آواز مهراڻ ويب نيوز

آواز مهراڻ ويب نيوز Media

01/01/2023

IBA Test Pass Candidates..Agitation..
شڪارپور ـ ـ
آء بي اي ٽيسٽ پاس ڪندڙ اميدوارن جي عبدالقيوم مھر ـ شھمير علي ـ عبدالرزاق ـ مولابخش ـ جاويد علي ۽ ٻين جي اڳواڻي ۾ ميراڻي پارڪ کان پريس ڪلب تائين احتجاجي ريلي ڪڍي جنهن ۾ اڳواڻن خطاب ڪندي چيو ته اسين پي ايس ٽي ۽ جي ايس ٽي لاء 33 کان 39 مارڪون کنيون آھن ان ڪري اسان کي نوڪري جو آرڊر ڏنو وڃي اسين وزيراعلي سنڌ چيئرمين پيپلزپارٽي بلاول ڀٽو زرداري ۽ سيد مراد علي شاھ کان مطالبو ٿا ڪريون ته اسان جي آرڊرن جي حوالي سان نوٽيفڪيشن جاري ڪري احساس محرومي ختم ڪئي وڃي نه ته پنھنجو حق ملڻ تائين احتجاج جاري رھندو

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستانیوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن  وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت سبسڈی کے حصول کومزید آسان اور ش...
31/12/2022

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت سبسڈی کے حصول کومزید آسان اور شفاف بنا رہا ہے۔ ترجمان

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے عوام کی مشکلات کے ادراک کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ذریعے وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت بنیادی اشیاء ضروریہ پر خصوصی ٹارگیٹڈ سبسڈی یکم جنوری 2023سے فراہم کر نے کی منظوری دی ہے ان اشیاء ضروریہ میں آٹا، چینی،گھی، چاول اور دالیں شامل ہیں۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام(BISP) کے تحت رجسٹرڈ صارفین جنکا سکور غربت انڈکس میں PMT-32کے برابر یا نیچے ہوگا، اُن کو آٹا، چینی،گھی، چاول اور دالوں پر خصوصی ٹارگیٹڈ سبسڈی دی جائیگی۔ ان رجسٹرڈ صارفین کیلئے آٹا 10کلو بیگ 400روپے، گھی 300روپے فی کلو، جبکہ چینی 70روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہوگا۔ جبکہ چاول اور دالوں پر 15-20روپے فی کلو کی بچت ہوگی۔ان صارفین کیلئے ماہانہ خریداری کی حد آٹا 40کلو، چینی5کلو، اورگھی 5کلو مقرر کی گئی ہے۔
یوٹیلیٹی سٹورز کے دیگر صارفین کو بھی وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت سبسڈی دی جائیگی۔ عام صارفین کیلئے بھی آٹا، چینی،گھی، چاول اور دالیں پر سبسڈی دی جائیگی۔ ان تمام صارفین کو آٹا 10کلو بیگ 648روپے، گھی فی کلو 375روپے اور چینی 89روپے فی کلو، کے حساب سے فراہم کیا جائیگا۔جبکہ چاول اور دالوں پر 15-20روپے فی کلو کی بچت ہوگی۔ان صارفین کیلئے ماہانہ خریداری کی حدآٹا 20کلو، چینی3کلو، گھی 3کلو مقرر کی گئی ہے۔
خیبر پختونخواہ کے عوام کیلئے وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کردہ آٹا سیلز پوائنٹس اورموبائیل یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا 10کلو بیگ 400روپے پر فراہم کیا جائیگا۔
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے تمام صارفین سبسڈی کے حصول کیلئے یوٹیلیٹی سٹور پر آنے سے پہلے اپنا شناختی کارڈ نمبر اپنے موبائیل سے 5566 پرایس ایم ایس (میسج)کرینگے انکو خریداری کیلئے ون ٹائم پاس ورڈ (OTP) مہیا کیا جائیگا. اور کسی بھی یوٹیلیٹی سٹورز میں وہ ون ٹائم پاس ورڈ (OTP) اور شناختی کارڈ دکھانے پر سبسڈائزڈ اشیاء کی خریداری کر سکیں گے۔
اس نئے نظام سے صارفین کو یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ اشیاء کی خریداری میں سہولت ہوگی، وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ نہایت ہی شفاف انداز میں انکو مخصوص اشیاء (آٹا،چینی، گھی، چاول اور دالوں) پر سبسڈی دی جائیگی تاکہ سبسڈی کیلئے اہل اور مستحق افرادکی حق تلفی نہ ہو۔ واضح رہے کہ سبسڈائزڈ اشیاء کے علاوہ دیگر اشیاء کی خریداری کیلئے ون ٹائم پاس ورڈ (OTP) اور شناختی کارڈکی ضرورت نہیں ہوگی۔
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے اس جدید نظام سے کارپوریشن کی مجموعی کارکردگی میں بہتری آئیگی، سبسڈی کی مانیٹرنگ جدید طرز سے کی جاسکے گی اورعوام کیلئے سبسڈی کے حصول میں مزید شفافیت آئیگی۔

31/12/2022

آئی ایس پی آر . .
پاکستان نیول اکیڈمی کراچی .. . .
میں 118ویں مڈشپ مین اور 26ویں شارٹ سروس کمیشن کی کمیشننگ پریڈ کا انعقاد۔ اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر مہمان خصوصی تھے۔ پاکستان نیول اکیڈمی پہنچنے پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے، COAS نے تربیت کی کامیابی سے تکمیل اور پاکستان کی میری ٹائم سرحدوں کے محافظ بننے پر کمیشننگ کی مدت کو مبارکباد دی۔ سی او اے ایس نے کہا کہ میری ٹائم ڈومین مسلسل بدل رہی ہے، بنیادی طور پر تکنیکی ترقی کی وجہ سے، یہاں صرف وہی بحری افواج غالب ہوں گی اور موثر ثابت ہوں گی جو پیشہ ورانہ مہارت اور جنگ کے جدید رجحانات سے ہم آہنگ ہوں گی۔
سی او اے ایس نے نہ صرف پاکستانی کیڈٹس بلکہ دوست ممالک کے کیڈٹس کو معیاری تعلیم دینے پر پاکستان نیول اکیڈمی کو سراہا۔ سی او اے ایس نے نوجوان افسران کو مستقبل کے لیڈروں کے طور پر اپنے طرز عمل، کردار، پیشہ ورانہ ذہانت اور دور اندیشی سے رہنمائی کرنے کا مشورہ دیا۔
سی او اے ایس نے کہا کہ پاکستان اپنے ایک انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے لیے معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
بعد ازاں مہمان خصوصی نے انعام یافتگان میں انعامات تقسیم کئے۔ لیفٹیننٹ کاشف عبدالقیوم پی این کو ان کی مجموعی بہترین کارکردگی پر قائداعظم گولڈ میڈل دیا گیا۔ مڈشپ مین نوفیل ملک کو ان کی مجموعی بہترین کارکردگی پر مائشٹھیت تلوار سے نوازا گیا۔
بعد ازاں سی او اے ایس نے ملیر گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔
سی او اے ایس نے ملیر گیریژن میں کراچی کور، رینجرز اور دیگر سی اے ایف کے افسران سے بھی خطاب کیا۔ سی او اے ایس نے جدید جنگ کے پیشے اور تقاضوں پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا اور معلوماتی کارروائیوں کی ہدایت کی۔ قبل ازیں آمد پر کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

وزیربلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ . . کی ہدایت کراچی میں پانی چور مافیا کے خلاف بڑا آپریشن ۔۔۔ شہر قائد میں پانی چور ماف...
31/12/2022

وزیربلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ . .
کی ہدایت کراچی میں پانی چور مافیا کے خلاف بڑا آپریشن ۔۔۔ شہر قائد میں پانی چور مافیا کے خلاف اینٹی تھیفٹ سیل کی بڑی کارروائیاں ۔۔۔ منگھوپیر اور کورنگی میں پانی چور مافیا کے خلاف کارروائی کی گئی ۔۔۔ حب کنال سے آنے والی لائنوں سے پانی چوری کرکے فروخت کیا جارہا تھا ۔۔۔۔ حب کنال سے پانی چوری کے پیسے واٹر بورڈ کے افسران کو بھی دئیے جاتے تھے ۔۔۔ اینٹی تھیفٹ سیل نے منگھوپیر اور کورنگی انڈسٹریل ایریا کے تھانوں میں مقدمات درج کروا دیے ۔۔۔ کارروائی کے دوران پانی چور مافیا کے چار کارندے گرفتار اور تین واٹر ٹینکرز بھی پکڑے گئے ۔۔۔

*صرف حج و عمرہ کرنیوالے پاکستانی ہی آب زم زم لا سکتے ہیں: سعودی وزارت حج و عمرہ .....!!!*سعودی وزارت حج نے واضح کیا ہے ...
31/12/2022

*صرف حج و عمرہ کرنیوالے پاکستانی ہی آب زم زم لا سکتے ہیں: سعودی وزارت حج و عمرہ .....!!!*

سعودی وزارت حج نے واضح کیا ہے کہ صرف حج اور عمرے کی سعادت کے لیے جانے والے پاکستانی زائرین ہی آب زم زم لا سکتے ہیں-
اس کے علاوہ وزٹ ویزہ، بزنس ویزا اور نوکری پیشہ افراد اپنے ہمراہ آب زم زم ساتھ نہیں لا سکتے -!!!'

*نیوائیرنائٹ : گورنر سندھ کی عوام سے نمائش چورنگی پہنچنے کی اپیل .....!!!*کراچی :---گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نئے سال ...
31/12/2022

*نیوائیرنائٹ : گورنر سندھ کی عوام سے نمائش چورنگی پہنچنے کی اپیل .....!!!*

کراچی :---
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نئے سال کی آمد کا جشن منانے کیلئے عوام سے نمائش چورنگی پہنچنے کی اپیل کردی۔
سال 2022 کی آخری رات کو الوداع اور نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے ہر سال کی طرح اس سال بھی شہر کراچی میں جشن کا سماں ہوگا -!!!'

*آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان ہوگیا .....!!!*وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا...
31/12/2022

*آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان ہوگیا .....!!!*

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا. وزیر خزانہ نے کہا کہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول و ڈیزل کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رہیں گی -!!!'

کراچی/وزیراعلیٰ ہائوس /31 دسمبر2022وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے نئے سال کے موقع پر ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم ک...
31/12/2022

کراچی/وزیراعلیٰ ہائوس /31 دسمبر2022

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے سال کے موقع پر ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی؛

مجھے امید ہے کہ میرے نوجوان ڈبل سواری پر پابندی کے خاتمے کے فیصلے کا احترام کریں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ

نوجوان نئے سال کی خوشیاں خوب منائیں لیکن ایک دوسرے کے احترام اور عزت کے ساتھ ؛ وزیراعلیٰ سندھ

مجھے امید ہے کہ کوئی بھی نوجوان ون ولنگ یا اسلحے کی نمائش نہیں کرے گا؛ وزیراعلیٰ سندھ

میرے نوجوان باشعور ہیں، اپنا اور دوسروں کی فیملیز کا احترام اور خیال رکھیں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ

امید ہے کہ نیا سال سیلاب متاثرین کی بحالی ، ملک میں جمہوریت اور معیشت کی مضبوطی کا سال ہوگا؛ وزیراعلیٰ سندھ

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ

*DISTRICT Shikarpur Police *شکارپور پولیس کی تاریخی اور شاندار کامیابی* *شکارپور کے مختلف تھانوں کو سنگین جرائم میں مطلو...
31/12/2022

*DISTRICT Shikarpur Police
*شکارپور پولیس کی تاریخی اور شاندار کامیابی*
*شکارپور کے مختلف تھانوں کو سنگین جرائم میں مطلوب 15 لاکھ انعام یافتہ اشتھاری ڈاکو امداد ولد کھبڑ عرف محرم اُنڑ اسلحہ سمیت گرفتار*

ایس ایس پی شکارپور ریٹائرڈ کیپٹن فیضان علی کی قیادت میں شکارپور پولیس کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بدرالدین بھٹو، ایس ایچ او ناپر کوٹ قربان کھکھرانی اور اسپیشل ٹیم انچارج یاسین لہر نے خفیہ اطلاع اور ٹیکنیکل ٹیم کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے تھانہ ناپر کوٹ کی حدود نزد گڑہی تیغو روڈ پے واردات کی نیت سے کہڑے مجرموں کو گرفتار کرنے کے ارادے سے پیش قدمی کی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی۔فائرنگ آدھے گھنٹے تک جاری رہی اور پولیس کی مزید نفری طلب کرلی گئی۔
پولیس مقابلے میں سنگیں وارداتوں میں ملوث اشتھاری ڈاکو 15 لاکھ انعام یافتہ گڑہی یاسین کے رہائشی امداد ولد کھبڑ عرف محرم اُنڑ کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ جبکہ دیگر ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے
15 لاکھ انعام یافتہ ملزم کا کرمنل رکارڈ مندرجہ ذیل ہے
Imdad s/o Khabar @ Muharram Unar R/o Wadhki Unar
Notified 1.5 Million 15 Lacs vide Notification No. POL-II-HD/12-02-2021 dated 13 December -2022. Serial No. 73

1/-01/2018 u/s 457, 380 PPC of PS Bado

2/-07/2018 u/s 457, 380 PPC of PS Bado

3/-11/2018 u/s 506/2 PPC of PS Bado

4-16/1998 u/s 457, 380 PPC of PS Dakhan

5-72/2010 u/s 379 PPC 13ANA of PS Dakhan

6-80/2010 u/s 379 PPC 13ANA of PS Dakhan

7-86/2010 u/s 379 PPC 13ANA of PS Dakhan

8-36/2011 u/s 324, 427 PPC of PS Dakhan

9-35/2013 u/s 324 PPC of PS Garhi Yasin

10-05/2017 u/s 324, 336 PPC of PS Garhi Yasin

11-04/2008 u/s 365-A PPC of PS Garhi Yasin

12-90/2010 u/s 324, 353 PPC of PS Dakhan

13-08/2016 u/s 324, 353 PPC of PS Garhi Yasin
ایس ایس پی شکارپور ریٹائرڈ کیپٹن فیضان علی نے پوری ٹیم کو شاندار کارکردگی پر خراج تحسیں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکارپور پولیس بہت بہادر ہے اور آج کا کارنامہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
ایس ایس پی شکارپور ریٹائرڈ کیپٹن فیضان علی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی مجرم کتنا ہی چھپ جائے یا فرار ہو جائے، وہ پولیس سے نہیں بچ سکتا۔

*ترجمان ایس ایس پی شکارپور*

31/12/2022

*DISTRICT Shikarpur Police

*اغوا برائے تاواں وارداتیں کرنے والے ڈاکوؤں سے شکارپور پولیس کا مقابلہ*

*شمالی سندھ میں اغوا برائے تاواں کی وارداتوں کو تجارتی تعارف بخشنے والا سکھر، شکارپور اور پنو عاقل سمیت دیگر شہروں اور دیہاتوں میں سنگین جرائم کے مختلف مقدمات میں مطلوب ڈاکو علی جان ولد الہودھایو چانڈیو پولیس مقابلے میں مارا گیا اسلحہ برآمد*

ایس ایس پی شکارپور رٹائرڈ کیپٹن فیضان علی کی جانب سے ڈاکوؤں اور ملزمان کے خلاف شکارپور پولیس کو آپریشن کے سخت احکامات کے رد عمل میں پولیس کی بڑہتی ہوئی کارکردگی میں مزید تیزی آ گئی ہے
اس سلسلے میں ایس ایچ او چک احمد علی ھالیپوٹو نے خفیہ اطلاع اور ٹیکنیکل ٹیم کی مدد سے جرم کے ارادے سے روڈ پے کھڑے ہوئے ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے کے ارادے سے پیش قدمی کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی مزید پولیس نفری طلب کر لی گئی آدھا گھنٹا فائرنگ کا تبادلا ہوتا رہا ۔ پولیس مقابلے میں ڈاکوؤ علی جان ولد اللہ ودھایو چانڈیو مارا گیا جس کے قبضے سےاسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے
ملزم عُزیر تنیو کی اغوا میں بھی ملوث رہا ہے جبکہ سکھر سے دو ھفتے قبل جمیل کلہوڑو کی اغوا میں بھی ملوث بتایا جا رہا ہے اور کچے سے پکے اور پکے سے کچے میں مغویوں کی خرید و فُروخت اور اُنکی منتقلی میں بھی بنیادی کردار ادا کرتا آیا ہے ملزم کا کرمنل رکارڈ مندرجہ ذیل ہے

1- 01/2017 u/s 324,353,395,397 PPC PS Abad Millani

2- 42/2022 u/s 392,394 PPC PS Naper Kot

3- 01/2022 u/s 365,395,148,149 PPC PS Chak

4- 19/2022
u/s 353. 399. 148. 149. ppc PS raza ghot sukkur

مزید کرمنل رکارڈ شکارپور کے تھانوں اور ضلعہ شکارپور کے سرحدی تھانوں سے چیک کیا جارہاہے
ایس ایس پی شکارپور ریٹائرڈ کیپٹن فیضان علی کا کہنا ہے کہ کوئی مجرم کتنا ہی چُھپ جائے یا فرار ہو جائے، وہ پولیس سے نہیں بچ سکتا

*ترجمان: ایس ایس پی شکارپور*

31/12/2022

*DISTRICT Shikarpur Police

*پولیس مقابلہ*

*شکارپور پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ*
*سنگین جرائم کے مختلف مقدمات میں مطلوب عدنان ولد محمد یامین کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا*
*زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو شمالی سندھ میں موٹر سائیکل ڈکیتی اور دیگر جرائم میں ملوث رہا ہے*

ایس ایس پی شکارپور ریٹائرڈ کیپٹن فیضان علی نے شکارپور پولیس کو ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا،
پولیس نے اپنی کارکردگی تیز کردی۔
اس سلسلے میں انچارج پی پی جہان خان جاوید احمد بلالی نے خفیہ اطلاع اور ٹیکنیکل ٹیم کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے لنک روڈ پیر بکھر پر واردات کی نیت سے کھڑے مجرموں کو گرفتار کرنے کے ارادے سےپیش قدمی کی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی۔فائرنگ آدھے گھنٹے تک جاری رہی اور پولیس کی مزید نفری طلب کرلی گئی۔ پولیس مقابلے میں روہڑی کا رہائشی ڈاکو عدنان ولد محمد یامین قریشی زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔
ملزم کا مجرمانہ ریکارڈ مندرجہ ذیل ہے۔

1- 189/202022
u/s 324,353,34 PPC

2- 190/2022
u/s 24SSA PS A Section sukkur

3- 29/2022
u/s 324,353,399,401,148 PS site

4- 88/2022
u/s 3/4 PEHO PS Air Port sukkur

5- 73/2011
u/s 3/4 PEHO PS New pind

6- 123/2009
u/s 337Hii 447 Ps Rohri

7- 50/2009
u/s 9B CNS Ps Rohri

8-160/2012
u/s 13DAO Ps Rohri

9- 189/2022
u/s 353,324 Ps A Saction

10- 190/2022
u/s 24 Sindh Arams act
شکارپور ضلعہ کے تھانوں اور گردونواح کے تھانوں سے مزید جرائم پیشہ افراد کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
ایس ایس پی شکارپور ریٹائرڈ کیپٹن فیضان علی کا کہنا ہے کہ کوئی مجرم کتنا ہی چھپ جائے یا فرار ہو جائے، وہ پولیس سے نہیں بچ سکتا۔
*ترجمان: ایس ایس پی شکارپور*

30/12/2022

شڪارپور:
سرسو ملازم ڀوتارن جا ڪمدار ۽ ايجنٽن معرفت ڪرپشن ۾ مصروف : PMLN District Shikarpur

IFAD & SRSO ....!!!?SRSO Media Section سرسو ڪرپشن ـ ڀوتارن جا ڪمدار ملازم ۽ مستحق عورتن کي رليف ڏيڻ وارو سوال ـ ـ ـ!!!؟؟...
30/12/2022

IFAD & SRSO ....!!!?
SRSO Media Section
سرسو ڪرپشن ـ ڀوتارن جا ڪمدار ملازم ۽ مستحق عورتن کي رليف ڏيڻ وارو سوال ـ ـ ـ!!!؟؟

آء ايف اي ڊي طرفان حڪومت پاڪستان معرفت مليل اين پي جي پي پروگرام تحت مليل سرسو کي بجيٽ ۽ سرسو جو عوامي رليف ۾ ڪردار ـــ ـ!؟
جيئن ته سرسو مختلف پروجيڪٽس تي ڪم ڪيو آھي ۽ ڪم ڪري پئي ـ ـ پر افسوس اھو آھي ته سرسو جي اندر ويٺل مس ميئنيجمينٽ ۽ ڪرپشن جو حصو بڻيل چند آفيسر ۽ ٽڪي جي ملازمن بدنام ڪري سرسو جي ساک کي مڪمل طور تي نقصان پھچايو آھي ۽ سرسو کي اڃان به بدنام ڪندا پيا اچن ـ اھي فرد سرسو جي مختلف پروجيڪٽس ۾ ويٺل آھن ـ ـ
ھتي ڳالهه ڪنداسين صرف NPGP پروجيڪٽ جي جيڪو سرسو کي سرڪار طرفان مليل آھن جنهن جو مدو 2023 تائين آھي جنهن جي ڪل بجيٽ يو ايس ڊالرن ۾ 132.5 ملين آھي ـ ـ
مقصد اھو آھي ته سرسو ان رليف تحت جاگيردارن ـ وڏيرن ـ ڀوتارن ۽ انهن جي چمچن جي ڪمداري ڪري انهن کي رليف ڏنو ۽ مستحقين کي مڪمل طور تي نظرانداز ڪيو ويو ـ ـ
سرسو جا ملازم ائين ڪمداري ڪندا اھا اميد ئي نه ھئي وڏن پروگرامن ۾ سرسو جا ليڊر غريب عورتن جي حقن جي ڳالهه ڪن ٿا پر عملي طور تي ان جي ابتڙ آھي ـ ـ!!
ڪڏهن تبديلي ايندي ڪا خبر ناھي ـ ـ ـ!!!!!
اھو ھڪ سواليہ نشان بڻيل آھي ـ ـ ـ!!!!!!
PMLN District Shikarpur ..Statement ..
شڪارپور ـ ـ
پاڪستان مسلم ليگ (ن) ضلع شڪارپور جي صدر ڊاڪٽر بشير بروھي ۽ انفارميشن سيڪريٽري محمد صديق بروھي چيو آھي ته سرسو شڪارپور جي انتظاميا ضلعي اندر ميرٽ جي بنياد تي ڪم ڪرڻ بدران وڏيرن ۽ ڀوتارن جي ماڻھن کي خوش ڪرڻ لاء ڪم ڪري رھي آھي ـ سرسو طرفان ھلندڙ مختلف پرجيڪٽس تحت ضلعي اندر غريبن کي رليف ڏيڻ بدران وڏيرن ۽ پنهنجي ايجنٽن معرفت پنهنجا نوازيو پاليسي تحت ڀوتارن جي ماڻھن کي رليف ڏنو پيو وڃي پر ان جي ابتڙ غريب ۽ بي پھچ عورتن کي مڪمل طور تي اسڪورنگ واري گيم ۽ بدمعاشي تحت نظرانداز ڪيو پيو وڃي ـ جنهن حوالي سان سرسو انتظاميا وفاقي حڪومت ـ سنڌ حڪومت ۽ ڊونرز کان غريبن جي نالي تي پروجيڪٽ وٺي صرف ڪرپشن ڪرڻ ۾ مصروف آھي ـ
اسين وزيراعظم ميان شھباز شريف ـ وزيراعلي سنڌ سيد مراد علي شاھ کان مطالبو ٿا ڪريون ته سرسو کي ملندڙ فنڊز جي مڪمل جاچ ڪري غريب ماڻھن کي رليف ڏياريو وڃي ـ ڇاڪاڻ ته سرسو جا آفيسر وڏا پروگرام ڪري اھا دعوي ڪندا آھن ته اسين غريب ۽ ٻھراڙين جي عورتن لاء ڪم ڪيون ٿا ان ڪري مڪمل تحقيقات ڪرڻ بعد سڀ خبر پئجي ويندي ته سرسو اميرن لاء ڪم ڪري ٿي يا صرف پنهنجا ايجنٽ مقرر ڪري ڪرپشن ڪرڻ ۾ رڌل آھي ـ ـ

Zakhmi rasheed mahar
President
Shikarpur media centre

30/12/2022

SRSO Media Section .....
شڪارپور ـ ـ
سرسو شڪارپور انتظاميا ڀوتارن جي ونگارو بڻيل
عملو وڏيرن جي ڪمداري ۾ مصروف ـ ـ
ڪرپشن لاء ايجنٽ مقرر ڪري ڇڏيا ـ ـ
Report...zakhmi rasheed mahar

30/12/2022

27 December .... 2022
خراج تحسين ـ ـ
پاران: گلشير سيٺار ـ ـ چڪ ـ ـ تعلقه لکي غلام شاھ

30/12/2022

27 December .... 2022
خراج تحسين ـ ـ
پاران: محمد اشرف آرائين
اڳواڻ پاڪستان پيپلزپارٽي شڪارپور ـ ـ

30/12/2022

27 December .... 2022
خراج تحسين ـ ـ
پاران: لياقت علي ميمڻ ـ ـ صدر ـ
پاڪستان پيپلزپارٽي تعلقه لکي غلام شاھ ـ ـ

30/12/2022

شکارپور۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ (ن ) شکارپور ضلع صدر ڈاکٹر بشیر بروہی اور انفارمیشن سیکریٹری محمد صدیق بروہی نے کہا ہے کہ زبیر شیخ ایریا مینئجر ایچ بی ایل کنیکٹ نے کرپشن کی انتہا کردی ہے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ جو بھی ڈوائیس پر عوام کو ریلیف ملتا ہے ان پر بھتہ مقرر کردیا ہے جبکہ ڈوائیس اوپن کروانے کے دو لاکھ روپے لیتا ہے اور ہر ڈوائیس مالکان سے ماہانہ بھتہ لیتا ہے جو ان کو پئسے نہیں دیتا ان کا ڈوائیس بغیر سبب کے بند کردیتا ہے ضلع بھر میں 110 ڈوائیس چل رہے ہیں ان سے فی ڈوائیس پر 10 ہزار ماہانہ منتھلی لیتا ہے جس کی وجہ سے ڈوائیس مالکان غریب مستحقین سے کٹوتی کرتے ہیں ۔۔ حکومت کی طرف سے عوام کو ریلیف دینے کے لیئے بی آئی ایس پی پروگرام شروع کیا گیا ہے جس کو زبیر شیخ نے اپنا دہندہ بنادیا ہے ہم وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن شازیہ مری کے ساتھ اعلی احکام سے اپیل کرتے ہیں کہ شکارپور میں زبیر شیخ ایریا مینئجر ایچ بی ایل کنیکٹ کی کرپشن کا نوٹس لیکر غریب مستحقین سے انصاف کیا جائے اور کرپٹ زبیر شیخ کو فورن ہٹایا جائے ۔۔

Address

Shikarpur
26500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آواز مهراڻ ويب نيوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آواز مهراڻ ويب نيوز:

Videos

Share