Tawar-E-Makran

Tawar-E-Makran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tawar-E-Makran, Media/News Company, Turbat, Turbat.

04/01/2024

بلوچستان کے ضلع خضدار کے سکول، جہاں ’100 بچوں کے لیے صرف ایک استاد
Credit to Independent Urdu

30/12/2023

بلوچستان کا حیرت انگیز ساحل،گڈانی بیچ اینڈ شپ یارڈ
Speacial Thanks & Credit to
Travel Vibes-PK
#بلوچستان

 , in collaboration with the Department of Fisheries and Coastal Development, has inaugurated the  -Lisbela Livelihood S...
29/12/2023

, in collaboration with the Department of Fisheries and Coastal Development, has inaugurated the -Lisbela Livelihood Support , which will develop fisheries and livestock in .

یونیورسٹی آف تربت میں مختلف انڈرگریجویٹ پروگراموں میں سپرنگ 2024 سمسٹرمیں داخلے جاری جن کے  انٹری ٹیسٹ کے نتائج اور پہلی...
28/12/2023

یونیورسٹی آف تربت میں مختلف انڈرگریجویٹ پروگراموں میں سپرنگ 2024 سمسٹرمیں داخلے جاری جن کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج اور پہلی میرٹ لسٹ کا اعلان کر دیا گیا۔
‎ ‎

سال 2024 کے لئے سکٹیل اکیڈمی میں مختلف نیو کلاسس کے لئے داخلے شروع ہیں جن میں کمپیوٹر DIT ڈپلوما کے رجسٹریشن بھی شروع ہو...
27/12/2023

سال 2024 کے لئے سکٹیل اکیڈمی میں مختلف نیو کلاسس کے لئے داخلے شروع ہیں جن میں کمپیوٹر DIT ڈپلوما کے رجسٹریشن بھی شروع ہوگئے ہے اپنے بچوں اور بچیوں کا داخلہ کروائے۔*
*لڑکیوں کے لئے الگ کلاسس ہونگے 2:30 سے لیکر 4:30 تک*
*ماہانہ ٹیسٹ اور ٹیسٹ والدین کو SICTEL WASHUK ویبسائٹ کے ذریعے ملتا رہے گا جس سے والدین جان سکیں گے کہ ان کے بچے اور بچیاں کہاں تک تعلیم حاصل کرنے میں کامیاب ہورہے ہیں، اور آئیں اس مہم میں ہمارا ساتھ دے تاکہ آپ کے بچوں کو تعلیم کی طرف ماہل کیا جاسکے اور دوسرے غلط ماحول سے دور رکھا جاسکے*

27/12/2023

یونیورسٹی اور کالج میں پڑھائی ویسے ہی ایک مشکل کام ہوتا ہے، لیکن اگر سے ساتھ ساتھ اپ کو معذوری کی وجہ سے کئی جگہوں اور اداروں تک رسائی بھی نہ ہو یہ ناممکن لگنے لگتا ہے۔ دیکھیے بلوچستان کے چند ایسے طلبا کی کہانی جن کو اپنی معذوری کہ وجہ سے تعلیم حاصل کرنے میں بےحد مشکلات کا سامنا ہے۔
Thanks & Credit to BBC URDU

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے ٹی ٹونٹی سیریز کے سکواڈ کا اعلان کر دیا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے حسی...
19/12/2023

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے ٹی ٹونٹی سیریز کے سکواڈ کا اعلان کر دیا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے حسیب اللہ خان کو ٹیم میں شامل.
‎ ‎

جی ڈی اے گوادر کی مختلف ٹیمیں شہر کے مختلف حصوں میں عوامی شکایات کے ازالے کے لیے مصروف عمل ہیں اور گوادر کو صاف ستھرا بن...
19/12/2023

جی ڈی اے گوادر کی مختلف ٹیمیں شہر کے مختلف حصوں میں عوامی شکایات کے ازالے کے لیے مصروف عمل ہیں اور گوادر کو صاف ستھرا بنانے کے لیے عمہ وقت کام کررہی ہیں۔
‎ ‎

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان! پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے اور ایچ ایس ڈی کی قیمت میں 13 روپے 50...
16/12/2023

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان!
پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے اور ایچ ایس ڈی کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
‎ ‎

متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر بُشری بلوچ کو ورلڈ بینک کے Cloud Computing(الیکٹرونک سیکیورٹی) کے 27 مُلکوں، ت...
16/12/2023

متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر بُشری بلوچ کو ورلڈ بینک کے Cloud Computing(الیکٹرونک سیکیورٹی) کے 27 مُلکوں، تنظیموں، بڑی انٹرنیشنل کمپنیوں کے گروپ کا ھیڈ مُقرر کیا گیا ھے۔
‎ ‎

16/12/2023

گولڈن ویک کے سلسلے میں گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت میں بلوچی دوچاپی

الیکشن کمیشن نے سندھ اور بلوچستان الیکشن کمشنرز کے تبادلے کر دیے ، الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ کو سندھ اور الیکشن کم...
12/12/2023

الیکشن کمیشن نے سندھ اور بلوچستان الیکشن کمشنرز کے تبادلے کر دیے ، الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ کو سندھ اور الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان کو بلوچستان تبادلہ کردیا گیا

12/12/2023

پھر کہتے ہیں کہ تقدیر میں یہی لکھا تھا😁

12/12/2023

حاجی غلام نبی لوٹانی ولد شفیع محمد لوٹانی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اس دنیا فانی سے رحلت کر گئے

انچوکہ ما لہتیں روچ پیسر گوشتگ ءَ کہ 12 دسمبر ءَ ترندیں گوریچ ءِ گمان انت مرچی مکران ءِ بازیں دمگے ءَ گوریچ بیت۔ باندا س...
12/12/2023

انچوکہ ما لہتیں روچ پیسر گوشتگ ءَ کہ 12 دسمبر ءَ ترندیں گوریچ ءِ گمان انت مرچی مکران ءِ بازیں دمگے ءَ گوریچ بیت۔ باندا سہب ءَ گوریچ یلاس بیت۔ باندا شپ ءُ پونشی مکران ءِ گیشتر دمگ جمبری بنت۔ انچوکہ ما پیسرا گشتگ ءَ 14 ، 15 دسمبر ءَ سبکیں ھورے گمان است ، جنوری ماہ ء ترندیں ھورے گمان است۔ اے دوران ءَ پدا ھم گوات بدل بوت کنت۔
اے بابت ءَ ما دیمتر ءَ نوکتریں ھالا چہ سرپدی دیاں کنیں۔

چاغی" گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چاغی میں سالانہ اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار افتتاح. افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی مقامی معززی...
11/12/2023

چاغی" گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چاغی میں سالانہ اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار افتتاح. افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی مقامی معززین اور اساتذہ کرام تھے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
11/12/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
11/12/2023

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

06/12/2023

بلوچی زبان میں خوبصورت نعت شریف
محمد علی مزاری کی آواز میں

جی ڈی اے ہسپتال گوادر کا گوادر کے عوام کیلئے ایک اور احسن اقدام, جی ڈی اے ہسپتال گوادر  نے خواتین کی جنرل سرجری سے متعلق...
06/12/2023

جی ڈی اے ہسپتال گوادر کا گوادر کے عوام کیلئے ایک اور احسن اقدام,
جی ڈی اے ہسپتال گوادر نے خواتین کی جنرل سرجری سے متعلق مخصوص امراض مثلاً چھاتی کی بڑھتی ہوئی بیماریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک لیڈی جنرل سرجن ڈاکٹر کو تعینات کردیا ہے۔
‎ ‎

حق مہر کی ادائیگی میں تاخیر پر شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا، سپریم کورٹ2۔ نکاح نامے میں حق مہر کی ادائیگی ...
06/12/2023

حق مہر کی ادائیگی میں تاخیر پر شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا، سپریم کورٹ
2۔ نکاح نامے میں حق مہر کی ادائیگی کا وقت مقرر نہ ہو تو بیوی کسی بھی وقت تقاضا کر سکتی ہے، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

گوادر میں سپورٹس اور یوتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے دوسرے سدرن بلوچستان سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے...
06/12/2023

گوادر میں سپورٹس اور یوتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے دوسرے سدرن بلوچستان سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس کا آغاز 10 دسمبر سے ہو گا، پانچ روزہ اس فیسٹیول میں نوجوانوں کیلئے کئی ایکٹیویٹیز رکھی گئی ہیں۔

انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔
05/12/2023

انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔

05/12/2023

‏ بلوچستان کے جنوبی علاقوے وڈھ میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔

ڈسٹرکٹ پولیس گوادر میں بھرتی کے لیے وہ امیدواران جنہوں نے پولیس میں بطور کانسٹیبل بھرتی ہونے کے لیے درخواستیں جمع کروا ر...
05/12/2023

ڈسٹرکٹ پولیس گوادر میں بھرتی کے لیے وہ امیدواران جنہوں نے پولیس میں بطور کانسٹیبل بھرتی ہونے کے لیے درخواستیں جمع کروا رکھی ہیں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ و ہ مورخہ 5,6,7,8 دسمبر بوقت 8 بجے صبح ایس ایس پی آفس گوادر پولیس کمپلیکس میں آکر قد اور چھاتی کی پیمائش کروائیں۔

گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ نے اتوار کے روز وفاقی اور صوبائی محکموں میں ملازمتوں کا کوٹہ بڑھا کر کم از کم دس فیصد ک...
04/12/2023

گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ نے اتوار کے روز وفاقی اور صوبائی محکموں میں ملازمتوں کا کوٹہ بڑھا کر کم از کم دس فیصد کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ معذور افراد (PWDs) کے لیے مختص کیے جائیں تاکہ ان کی صلاحیتوں کو ملک کی ترقی کے لیے بروئے کار لایا جا سکے۔

Admissions Open in Sheikha Fatima Bint Mubarak Girls Cadet College Turbat. All the ambitious candidates can apply for ad...
04/12/2023

Admissions Open in Sheikha Fatima Bint Mubarak Girls Cadet College Turbat. All the ambitious candidates can apply for admission in class 8th.

سول ایوی ایشن نے گوادر ایئرپورٹ کے لیے نیا فلائٹ آپریشن جاری کر دیا۔
04/12/2023

سول ایوی ایشن نے گوادر ایئرپورٹ کے لیے نیا فلائٹ آپریشن جاری کر دیا۔

02/12/2023

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں مسلمانوں کے ہوٹل میں حلال مزیدار کھانے

02/12/2023

تربت پھول جیسا شہر۔۔۔پنوں کا قلعہ اور کھجور کے باغات
SPECIAL Thanks and Credit To:Discover Pakistan

01/12/2023

‏ گوادر کرکٹ اسٹیڈیم۔🥀

01/12/2023

چانسیر واٹر فال لسبیلہ

تربت۔آرٹس کونسل کراچی نے سولہویں عالمی اردو کانفرنس کے دوران بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے بلوچی زبان کے نظم نگ...
01/12/2023

تربت۔آرٹس کونسل کراچی نے سولہویں عالمی اردو کانفرنس کے دوران بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے بلوچی زبان کے نظم نگار پروفیسر ڈاکٹر غفور شاد کے شاعری کی پہلی کتاب کو آرٹس کونسل کراچی کی طرف سے ایوارڈ دیا گیا۔

گوادر یونیورسٹی بی بی اے اور کامرس  کے طلباء  نے گوادر میں پینے کے صاف پانی کے اہم مسئلے کو حل کرنے کی ایک قابل ستائش کو...
30/11/2023

گوادر یونیورسٹی بی بی اے اور کامرس کے طلباء نے گوادر میں پینے کے صاف پانی کے اہم مسئلے کو حل کرنے کی ایک قابل ستائش کوشش کی۔ اس کوشش میں گوادر شہر اور اس کے گردونواح میں پسماندہ کمیونٹیز میں 50 سے زائد واٹر فلٹرز تقسیم کیے گئے ہیں۔

30/11/2023

مختلف رنگوں میں بننے والی بلوچی چادر سردی کا توڑ
Special Thanks & Credit to: Independent Urdu

یونیورسٹی آف گوادر پاک چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں داخلے جاری۔درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 دسمبر 20...
30/11/2023

یونیورسٹی آف گوادر پاک چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں داخلے جاری۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ
20 دسمبر 2023 ہے

New Gwadar International Airport
30/11/2023

New Gwadar International Airport

‏گوادر یونیورسٹی کے طلباء نے  گوادر پورٹ کا دورہ کیا۔    ‏
30/11/2023

‏گوادر یونیورسٹی کے طلباء نے گوادر پورٹ کا دورہ کیا۔


نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کے خصوصی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے بولان میڈیکل کالج میں زیر تعلیم فلس...
29/11/2023

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کے خصوصی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے بولان میڈیکل کالج میں زیر تعلیم فلسطین کے سترہ طالب علموں کی کفالت اور تعلیمی اخراجات کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Address

Turbat
Turbat
92600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tawar-E-Makran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Turbat

Show All