Sayyed Mansoor Vlog

Sayyed Mansoor Vlog Assalam o Alikum,
I am Sayyed Mansoor. I am youtuber.And i upload travel videos,vlogs & interviews. Assalam o Alikum,
My name is Sayyed Mansoor Muneer.
(1)

I am a small Traveler and I upload travel videos to my youtube channel.

06/09/2024

I’m so touched with this saying “If Allah is making you wait, Be prepared to receive more than what you asked for”

موٹروے قیام و طعام پر مضر صحت کھانا کھا کر جاں بحق ہونے والا معصوم خاندان ۔ موٹروے قیام و طعام پر کھانے کا بائیکاٹ کیجیے...
28/08/2024

موٹروے قیام و طعام پر مضر صحت کھانا کھا کر جاں بحق ہونے والا معصوم خاندان ۔
موٹروے قیام و طعام پر کھانے کا بائیکاٹ کیجیے۔ یہ ناصرف مہنگا ہے بلکہ آپ کے خاندان کی جان کو خطرے میں بھی ڈالتا ہے۔

حکومتِ پاکستان کی جانب سے عائد نئے ٹیکسز اور مہنگی بجلی کے خلاف ملک بھر کی تاجر انجمنوں کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا ...
28/08/2024

حکومتِ پاکستان کی جانب سے عائد نئے ٹیکسز اور مہنگی بجلی کے خلاف ملک بھر کی تاجر انجمنوں کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے اور کئی سیاسی جماعتوں نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ کراچی سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے ۔ تاجر یونینز کا مطالبہ ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے اور ٹیکسز کی شرح کم کی جائے۔

20/08/2024

"ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ" میں ﮈﺭتا ﮨﻮﮞ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ.....
ﺟﺐ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺮﺍﺭ ﺁ ﺟﺎئے....
ﻭﮦ ﺑﻮلی : ﮐﯿﺎ ﻣﻄﻠﺐ .. ؟
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺻﺒﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﺿﺪ ﮨﯿﮟ.....
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ.....
ﻭﮦ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﻬﯽ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺻﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ.....
ﻗﺮﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺳﮑﺘﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺤﺒﻮﺏ....
ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮ ﮔﺎ،، ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮ ﮔﺎ....
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ.....
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ....
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﭘﺎ ﺭﮨﺎ
ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻭﺟﮧ ﮨﻮ ﮔﯽ.....
ﻭﮦ ﺑﮩﺖ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﺳﻦ ﺭہی تھی....
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﮔﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ....
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ..
ﮐﺴﯽ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ.....
ﮐﺴﯽ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺖ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎنتا ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ہے....
ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﺩﻥ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺻﺒﺮ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ....
ﺳﻤﺠﻬﻮ.....
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﯽ ﮨﮯ......
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺏ ﺑﺲ ﻋﺎﺩﺕ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ....
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻮﻥ ﺧﺘﻢ.....
ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺧﺘﻢ.....
ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﺳﻨﺘﮯ ﺳﻨﺘﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻬﯿﮓ ﮔﺌﯿﮟ....
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ کہتا ﮨﻮﮞ.....
ﮐﮧ ﻣﺠﻬﮯ ﮈﺭ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ......
ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﺟﺐ ﻣﺠﻬﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺮﺍﺭ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﮯ..
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮨﻠﮑﮯ ﺳﮯ ﺍﺛﺒﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﮨﻼ ﺩﯾﺎ.....
ﻣﯿں ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﭘﮧ ﭼﮍتا ﮨﻮﮞ.....
ﻟﮍتا ﮨﻮﮞ ﺗﻢ ﺳﮯ..... تم سے غصہ کرتا ہوں...
ﺗﻮ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻏﺼﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ.....
ﺑﻠﮑﮧ یہ ﺑﮯﺍﻧﺘﮩﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻢ ﺳﮯ....
ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺧﻔﺎ ﮨﻮ ﺟﺎتے ﮨﻮ ﮐﮧ....
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ سمجھتا ﻧﮩﯿﮟ...
ﺟﺒﮑﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ....
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ......
ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺑﮯﺍﻧﺘﮩﺎ ﻣﺤﺒﺖ....
ﮐﺮتا ﮨﻮﮞ....
تبھی تمہیں اپنے ہونے کا بار بار احساس دلاتا ہوں،
اپنا حق جتاتا ہوں کہ مجھے تمہارا وقت،،، تمہارا پیار،،،،
اور تمہاری توجہہ چاہیے،،،،
اور تم سمجھتی ہو میں تم سے
بلاوجہہ لڑتا ہوں،،،جھگڑتا ہوں،،، شک کرتا ہوں۔
جس دن میں نے خاموشی اختیار کر لی،
اس دن سمجھ جانا اب تم بھی وہ اہمیت کھو چکی ہو۔
تب مجھے کوئی فرق نہیں پڑیگا کہ
تم مجھے یاد کرتے ہو یا بھول چکے ہو۔
تب وہ خاموشی سب کچھ ختم کر دیگی۔
کوئی محبت کرے تو اسکی قدر کرنا سیکھو۔
ورنہ جس کے لئے ٹھکراؤ گے،
وہ مخلص نہ نکلا،
تو بہت پچھتاوا ہوگا اپنے قیمتی شخص کے کھونے کا۔
خدارا! کوئی آپ سے مخلص ہے تو اسکی قدر کرنا سیکھو۔
زندگی بار بار موقع نہیں دیتی مخلص لوگوں سے ملوانے کا۔

Hill top and Gehil abshar || New picnic spot in kalam || Kalam valley
04/08/2024

Hill top and Gehil abshar || New picnic spot in kalam || Kalam valley

My latest vlog. Very beautiful place in kalam must watch this video.Beshai banda || Green top || kalam valley || Hiking
23/07/2024

My latest vlog. Very beautiful place in kalam must watch this video.
Beshai banda || Green top || kalam valley || Hiking

Here are some facts about Karambar Lake in Broghil Valley.- Karambar Lake is at an elevation of 14,121 feet or 4,272 met...
22/07/2024

Here are some facts about Karambar Lake in Broghil Valley.
- Karambar Lake is at an elevation of 14,121 feet or 4,272 meters above sea level
- The lake is one of the highest alpine lakes in the world and the 31st highest lake globally
- The lake is 2.4 miles long, 1.2 miles wide, and its average depth is 171 feet
- The lake is surrounded by mountains and green meadows
- The lake is home to several species of wildlife, including Marco Polo sheep, ibex, snow leopards, and Himalayan bears
- The best time to visit is from June to September when the weather is pleasant and the snow has melted

My new vlog on Malam Jabba😍😍❤️Malam Jabba Swat || Malam Jabba green valley swat || Malam Jabba today 2024
01/07/2024

My new vlog on Malam Jabba😍😍❤️
Malam Jabba Swat || Malam Jabba green valley swat || Malam Jabba today 2024

Malam Jabba is a hill station located in the Swat Valley of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.- Elevation: 2,804 meters (9,200 ft) above sea level.- Known for: Sc...

Malam jabba Swat
27/06/2024

Malam jabba Swat



23/06/2024
تازہ ترین/افسوسناک وادی نیلم۔۔ آزادکشمیر تاؤ بٹ (پڑی) کے مقام پر گاڑی دریا نیلم میں بہہ گئی گاڑی میں سات سیاحوں سمیت چند...
09/06/2024

تازہ ترین/افسوسناک
وادی نیلم۔۔ آزادکشمیر
تاؤ بٹ (پڑی) کے مقام پر گاڑی دریا نیلم میں بہہ گئی گاڑی میں سات سیاحوں سمیت چند بکروال بھی سوار تھے۔۔۔
ایک سیاح سمیت چار افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے جبکہ باقیوں کی تلاش جاری ہے۔۔۔
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔۔۔
سیاحوں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔۔۔

دشتِ لیلیٰ سیاحوں کے آنکھوں سے اوجھل سوات اور کمراٹ کو ملانے والے پہاڑی سلسلے پر موجود جنت کا ایک ٹکڑا۔دشتِ لیلیٰ کا پرا...
09/06/2024

دشتِ لیلیٰ سیاحوں کے آنکھوں سے اوجھل سوات اور کمراٹ کو ملانے والے پہاڑی سلسلے پر موجود جنت کا ایک ٹکڑا۔دشتِ لیلیٰ کا پرانا نام دوپ بابا تھا، 2008 میں اس کی خوبصورتی سے متاثر ہو کر اس کو دشتِ لیلی کا نام دیا گیا۔یہ وادی ایک خوبصورت پہاڑی میدان ہے ، ہرطرف رنگ برنگے پھولوں سے بھرے پہاڑ اور پرسکون نظارے آنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑلیتے ہیں ایسے لگتا ہے جیسے قدرت نے کوئی سبز قالین تہہ در تہہ بچھا دیا ہو یہاں نرم گھاس پر ننگے پاوں چلنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔

سوات خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں درختوں کا قتل عام جاری کوئی پوچھنے والا نہيں
07/06/2024

سوات
خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں درختوں کا قتل عام جاری
کوئی پوچھنے والا نہيں

سیرو تفریح کیلئے سفر کرنے کے چند گزارشات 1) فجر کے فوراً بعد سفر شروع کریں اور مغرب تک اپنی منزل تک پہنچ جائیں ۔ رات کے ...
05/06/2024

سیرو تفریح کیلئے سفر کرنے کے چند گزارشات

1) فجر کے فوراً بعد سفر شروع کریں اور مغرب تک اپنی منزل تک پہنچ جائیں ۔ رات کے وقت پہاڑوں پر سفر کرنے سے گریز کریں ۔
2) گرمیوں کے موسم میں سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی بھیڑبھاڑ ہوتی ہے اس لیے سفر پر جانے سے پہلے اپنے لیے رہائش کا انتظام یقینی بنائیں تاکہ وہاں جا کر پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
3) گاڑی میں گنجائش سے زیادہ لوگ سوار نہ کریں ۔ گنجائش سے کم لوگ ہوں تو سفر بھی اچھا گزرتا ہے اور تفریح کا مزہ بھی آتا ہے ۔
4) پہاڑی شاہراوں پر سفر کرنا ہو تو گاڑی کا پٹرول ٹینک ہر وقت فل رکھیں ۔
5) پہاڑی شاہراوں پر لینڈ سلائیڈنگ یا بعض اوقات کسی احتجاج کی وجہ سے کئی کئی گھنٹے راستہ بند ہو جاتا ہے اس لیے اپنے ساتھ کھانے پینے کی اشیاء ضرور رکھیں ۔
6) پہاڑی شاہراہوں پر بارش اور برفباری میں سفر کرنے سے اجتناب کریں ۔ برفباری میں سفر کرنا ہو تو گاڑی کے ٹائروں کو لوہے کی چین ضرور لگائیں ۔
7) اپنے بچوں اور خواتین کو دریا ، ندی نالوں اور جھیلوں کے قریب جانے یا پانی میں اُترنے سے منع کریں ۔ پہاڑی علاقوں میں پانی ناقابل برداشت حد تک ٹھنڈا ، توقع سے زیادہ گہرا اور بہاؤ تیز ہو سکتا ہے ۔ سیاح خاص طور پر بچے اور خواتین عدم واقفیت کی وجہ سے سیلفیاں لینے کے چکر میں دریا میں اتر جاتے ہیں اور حادثات کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
😎 تقریباً ہر گاڑی کے دروازے میں کچرے دان بنا ہوتا ہے اپنا ہر قسم کا کچرا اُس میں رکھیں اور جہاں بڑا کچرے دان پڑا ہو وہاں خالی کریں ۔ سٹرکوں پر یا تفریحی مقامات پر کچرا نہ پھینکا کریں ۔
9) جس علاقے کا سفر کرنا ہو وہاں کے موسم کے بارے میں علم ہونا بہت ضروری ہے اور موسم کے حساب سے کپڑوں کا انتخاب کریں ۔
10) سردی سے حفاظت کیلئے گرم کپڑے ، بارش سے بچنے کیلئے چھتری اور برساتی ساتھ رکھیں ۔ عموماً خواتین اونچی ایڑی والے جوتے پہن کر پہاڑی علاقوں میں چلی جاتی ہیں۔ کوشش کریں کہ جوگر پہن کر جائیں یا کم از کم ساتھ رکھیں ۔
11) ہائیکنگ کا ارادہ ہو تو چھڑی اور جوتے ضرور ساتھ لے کر جائیں ۔
12) ہرعلاقے کی اپنی ثقافت اور روایات ہوتی ہیں اُنکا احترام کریں ۔
13) ضرورت سے زیادہ کھانے پینے سے پرہیز کریں ۔
14) نیشنل ڈش چائے پکوڑا ، چپس اور تلے ہوئے تمام کھانوں کی بجائے فریش فروٹس کا استعمال کریں ۔
15) راستہ میں بچوں کو پچاس ، سو کا نوٹ دے کر اُن کو بھکاری بنانے کی بجائے اُن کیلئے گھر سے سکول بیگ کی مختلف چیزیں یا کھانے پینے کی اشیاء لے کر جائیں ۔
16) ابتدائی طبی امداد کا سامان اور بنیادی ضرورت کی ادویات ہر صورت اپنے ساتھ رکھیں ۔
17) ملک کے اندر سفر کریں یا ملک سے باہر ہم اپنے شہر یا ملک کے سفیر کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ اپنے اچھے اخلاق اور ہرکات سے اپنے علاقے کی بہترین نمائندگی کریں۔
شکریہ

Glimpse From Chilam Joshi Festival 2024, Bumburet Kalash Valley, Chitral 🇵🇰❤️
16/05/2024

Glimpse From Chilam Joshi Festival 2024, Bumburet Kalash Valley, Chitral 🇵🇰❤️

16/05/2024

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمت 273 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے

My first Vlog on Drone😮|| Taghan waterfall Buner Drone view || Taghan abshar buner
15/05/2024

My first Vlog on Drone😮|| Taghan waterfall Buner Drone view || Taghan abshar buner

Vlog on taghan water fall buner coming soon...
12/05/2024

Vlog on taghan water fall buner coming soon...

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayyed Mansoor Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sayyed Mansoor Vlog:

Videos

Share

Category