جیل بھرو تحریک کے دوسرے دن ایک اور رزلٹ آزادی کے نعرے لگانے والا، لوگوں کو جیل بھرو تحریک میں گرفتاری کی ترغیب دینے والا پاکستان تحریک انصاف کا رہنما کارکنوں کو پھنسا کر خود گرفتاری سے بھاگتے ہوئے ! ایکسکلوزیو فوٹیجز
پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا دوسرا دن سابق ایم پی اے فضل الہی قیدیوں کی گاڑی کے ساتھ فوٹو سیشن کے بعد گرفتاری کے ڈر سے بھاگتے ھوۓ.23/02/2023
*📌لاہور چیئرنگ کراس پر پولیس قیدی وینز لیکر اعلانات کررہی ہے کہ جو کارکن گرفتاری دینا چاہتے ہیں وہ خود گرفتاری دے سکتے ہیں جیل لیجانے کے لیے گاڑیاں خالی ہیں لیکن کوئی کارکن گرفتاری دینے کے لیے موجود نہیں اب تک PTI رہنماؤں سمیت صرف پندرہ لوگوں نے گرفتاری دی ہے !*
میں تو جیل بھرو تحریک کا نام لے کر مذاق کر رہا تھا۔ پولیس نے مجھے بھی گرفتار کرلیا ہے۔
میں نے سوچا تھا کہ مجھے CCPO آفس لے کر جائیں گے، لیکن مجھے نہیں پتا کہ یہ لوگ مجھے کہاں لے کر جارہے ہیں۔
*شاہ محمود قریشی گرفتاری پر رونے لگ گئے*
🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊
انسانیت کے دشمنوں کا گھیرا تنگ کرین
سندھ کے زمین پر امن قائم کریں
سلام کراچی کے عوام کو
انسانیت کے دشمنوں کا گھیرا تنگ کرین
سندھ کے زمین پر امن قائم کریں
سلام کراچی کے عوام کو
انسانیت کے دشمنوں کا گھیرا تنگ کرین
سندھ کے زمین پر امن قائم کریں
سلام کراچی کے عوام کو
*ضیاء الدین اسپتال کلفٹن میں آگ لگی ہوئی ہے جن کے عزیز واقارب اسپتال میں داخل ہیں ان سے رابطہ کر لیں*
*کراچی پولیس آفس پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید، 3 دہشتگرد ہلاک .....!!!*
شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
آئی جی سندھ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ فائرنگ کے تبادلےمیں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق حملے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید ہوئے -!!!'