Sangla Hill Awam ki Awaz

Sangla Hill Awam ki Awaz Let us fight against corruption

پورے ملک کی طرح سانگلہ ہل میں بھی چہلم امام حسین علیہ السلام عقیدت واحترام سے منایا گیا
27/09/2022

پورے ملک کی طرح سانگلہ ہل میں بھی چہلم امام حسین علیہ السلام عقیدت واحترام سے منایا گیا

جٹ برادری کی گوتیں،
27/09/2022

جٹ برادری کی گوتیں،

27/09/2022

میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کرپشن کا گڑھ بن گئی

27/09/2022

سانگلہ ہل میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار، میں بازار، کمیٹی بازار، ریلوے روڈ حمید نظامی

27/09/2022

سانگلہ ہل میں گیس کی لوڈشیڈنگ جاری

پاکستان کےبہتر مستقبل کے لئے کسان کو سپورٹ کریں
27/09/2022

پاکستان کےبہتر مستقبل کے لئے کسان کو سپورٹ کریں

عمان کے شہر بلیدہ کا منظر
27/09/2022

عمان کے شہر بلیدہ کا منظر

07/09/2022

آصف علی کو کیچ آؤٹ کر نے کے بعد افغانستان کے کھلاڑی نے بدتمیزی کی جس کا بدلہ نسیم شاہ نے لے لیا

07/09/2022

نسیم شاہ کے یکے بعد دیگرے دو چھکوں نے افغان ٹیم کے تکبر کو ملیامیٹ کر دیا

07/09/2022

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دی

07/09/2022

پاکستان نے ایشیا کپ کے فائل کے لیے کوالیفائی کر لیا،

07/09/2022

واپڈا اور سوئی گیس دونوں وفاقی حکومت کے ادارے ہیں اور سانگلہ ہل کے ایم این اے صاحب حکمران جماعت کے اہم ترین رکن ہیں اس کے باوجود بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے

07/09/2022

سانگلہ ہل اور گردونواح میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

حالیہ سیلاب کی وجہ سے چاول، گنے اور سبزیات کی فصلوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے
29/08/2022

حالیہ سیلاب کی وجہ سے چاول، گنے اور سبزیات کی فصلوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے

پہلے ہمارے ملک کے لوگوں نے برطانیہ سے آزادی کی جدوجہد کی اب برطانیہ جانے کی کر رہے
29/08/2022

پہلے ہمارے ملک کے لوگوں نے برطانیہ سے آزادی کی جدوجہد کی اب برطانیہ جانے کی کر رہے

پاکستان کو معرض وجود میں آے 75 سال ہو گئے مگر سیلاب سے بچاو کا کوئی نظام نا بن سکا
29/08/2022

پاکستان کو معرض وجود میں آے 75 سال ہو گئے مگر سیلاب سے بچاو کا کوئی نظام نا بن سکا

ترپال، خیمہ، کمبل، رضائی، چادریں ہر چیز کی قیمت بڑھادی
29/08/2022

ترپال، خیمہ، کمبل، رضائی، چادریں ہر چیز کی قیمت بڑھادی

اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی تاجروں نے اشیا خوردنی مہنگی کر دیں
29/08/2022

اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی تاجروں نے اشیا خوردنی مہنگی کر دیں

پیاز 300، ٹماٹر 400، آلو 200، دھنیا 500 روپے کلو فروخت ہونے لگا
29/08/2022

پیاز 300، ٹماٹر 400، آلو 200، دھنیا 500 روپے کلو فروخت ہونے لگا

تاجروں نے سیلاب کا بہانہ بنا کر قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا،
29/08/2022

تاجروں نے سیلاب کا بہانہ بنا کر قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا،

روزمرہ استعمال کی اشیاء کی گراں فروشی کا سلسلہ جاری،
29/08/2022

روزمرہ استعمال کی اشیاء کی گراں فروشی کا سلسلہ جاری،

سوچنے کی بات ہے
29/08/2022

سوچنے کی بات ہے

عمان کے ایک شہر کا خوبصورت منظر
29/08/2022

عمان کے ایک شہر کا خوبصورت منظر

سانگلہ ہل اور گردونواح میں تیسرے روز بھی بارش
29/08/2022

سانگلہ ہل اور گردونواح میں تیسرے روز بھی بارش

سانگلہ ہل اور گردونواح میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری،
29/08/2022

سانگلہ ہل اور گردونواح میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری،

26/08/2022
خانہ کعبہ کی 1887 میں لی گئی سب سے پرانی تصویر
26/08/2022

خانہ کعبہ کی 1887 میں لی گئی سب سے پرانی تصویر

26/08/2022

بلوچستان میں سیلاب سے صورتحال انتہائی خراب ہو گئی، لاکھوں افراد بے گھر

26/08/2022

سوات میں شدید سیلاب، دریائے سوات بپھر گیا

26/08/2022

لاکھوں مکان تباہ ہو گئے، خواتین اور بچے سب سے زیادہ متاثر

26/08/2022

ملک بھر میں بارشوں سے سیلاب، صورتحال مزید بگڑ گئی

26/08/2022

سانگلہ ہل اور گردونواح میں موسلا دھار بارش

گستاخ رسول سلمان رشدی پر حملہ کر نے والا نوجوان
13/08/2022

گستاخ رسول سلمان رشدی پر حملہ کر نے والا نوجوان

13/08/2022

سانگلہ ہل اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ، لوڈشیڈنگ نے برا حال کر دیا

Sangla hill weather just now
11/08/2022

Sangla hill weather just now

11/08/2022
سانگلہ ہل کے نواحی علاقے چک 124 بہلول پور میں 9 محرم الحرام شبیہہ ذوالجناح کا جلوس
11/08/2022

سانگلہ ہل کے نواحی علاقے چک 124 بہلول پور میں 9 محرم الحرام شبیہہ ذوالجناح کا جلوس

11/08/2022
11/08/2022

سانگلہ ہل اور گردونواح میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ

سانگلہ ہل میں یوم عاشور مذہبی عقیدت واحترام سے منایا گیا
11/08/2022

سانگلہ ہل میں یوم عاشور مذہبی عقیدت واحترام سے منایا گیا

Address

Church Road
Sangla Hill

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sangla Hill Awam ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Sangla Hill media companies

Show All