بلوچستان کے ڈسٹرکٹ کیچ کی تحصیل بلیدہ سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز معروف آرٹسٹ شریف قاضی نے آرٹ فیلڈ میں اپنے آپ کو منوایا ہے ، جو انہوں نے اپنے ہاتھوں سے مختلف قسم کے پینٹنگ بنائے ہیں ,ملک کے اندر اور باہر کے اکثر لوگ پینٹنگ کو پسند کرتے ہیں ۔ انہوں نے اپنی پینٹنگ سے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے شخصیات ،درخت،پہاڑ، جانور دیگر پینٹنگز بنائی ہیں ۔
بدقسمتی سے گورنمنٹ سطح پر مصوروں کے لیے کوئی توجہ نہیں ہے ۔معروف آرٹسٹ کے پینٹنگز بغیر فریم کے گھر میں پڑے ہیں۔
ان کے مطابق اس وقت ایک سو پچاس سے زائد پینٹنگ بغیر فریم کے موجود ہیں، لیکن اس مہنگائی مالی کمزوری کی وجہ سے ابھی تک فریم نہیں کیے گئے۔انہوں نے مختلف طبقہ سے تعلق رکھنے والوں سے اپیل کی کہ بھرپور مالی مدد کریں تاکہ پینٹنگ کو فریم میں ڈال کر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں نمائش کے لیے پیش کروں ۔
فریم نہ ہونے کی وجہ سے مختلف پروگرامز میں نمائش رکھنے کے لیے مشکلات پیش آرہی ہے ۔
لہٰذا ہر طبقہ سے بھرپور اپیل کی ہے کہ مالی مدد فراہم کریں ۔
انہوں نے اپنی مدد کے لیے ایزی پیسہ اور جیز کیش اکاؤنٹ دیے ہیں ۔۔
آرٹسٹ شریف قاضی ایزی پیسہ اکاؤنٹ
03343958475
03051254119جیز کیش
ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں ڈینگی بے قابو، کئی افراد جان بحق ہوچکے ہیں جبکہ چار ہزار سے زائد افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ (رپورٹ اے ون نیوز)
بلیدہ!! گزشتہ روز ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ہونے والے بازمحمد مری کے قاتلوں کو کاروائی میں گرفتار کیا گیا (رپورٹ اے ون نیوز)
بلیدہ! بلیدہ زامران میں بدامنی کے واقعات ،بارڈر ،سیلاب اور بیروزگاری کے حوالے سے حاجی ابراہیم بلوچ کا اے ون نیوز سے گفتگو (رپورٹ اے ون نیوز)
بلیدہ! ڈکیتی کی واردات سے ایک شخص جان بحق ۔ ڈاکوؤں کے خلاف کاروائی (رپورٹ اے ون نیوز)
اہلیان بلیدہ زامران اور دکانداروں کی جانب سے بدامنی اور ڈکیتی کے خلاف بلیدہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ( رپورٹ اے ون نیوز)
حالیہ بدامنی اور ڈکیتی کی مختلف وارداتوں کے خلاف اہلیان بلیدہ زامران اور دکانداروں نے کل 5 مئی بروز اتوار کو بلیدہ بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔ کاروباری مراکز بند رہیں گے ۔(رپورٹ اے ون نیوز)
گزشتہ تین دنوں سے دوسرے علاقوں کی طرح بلیدہ زامران میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے ۔(رپورٹ اے ون نیوز)
عید الفطر کے پہلے روز بلوچ یکجہتی کمیٹی بلیدہ زامران کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ریلی نکالی گئی ۔( رپورٹ اے ون نیوز)
بارشوں کے بعد بلیدہ کی بجلی منقطع ۔ عوام کی جانب سے بحالی کی اپیل کی گئی ۔۔ رپورٹ اے ون نیوز)
کیچ اور بلیدہ زامران میں طوفانی بارشوں کی صورتحال ( رپورٹ اے ون نیوز)
ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، محکمہ موسمیات نے آج رات اور کل مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے ، ندیوں نالوں اور اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔( رپورٹ اے ون نیوز)
ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں مچھروں کی افزائش نسل بڑھتی جارہی ۔( اے ون نیوز رپورٹ)