Such Tv News شکارپور

Such Tv News شکارپور Such Tv News شکارپور, is not an official page of Such Tv News HD, its created by Correspondent SuchTv News HD Shikarpur for News, Entertainment purpose.
(5)

SuchTv News HD official Website is suchtv.pk News Channel

27/02/2023
14/02/2023

سیپکو شکارپور کا غیر قانونی کنڈا کنیکشنز اور بجلی کے بلز نا ادا کرنے والوں کے خلاف آج سے گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
رپورٹ نظام الدین ابڑو شکارپور

12/02/2023

12 October 1999 Emergency reality, Parvez Musharraf declared martial law, PIA flight 805.

12/02/2023

Reality of 12 October 1999, chief of army staff Pervez Musharraf vs Pm Nawaz sharif.










30/12/2022

‏غضب خدا کا۔۔۔ 25 روپے کی روٹی۔ غریب کے گھر میں گیس بھی نہیں, وہ امیروں کی طرح سلنڈر بھی نہیں خرید سکتا، روٹی بازار سے ہی خریدنی پڑتی ہے۔ کہاں گئی آپ کی اچھی ایڈمنسٹری ؟؟ رحم حضور رحم 🙏

16/12/2022

پاکستان میں ڈالر کی کمی کی وجہ سامنے آگئی۔ ڈالر بیگ بھر بھر کا اسمگل کیئے جارہے ہیں۔

16/12/2022

ایک تاریخ دو سانحے۔

10/12/2022

اطلاع گمشدگی
جیسا کہ
شکارپور لکھیدر بھٹائی بازار کا رہائشی
عبد الحمید والد کا نام۔ عبد العزیز
11-10-2022 بروز منگل تیرویں دن سے لاپتہ ہے جس کا
دماغی توازن کبھی کبھی بگڑ جاتا ہے کسی بھی بھائی انسان دوست کو ملے وہ لکھیدر تھانے سمیت قریبی تھانے پر اطلاع دیں یا نیچے دیے ہوئے نمبرز پر اطلاع دیں ، شکریہ 🙏🤝🙏🤝
0334-1361566 محمد عمران
0306-3138968 محمد عرفان
0318-3621650 محمد عرفان
0334-7113807 محمد شفیق

10/12/2022

اطلاع عام برائے عوام الناس۔

09/12/2022

خبردار ھوشیار۔۔۔
ایسے جعلی بھکاریوں سے بچیں۔ جعلی اندھا بھکاری۔ مدد کریں لیکن ضرورت مند ڈھونڈ کر۔ ایسے ڈھونگیوں سے بچیں۔

شکارپور ضلعی انتظامیہ سے ایکشن لینے کی اپیل۔
12/11/2022

شکارپور ضلعی انتظامیہ سے ایکشن لینے کی اپیل۔

سن 1940 سکھر سندھ کی ایک نایاب تصویر۔
28/10/2022

سن 1940 سکھر سندھ کی ایک نایاب تصویر۔

22/10/2022

محکمہ تعلیم سندھ میں 33 سے 39 نمبر حاصل کرنے والے امیدواروں کا سندھ حکومت کی دوہری پالیسی کے خلاف وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا گھیراؤ۔

22/10/2022

وہاڑی میں ڈاکٹر کی جگہ سکیورٹی گارڈ مرہم پٹی کرتے ہوئے۔

07/10/2022

مریم نواز سے ایئرپورٹ پر ایک شخص نے ایسا کیا سوال کر لیا کہ مریم دم دبا کر بھاگ نکلی۔

04/09/2022

مین بھٹائی بازار نزد سکندر آچار بجلی کی تاریں ہیٹ اپ ہونے کی وجہ سے دھواں نکل رہا ہے جس میں کسی بھی وقت آگ بھڑک سکتی ہے۔ واپڈا اہلکاروں سے نوٹس لینے کی اپیل ہے۔ فوراً پہنچ کر کسی بڑے نقصان سے بچائیں۔ شکریہ

28/08/2022

تیز بارش کے دوران سیلابی ریلے میں جانے یا گاڑیوں کو کراس کرنے سے گریز کریں خدارا آپکی جان قیمتی ہے۔ اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمائے۔

Address

Shikarpur
Shikarpur
78100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such Tv News شکارپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such Tv News شکارپور:

Videos

Share