Satarr. Tv

Satarr. Tv ٹولو ملگرو تہ السلام عليكم امید لرم روغ جوڑ بہ ے زمونگ پیج لائک اؤ شیر کے ڈیرہ manana بہ وی تاسو تہ بہ پہ دی کی ھر قسم نیوز میلہ ویگی۔شکریہ

https://youtube.com/channel/UCvLE4KRxuj8vDROsqbyiDOQPlz like and subscribe to my YouTube channel
20/09/2022

https://youtube.com/channel/UCvLE4KRxuj8vDROsqbyiDOQ
Plz like and subscribe to my YouTube channel

Assalam Alaikum please like and subscribe to my YouTube channel Tourism Pakistan, you will be very kind, God willing, I will give you all the information abo...

20/09/2022

Funy video doctr sab gusa d

01/03/2022

Wazir Azam Pakistan Ka bara ikdam lekin sharam ke bat ya ha kah wazir Azam esa pahla mahangaye q Raha ta JB position nekal raha ha to wazir azam ko awam KA fekar hogeya

09/10/2021

اعلان نماز جنازہ.....
اے ایس آئی ناصر خان کی بہن وفات پاچکی ہے..نماز جنازہ کل بروز اتوار 10 بجے کالوخان میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالی مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندہ گان کو صبری جمیل عطاء فرمائیں۔۔۔۔

  : اپر دیر پولیس کی بروقت کاروائی حدود تھانہ براول میں جرگہ کے دوران فائرنگ سے 9 افراد جان بحق اور 5 افراد کو زخمی کرنے...
21/09/2021

:
اپر دیر پولیس کی بروقت کاروائی حدود تھانہ براول میں جرگہ کے دوران فائرنگ سے 9 افراد جان بحق اور 5 افراد کو زخمی کرنے والے نامزد 8 ملزمان میں سے 5 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیے ہیں ۔۔

Da mashum ko sok pejana kalukhan police station ke d da chana rok shwe d
30/07/2021

Da mashum ko sok pejana kalukhan police station ke d da chana rok shwe d

Government higher secondary school ismaila walidan ao teacher la pkr Di waro ta owaye Che gadi pure anhala ma hadise shi...
29/07/2021

Government higher secondary school ismaila walidan ao teacher la pkr Di waro ta owaye Che gadi pure anhala ma hadise shikar kideshe

https://rupee4click.com/4cczl real earning online part time job
23/06/2021

https://rupee4click.com/4cczl real earning online part time job

Rupee4Click is the #1 Indian online job provider. Online data entry jobs and captcha typing jobs available. Work from home and earn Rs.500 to 1000 per day.

https://rupee4click.com/4bvx0Sok online earning Kwa reall d
22/06/2021

https://rupee4click.com/4bvx0
Sok online earning Kwa reall d

Rupee4Click is the #1 Indian online job provider. Online data entry jobs and captcha typing jobs available. Work from home and earn Rs.500 to 1000 per day.

28/05/2021

(((جھنڈامیں عوام پولیس چوکی کے سامنے احتجاج)))
صوابی:پولیس چوکی جھنڈا کے سامنے لوگوں کا احتجاج جاری ہے۔مقامی لوگوں نے جھنڈاروڈ کو ہرقسم ٹریفک کیلئے بند کررکھاہے۔وادی کنڈاو،جھنڈا،پنجمن،کنڈل وغیرہ میں اب تک درجنوں مویشی چوری ہوئے ہیں۔پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کیاہے تاہم عوام کا کہناہے کہ پولیس ان ملزمان کیخلاف قانونی کاروائی نہیں کررہی اس وجہ سے جھنڈا چوکی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔عوام کا کہناہے کہ ان مویشی چوروں کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔

ملک بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں اور مظاہرے21 مئی ، 2021  فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم...
21/05/2021

ملک بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں اور مظاہرے
21 مئی ، 2021

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے چپے چپے میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

کراچی میں عوام کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی، شہریوں نے فلسطین کے حق میں بینرز بھی اٹھا رکھے تھے اور نعرے بھی لگائے۔

مختلف تنظیموں اور سول سوسائٹی کے تحت نکلنے والی ریلیاں مختلف علاقوں سے شروع ہوکر پریس کلب پر جمع ہوگئيں۔

پشاور میں بھی بڑا عوامی اجتماع ہوا اور جمعیت علمائے اسلام کے تحت احتجاجی مظاہرے میں عوام نے بھر پور شرکت کی جبکہ لاہور میں بھی تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور مختلف اداروں کے تحت الگ الگ ریلیاں نکالی گئیں۔

سوات میں ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ ہوا جبکہ فیصل آباد میں میڈيکل تنظيموں نے ریلی نکالی۔

ملتان، رحیم یار خان، بہاول نگر، خیبر، بنوں، چار سدہ، نصیر آباد، مٹیاری میں بھی عوامی ریلیاں ہوئیں اور فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا.

لال حویلی میں عوامی اجتماع سے خطاب میں وزیر داخلہ شیخ رشید نےکہاکہ ایک نہ ایک دن مسئلہ کشمیر اور فلسطین ضرور حل ہوگا۔

آزاد کشمیر میں بھی فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ کیا گيا جس میں وزیرا‏عظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر اور ان کی کابینہ نے بھی شرکت کی۔

ریلیوں اور احتجاج میں مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے گئے جبکہ اسرائیلی ظلم و بربریت پر غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔

باٸیڈن بلیک میل ہو گیا  زیر نظر تصویر میں یہ بچی سیاہ فام جارج فلائڈ کی بیٹی ہے. جو امریکی پولیس کے ہاتھوں مارا گیا ہے.س...
15/01/2021

باٸیڈن بلیک میل ہو گیا
زیر نظر تصویر میں یہ بچی سیاہ فام جارج فلائڈ کی بیٹی ہے. جو امریکی پولیس کے ہاتھوں مارا گیا ہے.
سامنے جھکا ہوا شخص دنیا کا طاقت ور امریکی صدر جو بائیڈن ہے. جو اپنی ریاست کی طرف سے اس بچی کے سامنے معافی کا طلبگار ھے .

14/01/2021

پریس ریلیز۔شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ

*صوابی پولیس کی اھم کاروائی متاثرہ بچی کے ساتھ ظلم و تشدد کرنے والی سوتیلی ماں کو گرفتار کیا*
*ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج رجسٹرڈ کرکے عدالت بیجھوادیا*

*سوتیلی ماں نے بچی پر مختلف قسم کی ظلم و تشدد کر رہی تھی,ڈی ایس پی صوابی شوکت خان*

*صوابی*(پی آر او) آج بمورخہ 14 جنوری 2021 بروز جمعرات متاثرہ بچی مسماة عائشہ دختر ریخان شاہ بمعر 15 سال سکنہ باجا اپنی ماموں سبحان الدین سکنہ جگناتھ کے ہمراہ چوکی بام خیل آکر رپورٹ درج کرتے ھوئے کہا کہ ان کے ساتھ سوتیلی ماں ظلم کر رھی ہے,
تفصیلات کے مطابق متاثرہ بچی کی ماں تین برس قبل وفات پاچکی ہے,انکی باپ نے دوسری شادی کی اور بسلسلہ محنت و مذدوری اسلام آباد میں مقیم ہے, سوتیلی ماں نے روز اول سے لیکر آج تک چھوٹی چھوٹی باتوں پر مار پیٹ اور مختلف قسم تشدد کر رھی تھی,چند روز قبل مسماة جبین یعنی سوتیلی ماں نے گرم چھری سے بچی کی زبان جلائی تھی,اور ہاتھ کے انگلیوں پر گرم استری رکھ کر جلائیں,علاوہ ازیں پانی کی پائپ سے تشدد کرکے فوری طرح بچی کو مجروح کیا ہے ۔
انہوں نے رپورٹ میں دیری ماموں مسمی سبحان الدین اور قانونی کی لاعلمی کی وجہ سے ھوئی,اس موقع پر ڈی ایس پی صوابی شوکت خان انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں چوکی بام خیل میں موجود تھے انہوں نے متاثرہ بچی کی ساری فریاد و کہانی سن کر فوری طور ملزمہ سوتیلی ماں مسماة جبین کی گرفتاری کرنے کی ھدایات جاری کیا, جس پر ایس ایچ او صوابی سب انسپکٹر فاروق خان اور چوکی بام خیل انچارج اے ایس آئی یاسر خان نے کاروائی کرتے ھوئے انکی سوتیلی ماں کو گرفتار کرکے مقدمہ بخوالہ علت 72 جرم 37C.P.Aمقدمہ درج رجسٹرڈ کیا گیا۔

لوگ اس غلط فہمی میں مر جائیں گے کہ ہم سے صرف نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا۔😭🙏
14/12/2020

لوگ اس غلط فہمی میں مر جائیں گے کہ ہم سے صرف نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا۔😭🙏

اسسٹنٹ کمیشنر جنوبی وزیرستان وانہ امیر نواز نے  غریب خاتون اور بچے  کو وانہ کینٹ میں گھر، بچے کو مفت تعلیم و تحفظ دینے ک...
29/09/2020

اسسٹنٹ کمیشنر جنوبی وزیرستان وانہ امیر نواز نے
غریب خاتون اور بچے کو وانہ کینٹ میں گھر، بچے کو مفت تعلیم و تحفظ دینے کا اعلان کیا

16/09/2020

ضروری اعلان۔جو لوگ مری جانا چاہتے ہیں وہ مری کی بجاے ناران کاغان جایا کرے وہ مہمان نواز ھے مری والو نے پہلے دن ایک فیملی والا پر تشدد کیا۔ تھا

(((تازہ ترین)))صوابی: مردن صوابی روڈ پر آدینہ پل کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم سے چار ( 4 ) افراد شدید زخمی۔1ح...
14/09/2020

(((تازہ ترین)))
صوابی: مردن صوابی روڈ پر آدینہ پل کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم سے چار ( 4 ) افراد شدید زخمی۔
1حضیفہ عمر 25سال
2گلزار عمر 60سال
3عبدالرشید عمر 27سال
4عباس عمر 24سال
صوابی، ریسکیو 1122 کنٹرول روم اطلاع موصول ہونے ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
صوابی ،ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نےزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے کیٹگری ڈی کالوخان ہسپتال منتقل کر دیا.

‏اخر یہ ہو کیا رہا ہے۔۔😟اج پھر موٹروے پر وارداتیی۔۔نالائق ، نااہل لوگ موٹروے بنا تو سکتے نہیں اب سنبھالی بھی نہیں جا رہی...
14/09/2020

‏اخر یہ ہو کیا رہا ہے۔۔😟
اج پھر موٹروے پر وارداتیی۔۔
نالائق ، نااہل لوگ موٹروے بنا تو سکتے نہیں اب سنبھالی بھی نہیں جا رہی۔
ایسے حالات پہلے کبھی نا دیکھے تھے،نا ہی سنے تھے۔۔

تربیلا غازی●  افسوسناک واقعہ پی ٹی آئی کے ہزارہ ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک طاہر اقبال کو نامعلوم آفراد نے فائرنگ کرک...
13/09/2020

تربیلا غازی● افسوسناک واقعہ پی ٹی آئی کے ہزارہ ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک طاہر اقبال کو نامعلوم آفراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ھسپتال میں کارکنوں نے نعرہ لگائے اور احتجاج کیا ملک طاہر اقبال کلابٹ ٹاون شپ کا رھائشی تھا اور غازی میں عرصہ دراز سے رھتا تھا

*افسوس ناک خبر*انا للہ وانا الیہ راجعونکوئٹہ سے کراچی جانے والے بس خوفناک ایکسیڈنٹ کا شکار جسمیں 47 افراد جھلس کر موقع پ...
10/09/2020

*افسوس ناک خبر*
انا للہ وانا الیہ راجعون
کوئٹہ سے کراچی جانے والے بس خوفناک ایکسیڈنٹ کا شکار جسمیں 47 افراد جھلس کر موقع پر شہید ہوگئے.
اللہ پاک شہیدہونےوالےتمام افرادکوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔
اور اللہ پاک لواحقین کوصبرجمیل نصیب فرمائے آمین

پٹرول ختم ہونے پر گاڑی لاہور موٹروے پر کھڑی تھی اور وہاں سے گزرتے درندوں نے گاڑی کے شیشے تھوڑ کر خاتون کو بچوں کے سامنے ...
09/09/2020

پٹرول ختم ہونے پر گاڑی لاہور موٹروے پر کھڑی تھی اور وہاں سے گزرتے درندوں نے گاڑی کے شیشے تھوڑ کر خاتون کو بچوں کے سامنے گینگ ریپ کیا۔
‏خدا کی قسم ہم انسان نہیں حیوان ہیں۔ جب تک سرے عام پھانسی نہیں دی جاتی تب تک میری اور آپ کی ماں اور بہن کیساتھ یہ حیوان اسطرح کرتے رہیں گے۔ خواتین کو ترقی نہیں تحفظ چاہیے۔ وزیراعظم اور چیف جسٹس کو لاہور موٹرے واقع پر نوٹس اور سخت ایکشن لینا چاہیے، ایسا تو افریقہ کے جنگلوں میں بھی نہیں ہوتا۔🤬🤬🤬

صوابی: یارحسین میں گھرمیں میاں بیوی قتل۔پولیس کے مطابق کوہستان سے تعلق رکھنے والے فیصل نامی شخص نے یارحسین میں اپنی بہن ...
09/09/2020

صوابی: یارحسین میں گھرمیں میاں بیوی قتل۔
پولیس کے مطابق کوہستان سے تعلق رکھنے والے فیصل نامی شخص نے یارحسین میں اپنی بہن کے گھر میں اپنی بہن رحمتہ اور بہنوئی فیض اللہ کو قتل کردیا۔ جبکہ ملزم فیصل موقع سے فرار ہوگیا ہے۔ وجہ گھریلو تنازعہ بتایا جارہا ہے۔

ثناءاللہ ! ثناءاللہ پیکچر اوباسه دیسی راشہ ما پکی راولہ۔۔۔😂😂😂
08/09/2020

ثناءاللہ ! ثناءاللہ پیکچر اوباسه دیسی راشہ ما پکی راولہ۔۔۔😂😂😂

(((کیپٹن کرنل شیرخان شہید کے قبر پر سلامی)))صوابی: آج ملک بھرکی طرح یوم دفاع عقیدت و احترام کیساتھ ضلع صوابی میں بھی منا...
07/09/2020

(((کیپٹن کرنل شیرخان شہید کے قبر پر سلامی)))
صوابی: آج ملک بھرکی طرح یوم دفاع عقیدت و احترام کیساتھ ضلع صوابی میں بھی منایاگیا۔ کیپٹن کرنل شیر خان شھید (نشان حیدر) کے مزار پر پر وقار تقریب منعقدہوئی۔جسمیں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے شھید کے مزار پر سلامی پیش کی۔ آرمی چیف کی طرف سے برگیڈئیر شاھد یونس نے شھید کے مزار پر پھول رکھ دیئے۔(ذرائع)

افسوسناک،کراچی میں ایک اور حواکی بیٹی درندگی کی شکار !بونیر سے تعلق رکھنے والے پرانا سبزی منڈی کے رہائشی پانچ سالہ"مروا"...
06/09/2020

افسوسناک،کراچی میں ایک اور حواکی بیٹی درندگی کی شکار !بونیر سے تعلق رکھنے والے پرانا سبزی منڈی کے رہائشی پانچ سالہ"مروا"جمعہ کے صبح گھر کے قریب سے غائب ہوئی جو ہفتے کی شام کو ایک کچراکنڈی سے تشدد زدہ بوری بند لاش ملی, ورثاء تاحال انصاف کی منتظر

افسوسناک خبرمبینہ طور پر صحافی شاہینہ شاہین بلوچ کو تربت میں ہلاک کیا گیا۔ وہ پی ٹی وی بولان میں مارننگ شو کی میزبان تھی...
05/09/2020

افسوسناک خبر

مبینہ طور پر صحافی شاہینہ شاہین بلوچ کو تربت میں ہلاک کیا گیا۔ وہ پی ٹی وی بولان میں مارننگ شو کی میزبان تھیں ، بلوچی میگزین دجگوہر کی ایڈیٹر اور ایک فنکار تھیں۔ وہ صنفی مساوات پر یقین رکھتی تھیں اور انہوں نے بلوچستان میں خواتین کے استحکام کے لئے مہم چلائی تھی۔

کوئٹہ کی ماڈل کورٹ کے جج دوست محمد مندوخیل نے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں سابق رکن اسمبلی مجید خان اچکزئی  کو عدم ثبوت کی ب...
05/09/2020

کوئٹہ کی ماڈل کورٹ کے جج دوست محمد مندوخیل نے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں سابق رکن اسمبلی مجید خان اچکزئی کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا مبارک ہو یہ دیس ہے امیر جوانوں کا ویڈیوں سے کوئی بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہیں یہ جو عدالت میں ترآزوں لٹکایا ہوتا ہیں اسے لالا موسیٰ سبزی فروش کو دے دو غریب کا ترآزوں ٹوٹ گیا ہے اس سے وہ بنگان تولہ کریں گا اور آپ لوگوں کو دُعائیں دینگھے ۔آج ہمارے شہید بھائی کو قبر میں سکون مل گیا ہوگا کہ ہمارے بڑوں نے انصاف کردیا آج ہمارے شہید بھائی کے گھر میں جشن ہوگا کہ اُنکے والد کا بدلہ عدالتوں نے لے لیا ہیں ۔ہائے ہائے
۔۔۔۔۔قربان جاؤں ایسے انصاف پہ میں صدقے میں واری۔۔۔۔۔۔

ضروری اعلان.دہ کالو خان ظاہر گل کاکا زوے ہلال خان پہ حق راسیدالی دے دہ پرون نہ روک وؤ اللہ‎ پاک دی مور پلار لہ صبر ورکی ...
05/09/2020

ضروری اعلان.دہ کالو خان ظاہر گل کاکا زوے ہلال خان پہ حق راسیدالی دے دہ پرون نہ روک وؤ اللہ‎ پاک دی مور پلار لہ صبر ورکی اللہ‎ پاک یہ اغہ جہان خائستہ کی

مردان او صوابی روڈ تہ اوگورے جوڑی یہ نہ نو دہ محکنہ ے سلہ رونی انتظمی لہ پکار پہ دی زر کار شورو کی  ٹریفک تلو راتلو زیات...
03/09/2020

مردان او صوابی روڈ تہ اوگورے جوڑی یہ نہ نو دہ محکنہ ے سلہ رونی انتظمی لہ پکار پہ دی زر کار شورو کی ٹریفک تلو راتلو زیات تکلیف ی

Address

Swabi

Telephone

+923101922329

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Satarr. Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share