CNN Sharaqpur

CNN Sharaqpur All News of Sharaqpur Page

05/02/2024
17/12/2023

نا منظور نا منظور۔۔۔
قومی اسمبلی NA-114 اور PP-140 کا ریٹرننگ آفس شیخوپورہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اس حلقہ کا شیخوپورہ سے کوئی تعلق نہیں۔ جب حلقہ شرقپور کا ہے تو ریٹرننگ افسر آفس بھی شرقپور میں ہونا چاہیے۔

*صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری کی خصوصی کاوشوں کے بعد چھوٹا اڈہ سے پرانی بھینی شرقپورشریف کارپٹ روڈ پر آج باقاعدہ کام ...
17/09/2022

*صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری کی خصوصی کاوشوں کے بعد چھوٹا اڈہ سے پرانی بھینی شرقپورشریف کارپٹ روڈ پر آج باقاعدہ کام کا آغاز کرواتے ہوئے افتتاح کردیا گیا۔*
عرصہ دراز سے اہلیان دیہہ پرانی بھینی کے لیے وبال جان بنا پرانی بھینی روڈ جو مسلسل پچھلے کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکا تھا، صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری (سابق ممبر پنجاب اسمبلی) کی جانب سے کارپٹ روڈ پرانی بھینی کی منظوری کروا کے فنڈ جاری کروائے گئے، جس پر آج باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا گیا ہے اور تیزی کے ساتھ روڈ مکمل کرنے کے لیے کام جاری ہے۔
اس موقع پر اہلیان دیہہ پرانی بھینی ملک اصغر علی ڈوگر ، ملک عمران اصغر ڈوگر و ڈوگر برادران، جہانگیر اکرام سہوترا، مسیح الزمان سہوترا، نمبردار برادران، خلیفہ برادران ودیگر اور اس کارپٹ روڈ پر کام کروانے کے ٹھیکیدار اعظم بسرا نے صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری کی جانب سے اس کارپٹ روڈ کی منظوری کروا کر کام کا آغاز کروانے کی تصدیق کی اور عرصہ دراز سے لوگوں کے لیے باعث تکلیف بنے اس منصوبے پر کام شروع کروانے پر میاں جلیل احمد شرقپوری کا بھرپور شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی ساتھ دوسروں کے منصوبوں کے سہارے سیاست چمکانے والوں کی جانب سے کام کروانے کی جھوٹی افواہیں پھیلانے پر ان کے جھوٹ کو بے نقاب بھی کردیا۔

11/08/2022
ایس ایچ او تھانہ شرقپور شریف عبدلطیف گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش ججی نینجا کو گرفتارکر کے ڈیڈھ کلو ...
01/05/2022

ایس ایچ او تھانہ شرقپور شریف عبدلطیف گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش ججی نینجا کو گرفتارکر کے ڈیڈھ کلو چرس اور آئس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا

29/04/2022
‏انٹیلی جینس بیورو کے انسپکٹر کی کرپشن ویڈیو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کرنے پر ڈائریکٹر آئی بی رضوان شاہ اور اس کی ٹیم کا ا...
15/02/2022

‏انٹیلی جینس بیورو کے انسپکٹر کی کرپشن ویڈیو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کرنے پر ڈائریکٹر آئی بی رضوان شاہ اور اس کی ٹیم کا اینکر اقرارالحسن اور سرعام ٹیم پر حملہ۔۔۔

ٹیم سرِعام کو ننگا کرکے نازک اعضاء پر بجلی کے جھٹکے لگائے گئے اور ویڈیو بھی بنائی گئی۔

اقرارالحسن شدید زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل۔۔۔۔۔

*وزیراعظم آفس کی ہدایت پر ڈائریکٹر آئی بی رضوان شاہ سمیت پانچ آئی بی افسران معطل*

محکمہ صحت شرقپور کے دفتر چھوٹا اڈا میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔ لاکھوں کا نقصان
13/05/2021

محکمہ صحت شرقپور کے دفتر چھوٹا اڈا میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔ لاکھوں کا نقصان

شوق دا مل کوئی نہیں ۔یہ کتا خود ہی موٹرسائیکل پر بیٹھتا ہے اور خود ہی اتر جاتا ہے۔ جیسے بچے زد کرکے موٹرسائیکل پر بیٹھ ک...
06/05/2021

شوق دا مل کوئی نہیں ۔
یہ کتا خود ہی موٹرسائیکل پر بیٹھتا ہے اور خود ہی اتر جاتا ہے۔ جیسے بچے زد کرکے موٹرسائیکل پر بیٹھ کر بڑوں کے ساتھ باہر جاتے ہیں ایسے یہ کتا زد کر کے موٹرسائیکل پر بیٹھ جاتا ہے۔مالک کا بیان

22/10/2020

جو دھان کی باقیات کو آگ لگائے گا سیدھا جیل جائے گا۔
اسسٹنٹ کمشنر شرقپور میڈم ماہین فاطمہ دھان کی باقیات کو آگ لگانے والی جگہوں پر خود پہنچنے لگیں۔ متعدد افراد پر مقدمات درج کروا کر جیل میں ڈال دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشر ماہین فاطمہ کا کہنا ہے کہ مونجی کی باقیات کو آگ لگانے کی بجائے اسکو ہل چلا کر یا روٹا ویٹر چلا کر ختم کریں۔ آگ لگائی تو کوئی معافی نہیں ملے گی جیل ہی جاؤ گے۔

07/07/2020

شرقپور:
گزشتہ دنوں گیس بھرتے ہوئے دوکان میں سلنڈر دھماکہ سے باپ بیٹا زخمی ہو گئے تھے جن میں سے تین دن قبل باپ قیصر ہسپتال میں جاں بحق ہوا اور آج بارہ سالہ بیٹا طیب دم توڑ گیا۔

17/05/2020

بریکنگ نیوز
تحصیل شرقپورشریف میں کورونا مریضوں کی کنفرم تعداد 11 ہو گئی. جن میں محکمہ صحت کے مریض 6 ، موٹر وے ملازمین 2 ، پنجاب بینک ملازم 1 اور عام شہریوں کی تعداد 2 ہے.

08/05/2020

اسسٹنٹ کمشنر شرقپور نے سپیشل برانچ کی اطلاع پر کاروائی کرکے غیر قانونی ذخیرہ کی گئی گندم کی 18 ہزار بوریاں ایک ہی دن میں پکڑ لیں۔
ویلڈن اسسٹنٹ کمشنر مظہر علی سرور صاحب۔👏👏👏👏👏

01/05/2020

شرقپور کا قیدی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں دم توڑ گیا۔

29/04/2020

شرقپور پولیس نے بنکوں میں موجود سکیورٹی گارڈز کے اسلحہ کو چیک کیا کہ چلتا بھی ہے یا نہیں۔ اس غرض سے الفلاح بنک کے گارڈز نے اسلحہ چلا کر چیک کراویا۔ ایک رائفل اور پسٹل چل گئے لیکن پمپ ایکشن نہ چل سکی۔

23/04/2020

گزشتہ روز فیسبک اور اخبارات میں گندم سنٹر شرقپور کی لگنے والی خبروں کے اصل حقائق اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرشرقپور محمد عمیر بتا رہے ہیں۔
گندم کی چار ہزار بوریاں نہیں چھوڑی گئیں بلکہ وہ 3200 بیگ تھے جو حکومتی معیار کی نہیں تھی۔ جن لوگوں کی گندم چھوڑی گئی ہے وہ لوگ اس سے تین گنا زیادہ گندم دینے کی گارنٹی بطور CDR جمع کروا کرگئے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر شرقپور مظہر علی سرور گجر کی ہدایت پر تحصیلدارشرقپور سید اکمل حیدر شاہ نے گندم کی آٹھ ہزار بوریاں پکڑ لیں۔ہم...
22/04/2020

اسسٹنٹ کمشنر شرقپور مظہر علی سرور گجر کی ہدایت پر تحصیلدارشرقپور سید اکمل حیدر شاہ نے گندم کی آٹھ ہزار بوریاں پکڑ لیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ محکمہ فوڈ پہلے کی طرح ٹرالیاں چھوڑ نہیں دے گا۔

19/04/2020

کرونا وائرس کے متعلق ایک بہت ہی اہم اعلان۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

19/04/2020

کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے ایک شخص کی تدفین کے مراحل سے عبرت حاصل کریں اور احتیاط کریں۔

17/04/2020

*شرقپورشریف میں یوٹیلیٹی سٹور کا قیام*

شرقپورشریف چند ماہ قبل یوٹیلٹی سٹور کی سہولت سے محروم ہو چکا تھا۔ ٹی وی چینل 92 نیوز پر کوریج کے بعد *ایم پی اے صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری* اور *اسسٹنٹ کمشنر شرقپورشریف مظہر علی سرور گجر* کی خصوصی کاوش سے آج بروز جمعرات کو ریجنل مینیجر شیخوپور عامر رشید صاحب، اکاؤنٹ آفیسر محمد حسین صاحب اور شفقت اللہ نیازی انچارج وئیر ہاؤس شیخوپورہ نے شرقپور کا دورہ کیا۔ اس سلسلہ میں شرقپورشریف کے مختلف مقامات کا سروے کرنے کے بعد آرے والا چوک میں ایک بلڈنگ میں یوٹیلیٹی سٹور قائم کرنے کے لیے فیصلہ کیا گیا۔ یوٹیلیٹی سٹور قائم کرنے کے لیے مناسب کرایہ پر بلڈنگ حاصل کر لی گئی ہے۔ اب چند دن تک باقاعدہ طور پر شرقپورشریف میں ایک بہت بڑا یوٹیلٹی سٹور عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔
اتنی بڑی کاوش پر اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور متوسط اور غریب طبقہ کے افراد کے لیے اس سہولت کی فراہمی کی کاوش کرنے پر *ایم پی اے صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری* اور اسسٹنٹ کمشنر مظہر علی سرور گجر تشکر و سپاس کے مستحق ہیں۔ *92 نیوز چینل* کا بھی شکریہ جس کے مقامی نمائندہ راقم الحروف ( *قربان علی شرقپوری* ) کے بروقت مسئلہ کو اجاگر کرنے پر اس کا بروقت حل ممکن ہوا۔
ان شاءﷲ کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور کاروبار کی بندش سے پیدا ہونے والی صورت حال میں یوٹیلٹی سٹور کا قیام اہل شرقپورشریف کے لیے ایک بہت بڑا ریلیف ثابت ہو گا۔

16/04/2020

اسسٹنٹ کمشنر شرقپور مظہر علی سرور گجر کی سربراہی میں پاک فوج اور پولیس نے تحصیل انتظامیہ کے ساتھ ملکر فلیگ مارچ کیا آج۔

Address

Sheikhupura
54000

Telephone

+923004273494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CNN Sharaqpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share