Qila Sheikhupura

Qila Sheikhupura This page provides information about Sheikhupura. We want to promote a positive image of Sheikhupura

Shaikhupura (Urdu: شَيخُوپُورہ), is an industrial city and capital of Sheikhupura District in the province of Punjab about 35 km northwest of Lahore in Pakistan.[1] It is known for its historical places, and is commonly known locally as Qila Shaikhupura, because of the fort in the city, constructed by the Mughal Emperor Jahangir. The name Sheikhupura is derived from a nickname of Jahangir, who was

known as Sheikhu by his father Akbar the Great.[2] The city is the headquarters of Shaikhupura District

Congratulations 🎊, ❤️ 🎉 🌹 Mr. Aamir Shahzad Adv Proud Qila Sheikhupura & Pakistan 🇵🇰 participated in 2nd Lumbini Peace M...
06/04/2024

Congratulations 🎊, ❤️ 🎉 🌹 Mr. Aamir Shahzad Adv Proud Qila Sheikhupura & Pakistan 🇵🇰 participated in 2nd Lumbini Peace Marathon Nepal 2024 and got 12th position received medal 🏅 and certificate from Secretary, Nepal Olympic Association

الحمداللہ ۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے شیخوپورہ کے ہونہار سپوت انٹرنیشنل اتھلیٹ عامر شہزاد اعوان نیپال میں Lu...
02/04/2024

الحمداللہ ۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے شیخوپورہ کے ہونہار سپوت انٹرنیشنل اتھلیٹ عامر شہزاد اعوان نیپال میں Lumbini Peace Marathon میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے کل نیپال روانہ ہونگے۔۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی کھلاڑی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کیطرف سے میراتھن میں حصہ لے گا۔

10 محرم مرکزی عاشورہ جلوس مین بازار شیخپورہ
09/08/2022

10 محرم مرکزی عاشورہ جلوس مین بازار شیخپورہ

سوادیشی (دیسی) مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ*1- چیت، چیتر، چتر (بہار کا موسم، وسنترتو)2- بیساکھ، ویساکھ، ویساکھا، وسیوک ...
23/05/2022

سوادیشی (دیسی) مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ*
1- چیت، چیتر، چتر (بہار کا موسم، وسنترتو)
2- بیساکھ، ویساکھ، ویساکھا، وسیوک (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ، اساڑھ، آؤڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- ساون، ساؤن، وأسا (حبس زدہ، گرم، پورن مون سون)
6۔ بھادوں، بھادروں، بھدری (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو، اسوج، آسی (معتدل،مدھیم)
8- کاتک، کَتا، کتئے، کٹک (ہلکی سردی)
9۔ مگھر، منگر (سرد)
10۔ پوہ (گھمبیر (سخت) سردی)
11- ماگھ، مانہہ، کُؤنزلہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگن، پھگن، اربشہ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)

برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز پراپت (حاصل) ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا اغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کا مول (اصل) نام بکرمی کیلنڈر ہے، جبکہ پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر، اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔

بکرمی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس سمے (وقت) کے ہندوستان کے ایک بادشاہ "راجہ بِکرَم اجیت” کے شاسنکال (دور) میں ہوا۔ راجہ بکرم کے نام سے یہ بکرمی سال مشہور ہوا۔ اس شمسی تقویم میں سال "چیت” کے مہینے سے شروع ہوتا ہے۔

تین سو پینسٹھ (365 ) دنوں کے اس کیلینڈر کے 9 مہینے تیس (30) تیس دنوں کے ہوتے ہیں، اور ایک مہینہ وساکھ اکتیس (31) دن کا ہوتا ہے، اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) بتیس دن کے ہوتے ہیں۔

1: 14 جنوری۔۔۔ یکم ماگھ
002: 13 فروری۔۔۔ یکم پھاگن
3: 14 مارچ۔۔۔ یکم چیت
4: 14 اپریل۔۔۔ یکم بیساکھ
5: 14 مئی۔۔۔ یکم جیٹھ
6: 15 جون۔۔۔ یکم ہاڑ
7: 17 جولائی۔۔۔ یکم ساون
8: 16 اگست۔۔۔ یکم بھادروں
9 : 16 ستمبر۔۔۔ یکم اسوج
10: 17 اکتوبر۔۔۔ یکم کاتک
11: 16 نومبر۔۔۔ یکم مگھر
12: 16 دسمبر۔۔۔ یکم پوہ

بکرمی کیلنڈر (پنجابی دیسی کیلنڈر) میں ایک دن کے آٹھ پہر ہوتے ہیں، ایک پہر جدید گھڑی کے مطابق تین گھنٹوں کا ہوتا ہے.
ان پہروں کے نام یہ ہیں۔۔۔

1۔ دھمی/نور پیر دا ویلا:
صبح 6 بجے سے 9 بجے تک کا وقت

2۔ دوپہر/چھاہ ویلا:
صبح کے 9 بچے سے دوپہر 12 بجے تک کا وقت

3۔ پیشی ویلا: دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کا وقت

4۔ دیگر/ڈیگر ویلا:
سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت

5۔ نماشاں/شاماں ویلا:
شام 6 بجے سے لے کر رات 9 بجے تک کا وقت

6۔ کفتاں ویلا:
رات 9۔بجے سے رات 12 بجے تک کا وقت

7۔ ادھ رات ویلا:
رات 12 بجے سے سحر کے 3 بجے تک کا وقت

8۔ سرگی/اسور ویلا:
صبح کے 3 بجے سے صبح 6 بجے تک کا وقت

لفظ "ویلا” وقت کے معنوں میں برصغیر کی کئی زبانوں میں بولا جاتا ہے۔

18/05/2022
شیخوپورہ: آج لاہور روڑ شیخوپورہ میں دن کے وقت رات کا سماں. اسے انتظامیہ کے غفلت سمجھے یا لاپرواہی۔ بجلی کے فراوانی سمجھے...
08/05/2022

شیخوپورہ: آج لاہور روڑ شیخوپورہ میں دن کے وقت رات کا سماں. اسے انتظامیہ کے غفلت سمجھے یا لاپرواہی۔ بجلی کے فراوانی سمجھے یا لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ۔فیصلہ آپ کا

"سو سال کا شیخوپورہ" کے عنوان سے پروفیسر ڈاکٹر "اشفاق احمد ورک"  کا زبردست کالم
22/04/2022

"سو سال کا شیخوپورہ" کے عنوان سے پروفیسر ڈاکٹر "اشفاق احمد ورک" کا زبردست کالم

میاں جاوید لطیف ایم این اے سٹی شیخوپورہ  کا وزراء کی لسٹ میں نام شامل..
19/04/2022

میاں جاوید لطیف ایم این اے سٹی شیخوپورہ کا وزراء کی لسٹ میں نام شامل..

11/04/2022

بہت سمارٹلی کھیل گیا خان، کیسے، بتاتا ھوں،
کل آخری ڈیڈ لائن تھی، قومی اسمبلی کا انتہائی اھم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت تک کھینچا گیا، آخری بال، آخری چال، آخری گھنٹہ اور آخری پتہ، سب پریشان تھے کیا ھونے جا رھا ھے،
اعصاب کی جنگ تھی، سارا دن گزر گیا بات آخری لمحوں تک پہنچ گئی، ٹھیکیداروں کے اعصاب جواب دینے لگے انہیں ساری محنت ضائع ھوتی ھوئی نظر ائی، جو اب تک پس پردہ چھپے بیٹھے تھے انہیں مجبوراً سامنے آنا پڑا، ایکسپوز ھونا پڑا، آخری گھنٹے میں سب ایکٹو ھو گئے، چھٹی کے دن آدھی رات کو عدالتیں کھل گئیں، منصفان ریاست جوک در جوک پہنچنے لگے، ساری اپوزیشن آدھی رات تک قومی اسمبلی میں بیٹھی رھی، وزیراعظم ھاؤس میں ہیلی کاپٹرز پہنچے، قیدیوں والی گاڑیاں پہنچیں، لا انفورسمنٹ حرکت میں آئیں اور سب کنٹرول کیا جانے لگا،
یہی وہ ٹائم تھا جس کیلئے کپتان نے اتنی لمبی اعصابی جنگ لڑی اتنی زیادہ محنت کی تھی، کپتان نے میڈیا کو بلایا، سوشل میڈیا پہ سب لائیو جا رھا تھا، اندر کی خبریں باھر آ رھی تھی، کپتان نے معنی خیز مسکراہٹ کیساتھ پوچھا، کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ھوا ھو، مطلب کوئی رہ تو نہیں گیا جو واضح طور پر قوم کے سامنے ایکسپوز نہ ھوا ھو، صحافیوں نے کہا جی نہیں،
وہ اٹھا، ڈائری اٹھائی اور وکٹری نشان بناتا ھوا اپنے گھر کی طرف روانہ ھو گیا، بظاہر ھار کے جا رھا تھا مگر حقیقت میں یہی اس کی جیت تھی، وہ سب پردہ نشینوں کے منہ سے نقاب نوچ کے جا رھا تھا، وہ سب کو بے نقاب کر کے جا رھا تھا، وہ قوم کو اصل مجرم دکھا کے جا رھا تھا، اس کا مقصد پورا ھوا، 75 سالوں سے پردے کے پیچھے بیٹھے اصل ہرکارے قوم کے سامنے ایکسپوز ھو چکے تھے،یہی اس کی جیت تھی، یہی اس کا ماسٹر اسٹروک تھا،
عمران خان۔۔۔ قوم تمہارا یہ احسان کبھی نہیں بھولے گی، تم امر ھو گئے، تم ھار کے بھی جیت گئے، خدا تمہارا بھلا کرے، انشاء اللہ، تمہاری محنت رنگ لائے گی، پاکستان غلامی سے آزاد ہوگا، ھماری آنے والی نسلیں آزاد ھونگی، تمہارا یہ احسان تاقیامت یاد رکھا جائیگا، میرے کپتان، بیشک تم نے تاریخ رقم کردی، تاریخ میں تمہارا نام سنہری حروف میں لکھا جائیگا۔۔۔!!!
تم ھمیشہ زندہ آباد رھو گے۔۔۔!!!
(راجہ یاسر ھمایوں سابقہ صوبائی وزیر کی وال سے کاپی پیسٹ)

Today People of  Sheikhupuras' are celebrating 100 Year Brithday of District Sheikhupura.HistoryFrom B.C. To MughalsThe ...
23/03/2022

Today People of Sheikhupuras' are celebrating 100 Year Brithday of District Sheikhupura.

History
From B.C. To Mughals
The history of Sheikhupura goes back to 100 B.C. Historical research established the fact that Sangla or Sakala was the capital of Punjab. Few signs of the attack of Alexander on the Sanglahhill can be found in the history. Some remains of old buildings in the form of mounds can be found in the surroundings of the city which had been there before the advent of Islam. Sheikhupura is not a very old city but its surroundings contain an immense historical importance.The founder of Sikhism Gurunanak could have been found here preaching and helping the needy in Talwandi (Nankana Sahib).

An important town of Sheikhupura District is Sanglahhill, which is at a distance of 59km from the Sheikhupura City.Historians have claim that the famous Chinese tourist Hwen Thsang came to Hindustan (Pakistan and India) in 633A.D. During his journey he came to Rajwari from Kashmir, from there he crossed the River Chinab while moving towards South East. From there he moved to She-ye-pu which could be the present Hafizabad and then he moved to Sanglahhill.

Mughals
Shah Bilawal was one of the saints from the Silsilah Qadriyah. He was the son of Syed Usman and grandson of Syed Eysah. Syed Eysah came to Hindustan from Harat along with Mughal Emperor Hamayon . The King gave Sheikhupura along with surrounding towns to him. Shah Bilawal (died in 1636) was born here.

The great Emperor Noor-ud-Din Muhammad Jahangir laid the foundation of historical Sheikhupura. The mother of Jahangir was a Hindu and she lovingly called him Sheikhubaba. Because of this suitability, the new city was also named as Sheikhupura.In the North East at a distance of 2.5 mile, a hunting place was built. A Baradari was constructed in a pond and on its bank; Jahangir ordered to build the grave of his beloved deer 'Mansraj' along with a tomb. This place is now known as Hiran Minar. Jahangir granted all this area to one of his faithful Sikandar Moin. After his death it was given to Irdat Khan because of his victory against the rebels in Kastawarah.

During the reign of Emperor Jahangir (1605 to 1627), Sheikhupura had the status of a royal hunting ground. In Tuzke-Jahangiri, Jahangir wrote in the year1607."On Tuesday, I reside in Jahangirpura, my hunting ground. According to my order, a Minar and a grave for my deer, Mansraj, were constructed here".

Sheikh's Region
In the middle of the 18th century, Sikhs were ruling this area. In the last decade of the 18th century, Arbail Sigh and Amer Singh were the rulers of Sheikhupura. People from Sheikhupura requested Maharajah Ranjeet Singh to defeat them which the maharaja accepted.

In the end both Arbial and Amer singh were forced to evacuate the Sheikhupura Fort and all their property were taken by the Maharajah. After this win, the Maharajah gave this area to Khawar Karrak Singh. After the death of Karrak Singh (1840), Rani Jandah became the ruler. She was a very clever woman. She went surveillance by the English in August 1847 along with her brother in Sheikhupura Fort.

In March 29, 1849 the English took hold of whole the Punjab along with Sheikhupura.

Under British Rule
In the beginning, a temporary headquarter was built here but in 1851 it was transferred to Gujranwalla. People from the surroundings of Sheikhupura had to go to Gujranwalla in order to get justice. Due to this inconvenience, Secretary Chief Commissioner wrote to the Department of Finance that due to the long distance, Sheikhupura should be given under District Lahore but it could not be done. After British rule in Sheikhupura, people started to get the basic necessities of life. Many schools and colleges were built here. In 1889, a private Post Office was built here. In April 1907, Sheikhupura and Shadrah were connected through train.

In 1920, Tehsil Sheikhupura was upgraded to District Sheikhupura. In the Beginning, courts were arranged in the Qila Sheikhupura. In 1922, under the supervision of Sir Ganga Ram, District Courts and and hospitals were constructed here. In 1924, in the meeting of Municipal Committee, it was decided to construct a new town between the Civil Quarters and Civil Hospital. This newly constructed town was named as Gurunanakpura which was replaced with Jinnah Park after Partition. In November-December 1931, the city was provided with electricity. In 1930, Muslim league was introduced here in the 21st annual meeting of Muslim League held on March 22, 1940, seven people represented the District Sheikhupura in the meeting.

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا شکیل اسلم نے ڈی پی او شیخوپورہ فیصل مختار کے ہمراہ شیخوپورہ ضلع کے قیام کی 💯 سالہ تین روزہ ہرن ...
21/03/2022

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا شکیل اسلم نے ڈی پی او شیخوپورہ فیصل مختار کے ہمراہ شیخوپورہ ضلع کے قیام کی 💯 سالہ تین روزہ ہرن مینار فیملی فیسٹیول تقریبات کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ کے زیر اہتمام فیملی فیسٹیول میں پاکستان کے صوبوں اور علاقوں کی ثقافت کے رنگوں کو سٹال کی صورت میں نمایاں کیا گیا ہےجبکہ عوام کے لئے اور بچوں کے لیے پپٹ شو۔میوزیکل نائیٹ۔دلچسپ سوالات پر گفٹ تقسیم کئے جائیں گے۔3روزہ تقریبات 23مارچ تک جاری رہیں گی۔سیکورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے ہیں اور 100پولیس جوان اپنی خدمات سر انجام دیں گے۔اہلیان شیخوپورہ فیملی کے ساتھ تشریف لائیں۔۔

شیخوپورہ پریس کلب میں ایک شاندار مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔اہل شہر سے درخواست ہے کہ مہمان شاعر اور شاعرات کا کلام ...
20/03/2022

شیخوپورہ پریس کلب میں ایک شاندار مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔اہل شہر سے درخواست ہے کہ مہمان شاعر اور شاعرات کا کلام سنیں اور ادب کی محفلوں کو آباد کریں۔

Address

Batthi Chock
Sheikhupura

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 12:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qila Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qila Sheikhupura:

Share

Nearby media companies