کوئٹہ میں دہشت گردوں کی جانب سے ہلاک کیئے جانے والے پنجابیوں کی میتیں روڈ پر رکھ کے احتجاج جاری
#نرالاـپاکستان
کیا جماعت اسلامی کا دھرنا کامیاب رہا۔۔۔
#DramaBarzakh #نرالاپاکستان
ڈارمہ سیریل برزخ میں ایسا کیا ہے کہ سب ہی بائیکاٹ کر رہے
#niralapakistan #نرالاپاکستان
#DramaBarzakh #trendingpost
گلیانہ کا رہائشی نوجوان فاروق ہاشمی جس نے مہنگاٸی سے تنگ ہو کر پریشان ہو کر آج گلیانہ چوک بلاک کر دیا اور حکومت کو بدعاہیں دیتا رہا بعد میں مقامی لوگوں کےکہنے پر احتجاج ختم کیا ۔
#niralapakistan #trendingpost
راولاکوٹ ڈسٹرکٹ جیل سے ق ت ل اور منشیات فروشی جیسے سنگین جرائم کے قیدی جیل سے فرار ۔۔
19 قیدی فرار جبکہ متبادل فائرنگ سے 1 قیدی ہلاک۔۔
#نرالا_پاکستان
#niralapakistan
عزیم باپ کی عزیم کہانی
دو جوان بیٹیوں کا محنت کش معزور باپ۔
جو رکشہ چلا کے گھر کا نظام سمبھالے ہوئے ہے۔
عزیم باب کی عزیم کہانی
میزبان : مسیب حسین
شیخوپورہ کی منڈی کا انمول جانور 🥰❣️
تربوزہ کو کیسے لال کیا جاتا ہے
ڈاکٹر عفان قیصر کو شرم آنی چاہیے۔۔۔
اینکر برس پرا۔۔۔
#نرالا_پاکستان
#سید_مسیب_حسین
سید اقرار الحسن پر قاتلانہ حملہ تیزاب پھینکا گیا بمشکل جان بخشی ہوئی۔۔۔۔
مکمل تفصیلات ویڈیو میں
#niralapakistan
#نرالا_پاکستان
HeeraMandi | The Diamond Bazaar | Netflix series | India
#niralapakistan
Punjab K schools M election
پنجاب کے سکولز میں الیکشن اب طلبہ بھی سیاست کریں گئے۔
کیا آپ سمجھتے ہیں یہ الیکشن ہونے چاہیے کمینٹ میں لازمی بتائیں۔۔
میزبان: سید مسیب حسین
#نرالا_پاکستان
خونی روڈ جہاں ایسے حادثار روز کا معمول ہے
یہ شیخوپورہ تا فاروق آباد روڈ ہے جس میں یہ حادثہ ایک چھوٹا سا حادثہ ہے
#نرالا_پاکستان
#niralapakistan
سانحہ تھانہ کھاریاں ابھی بہاولپور سانحہ کت زخم تازہ تھے کہ اک اور سانحہ رونما ہو گیا اس کے پیچھے کیا حقیقت خواجہ سرا نے کھاریاں میں کیوں توڑ پھوڑ کی۔
#نرالا_پاکستان
#niralapakistan #khariancity #kharian #police
خواتین کے لیے خوشخبری سنہری موقع
ڈیڈھ لاکھ ماہانہ سیلری نیا گھر اور اپلائیڈ فار گاڑی اور ساتھ میں دنیا گھومنے کا سنہری موقع وہ بھی بلکل مفت۔۔۔
2,3 دن کام اور باقی دن مزے مزے ہی مزے
ویڈیو لازمی دیکھیں
میزبان: مسیب حسین
#نرالا_پاکستان
#سید_مسیب_حسین
#niralapakistan #jobsearch #JobOpportunity #joninpakistan #pakistanijobs