Sangla Inside

Sangla Inside سانگلہ ہل اور اس کے گردونواح کے متعلق باخبر رہنے کے لئے پیج کو لائک کریں

14/02/2024
آپ کے دیہات میں کتنی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے؟
29/06/2022

آپ کے دیہات میں کتنی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے؟

پنجاب بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
26/05/2022

پنجاب بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

دہم کلاس کا مطالعہ پاکستان کا کینسل پیپرز 11 جون کو ہوگا
26/05/2022

دہم کلاس کا مطالعہ پاکستان کا کینسل پیپرز 11 جون کو ہوگا

چیئرمین بیت المال ملک اعظم کو ان کے کواڈینٹر ملک فیضان اسلم نے خیر آباد کہہ دیا
26/05/2022

چیئرمین بیت المال ملک اعظم کو ان کے کواڈینٹر ملک فیضان اسلم نے خیر آباد کہہ دیا

پنجاب پولیس کی شیلنگ سے این اے 117سے تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر چوہدری بلال احمد ورک  زخمی ہو گئے
25/05/2022

پنجاب پولیس کی شیلنگ سے این اے 117سے تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر چوہدری بلال احمد ورک زخمی ہو گئے

‏تمام انصافینز یہ whataapp نمبر 00393517504831 سیو کریں اور اپنے قرب و جوار میں ‎  سے متعلقہ اہم ویڈیوز اور تصاویر اس نم...
25/05/2022

‏تمام انصافینز یہ whataapp نمبر 00393517504831 سیو کریں اور اپنے قرب و جوار میں ‎ سے متعلقہ اہم ویڈیوز اور تصاویر اس نمبر پر بھیجیں

ہم آپ کی بھیجی تصاویر اور ویڈیوز پوری دنیا تک پہنچائیں گے. تحریک انصاف

سابق منتخب ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ننکانہ صاحب چوہدری متصف علی سندھو  کو  تھانہ سانگلہ ہل سے کسی دوسری جگہ منتقل کر...
25/05/2022

سابق منتخب ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ننکانہ صاحب چوہدری متصف علی سندھو کو تھانہ سانگلہ ہل سے کسی دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا ہے

24/05/2022

تحریک انصاف کے کارکنوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپوں کی مذمت کرتا ہوں. طارق سعید گھمن

لو جی سرزمین بڑوئیہ جس کا شمار ہوتا علاقہ کی ٹاپ ٹیمز میں ادھر ہورہا بہت بڑا ایوینٹ جو کہ primax کی سپونسر شپ کے زیر اہت...
24/05/2022

لو جی سرزمین بڑوئیہ جس کا شمار ہوتا علاقہ کی ٹاپ ٹیمز میں ادھر ہورہا بہت بڑا ایوینٹ جو کہ primax کی سپونسر شپ کے زیر اہتمام منعقد ہورہا ہےجن ٹیمز کے پاس ہیں ڈبل پتہ والا پلیئر وہ تصور ہونگے اوپن اور جن گاؤں کے پاس پیور ویلیج سائیڈانہیں ایک اوپن پلیئر کی ہوگی اجازت جلد از جلد ٹیم انٹری کے لئیے کریں رابطہ دیے گئے مندرجہ ذیل نمبر ز پر ہم آنے والی تمام ٹیمز کو خوش آمدید کہتے ہیں

24/05/2022

حقیقی آزادی کے لئے کون کون اسلام آباد جارہا ہے ؟

حقیقی آزادی مارچ کی وجہ سے کل ہونے والا دہم کلاس کا مطالعہ پاکستان کا پیپر کینسل. نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
24/05/2022

حقیقی آزادی مارچ کی وجہ سے کل ہونے والا دہم کلاس کا مطالعہ پاکستان کا پیپر کینسل. نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 🥺😭
24/05/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 🥺😭

23/05/2022

سانگلہ ہل : پاکستان تحریک انصاف گرفتاریوں کیلئے ورکرز کےگھروں پر پولیس کے ریڈز کی اطلاع

23/05/2022

ملک اعظم کے ڈیرے پر کارکنوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ پراپرٹی ڈیلر کے علاوہ کوئی ایسا شخص گرفتار نہ ہوسکا جسکا تعلق تحریک انصاف سے ہو...

کیا آپکا ووٹ درج ہوچُکا ہے؟
21/05/2022

کیا آپکا ووٹ درج ہوچُکا ہے؟

Address

Sangla Hill
39600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sangla Inside posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share