میتگ تجابان کرکی سنگ آباد

میتگ تجابان کرکی سنگ آباد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from میتگ تجابان کرکی سنگ آباد, Media/News Company, Hoshab, Turbat.

مکرانء معروف ء سیاسی سماجی شخصیت سرپرست کرکی تجابان سنگ آباد سید حبیب شاہ معلوک سید حبیب شاہ ء سید مجید شاہ سروکی  سرا ی...
10/01/2024

مکرانء معروف ء سیاسی سماجی شخصیت سرپرست کرکی تجابان سنگ آباد سید حبیب شاہ

معلوک سید حبیب شاہ ء سید مجید شاہ سروکی سرا یقین بکنت ایبری دزی ء نوکری بہا نبن

اصل سرپرست تجابان کرکی سنگ آباد سید واجہ حبیب شاہگوں واجہ اسلم واجہ ظہور نو دز ء ڈنگ راہ کششت نکنا
28/12/2023

اصل سرپرست تجابان کرکی سنگ آباد سید واجہ حبیب شاہ
گوں واجہ اسلم واجہ ظہور نو دز ء ڈنگ راہ کششت نکنا

21/12/2023

ریاستی جبر و تشدد اپنی منطقی انجام کی جانب بڑھرہی شائد بنگال کی تاریخ دہرائی جارہی ہے۔سید حبیب شاہ

جئے سید حبیب شاہ✌️
18/12/2023

جئے سید حبیب شاہ✌️

19/11/2023

اے رندا واجہ اسلم بلیدی الیکشن اوشتگا انت حال انت

نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمدبلیدی، سید واجہ ملابرکت، سید حبیب شاہ، عبدالمجید شاہ ایڈووکیٹ
29/10/2023

نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمدبلیدی، سید واجہ ملابرکت، سید حبیب شاہ، عبدالمجید شاہ ایڈووکیٹ

29/10/2023

ساچ اسکول بلیدہ پر حملہ قابل مزمت ہے

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی ورکنگ کمیٹی کے ممبر واجہ ملا برکت بلوچ نے بابا بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کے خبر پر فا...
19/08/2023

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی ورکنگ کمیٹی کے ممبر واجہ ملا برکت بلوچ نے بابا بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کے خبر پر فاتحہ خوانی کی اور اس موقع پر نیشنل پارٹی کے انسانی حقوق سیکٹری میر شاہ وس حاصل بزنجو، نیشنل پارٹی کے سینئیر رہنما سردار عزیز بزنجو بلوچ، سیاسی و سماجی شخصیت پبلک ہیلتھ انجینئر شکیل بلوچ بھی ہمراہ تھے ۔

واجہ ملا برکت بائدگیں اے رندا ووٹ ء بوشت ایتواجہ عظیم ایں لیڈر ء
16/08/2023

واجہ ملا برکت بائدگیں اے رندا ووٹ ء بوشت ایت
واجہ عظیم ایں لیڈر ء

14/08/2023

مختلف بھٹووز کی قیادت میں کرکی سنگاباد تجابان مین یوم آزادی کی مناسبت سے ریلی نکالی جا رہی ہے

پیج کو ایک اور میسج موصول ہوئی ہے کیا اس میں حقیقت ہے؟ظہور بلیدی نے گوئنڈسرین میں واٹر سپلائی اسکیم ایک شخص کے گھر میں ل...
12/08/2023

پیج کو ایک اور میسج موصول ہوئی ہے
کیا اس میں حقیقت ہے؟
ظہور بلیدی نے گوئنڈسرین میں واٹر سپلائی اسکیم ایک شخص کے گھر میں لگایا ہے پوری آبادی کو نظر انداز کیا ہے اس کی تحقیقات کریں کیا یہ بات سچ ہے

12/08/2023

بریکنگ :
کرکی:
روڈ بند:
پیج ایڈمن کو مختلف اسکرین شاٹ موصول ہوئے ہیں جو دو گروپوں سے جس میں یہ دعوا کیا جا رہا ہے کے کچھ نوکریان عام غریب حقدار لوگوں سے چھین کر اپنے خاندان والوں میں اور پیسے کے عوض بیچی جا رہی ہیں جس کے جواب میں ابھی تک ملزمان نے کوئی بھی تردیدی جواب نہیں دی ہے اگر تردیدی جواب یہ دھمکی کچھ بھی دی تو اسکریں شاٹ یہان شیر ہونگے ہان بس ایک گروپ میں وائس بیج کر پھر ڈلیٹ کر دی گئی ہے تاہم لوگوں نے نوکریون کی بند بانٹ پر روڈ بند کرنی کی دھمکی دی ہے

تئی واجہ منی واجہسید واجہ برکت جان❤️
08/08/2023

تئی واجہ منی واجہ

سید واجہ برکت جان❤️

تربت۔ ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک، 2 کی حالت غیر، نعش ہسپتال پہنچادی گئیں۔پولیس کے مطابق اتوار کو شام 5 بجے ...
06/08/2023

تربت۔ ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک، 2 کی حالت غیر، نعش ہسپتال پہنچادی گئیں۔

پولیس کے مطابق اتوار کو شام 5 بجے کے قریب تربت کے علاقے کلگ میں ندی میں نہاتے ہوئے 10 سے 17 سال کی 7 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک ہوئیں جن کی شناخت
فضا بنت زبیر، فائزہ بنت سلیم، ماہ تاپ بنت کریم، دردانہ بنت نعیم، بشرہ بنت غلام، شیرین بنت ناصر، ماہ زیب بنت اشرف سے کی گئی۔

مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں ندی سے نکال کر ہسپتال پہنچادی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔ڈیلی ایگل کیچ

کوئی اتنا نیچے کیسے گر سکتا ہے  ان بیچارے بچون کو دیکھو تھوڑا سا بھی شرم نہیں آتا  روڈ کے پیسے تم کھاتے ہو بندات تمارے ٹ...
05/08/2023

کوئی اتنا نیچے کیسے گر سکتا ہے ان بیچارے بچون کو دیکھو تھوڑا سا بھی شرم نہیں آتا روڈ کے پیسے تم کھاتے ہو بندات تمارے ٹوٹتے ہیں اسکول کے بلڈنگ تک کے پیسے تم نہیں چھوڑتے پھر بھی شرم نہیں آتا۔
زیر نظر تصور گورنمنٹ پمئرای اسکول قاسم بازار سنگآباد کی ہے۔

تربت میں توہین رسالت کے مبینہ ملزم عبدالرؤف ساکن دشت کو نامعلوم افراد نے ہلاک کردیا۔اطلاع کے مطابق مقتول ایک پرائیویٹ اس...
05/08/2023

تربت میں توہین رسالت کے مبینہ ملزم عبدالرؤف ساکن دشت کو نامعلوم افراد نے ہلاک کردیا۔
اطلاع کے مطابق مقتول ایک پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر تھے جہاں کچھ دن قبل طلبہ نے ان پر توہین کا الزام لگایا، آج وہ مزہبی جرگہ میں صفائی دینے جارہے تھے۔ تربت میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا قتل ہے۔

بشکریہ: ڈیلی ایگل تربت

04/08/2023

پانچ سالہ دورانیہ میں صرف ترجمان پھالے اور صرف ٹھکیدار مضبوط ہوئے حفاظتی بندات بنتے گئے اور ٹوٹتے گئے جو انکی سب سے بڑی کارکردگی ہے

03/08/2023

صرف کیساک سے لے کر ہوشاپ تک، لنک روڈ نا مکمل، حفاظتی بند نا مکمل اور ٹوٹ پوٹ کا شکار۔ ہسپتال اور اسکولوں کے بیلڈنگز خستہ حالت، ڈاکٹر موجود نہیں، اسکولوں میں اساتذہ کی کمی، خاص طور پر گرلز اسکول میں ٹیچرز نہ ہونے کے برابر۔
دو تین لائبریریاں بنائی گئی ہیں وہ بھی نان فنکشنل ہیں۔ بجلی نہ ہونے کے برابر ہے۔ پانی عوام اپنی مدد آپ کے تحت ایڈجسٹ کر رہے ہیں۔

لاہور میں پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی کا بل قومی اسمبلی سے پاس۔
02/08/2023

لاہور میں پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی کا بل قومی اسمبلی سے پاس۔

01/08/2023

سب گول مال ہے😂

31/07/2023
27/07/2023

کرکی حفاظتی بند کرپشن کی نظر !
15 فیصد کمیشن پر علاقے کے لوگوں اور کھیتوں کو خطرہ میں ڈالا گیا ہے

26/07/2023

زعمران : نہ روڈ نہ بجلی نہ ہسپتال مگر اب بھٹو بھی زندہ ہوگا

زیر نظر تصویر کرکی کور جو کی حفاظتی بند ہے جسکا تقریبا نام و نشان نہیں ملتا یہ حفاظتی تقریبا سات کروڑ کی خطیر رقم سے ٹین...
24/07/2023

زیر نظر تصویر کرکی کور جو کی حفاظتی بند ہے جسکا تقریبا نام و نشان نہیں ملتا یہ حفاظتی تقریبا سات کروڑ کی خطیر رقم سے ٹینڈر ھوا تھا اور ظہور صاحب کے من پسند ٹھکیدار کو ملا تھا جس نے انجنیرز کے مشوروں کو رد کرکے ایسی جگہ تعمیر کی جہاں کم سے کم پیسہ خرچ ہو اور بہہ کر اگلے سال دوبارہ ٹینڈر ہو کر دوبارہ ٹھیکہ حاصل کر سکے اپ جب وزٹ کر کے دیکھ لوگے تو اندازہ ھوگا کہ اسمیں پچاس لاکھ بھی خرچ نہیں ھوا ھوگا علاقے کے زیادہ تر لوگ چونکہ کسان ہیں اس لیے ہر سال ان کی فصلیں بہہ جاتی ہیں یہ تو صرف ایک کرکی ہے کولواہ بالگتر سے لیکر بلیدہ ذعمران تک اس قسم کے کی۶ بندات واجہ کے من پسند ٹھکیداروں کو دے کر کرپشن کے ریکارڈ توڑے گے۶ ہیں

بالگتر ہر وقت ٹھکیداروں کی پیٹ کا ایندھن بنی ہوئ ہے ۔۔۔بالگتر تش گورنمنٹ پرائمری سکول۔۔اس دفع پھر ٹھکیدار ان کے ہواریوں ...
23/07/2023

بالگتر ہر وقت ٹھکیداروں کی پیٹ کا ایندھن بنی ہوئ ہے ۔۔۔
بالگتر تش گورنمنٹ پرائمری سکول۔۔
اس دفع پھر ٹھکیدار ان کے ہواریوں نے ہمارے مستقبل کے ساتھ کھیل کھیلا ہے۔۔۔
بجٹ میں سکولوں کی لاگت دیکھیں اور ٹھکیدارکی کارکردگی دیکھیں۔۔۔
جناب ظہور احمد بلیدی صاحب کے ہم انتہائ شکر گزار ہیں۔۔۔
لیکن اپنے یہ ظالم ٹھکیداروں کو لگام دیں۔۔۔

Guleen Baloch Raj !We are thrilled to announce that Tijaban Literacy Society is going to organize its "2nd Annual Litera...
08/06/2023

Guleen Baloch Raj !
We are thrilled to announce that Tijaban Literacy Society is going to organize its "2nd Annual Literary And Educational Festival Tijaban" in the memories of late legendary Balochi singers 'Sazbal Samagi' And 'Noor Khan Bizanjo' after this Coming Eid al-Adha.

سلام پُلین راج امید کنان شما جوڈ ءُ وش اِت ۔

ما شمارا سرپدی دیگ لوٹان تجابان لٹریسی سوسائٹی وتی دومی سالانہ وانگی ءُ ادبی پرگرام ءَ بیاد سبزل سامگی ءُ نورخان بیزنجو ءَ برجم دارگءَ انت۔

📍Govt Boys High School Tijaban

اس وقت ہوشاب کا عوام بڑی تعداد میں گرڈاسٹیشن میں موجود۔سٹی فیڈر اور ڈنڈار فیڈر کا بجلی اس وقت بند کردیا گیا۔ مذاکرات کے ...
16/05/2023

اس وقت ہوشاب کا عوام بڑی تعداد میں گرڈاسٹیشن میں موجود۔
سٹی فیڈر اور ڈنڈار فیڈر کا بجلی اس وقت بند کردیا گیا۔ مذاکرات کے لیے ایکسیٸن چند لموں کے اندر گرڈ اسٹیشن ہوشاب میں پہچ جاٸے گا عوام کا تعداد متواتر بڑھتا جارہا ہے۔
عوام کا کہنا ہے اگر بجلی صیح طور پر بحال نہیں ہوا کل سی پیک روڑ کو مکمل طور بند کردیا جاٸے گا

30/04/2023

تجابان میں چور موٹرسائیکل اور میڈیکل اسٹور کا دوروازہ تھوڑ کر اندر سے قیمتی سامان لے اُڑا۔

35 برسوں سے بلیدہ زامران پر حکمرانی کرنے والے خاندان نے اپنے لئے لندن اور کینیڈا میں پلازے بنا دیئے ہیں جبکہ عوام کو تین...
28/02/2023

35 برسوں سے بلیدہ زامران پر حکمرانی کرنے والے خاندان نے اپنے لئے لندن اور کینیڈا میں پلازے بنا دیئے ہیں جبکہ عوام کو تین دہائیوں میں ایک سڑک بھی بنا کر نہیں دے سکے۔
آج بلیدہ میں ایک بار پھر زمبیاد گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔ گاڑی کھائی میں گر کر تباہ ہوگئی۔ غریب شخص کی زندگی بھر کی جمع پونجی لُٹ گئی۔

Address

Hoshab
Turbat
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میتگ تجابان کرکی سنگ آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Turbat

Show All