Absher 24 News

Absher 24 News SkpNews (Pvt) Limited
Sheikhupura News Protal

Sheikhupura First Biggest Digital News Network We have Started our operations back from 2022 our mission is covering all aspects of sheikhupura wich are absent from national media screens.
شیخوپورہ کا پہلا سب سے بڑا ڈیجیٹل نیوز نیٹ ورک ہم نے 2022 سے اپنی کارروائیاں دوبارہ شروع کی ہیں ہمارا مشن شیخوپورہ کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کر رہا ہے جو قومی میڈیا کی سکرینوں سے غائب ہیں۔

17/07/2022

شیخو پورہ پی پی 140میں پولنگ کا عمل جاری
براہ راست شیخوپورہ نیوز پر

Project By
25/06/2022

Project By

ڈاکٹر عامر لیاقت کی قبر کشائی کے لیے درخواست دائرProject By
16/06/2022

ڈاکٹر عامر لیاقت کی قبر کشائی کے لیے درخواست دائر
Project By

12/06/2022

PP-140
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تین امیدواروں کنور عمران سعید ،خرم شہزاد ورک اور شاہنوازسرا سے علیحدہ علیحدہ انٹرویو کرلیا۔ذرائع

12/06/2022

لاہور
لاہور گارڈن کے CEO شیخ طارق اور اس کے بیٹے شیخ مزمل کو ٹھوکر نیاز بیگ کے پاس نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا

https://youtu.be/KJeTPilHFMkپروگرام سیاسی گفتگو میں  چوہدری طیاب راشد سندھو کا خصوصی انٹرویو
10/06/2022

https://youtu.be/KJeTPilHFMk
پروگرام سیاسی گفتگو میں چوہدری طیاب راشد سندھو کا خصوصی انٹرویو

پی ٹی آئی امیدوار پی پی 140 چوہدری طیاب راشد سندھو کا شیخوپورہ نیوز کو خصوصی انٹرویو

10/06/2022

سابق آرمی چیف و سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے انتقال کی خبر جھوٹ ہے۔
خاندانی ذرائع

10/06/2022

پولیس نے عامر لیاقت کی میت کسی کے بھی حوالے کرنے سے روک دیا

09/06/2022

ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کرگئے!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

شیخوپورہ کی سیاست میں ہلچل آنے والی ہے خبر تو گرم ہے ؟Project By
09/06/2022

شیخوپورہ کی سیاست میں ہلچل آنے والی ہے
خبر تو گرم ہے ؟
Project By

ڈسکہ پٹرولنگ پولیس گلوٹیاں کی بڑی کاروائی 8 من مضر صحت بدبودار گوشت کی بڑی کھیپ پکڑ لی،پولیسگوشت گوجرانوالہ سے سیالکوٹ ف...
09/06/2022

ڈسکہ پٹرولنگ پولیس گلوٹیاں کی بڑی کاروائی
8 من مضر صحت بدبودار گوشت کی بڑی کھیپ پکڑ لی،پولیس
گوشت گوجرانوالہ سے سیالکوٹ فروخت کے لیے لے کر جایا جارہا تھا، پولیس
پٹرولنگ پولیس نے مین روڈرنجہائی کے قریب ناکہ لگایا ہوا تھا، پولیس ...مشکوک رکشہ کو روکاتو اس میں سے گوشت برآمد ہوا، پولیس
گوشت ڈسکہ سیالکوٹ لاری اڈوں پر تکہ کباب اور شوارما کی دکانوں پر سپلائی کرنا تھا، پولیس
ڈسکہ۔ گوشت کو علاقہ مجسٹریٹ نے قبضہ میں لے کر نہر میں تلف کر دیا،پولیس
ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، پولیس

08/06/2022
پاکستان کے دورے پر موجود جرمن وزیرخارجہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔جرمنی کی وزیرخارجہ اینالینا بیئربوک نے کورونا ٹیسٹ مثب...
07/06/2022

پاکستان کے دورے پر موجود جرمن وزیرخارجہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

جرمنی کی وزیرخارجہ اینالینا بیئربوک نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اپنا دورہ پاکستان مختصر کردیا ہے۔

جرمن وزیرخارجہ نے پاکستان میں اپنی بقیہ تمام مصروفیات منسوخ کردی ہیں۔

پاکستان کے دو روزہ دورے پر آنےوالی جرمن وزیر خارجہ کو یونان اور ترکی بھی جانا تھا۔

خیال رہے کہ پاکستان میں جرمن وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے بھی ملاقات کی تھی۔

07/06/2022

مفتاح اسماعیل پیٹرول قیمتوں میں اضافے سے مکر گیا

07/06/2022

پٹرول بمب۔۔۔۔۔
عوام الناس کو پٹرول بمب کی دو ڈوز کے بعد بوسڑ ڈوز لگانے کی تیاری۔۔۔۔۔۔۔

06/06/2022

ایم پی اے pp140
میاں خالد محمود
بمقابلہ
چوہدری خرم شہزاد ورک

Address

Qila Sheikhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Absher 24 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Absher 24 News:

Videos

Share

Category

Absher Travel

Umrah Services