Hussai News

Hussai News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hussai News, Media/News Company, .

اعجاز شیخ رستم وی سی 3 چیئرمینسیاسی اختلاف کے باوجود تحصیل رستم کی عوام آج بھی اعجاز شیخ کے رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں ک...
18/05/2023

اعجاز شیخ رستم وی سی 3 چیئرمین
سیاسی اختلاف کے باوجود تحصیل رستم کی عوام آج بھی اعجاز شیخ کے رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں کیونکہ چیئرمین اعجاز شیخ نے ہمیشہ سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے اپنے علاقے کے عوام کی خدمت کی ہے جس کی بنا پر علاقہ مکین اعجاز شیخ کے ساتھ کھڑے ہے اور اپنے چیئرمین اعجاز شیخ کے رہائی کے لئے باگ دوڑ میں مصروف عمل ہے.
Hussai News Nazim Rustam-VC-3

18/05/2023

Software Update Successfully
9 مئی کو پنجاب رجمنٹ سنٹر کے سامنے کرنل شیر خان شھید (نشان حیدر) کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے والا مردان کے حیدرخان گاوں کے رہائشی رحمت اللہ ولد منجور خان مردان پولیس کے حراست میں اپنے جرم پر پاکستان آرمی اور قوم سے معافی مانگ لی.
Hussai News

02/05/2023

اہم پیغام تمام عوام کے نام
جعلی نوٹ کے حوالے سے تفصیلی بیان
کس منہ سے ہم اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں دھوکہ فریب دونمبری یہ ہماری مسلمانی ہے؟
قیامت کے دن کس منہ سے حضرت محمد ص سے شفاعت کی استدعا کرینگے کیا ہم جعل سازی دونمبری کے باوجود معافی اور جنت کے مستحق ہیں؟
Hussai News 🗞️
Khyber Pakhtunkhwa Police KPK Police Dpo Office Mardan

24/04/2023

ڈی پی او سوات کی دھماکے کے حوالے سے کانفرنس
پولیس کے 20 جوان شہید اور متعدد شدید زخمی
Hussai News

ریسکیو 1122 سوات کبل واقعے اب تک 40 سے زائد زخمیوں اور 8 افراد شہید ترجمان ریسکیو سواتHussai News
24/04/2023

ریسکیو 1122 سوات کبل واقعے
اب تک 40 سے زائد زخمیوں اور 8 افراد شہید
ترجمان ریسکیو سوات
Hussai News

پہ ہوسئ کے وحید گل کاکا پہ حق رسیدلے دے جنازہ بہ ئے پہ 6 بجے ہوسئ کلی کے ادا کیگیHussai News
22/04/2023

پہ ہوسئ کے وحید گل کاکا پہ حق رسیدلے دے جنازہ بہ ئے پہ 6 بجے ہوسئ کلی کے ادا کیگی
Hussai News

سېد زمان بابو ګړېالوال ته ډالېشاعر عمران شعورAwaz da garyale
21/04/2023

سېد زمان بابو ګړېالوال ته ډالې
شاعر عمران شعور
Awaz da garyale

ایمانداو والے ستاسو مفتی صاحب ھیر وو سہHussai News
20/04/2023

ایمانداو والے ستاسو مفتی صاحب ھیر وو سہ
Hussai News

وی سی ہوسئ بھائی خان کے چیئرمین اعظم خان کے زیرنگرانی ٹی ایم رستم کی ہوسئ گاوں میں عید سے پہلے صفائی مہم کا آغازاہلیان ہ...
18/04/2023

وی سی ہوسئ بھائی خان کے چیئرمین اعظم خان کے زیرنگرانی ٹی ایم رستم کی ہوسئ گاوں میں عید سے پہلے صفائی مہم کا آغاز
اہلیان ہوسئ کے جانب سے چیئرمین اعظم خان اور صفائی میں حصہ لینے والے ٹی ایم اے رستم کے تمام ورکرز کا شکریہ
Hussai News
#2023

ہوسئ کے جامع مسجد کی ختم تراویح تصاویری جھلکیاںHussai News
17/04/2023

ہوسئ کے جامع مسجد کی ختم تراویح تصاویری جھلکیاں
Hussai News

17/04/2023

ہوسئ گاوں کے بڑے مسجد میں ختم تراویح میں شیخ نجم الدین صاحب کی شرکت اور بیان
تراویح کا ختم مولانا حسین احمد کے فرزند حافظ اوکاشہ نے کیا.❤️🤲
🎤

برائے مہربانی تحریر پوری پڑھےوزیر اعظم سکیم مفت آٹامیرے بیٹے بغیرت ہوگے ہیں 💔😢حکومت نے ایک طرف مہنگائی کا طوفان بنایا ہے...
25/03/2023

برائے مہربانی تحریر پوری پڑھے
وزیر اعظم سکیم مفت آٹا
میرے بیٹے بغیرت ہوگے ہیں 💔😢
حکومت نے ایک طرف مہنگائی کا طوفان بنایا ہے تو دوسری طرف عوام کے لئے رمضان پیکج مفت آٹے کا سکیم لے کر آیا ہے۔
آج مفت آٹے کی تقسیم میں ایک سفید پوش بزرگ بابا سے ملاقات ہوئی نہایت ہی خاموشی کے ساتھ انتظار میں تھے کہ کب میری باری آئی گی اور اپنے گھر آٹا لے کر جاؤنگا۔آٹے کی تمام تھیلیاں ختم ہوگی اور وہ بزرگ دیکھتا رہ گیا پھر ہمارے گاؤں کے ایک رحم دل انسان نے اپنا آٹا اس بزرگ کو دیا کہ یہ آپ کے جاؤ میں نے بزرگ سے دریافت کیا کہ چاچا جی آپ کس گاؤں کے ہیں اس نے اپنے گاؤں کا نام بتا دیا اور بھوجل سانس لیتے ہوئے کہا میرے بھی بیٹے ہیں مگر وہ بیغیرت ہوگے ہیں اور اس بزرگ کی آنکھوں سے آنسوں نکل پڑے 😢💔۔
اللّٰہ تعالیٰ کی قسم وہ بزرگ اندر سے ٹوٹ چکا تھا ہاتھ میں چھڑی لیے اندر ہی اندر اپنی بے بسی کا گلہ گھونٹ رہا تھا اس کا چہرہ اس کی باتوں کا ساتھ نہیں دے رہی تھی شرم کے مارے میں نے نگاہیں نیچے کی اور میرے دل سے نکلی والی دعا ایک دم تیزی سے میرے منہ سے نکل گی اے خزانوں کے مالک اے رزق کی تقسیم کرنے والے اپنے خزانوں سے ایسے کم زور غریب اور بے بس لوگوں کی مدد فرما آمین۔
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے میری ایک چھوٹی سے درخواست ہے تمام دوستوں سے کہ اپنے اردگرد ایسے افراد کی مدد کریں جو اپنی عزت کی وجہ سے کسی کے آگے اپنی بے بسی بیان نہیں کر سکتے۔ایک عہد کریں کہ جتنا ہو سکے اپنے غریب پڑوسی کی مدد کرینگے
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین 🤲
Hussai News 🗞️

24/03/2023

وی سی ہوسئ بھائی خان کے چیئرمین اعظم خان کا میئر تحصیل رستم مولانا مبارک احمد صاحب کے ساتھ وزیراعظم فری آٹا سکیم کے حوالے سے کل رات کو ہونے والی بدنظمی پر احتجاج اور وی سی ہوسئ بھائی خان کے عوام کو پیغام دیا ہے کہ کل سے مستحق خاندانوں کو بلا تفریق فری آٹا ملے گا۔
Hussai News

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے.صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگر...
24/03/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے.
صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔کسی بھی قسم کی شکایات کے لئے ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کریں
ہیلپ لائن:37432-0800
Hussai News

وزیر اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد،خیبرپختونخوا اور پنجاب کی سطح پر مستحق خاندانوں کے لئے 10 کلو فری آٹے کی تقسیم کا اعل...
23/03/2023

وزیر اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد،خیبرپختونخوا اور پنجاب کی سطح پر مستحق خاندانوں کے لئے 10 کلو فری آٹے کی تقسیم کا اعلان
یہ آٹا 60 روپے سے کم آمدنی والے افراد بھی حاصل کر سکتے ہیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کر کے آٹا حاصل کریں

20/01/2023
07/01/2023

ریسکیو1122مردان/ فائرنگ

مردان:رستم کے علاقے ہوسئی سٹاپ پر فائرنگ۔ ریسکیو1122

مردان:گولی لگنے سے سید الاقرار ولد نور غزن جانبحق۔

مردان:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم جانبحق شخص کو ٹی ڈی ایچ رستم منتقل کر دیا۔

مین رستم مردان روڈ ہوسئ گاؤں میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگگاڑی میں سوار ایک شخص موقع پر جانبحق اور ایک راہ گیر زخم...
07/01/2023

مین رستم مردان روڈ ہوسئ گاؤں میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
گاڑی میں سوار ایک شخص موقع پر جانبحق اور ایک راہ گیر زخمی۔نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب۔
موقع پر موجود لوگوں کے مطابق دو گاڑیوں کی ایک دوسرے پر شدید فائرنگ ہوئی جس میں ایک شخص جانبحق جب دوسری گاڑی فرار ہوگے۔اطلاعات کے مطابق فائرنگ کی وجہ ذاتی دشمنی بتائی جاتی ہے۔
Hussai News

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share