کشف درویش فاؤنڈیشن کی جانب سے علامہ محمد اقبال رح گولڈ میڈل ایوارڈ دینے کی تقریب میں صدر پریس کلب فیروزوالہ رجسٹرڈ آصف حسین بھٹی کو بھی صحافتی خدمات پر گولڈ میڈل سے نوازا گیا،
کشف درویش فاؤنڈیشن کی جانب سے علامہ محمد اقبال رح گولڈ میڈل ایوارڈ دینے کی تقریب میں صدر پریس کلب فیروزوالہ رجسٹرڈ آصف حسین بھٹی کو بھی صحافتی خدمات پر گولڈ میڈل سے نوازا گیا،
92 NEWS,
92 نیوز پر رانا عظیم کا ملک اقبال امیدوار پی پی 137 کے لئے پروگرام میں تبصرہ
پی تی آئی ورکرز کنونشن فیروزوالہ 39 نیوز ایچ ڈی
فیروزوالہ۔۔پی ٹی آئی شیخوپورہ کے نائب صدر ملک محمد اقبال کے ڈیرہ پر پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کی 39 نیوز ایچ ڈی پر کوریج۔
پریس کلب فیروزوالہ رجسٹرڈ۔
PTI Worker's Convention Ferozwala
فیروزوالہ۔۔پی ٹی آئی شیخوپورہ کے نائب صدر ملک محمد اقبال کے ڈیرہ پر پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کی ضرب نیوز پر کوریج۔
پریس کلب فیروزوالہ رجسٹرڈ۔
پریس کلب فیروزوالہ رجسٹرڈ شیخوپورہ اینڈ پنجاب چئیریٹی کمیشن حکومت پنجاب
😇😇وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْـرُ ۖ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ (26)سورہ آل عمران😇😇القرآن
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ کی طرف سے پریس کلب فیروزوالہ کی ایگزیکٹو باڈی کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ دینے کی خبروں کے اخباری تراشے،
خصوصی کاوش،
محمد وحید جٹ
ممبر گورننگ کونسل
و انفارمیشن سیکرٹری پریس کلب فیروزوالہ(رجسٹرڈ)
پروفیسر طاھر احمد ڈار مشرف بہ اسلام ھو گئے، انگلش پڑھانے والے کو دین کی سمجھ آگئی۔ اللہ پاک استقامت عطاء فرمائیں۔۔۔آمین
پروفیسر طاہر احمد ڈار نے قادیانیت چھوڑ کر اہلخانہ سمیت اسلام قبول کرلیا۔۔۔(اللہ اکبر)
فاروق آباد ضلع شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے
پروفیسر طاہر احمد ڈار جو کہ گورنمنٹ وارث شاہ ڈگری کالج جنڈیالہ شیر خان،ضلع شیخوپورہ،
پنجاب،پاکستان۔
کے شعبہ انگریزی میں 1996 سے وابستہ ہیں۔
وہ قادیانیت سے تعلق رکھتےتھے۔
آج وہ قادیانیت چھوڑ کر اہل خانہ سمیت دائرہ اسلام میں داخل ھوئے ۔سبحان اللہ
اور اس سلسلہ میں گورنمنٹ وارث شاہ ڈگری کالج میں پروقار تقریب ہوئی۔
جس میں انہوں نے ہدایت پانے پر اللہ کا شکر ادا کیا اور غفلت میں رہنے پر اللہ سے آنسوؤں کے ساتھ معافی مانگی۔
اور اقرار کیا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین ہیں۔
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔