Balawaristan Watch

  • Home
  • Balawaristan Watch

Balawaristan Watch (Gilgit Baltistan)

21/02/2024

We are not demanding the fifth province we demand AJK like set up in GB until the settlement of pan Kashmir State as per UNCIP resolutions.!

01/02/2024
پریس ریلیزبالاورستان نیشنل فرنٹ گلگت ڈسٹرکٹ کی ایک ہم میٹنگ قائد تحریک جناب نواز خان ناجی صاحب کی زیر صدارت مورخہ 14 نوم...
15/11/2023

پریس ریلیز
بالاورستان نیشنل فرنٹ گلگت ڈسٹرکٹ کی ایک ہم میٹنگ قائد تحریک جناب نواز خان ناجی صاحب کی زیر صدارت مورخہ 14 نومبر 2023 شام 05:00 بجے گور جی ہوٹل دنیور میں منعقد ہوئی۔
میٹنگ حالیہ گندم بحران پر ایکشن کمیٹی اور مختلف پارٹیوں کی طرف سے احتجاج کی کال دینے اور اس میں بی این ایف کو شرکت کی دعوت دینے پر تفصیل سے بات چیت ہوئی۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ گلگت کے مختلف علاقوں سے سینیئرز، عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی۔ اس دوران شریک تمام افراد سے با ضابطہ رائے لی گئی۔ جسکے بعد قائد تحریک نے تفصیلی خطاب کیا۔ سبڈی اور دیگر مسائل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جناب نواز خان ناجی نے کہا کہ ہم کسی بھی ایسے ایونٹ کا بھر پور ساتھ دیں گے جو گلگت بلتستان کے لوگوں کے مفاد میں ہو۔ انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ اہم مسلہ قومی شناخت اور اپنے وسائل پہ اپنے اختیار کا ہے۔ ہمیں گندم سبسڈی سے آگے بڑھ کر ان بنیادی مطالبات پر جد و جہد کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے جوانوں سے خصوصی اپیل کی کہ جہاں بھی قوم کے مفادات کی بات ہو وہاں اپنا قومی فریضہ نبھایئں۔ نوجوانوں کو اس بات پر زور دیا کہ کبھی بھی شارٹ کٹ کے چکر میں نہ پڑیں۔ اپنے مستقبل کی خاطر مستقل مزاجی سے محنت کریں۔ کسی کا سہارا لیکر کمانے کے بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا ہو کر دوسروں کا سہارا بنیں اور معاشرے کے لیے رول ماڈل بنیں۔ قائد کے دیرینہ ساتھی سینیئرز کلام بھائی اور ایڈوکیٹ نفیس بھائی بھی شریک تھے۔ آخر میں تمام شرکا نے قائد تحریک کا شکریہ ادا کیا اور قائد کے کسی بھی حکم کے انتظار کرنے کی تائید کی۔

19/08/2023
Pictures from todays youth convention
19/07/2023

Pictures from todays youth convention

میرے وطن کے پرستار ابھی باقی ہیںتحریکی ساتھی فیضان مراد بالاور کو حلقہ 3 ضلع گلگت کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ ہم پُر ...
16/07/2023

میرے وطن کے پرستار ابھی باقی ہیں

تحریکی ساتھی فیضان مراد بالاور کو حلقہ 3 ضلع گلگت کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ ہم پُر امید ہیں کہ فیضان بالاور احساس ذمہ داری کے ساتھ نہ صرف حلقہ بلکہ پورے ضلع گلگت میں تحریکی سفر کو نئی بلندیوں پر پہنچائیں گے۔ ساتھ ہی ساتھ خطے کے باشعور نوجوانوں کو قومی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔
بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات فرزند بالاورستان۔

15/07/2023

کسی کائرہ (قمر زمان کائرہ) کو بُلا کر حکومت دینے کے لئے 1947 میں ہم نے ڈوگروں کے خلاف لڑائی نہیں کی تھی۔
میں نے وزیر نہیں بننا، میں ہمشہ اپوزیشن کرتا رہونگا۔
جب تک گلگت بلتستان غلام ہے اور ُ بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے، تو میں پاکستان کے کسی وزیر کا غلام کیوں بنوں؟

2020 کے الیکشن کمپین کے دوران ہاسس میں قائدِ تحریک کا کیا ہوا تاریخی خطاب، جوکہ آج کے سیاسی منظر نامے کے عین مطابق ہے۔

(VC Razay Balawar)
#ایڈمن۔

14/07/2023

یہ جو ناجی صاحب ہیں یہ ایک لشکر ہیں، یہ پوری فوج ہے یہ ایک بندہ نہیں ہے۔
اسمبلی ممبر کاظم میثم

13/07/2023

Beloved Quaid e Tehreekh Nawaz Khan Naji you made us feel proud again !

We are stand along you till our last breath to end every dirty game which is against our conscience, customs and mother land Great Balawaristan (G.B)

JIYE NAJI
JIYE BALAWARISTAN

قائد تحریک جناب نواز خان ناجی صاحب اور ڈی ایچ او غذر ڈاکٹرافضل سراج صاحب نے تحصیل اشکومن کے بالائی علاقے بدصوات اور رحمت...
31/05/2023

قائد تحریک جناب نواز خان ناجی صاحب اور ڈی ایچ او غذر ڈاکٹرافضل سراج صاحب نے تحصیل اشکومن کے بالائی علاقے بدصوات اور رحمت آباد کا دورہ کیا اور فرسٹ ایڈ پوسٹ کے لیے سائٹ سیلیکشن کی۔اس موقع پر قائد تحریک جناب نواز خان ناجی نے کہا کہ رحمت آباد برسوات پیاخن اور قرمبر میں ہیلتھ یونٹس کے قیام سے اس علاقے میں صحت کے مسائل حل ہوں گے اور ہماری کوشش شروع دن سے یہی رہی ہے کہ دورافتادہ علاقوں کے بنیادی مسائل حل ہو۔

25/05/2023

Forecasting Of Quaid e Tehreekh on 12 April 2022 endorsed by Saleem Sahafi on 24 May 2023


Balawaristan

26/04/2023

Address

Hospital Road Gilgit City Balawaristan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balawaristan Watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share