ABC News Network

ABC News Network We are Social Media Team of ABC Media Production

22/02/2024

میرے نبیﷺ کی ذات کو جو مانتے نہیں.
وہ جان لے کے ہم بھی انہیں جانتے نہیں.

سیاسی و سماجی شخصیت، فرزند لنگووال میاں کلیم جہانگیرنیاب ریسرچ فیصل آباد میں کسان ڈے کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
22/02/2024

سیاسی و سماجی شخصیت، فرزند لنگووال میاں کلیم جہانگیر
نیاب ریسرچ فیصل آباد میں کسان ڈے کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

22/02/2024

معززاساتذہ کرام۔
سکولوں سے جماعت دہم فارغ ہونے والی ہے ۔ آپ اپنی جماعت دہم کے بچوں کو کہیں کہ وہ اپنی سکول یونیفارم اچھی طرح دھلا کر استری کروا کے سکول میں جمع کروا دیں۔ جماعت دہم کے بچوں کو اس یونیفارم کی اب ضرورت نہیں . گھروں میں ہرسال ہزاروں یونیفارم ضائع ہوجاتی ہیں۔ سکول میں بہت سے غریب بچے نہم دہم میں ایسے آتے ہیں جو یونیفارم کی استطاعت نہیں رکھتے ۔ ان کے کام آجائے گی ۔ آگے بڑھیے اس میں آپ کا کچھ بھی خرچ نہیں ہونا لیکن آنے والے بہت سے بچوں کی بہت مدد ہوسکتی ہے ۔شکریہ

20/02/2024

کون ہوگا اگلا وزیراعظم پاکستان
میاں محمد نوازشریف
عمران احمد خان نیازی
بلاول بھٹو زرداری

18/02/2024
17/02/2024

آج کی ریلئ پاکستان تحریک انصاف سانگلہ ہل حلقہ پی پی 132 کی جانب سے نکالی گئی تاکہ اپنا موقف واضح کرسکیں جس میں احسن رضا واہگہ، راشد اعوان، آصف آسی سمیت دیگر ذمہ داران نے اپنا اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا
لیڈرشپ کے فیصلے پر ہمت وجرات کا مظاہر کرتے ہوئے مشکل ترین وقت میں آصف آسی اور راشد اعوان نے مضبوط عصاب اور عمران خان سے اپنی محبت کا والہانہ اظہار کردیا ہے
شکست کھاکر بھی نا جوگرے وہی سکندرہے
گرے اٹھے اور چھاجائے وہی سکندرہے
مشکلات ناہوں تو منزل کی قدرنہیں ہوتی بلال
مشکل سے لڑکر جو باہر آئے وہی سکندرہے

14/02/2024

عمران خان کے نام پر ووٹ لیکر شہباز شریف سے اتحاد کرنے پر آپ کیا رائے رکھتے ہیں ؟

13/02/2024

جانے والے کو روکتے نہیں کیونکہ وہ جانے سے پہلے ہی جاچکاہوتاہے
دراصل جانے والا اپنے مفادات اور کسی کی دی ہوئی جھوٹی تسلی اور ورغلانے والے الفاظ سے مطمئن ہوکر جارہاہوتا ہے لیکن وہ یہ نہیں جانتا کہ پیچھے کتنے دکھ دینے پڑیں گے
جنہوں نے ووٹ دیے ، سپورٹ کی خاندانوں کے خاندان دشمنی میں منتقل ہوجاتے ہیں،
نعرے بازی کے چکر میں بہت کچھ کہہ جاتے ہیں

کاش جانے والا جانے سے پہلے اپنوں سے محبت بھری آنکھوں میں جھانک کر جاتا

بلال مبشر

12/02/2024

سانگلہ ہل کا ایک اور کرکٹ سٹار PCB میں انڈر13کرکٹ کے لیے سیلکٹ ہوگیا
اہلیان سانگلہ ہل کو مبارک ہو
محمدرئیس حاکم رندھاوا ولد محمد ندیم رندھاوا

06/02/2024

Address

Bhulair Road Sangla Hill
Sangla Hill
39000

Opening Hours

Tuesday 16:00 - 21:00
Wednesday 16:00 - 21:00
Thursday 16:00 - 21:00
Friday 16:00 - 21:00
Saturday 16:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923007212658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABC News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Sangla Hill media companies

Show All