National press club Bhikhi

National press club Bhikhi 𝗝𝗼𝘂𝗿𝗻𝗮𝗹𝗶𝘀𝘁 𝗖𝗼𝗿𝗿𝗲𝘀𝗽𝗼𝗻𝗱𝗲𝗻𝘁 𝗣𝘂𝗯𝗹𝗶𝗰 𝗡𝗲𝘄𝘀 Goods transport business

28/11/2023
سماجی ورکر اور سینئر ایڈوکیٹ پرویز عامر نے ڈی سی او شیخوپورہ کو لاہور روڈ  پرانی سبزی منڈی کو نئی جگہ پر شفٹ کرنے کے لیے...
28/11/2023

سماجی ورکر اور سینئر ایڈوکیٹ پرویز عامر نے ڈی سی او شیخوپورہ کو لاہور روڈ پرانی سبزی منڈی کو نئی جگہ پر شفٹ کرنے کے لیے درخواست دے دی گئی ہے

پولیس نے لوٹ لیا ۔۔۔خوش قسمتی ہے کہ ہم پنجاب میں رہتے ہیں سندھ پولیس کرپٹ ترین پولیس ہے ( قومی کرکٹرز)8 ہزار دو ورنہ تھا...
28/11/2023

پولیس نے لوٹ لیا ۔۔۔
خوش قسمتی ہے کہ ہم پنجاب میں رہتے ہیں سندھ پولیس کرپٹ ترین پولیس ہے ( قومی کرکٹرز)
8 ہزار دو ورنہ تھانے چلو'، قومی کرکٹرز نے سندھ پولیس کی رشوت خوری کی داستان سامنے رکھ دی
کرکٹر صہیب مقصود کا کہنا ہے کہ سکرنڈ سے 2 کلو میٹر آگے 2 پولیس اہلکار سڑک پر گاڑی کے سامنے کھڑے ہو گئے اور ہمیں رکنا پڑا۔ پولیس اہلکاروں نے گاڑی کے ڈاکیومنٹس مانگے اور کہا کہ ہیڈلائٹس ہائی بیم پر کیوں ہیں، ہم سے کہا کہ 12 ہزار روپے دو ورنہ تھانے چلو۔ بعد میں 8 ہزار مانگے، ہم ڈر گئے اور پیسے دے دیئے۔ ہم نے پولیس اہلکاروں کو بتایا بھی کہ ہم انٹرنیشنل کرکٹرز ہیں، اس پر انہوں نے مزید بدتمیزی کی۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کا رویہ معروف لوگوں کے ساتھ ایسا ہے تو عام آدمی کے ساتھ کیسا ہو گا۔ زندگی میں پہلی دفعہ کراچی سے ملتان کا براستہ سڑک سفر کیا جہاں سندھ پولیس اہلکار ہر 50 کلومیٹر پر روک کر پیسے مانگتے ہیں۔ سندھ پولیس میں کرپشن انتہا پر پہنچ گئی ہے۔انہوں نے خود کو خوش قسمت قرار دیا کہ وہ پنجاب میں رہتے ہیں۔

پاکستانیو ! اندازہ لگاوُ کراچی اور سندھ کے لوگ کس طرح زندگی گزارتے ہونگے پولیس جو تحفظ کی ضمانت ہوتی ہے وہ ہی کریمنل اور کرپٹ ہو تو شہری بیچارے کہاں جائیں کس سے فریاد کریں ؟ پپلز پارٹی کی سائیں سرکار نے اپنے مسلسل 15 سالہ دور میں اندرون سندھ سے نااہل اور کرپٹ لوگوں کو اس ادارے میں بھرتی کیا اور سیاسی فائدے کے لئے استعمال کیا اب یہ ادارہ شہریوں کے لئے وبال جان بن چکا ہے ڈی ایس پی لیول کے لوگ بھی ڈکیتیوں میں ملوث ہیں حال ہی میں اورنگی ٹاوُن میں تین کروڑ کی ڈکیتی میں بھی پولیس ملوث تھی ،ارباب اختیار کو پہلی فرصت میں اس اہم ادارے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے اور تمام کرپٹ و نااہل لوگوں کو نہ صرف نکالا جائے بلکہ انہیں سزائیں دی جائیں ۔

28/11/2023
28/11/2023

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

27/11/2023

تلاوت قرآن مجید

حاجی محمد الیاس رانامکی مدنی گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی بھکھی فیروزوٹوواں
27/11/2023

حاجی محمد الیاس رانا
مکی مدنی گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی بھکھی فیروزوٹوواں

27/11/2023

نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ *
*شیخوپورہ:*
اپر گوگیرہ برانچ فاروق آباد نزد مکی 460 نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ نوجوان نے گھریلو مسائل کی وجہ سے خودکشی کی۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شیخوپورہ انجنئیر رانا اعجاز احمد سرچ & ریسکیو آپریشن کی نگرانی بذات خود کر رہے ہیں۔ نوجوان کی شناخت ابرار ولد عبد الرحمن 23 سال ساکن مکی 460 سے ہوئی۔

27/11/2023

ٹرکوں والے وزن میں ہیرا پھری کیسے کرتے ہیں
راتوں رات بمبو گروپ کیسے امیر ہو جاتا ہے

27/11/2023

رزق میں برکت کا بہترین نسخہ

27/11/2023

زبان سے کسی کو دکھ نا دو
دل میں کسی کے لیے بغض نا رکھنا

ماشاءاللہرانا عبدالشکور صاحب  ولد رانا عبدالغفور مرحوم نے والدین کے ایصال ثواب (بلندی درجات) کے لیے جامع مسجد سفینہ اہلس...
26/11/2023

ماشاءاللہ
رانا عبدالشکور صاحب ولد رانا عبدالغفور مرحوم نے
والدین کے ایصال ثواب (بلندی درجات) کے لیے جامع مسجد سفینہ اہلسنت المعروف وڈی مسجد کے مینار کے لیے چھوٹے بھائی رانا نصیر عرف رانا کاشی کے موٹی ویٹ کرنے پر
ہر سال زمین کا ٹھیکہ تقریباً 1,50,000روپے تاعمر حیات دینے کا اعلان کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ مینار کمپلینٹ ہئونے کے بعد یہ رقم میرے بھائیوں کو اختیار ہئے کہ گاؤں کے کسی بھی رفاعی کام میں استعمال کر سکتے ہیں ۔اللہ رب العزت رانا عبدالشکور صاحب کے رزق جان مال میں برکتیں عطا فرمائے آمین

امریکن لائیسم سکول شرقپور شریف کی ٹرپ کو اسلام آباد میں حادثہ پیش آگیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کھڑی بس ڈرائیور کی معمو...
25/11/2023

امریکن لائیسم سکول شرقپور شریف کی ٹرپ کو اسلام آباد میں حادثہ پیش آگیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کھڑی بس ڈرائیور کی معمولی غفلت کے باعث کھائی میں گر گئی۔ تریڈے والی کی ایک ٹیچر جاں بحق.جبکہ زخمیوں کو پمز ہسپتال اسلام آباد میں شفٹ کیا جارہا ہے۔

شیخوپورہسینیئر صحافی محمد اعظم ولانہ صاحب سینیئر صحافی عزیر شاہد کا خوبصورت انداز
25/11/2023

شیخوپورہ
سینیئر صحافی محمد اعظم ولانہ صاحب
سینیئر صحافی عزیر شاہد کا خوبصورت انداز

  .   (    ).     "" "" عمر تقریباً 16,17 سال .خانیوال کا رہاشی ہے۔ ۔۔جو کہ 23.11.2023 بروز جمعرات کی شام کو تقریباً 8 ب...
25/11/2023

.
( ).
"" ""
عمر تقریباً 16,17 سال .
خانیوال کا رہاشی ہے۔ ۔۔جو کہ
23.11.2023 بروز جمعرات کی شام کو تقریباً 8 بجے
سے نکلا ہے.۔ اور تا حال واپس گھر نہیں آیا۔اگر کسی دوست ،رشتےدار۔یا کسی بھی شخص نے اسے کہیں دیکھا ہو ،یا اس کے بارے کچھ بھی جانتا ہو تو
برائے مہربانی درج ذیل نمبرز پر ضرور اطلاع دیں ۔۔۔
شکریہ
رابطہ نمبر 03254683496 جاوید
03045691604 زوہیب

24/11/2023

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لئے نیا پلان تیار کرلیا، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور اسٹیک ہولڈز سے مشاورت کے لئے انہیں خط لکھ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کے بجائے 7 روز بعد کرنے کا پلان تیارکرلیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کے نئے پلان کے لئے اسٹیک ہولڈز سے 5 روز میں تجاوز طلب کرلیں۔
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن چئیرمین نے 7 روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کے تعین کے پلان کو مسترد کردیا۔ آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن چئیرمین عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین نہیں کیا جاسکتا۔ ہم نے 15 روز کے بجائے 30 روز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کے تعین کی تجویز دی تھی ، ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کے تعین سے پمپس ڈائی ہوجائیں گے، ایسے فیصلے نہ کئے جائیں جس سے مسائل پیدا ہوں۔

*ISPR*   His Excellency Sheikh Saleh bin Abdullah bin Muhammad Humaid, Imam-e-Kaaba called on General Syed Asim Munir, N...
24/11/2023

*ISPR*
His Excellency Sheikh Saleh bin Abdullah bin Muhammad Humaid, Imam-e-Kaaba called on General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS) at General Headquarters, today. During the meeting, matters of mutual interest were discussed. COAS welcomed the dignitary and highlighted that visit by H.E. Imam-e-Kaaba to Pakistan is a matter of honour for the people of Pakistan. He further mentioned that the Muslims from all across the world have boundless reverence for Harmain Shraifain and profound respect for their custodian. H.E. Imam-e-Kaaba said Islam is a religion of peace & brotherhood and there is no space for misconstrued interpretations of Islam. The dignitaries condemned the ongoing atrocities in Gaza Conflict and the oppression of the Muslims in IIOJK and expressed solidarity with the people of Palestine and Kashmir. COAS remarked that, Pakistan and Kingdom of Saudi Arabia have strong strategic relations based on exemplary historic religious and cultural ties and u

Address

Sheikhupura

Telephone

+923161423690

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National press club Bhikhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to National press club Bhikhi:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Sheikhupura

Show All