05/06/2024
حلقہ این اے 20 سے آزاد امیدوار طاہر علی کے حجرہ پر تھانہ کالوخان کے موبائل گاڑی میں پولیس اہلکار اس کے گرفتاری کے لیے گئے مگر طاہر علی فرار ہوگیا ۔۔حلقہ این اے 20 کے امیدوار طاہر علی اور پی کے 53 کے امیدوار قاسم اکبر نے الیکشن کمپین میں ڈیجیٹل سکرین کی گاڑی،ساونڈ سسٹم پلمپیٹس،ورٹیکل سمارٹ بورڈ اور سٹیمرز کرایہ پر حاصل کیا تھے جس کی آداٸیگی تاہال مردان کے بورڈ سوپلیٸر فواد علی سکرین اونر احمد بحاری پلکس میکر عبدلواجد کو نہیں ہو چکے ہیں۔۔۔
طاہر علی اور قاسم اکبر پر صوابی اڈورٹائزر کے 1723000 روپے بقایا ہیں ۔۔جبکہ صوابی فلیكسس کے 2لاکھ روپے بقایا رقم واجب الادا ہیں ۔۔۔NA20 کے امیدوار طاہر علی اور قاسم اکبر نے الیکشن خدمات میں ڈیجیٹل سکرین ساؤنڈ سسٹم ورٹکل سمارٹ بورڈز اور سٹیمرز کرایا پر حاصل کئے تھے
واضح رہے کہ PK53 کے امیدوار باہر ملک کے فرار کے خبریں بھی آرہی ہے۔