سابقہ صدر بار ڈسٹرکٹ شیخوپورہ رانا زاہد محمود نے ڈاکٹروں کے خلاف کل بروز ہفتہ ہڑتال کا اعلان کر دیا شیخوپورہ کی عوام کو بھی ساتھ شامل ہونے کا پیغام
شیخوپورہ میں ایک اور شخص کا گردہ نکالنے کا معاملہ،،،، نامعلوم لوگ خانیوال کے 55 سالہ محمد شریف ولد نیاز احمد قوم راجپوت سے مبینہ طور پر گردہ ٹرانسپلانٹ کرنے کے 45 لاکھ روپے لیکر لاہور سے آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر شیخوپورہ لائے اور گردہ نکال کر مردہ حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہو گئے،،،
ایڈیشنل آٸی جی مرزا فاران بیگ کا بڑا اعلان
شیخوپورہ والو کے لیے تیار ہو جاٶ شیخوپورہ
ہیلمٹ نہ پہننے پر پولیس ملازم پر پرچہ, اور عوام کو 2000 روپے جرمانہ ہو گا
ننکانہ صاحب سی او ایجوکیشن ننکانہ, نواز شریف کی آمد سے پہلے جلسہ گاہ کا وزٹ کر رہا ہے
اس کا ویسے اس جلسے میں کیا کام ہے؟؟
پیغام شاہکوٹ کی وال سے
شیخوپورہ کے علاقہ جنڈیالہ شیر خاں میں مبینہ طور پر سسر کو کھانا لیٹ دینے پر بہو پر بیلن سے تشدد، ننھی بیٹیاں ماں کو بچانے کے لیے ظالم دادا کو روکتی رہی
سی ای او ہیلتھ شیخوپورہ کے آفس میں کل ہونے والی ناکام نیلامی میں موجود لاکھوں روپے کی مالیت والی موٹر سائیکلز بغیر استعمال ہی کباڑ بن چکی ہیں،ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے افسران لاپرواہی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے اب یہ سستے داموں سرکاری نیلامی میں نیلام ہوں گی،جس میں ایک بار پھر افسران بالا کی جیبیں بھریں جائیں گی،اوپر تک حصہ ملے گا،
#احتجاج_احتجاج_احتجاج_پرامن_عوامی_احتجاج
بڑھتی ہوئی مہنگائی بجلی کے بلوں میں اضافہ اور ٹیکسز کی بھرمار کے خلاف۔
مرکزی انجمن تاجران کی طرف سے 28 اگست بروز پیر کو 10 بجے لیسکو کے دفتر کے سامنے پر امن عوامی احتجاج کی کال
چیئرمین امجد نزیر بٹ
لمحہ فکریہ۔
یہ ویڈیو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج شیخوپورہ کی ہے
کیا جشن آزادی کی خوشیاں ایسے مناتے ہیں۔
قربان جاؤں ایسے معزز پروفیسر حضرات اور پنجاب آرٹس کونسل کی انتظامیہ پر
شیخوپورہ جناح پارک اور صدر چوک میں پنجاب پولیس شیخوپورہ کے 77شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک ,ایڈیشنل ایس پی و دیگر پولیس کے اعلی آفیسران نے بھی شرکت کی ۔شہداء کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔