شکارپور اسٹور گنج تھانہ کی حدوں میں مسعود الدین شہزاد ، ڈاکٹر ممتاز علی میمن، شھیب احمد میمن ، وسیم اختر میمن ، شکیل احمد میمن ، عاقب احمد میمن ، زوہیب احمد میمن ، محمد یوسف میمن ، محمد بلال میمن ، زبیر میمن سمیت دیگر نے قبضہ خور نظر محمد لاکہو کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ نظر محمد لاکھو نے بیس سال سے ہماری جائداد پر قبضہ کرلیا ہے جو کے تمام کاغذات ہمارے پاس ہے بیس سال قبل کمرشل ہوٹل ہم نے نظر محمد کو کرائی پر دیا تھا آج اس پر قبضہ کرلیا ہے ہم نے سول کورٹ میں کیس دائر کیا ہے پولیس ہمیں بجائے پروٹیکشن دینے کے حراساں کررہے ہیں مظاہرین نے مزید بتایا کہ کچھ دن پہلے اسٹور گنج پولیس نے بغیر کسی وجہ کے ہمارے دو نوجوان کو پکڑ کر لاکپ کردیا ہے مظاہرین نے آئی جی سندھ ، ڈی آئی جی لاڑکانہ ، ایس ایس پی شکارپور سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے ۔
شکارپور اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ مٹی کا طوفان ،بارش متوقع
*شکارپور / میں دو الگ الگ مقاماتِ پر دو خواتین سمیت 4 افراد کو کارو کاری الزام پر قتل کردیے گئے ...........*
شکارپور وارڈ نمبر 24 پر بھی ضمنی بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔ دیکھیں بول نیوز کی اسکرین پر ۔
شکارپور نوجوان پر وحشیانہ تشدد والی ویڈیو بول نیوز کی ہیڈ لائن میں
شکارپور, پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا پاکستان تحریک انصاف کے ضلعے صدر سنی سنجرانی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی
شکارپور اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے گڑھی یاسین ،خانپور اور لکھی غلام شاہ میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش
شکار پور کی تحصیل لکھی غلام شاہ سے ایک ماہ پہلے اغوا ہونے والے ٹریکٹر ڈرائیور کو اے ایس پی سٹی سید فاضل شاہ اور اس کی ٹیم نے بازیاب کروا لیا ہے ۔
4ڏينهن اڳ مولاداد ٿاڻي جي حد ۾6شهيد پوليس اهلڪارن جي شهادت ۾ ملوث,مٺل شاھ گينگ,مغوي فرقان سومرو کي موٽرسائيڪل تي کڻي ڳڙهي تيغو وڪرو ڪرڻ جو انڪشاف,ويڊيو سوشل ميڊيا تي وائرل,
جيڪب آباد مولاداد ٿاڻي جي حد مان ڌاڙيل ٻن اهلڪارن کي اغوا ڪري ويا وڊيو سوشل ميڊيا تي وائرل
شکارپور بریکنگ نیوز۔۔۔
شکارپور۔خانپور انڈس ہائی وے پر تیز رفتار مسافر کوچ اور سبزی سے بھرا رکشہ ڈروزر میں زوردار ٹکر کے باعث مسافر کوچ اور ڈروزر رکشہ میں آگ بھڑک اٹھی حادثے میں رکشہ ڈرائیور غلام سرور بروہی جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔۔
لکھی گیٹ تھانہ پر اے ایس آئی مقرر ایس ایچ او کی عوام کے ساتھ بدمعاشی ۔
اے ایس آئی عباس گوپانگ جوکہ ایس ایچ او لکھی گیٹ تھانہ پر مقرر ہے اس کی بدماشی دیکھیں عوام کے ساتھ ۔
شکارپور : ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والا مغوی مبینہ پولیس مقابلے میں بازیاب ناپر کوٹ تھانہ کی حدوں کچے کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک مغوی بازیاب پولیس کے مطابق مغوی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا رہا تھا جہاں پولیس مقابلہ ہوا خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلے کے بعد ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والا مغوی کو بازیاب کرالیا گیا ہے ایس ایس پی کے مطابق کچے میں اس وقت بھی پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے پولیس اور ڈاکووں کے درمیاں مقابلے کے بعد ڈاکو فرار ہوگئے ہیں اور کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ہے مبینہ پولیس مقابلے میں بازیاب ہونے والے مغوی کی شناخت عبدالکریم کے نام سے ہوئی ہے ، ایس ایس پی شکارپور
شکارپور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتار کے خلاف کارکنان کی جانب سے پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے ریلی میں سیکڑوں کارکنوں نے وفاقی حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی بھی کی جارہی ہے ۔