Swabi online news

Swabi online news Online News Platform Swabi online news is the only Online news Page which will provide you an intresting news about District swabi
(11)

Ameen
28/06/2024

Ameen

رات کو سونے سے قبل ایک بار ضرور پڑھیں
28/06/2024

رات کو سونے سے قبل ایک بار ضرور پڑھیں

28/06/2024
28/06/2024

‏ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں بہنوں کو بھائیوں سے محبت کا ثبوت
دینے کیلے وراثت کے شرعی حصے سےدستبردار ہونا پڑتا ہے❤️

28/06/2024

بجلی فی یونٹ 3 روپے41 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

حقیقت🥲
28/06/2024

حقیقت🥲

سوات: خوازہ خیلہ میں اسالہ کے مقام پر نجی سکول کی بس موڑ کاٹتے ہوئے بریک فیل ہونے سے کھائی میں جا گری، حادثے کے نتیجے می...
28/06/2024

سوات: خوازہ خیلہ میں اسالہ کے مقام پر نجی سکول کی بس موڑ کاٹتے ہوئے بریک فیل ہونے سے کھائی میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں ایک بچہ جانبحق جبکہ 30 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس

28/06/2024

جمعہ مبارک

۔۔افسوس ناک خبر۔۔۔۔ڈی آرسی تحصیل رزڑ کے ممبر ممتاز سماجی شخصیت راحت علی خان آف کالوخان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انتقال...
28/06/2024

۔۔افسوس ناک خبر۔۔۔۔ڈی آرسی تحصیل رزڑ کے ممبر ممتاز سماجی شخصیت راحت علی خان آف کالوخان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انتقال کر گئے۔۔۔۔ موصوف نے بطور ڈی آرسی ممبر سینکڑوں گھریلو اور علاقائی مسائل اور تنازغات حل کیں ہمیشہ صلح پیار ومحبت کا پیعام دیتے رہے اللہ تعالیٰ راحت علی خان مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ بڑا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

‏خیبرپختونخوا حکومت نے بھرتیوں پر پابندی ختم کردیوزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پابندی ختم کرنے کی منظوری دی...
27/06/2024

‏خیبرپختونخوا حکومت نے بھرتیوں پر پابندی ختم کردی

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پابندی ختم کرنے کی منظوری دیدی

صوابی۔ دہ ماشوم کہ دہ چہ وی نو . . . .  ثمر اباد . .  تہ راشے . .  تازہ گل بابا زایے تہ 🏵03427657437
27/06/2024

صوابی۔ دہ ماشوم کہ دہ چہ وی نو . . . . ثمر اباد . . تہ راشے . . تازہ گل بابا زایے تہ 🏵03427657437

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع اپر اورکزئی کاگو قمر علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک سید نزیر قوم ...
27/06/2024

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع اپر اورکزئی کاگو قمر علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک سید نزیر قوم علی خیل جانبحق، پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔

27/06/2024

صوابی. ملک میں اس وقت 2 کروڑ 62 لاکھ بچے جبکہ خیبرپختونخوا میں 36 لاکھ 30ہزار بچے آؤٹ آف سکولز ہیں . سروے رپورٹ

صوبی. ان طلبا کو تعلیمی اداروں میں لانے کے لیے وفاقی اور صوبائی تعلیمی بجٹ نمک میں آٹے کے برابر بھی نہیں .

صوابی.
تعلیمی ایمرجنسی کے ثمرات حاصل کرنے کے لیے تعلیمی بجٹ میں 100 فیصد اضافے کرنا ہوگا.

صوابی. 74 ہزار 600 سو خصوصی بچے اور 20 ہزار کمسن خواجہ سراء بھی تعلیمی اداروں سے دور ہیں

صوابی. سرسری تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو انہی تعلیمی اداروں میں کمپیوٹر اور ٹیکنیکل تعلیم دینا وقت کی اہم ضرورت ہے
صوابی .کلیکٹیو ایکشن اینڈ ایفیکٹیو فنانسنگ کے لیے ضروری ہے کہ پرنسپلز اور اساتذہ اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے ادا کریں.

صوابی .پیرنٹ ٹیچر کونسل کو بااختیار بنایا جائے تو تب ہی ہم اپنے مقاصد کو باآسانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں

صوابی. تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کو حل کرنا بھی اولین ترجیح ہونی چاہیے

صوابی. کیونکہ آج اکیسویں صدی میں تعلیمی اداروں کے اندر فرنیچر اور صاف پانی کی اشد کمی محسوس کی جارہی ہے.

27/06/2024

عمران خان اور بشری بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج دن 3 بجے سنایا جائے گا، ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کیس کا فیصلہ سنائیں گے، اگر آج سزا معطل کر دی جاتی ہے تو پھر کوئی کیس باقی نہیں رہتا جس میں عمران خان اور بشری بی بی کو حراست میں رکھا جا سکے

27/06/2024

یااللہ رحمت کی بارش عطا فرما ہم گنہگار ہیں ہمارے حال پر رحم فرما.
آمین

27/06/2024

سود سے توبہ کرو یہ
اللہ اور اس کے رسول کے خلاف اعلان جنگ ہے ۔یہ بارش نہیں اللہ کا قہر تھا اب بھی وقت ہے توبہ کر لو

صوابی کے گاؤں زیدہ اور آس پاس کے علاقوں میں بھیک مانگنے والی نو عمر لڑکیوں کا ایک گروپ چوری چکاریوںمیں سر گرم عمل -محلہ ...
27/06/2024

صوابی کے گاؤں زیدہ اور آس پاس کے علاقوں میں بھیک مانگنے والی نو عمر لڑکیوں کا ایک گروپ چوری چکاریوں

میں سر گرم عمل -

محلہ بلڑخیل زیدہ نزد سیرئی چم مسجد کے ایک گھر میں دن دیہاڑے ایک سولہ سترہ سالہ لڑکی ساڑھے چار تولے سونا لے کر فرار -

شکل شباہت سے کوئی باہر سے آنے والی چنگڑ نہیں بلکہ لوکل آس پاس کے صوابی کے علاقوں کی معلوم ہوتی تھیں ۔ صوابی کی روایتی چادروں میں سفید چادر جس پر سرخ

چھوٹے ڈاٹس ہوتے ہیں وہ پہنی ہوئی تھی ۔

تو جس کسی کو بھی ایسے گروہ یا چوری میں ملوث لڑکیوں کے بارے میں معلومات ہو تو براہ کرم پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں۔

چوری ہونے والے زیور میں ساڑھے 3 تولے سونا شامل ہیں۔

جیولزر حضرات سے بھی تعاون کی اپیل ہے ۔

Address

District Swabi
Swabi
22132

Telephone

+923405058307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi online news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies