Mulana Abdul Fattah Ahmed

Mulana Abdul Fattah Ahmed always be happy

01/02/2024

قائد ملت اسلامیہ!

31/01/2024

جمعیت کا پرچم
شجاعت کا پرچم!


Abdul Fattah Ahmed

ہاتھوں میں اب کتاب ہوآغاز انقلاب ہوجمعیت علمائے اسلام کے عوام دوست امیدوار آپ کے ووٹ کے صحیح حقدار
22/01/2024

ہاتھوں میں اب کتاب ہو
آغاز انقلاب ہو
جمعیت علمائے اسلام
کے عوام دوست امیدوار آپ کے ووٹ کے صحیح حقدار

اب کی باری صرف کتاب ✌️
21/01/2024

اب کی باری صرف کتاب ✌️


20/01/2024

الیکشن کمپین
جمعیت علمائے اسلام یوسی ترائی

آٹھ فروری کا دن انشاء اللہکامیابی کا دن ہوگا   #کتاب Mulana Abdul Fattah Ahmed
18/01/2024

آٹھ فروری کا دن انشاء اللہ
کامیابی کا دن ہوگا

#کتاب
Mulana Abdul Fattah Ahmed

14/01/2024

اڄ شام 4 بجي سلطان ڪوٽ ۾ جميعت علماء اسلام طرفان شاندار جلسي جو پروگرام رکيو ويو آھي
جنھن م علامه راشد محمود سومرو،
آغا تيمور خان پٹھان
۽ ٻيا ضلعي جا اڳواڻ شرڪت ڪندا

07/01/2024
02/01/2024

وقت کی مناسبت سے
ایک قیمتی کلپ

💝
02/01/2024

💝

30/12/2023

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*

*ہم غیبت کرکے دوسروں کو بدنام کرتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ غیبت ہمیں برباد کرتی ہے*

میں چپ کھڑا ہوا ہوں دربارِ مصطفیٰؐ میںآنکھوں سے بولتا ہوں دربارِ مصطفیٰؐ میںمیرا وجود جیسے گم ہو کے رہ گیا ہےخود سے بچھ...
29/12/2023

میں چپ کھڑا ہوا ہوں دربارِ مصطفیٰؐ میں
آنکھوں سے بولتا ہوں دربارِ مصطفیٰؐ میں

میرا وجود جیسے گم ہو کے رہ گیا ہے
خود سے بچھڑ گیا ہوں دربارِ مصطفیٰؐ میں

محسوس ہو رہا تھا صدیاں سمٹ گئی ہیں
کچھ دیر ہی رہا ہوں دربارِ مصطفیٰؐ میں

کیا اب بھی میرے رب کا مجھ پر کرم نہ ہوگا
اب تو میں آگیا ہوں دربارِ مصطفیٰؐ میں

آنسو ندامتوں کے ہیں چشمِ تر سے جاری
چھپ چھپ کے رو رہا ہوں دربارِ مصطفیٰؐ میں

اللہ میری قسمت برسات رحمتوں کی
آنکھوں سے دیکھتا ہوں دربارِ مصطفیٰؐ میں

کرنیں نکل رہی ہیں میرے وجود سے بھی
خورشید بن گیا ہوں دربارِ مصطفیٰؐ میں

دل میں سما گئی ہے اپنائیت کی خوشبو
جس شخص سے ملا ہوں دربارِ مصطفیٰؐ میں

ہوں سب کے ساتھ میں بھی مدحت کے دائرے میں
میں سب کا ہمنوا ہوں دربارِ مصطفیٰؐ میں

اعجازؔ میری مٹی اب ہو گئی سوارت
میں کیمیا بنا ہوں دربارِ مصطفیٰؐ میں

28/12/2023

ماشاءاللہ

27/12/2023

صدیق اور کذاب کی تعریف

*جیکال ہال ملائشیا* میں حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ کے مبارک مجلس میں حضرت مولانا صاحبزادہ سیف اللہ احمد صاحب دامت برکا...
20/12/2023

*جیکال ہال ملائشیا*
میں حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ کے مبارک مجلس میں
حضرت مولانا صاحبزادہ سیف اللہ احمد صاحب دامت برکاتہم
کا بیان
اورحضرت مولانا صاحبزادہ حبیب اللہ احمد دامت برکاتہم
کی خصوصی دعا!

اذا جاء نصر اللہ والفتحورایت الناس یدخلون فی دین اللہ افواجا
19/12/2023

اذا جاء نصر اللہ والفتح
ورایت الناس یدخلون فی دین اللہ افواجا

نائب وزیر اعظم ملائیشیا محترم المقام جناب ڈاکٹراحمد زاہد حامدی کی اپنے شیخ مکرم محبوب العلماء والصلحا حضرت مولانا پیر ذو...
18/12/2023

نائب وزیر اعظم ملائیشیا محترم المقام جناب ڈاکٹراحمد زاہد حامدی کی اپنے شیخ مکرم محبوب العلماء والصلحا حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ سے ملائیشیا میں ملاقات اور ان کی مبارک صحبت میں بیتے قیمتی لمحات

Address

Shikarpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulana Abdul Fattah Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mulana Abdul Fattah Ahmed:

Videos

Share