Saleem khan khabar

Saleem khan khabar Whatsapp : 03149770710

((( سلیم خان کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری)))صوابی (سلیم خان) مین بازار میں شفاء میڈیکل سنٹر کا شاندار افتتاح ہو گیا ہےجہان...
12/12/2023

((( سلیم خان کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری)))

صوابی (سلیم خان) مین بازار میں شفاء میڈیکل سنٹر کا شاندار افتتاح ہو گیا ہےجہان پر قابل ڈاکٹر کے زیر نگرانی اور وہ بھی بغیر فیس کے اب ہر قسم کی بیماری کا علاج کیا جائے گا ۔افتتاحی تقریب میں معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر شفاء میڈیکل سنٹر کے اونر کا کہنا تھا۔ کہ انشاءاللہ شفاء میڈیکل سنٹر میں تمام معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائینگی ۔ہمارے پاس بہترین ڈاکٹرز کی ٹیم ہر وقت مریضوں کی خدمت کے لیے موجود رہینگی اور بہت جلد ہر قسم کے ٹسٹ کے لئے جدید لیبارٹری ،کا انتظام بھی کیا جائے گا۔

ڈاکٹر گل زرین خان چلڈرن سپیشلسٹ اینڈ جنرل فزیشن
شفاء میڈیکل سنٹر افسر خان مارکیٹ مین بازارسلیم خان رابطہ نمبر - 03159767398
Gulzareen Khan

افسوسناک خبرتحصیل صوابی:یونین کونسل سلیم خان سورے غر بانڈہ، میں وسیم شاہ کی،دادی جان، اور عبدالحکیم ،فضل غنی،(فضلے) رحما...
09/11/2023

افسوسناک خبر

تحصیل صوابی:یونین کونسل سلیم خان سورے غر بانڈہ، میں وسیم شاہ کی،دادی جان، اور عبدالحکیم ،فضل غنی،(فضلے) رحمان غنی ، کی والدہ ماجدہ وفات پا چکی ہے ۔
مرحومہ کا نماز جنازہ آج بمورخہ9 نومبر بروز جمعرات00۔8 pmبجے سلیم خان (سوری غر جنازگاہ) میں ادا کی جائیگی..
تمام دوست و احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
اگر کوئی غمزدہ خاندان کے ساتھ رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03149770710 ،وسیم شاہ

اج يونين کونسل سليم خان ميں صوابی ایکشن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ویجلنس کمیٹی کے رہنما سابقہ تحصیل نائب ناظم شم...
15/10/2023

اج يونين کونسل سليم خان ميں صوابی ایکشن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ویجلنس کمیٹی کے رہنما سابقہ تحصیل نائب ناظم شمس القمر اور دیگر عمائدین نے شرکت کی ، اجلاس میں سلیم خان میں صوابی ایکشن کمیٹئ کے تنظیم بنانے کے لئے مشاورت کی گئ اور 22اکتوبر کو حجرہ آفسرخان سلیم خان میں عوامی اجتماع منعقد کرانےکا فیصلہ کیاگیا، اجتماع مین صوابی ایکشن کمیٹی کے رہنماء اور یونین کونسل سلیم خان کے عوام شرکت کریں گے جس میں یونین کونسل کے تنظیم کا اعلان بھی کیا جائےگا
پریس ریلیز

(((افسوس ناک خبر)))صوابی:گوہاٹی پُل کے قریب فائرنگ سےسکول کا 12سالہ طالبعلم جاں بحق،واقعہ پُرانی دُشمنی کا شاخسانہ ہے۔(پ...
12/10/2023

(((افسوس ناک خبر)))
صوابی:گوہاٹی پُل کے قریب فائرنگ سےسکول کا 12سالہ طالبعلم جاں بحق،واقعہ پُرانی دُشمنی کا شاخسانہ ہے۔(پولیس).

افسوسناک خبرضلع صوابی یونین کونسل سلیم خان  چپئ (فضل آباد) میں جمدل خان،مشقت خان کا بھائی سابقہ ناظم اجمل خان وفات پا چک...
08/10/2023

افسوسناک خبر

ضلع صوابی یونین کونسل سلیم خان چپئ (فضل آباد) میں جمدل خان،مشقت خان کا بھائی سابقہ ناظم اجمل خان وفات پا چکا ہے ،

مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز اتوار 30۔6 pm بجے چپئ (فضل آباد) میں ادا کی جائیگی..
تمام دوست و احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین

افسوس ناک خبرگاوں سلیم خان میر احمد خیل چم میں انتہائی افسوسناک واقعہ میں زخمی ہونے والی بچی حافظ انعام اللہ اور طفیل  ج...
08/10/2023

افسوس ناک خبر

گاوں سلیم خان میر احمد خیل چم میں انتہائی افسوسناک واقعہ میں زخمی ہونے والی بچی حافظ انعام اللہ اور طفیل جان کی بھتیجی اور رحیم خان کی بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ، اپنے خالق حقیقی کے پاس جا پہنچی۔
مرحومہ کا نماز جنازہ آج بروز ،
اتوار ، بعد، نماز عشاء ،سلیم خان میں ادا کی جائیگی..
تمام دوست و احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین

د غم خبر… پہ یونین کونسل سلیم خان سیدوخیلو  چم کی د فضل سید باچا او د زرنواب سید باچا (مور بی بی)او د عبدالسید باچا ٹبر ...
15/09/2023

د غم خبر…

پہ یونین کونسل سلیم خان سیدوخیلو چم کی د فضل سید باچا او د زرنواب سید باچا (مور بی بی)او د عبدالسید باچا ٹبر (کوروالا) وفات شوے ده…
جنازہ بہ یی نن د ماخام مونز نہ پس سلیم خان جنازگاہ کی ادا کیگی…
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ دی ورلہ جنت الفردوس کی اعلی مقام ورکی…(آمین)
او اللہ تعالیٰ دی ورلہ پسماندہ گانو لہ صبر جمیل ورکی

اطلاع عام صبا پہ 27 اگست سحر 8 بجے۔د سابقہ ناظم عثمان شیر پہ حجرہ کی احتجاجی مظاہرہ دہ۔۔د بجلی بیلونو  بارہ کی .. د ٹولو...
26/08/2023

اطلاع عام

صبا پہ 27 اگست سحر 8 بجے۔د سابقہ ناظم عثمان شیر پہ حجرہ کی احتجاجی مظاہرہ دہ۔۔د بجلی بیلونو بارہ کی .. د ٹولو شرکت پکی لازمی شرکت وکی⚡✌️!

افسوس ناک خبریونین کونسل سلیم خان بیزاد خیل  چم میں شوکت کاکا (دیوان خیل) کا  بھائی لیاقت کاکا (دیوان خیل) وفات پاچکا ہے...
23/08/2023

افسوس ناک خبر
یونین کونسل سلیم خان بیزاد خیل چم میں شوکت کاکا (دیوان خیل) کا بھائی لیاقت کاکا (دیوان خیل) وفات پاچکا ہے!!
مرحوم کا نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء 30۔9 pm بجے سلیم خان جناز گاہ میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔۔۔آمین

افسوسناک خبر یونین کونسل سلیم خان پلو ڈھنڈ (ابو بانڈہ) میں افسر علی ،اکرام علی کی والدہ ماجدہ اور میر ولی(غورغشتی) کی بی...
13/08/2023

افسوسناک خبر

یونین کونسل سلیم خان پلو ڈھنڈ (ابو بانڈہ) میں افسر علی ،اکرام علی کی والدہ ماجدہ اور میر ولی(غورغشتی) کی بیوی وفات پا چکی ہے ۔
مرحومہ کا نماز جنازہ آج 2.00pmبجے سلیم خان (ابو بانڈہ ) میں ادا کی جائیگی..
تمام دوست و احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین

افسوس ناک خبر گاؤں سلیم خان  میر احمد خیل میں حاجی احمد علی ،حاجی شیرین بابو  کی والدہ ماجدہ اور ملک تیمور اور واسق مسرو...
23/07/2023

افسوس ناک خبر

گاؤں سلیم خان میر احمد خیل میں حاجی احمد علی ،حاجی شیرین بابو کی والدہ ماجدہ اور ملک تیمور اور واسق مسرور کی دادی جان وفات پاچکی ہے!!
مرحومہ کا نماز جنازہ آج بمورخہ 23 جولائی بروز اتوار 00۔2 pm بجے سلیم خان جناز گاہ میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔۔آمین

افسوس ناک خبرتحصیل صوابی گاوں  سلیم خان سورے غر  بانڈہ میں ،تاج محمد ،سراج محمد ،سید باچا کی والدہ ماجدہ اور  ،وزیر محمد...
21/07/2023

افسوس ناک خبر

تحصیل صوابی گاوں سلیم خان سورے غر بانڈہ میں ،تاج محمد ،سراج محمد ،سید باچا کی والدہ ماجدہ اور ،وزیر محمد کاکا کی بیوی وفات پاچکی ہے!!
مرحومہ کا نماز جنازہ آج بمورخہ 21جولائی بروز جمعہ 30۔9 pm بجے سلیم خان سوری غر میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔۔۔آمین

افسوس ناک خبرگاوں سلیم خان کگلیچ بانڈہ میں ،،   جمعداد( مھمند )اور غلام خان (مھمند)کی والدہ ماجدہ اور  خالد(مھمند) کی دا...
16/07/2023

افسوس ناک خبر

گاوں سلیم خان کگلیچ بانڈہ میں ،، جمعداد( مھمند )اور غلام خان (مھمند)کی والدہ ماجدہ اور خالد(مھمند) کی دادی جان وفات پاچکی ہے!!
مرحومہ کا نماز جنازہ کل بمورخہ 17جولائی بروز پیر 00۔10 AM بجے سلیم خان جناز گاہ میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔۔۔آمین

(سلیم خان میں 5سالہ بچی کی ذبح شدہ لاش برآمد)صوابی:ضلع صوابی کے گاوں سلیم خان کے علاقہ کگلیج بانڈہ میں حجرے سے فدامحمد ک...
09/07/2023

(سلیم خان میں 5سالہ بچی کی ذبح شدہ لاش برآمد)
صوابی:ضلع صوابی کے گاوں سلیم خان کے علاقہ کگلیج بانڈہ میں حجرے سے فدامحمد کی پانچ سالہ بچی کی ذبح شدہ لاش برآمدہوئی۔پولس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

افسوسناک خبر تحصیل صوابی:یونین کونسل سلیم خان محلہ میر احمد خیل چم، میں ، انور خان ،صابر خان (کامرال) کی بہن،،، اور مرحو...
15/06/2023

افسوسناک خبر

تحصیل صوابی:یونین کونسل سلیم خان محلہ میر احمد خیل چم، میں ، انور خان ،صابر خان (کامرال) کی بہن،،، اور مرحوم مشتاق کاکا کی بیوی وفات پا چکی ہے ۔
مرحوم کا نماز جنازہ آج بمورخہ 15جون بروز جمعرات00۔10 am بجے سلیم خان گراونڈ میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
Anwar khan 03149982903

(((میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر بحرالامین انتقال کر گئے)))صوابی:میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر بحرالامین انتقال کر گئےمرحوم کی نماز جنازہ ...
14/06/2023

(((میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر بحرالامین انتقال کر گئے)))
صوابی:میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر بحرالامین انتقال کر گئےمرحوم کی نماز جنازہ آج نمازعشاء کے بعد9:30بجےفیز (2)حیات آباد پشاور میں ادا کی جائیگی۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء کرے۔آمین۔(وحیداقبال ).

اعلان فوتگی یونین کونسل سلیم خان(خادی میرہ)میں عمران (غورغشی) کا  والدہ  وفات پاچکی ہے!!مرحومہ  کا نماز جنازہ آج بمورخہ ...
14/06/2023

اعلان فوتگی

یونین کونسل سلیم خان(خادی میرہ)میں عمران (غورغشی) کا والدہ وفات پاچکی ہے!!
مرحومہ کا نماز جنازہ آج بمورخہ 14بروز بدھ 00۔2 pmبجے سلیم خان خادی میرہ میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین

اعلان فوتگی گاؤں سلیم خان پل بانڈہ  میں ۔۔ظفر علی ،حیات خان ،۔خان محمد کی والدہ محترمہ وفات پاچکی ہے!!مرحومہ  کا نماز جن...
09/06/2023

اعلان فوتگی

گاؤں سلیم خان پل بانڈہ میں ۔۔ظفر علی ،حیات خان ،۔خان محمد کی والدہ محترمہ وفات پاچکی ہے!!
مرحومہ کا نماز جنازہ آج بمورخہ 10 جون بروز ھفتہ 00۔10 am بجے سلیم خان جناز گاہ میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین

اعلان فوتگی گاؤں سلیم خان آبازو ڈھیرئ( چینیانو)میں قاسم کاکا کی   بہو (اینگور) اور طارق ،، باسط کی والدہ ماجدہ اور  بنات...
03/06/2023

اعلان فوتگی

گاؤں سلیم خان آبازو ڈھیرئ( چینیانو)میں قاسم کاکا کی بہو (اینگور) اور طارق ،، باسط کی والدہ ماجدہ اور بنات خان کی بیوی وفات پاچکی ہے!!
مرحومہ کا نماز جنازہ آج بمورخہ 3 جون بروز ھفتہ 30۔9 pm بجے سلیم خان آبازو ڈھیرئ میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین

اعلان فوتگی گاؤں سلیم خان(خدر آباد )میں وزیر ذادہ، ، شیرین،۔اور شیر ٹھیکدار  کا بھائی   مومن ذادہ (ترکانڑ)  وفات پاچکا ہ...
01/06/2023

اعلان فوتگی

گاؤں سلیم خان(خدر آباد )میں وزیر ذادہ، ، شیرین،۔اور شیر ٹھیکدار کا بھائی مومن ذادہ (ترکانڑ) وفات پاچکا ہے!!
مرحوم کا نماز جنازہ آج 2 جون بروز جمعہ
00۔10 am بجے سلیم خان سٹیڈیم میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین

افسوسناک خبر تحصیل صوابی:یونین کونسل سلیم خان محلہ میر احمد خیل (قاضیانوں چم ) میں محمد عاصم ،تیمور، زکریا ،کا والد محتر...
18/05/2023

افسوسناک خبر

تحصیل صوابی:یونین کونسل سلیم خان محلہ میر احمد خیل (قاضیانوں چم ) میں محمد عاصم ،تیمور، زکریا ،کا والد محترم جبکہ ھاشم علی خان ۔فقیر، کمال آفسر کا بھائی ،، قاضی کچکول کاکا طویل علالت کے بعد بہ رضائے الٰہی انتقال کر گئے ہے ۔
مرحوم کا نماز جنازہ آج بمورخہ 19مئی بروز جمعہ00۔9 am بجے سلیم خان جنازگاہ میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین

 #شادی مبارک ہو❤️❤️❤️چھوٹی سی شاعری  کے ساتھ میں اپنے پیارے بھائی جیسے دوست فیضان خان  کو شادی کی مبارک باد دینا چاہتا ہ...
07/05/2023

#شادی مبارک ہو❤️❤️❤️
چھوٹی سی شاعری کے ساتھ میں اپنے پیارے بھائی جیسے دوست فیضان خان کو شادی کی مبارک باد دینا چاہتا ہوں ۔۔. اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت انکو ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے
, الله تعالى اپنے خاص كرم سے آپکی زندگى ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جو كبھى ختم نہ هو آپ کو همیشہ کی خوشی، تندرستی اور صحت عطاء فرماۓ اور دعاؤں کو قبول فرما کر اپنا کرم و فضل فرمائے آمین
🍓🍒اٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی یہی دعا 🍓🍒
نصیب ہو خوشیاں تمھیں۔تم خوش رہو سدا۔❤️

اعلان فوتگی گاؤں سلیم خان(میر احمد خیل بوقو  چم  )میں مرحوم شاہ نظر خان کی بیوی اور ماسٹر مثمر خان اور زیبر خان  کی والد...
05/05/2023

اعلان فوتگی

گاؤں سلیم خان(میر احمد خیل بوقو چم )میں مرحوم شاہ نظر خان کی بیوی اور ماسٹر مثمر خان اور زیبر خان کی والدہ ماجدہ وفات پاچکی ہے!!
مرحومہ کا نماز جنازہ آج بمورخہ 5 مئی بروز جمعہ 6۔بجے بعد نماز عصر سلیم خان جنازگاہ میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین

افسوسناک خبر یونین کونسل سلیم خان محلہ (کگلیچ بانڈہ) میں رمضان کے مہینے میں( 15 اپریل) کو ملزمان کی  فائرنگ سے  زوہیب خا...
27/04/2023

افسوسناک خبر
یونین کونسل سلیم خان محلہ (کگلیچ بانڈہ) میں رمضان کے مہینے میں( 15 اپریل) کو ملزمان کی فائرنگ سے زوہیب خان ولد انعام اللّٰہ شدید زخمی ہوا تھا جو زندگی اور موت کے کشمکش میں تھا ،آج زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے
مرحوم کا نماز جنازہ آج بمورخہ 27اپریل بروز جمعرات بعد نماز، مغرب ،سلیم خان جنازگاہ میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین

(اطلاع عام )فرغون ڈیر ظالم وو خو دہ تریشر مخ یی چری لاری/ روڈ تہ  نہ وو کڑے ۔چی ڈیرہ مجبوری نہ وی نو مہربانی اوکئ دا راہ...
27/04/2023

(اطلاع عام )
فرغون ڈیر ظالم وو خو دہ تریشر مخ یی چری لاری/ روڈ تہ نہ وو کڑے ۔چی ڈیرہ مجبوری نہ وی نو مہربانی اوکئ دا راہگیر خیال اوساتئ۔۔۔۔ھر سوک بیا کنزلی او خیری ورپسی کیی۔۔۔ دا ہر سوک بیماران دی الرجی دا ستاسو د وجی بیا پہ دار(تکلیف) وی۔۔۔۔

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل صوابی سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ گندم کی کٹائی شروع ہوئی ہے اور عنقریب تھریشر کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے ...
23/04/2023

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل صوابی سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ گندم کی کٹائی شروع ہوئی ہے اور عنقریب تھریشر کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے اس سے پہلے کہ تھریشر مالکان اپنی من پسند ریٹ مقرر کریں اور عوام الناس کو لوٹنا شروع کریں سرکاری ریٹ مقرر کی جائے تاکہ فی گھنٹہ کی حساب سے نرخ نامہ متعین کی جائے اور وہ سرکاری ریٹ سب کے لیے قابل قبول ہو اور وہ سب پر لاگو ہو

افسوس ناک خبر  گاؤں سلیم خان(میر احمد خیل خدر آباد)  میں بھائی زید ۔۔ نواز خان۔نورلامین ۔اور محمد آیاز کا والد محترم حاج...
17/04/2023

افسوس ناک خبر

گاؤں سلیم خان(میر احمد خیل خدر آباد) میں بھائی زید ۔۔ نواز خان۔نورلامین ۔اور محمد آیاز کا والد محترم حاجی محمد افضل (تات خان) یارہ خیل وفات پاچکا ہے!!
مرحوم کا نماز جنازہ آج بمورخہ 18اپریل بروز منگل 00۔11 am بجے سلیم خان سٹیڈیم میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
رابطہ نمبر
بھائی زید03149771616

اعلان فوتگی گاؤں سلیم خان(میر احمد خیل )میں جاویز خان  اور ریاض خان کی والدہ ماجدہ اور مرحوم  اعجب خان   کی بیوی وفات پا...
15/04/2023

اعلان فوتگی

گاؤں سلیم خان(میر احمد خیل )میں جاویز خان اور ریاض خان کی والدہ ماجدہ اور مرحوم اعجب خان کی بیوی وفات پاچکی ہے!!
مرحومہ کا نماز جنازہ آج بمورخہ 15اپریل بروز ھفتہ 00۔10 am بجے سلیم خان جنازگاہ میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین

۔دردمندانہ  اپیل   د پورہ صوابئ علاقے ٹولو سیاسی مشرانو ممبرانو او ڈی آر سی مشرانو تا او نورو مخوریزو خلقو تہ یو دردمندا...
14/04/2023

۔دردمندانہ اپیل

د پورہ صوابئ علاقے ٹولو سیاسی مشرانو ممبرانو او ڈی آر سی مشرانو تا او نورو مخوریزو خلقو تہ یو دردمندانہ اپیل کوم چی د خدائے د پارہ راپاسئ او ھغہ سور اوور کوم چی پہ پورہ صوابئ لگیدلے دے۔ د مڑکیدو کوشش یے اوکئ۔ د دوشمنو دا خطرناک اوور مڑ کئ۔زکہ چی ڈیر خیستہ خیستہ زوانان پکی مڑیگی ۔۔پہ معمولی معمولی خبرو ڈز ۔بلکہ تباھی اوشوہ۔۔۔دا لکہ د رمضان مبارکہ میاشت دا ۔۔او دا حال دے ۔
گرم ھغہ زائے وی چی اوور پے بلیگی۔ڈیرے خویندے میندے کنڈے شوے ڈیرے لونڑہ او زنانہ اوجڑیدے۔مشرانو او حکومتی چارواکو د خدائے نہ اویریگئ او پہ دی ٹولے علاقے اورحمیگئ او د خلقو پہ مینز کی د روغے جوڑے قدم پورتہ کڑئ۔چی اللہ رضا شی۔
مہربانی اوکئ زما دا پوسٹ مخکی شئیر کیئ ۔۔چی د دی ظلم او د جہالت مخ نیوے اوشی۔۔۔

وضاحتی بیان ۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎مولانا طارق جمیل نہیں جناب پاکستان ٹیلی ویژن پروڈیوسر اور اداک...
12/04/2023

وضاحتی بیان ۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

مولانا طارق جمیل نہیں جناب پاکستان ٹیلی ویژن پروڈیوسر اور اداکار طارق جمیل انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب عطا فرمائے۔
جبکہ اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب کو لمبی زندگی بمعہ اچھی صحت عطا فرمائے آمین 🤲

Address

Swabi Saleem Khan
Swabi
23431

Telephone

+923149770710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleem khan khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share