Voice of Sangla hill 0fficial

Voice of Sangla hill 0fficial سانگلہ ہل کی خبروں،تجزیوں اور اقتباسات کے ساتھ گردونواح کے مسائل کو بلا خوف اجاگر کرنے والا صفحہ۔دوست

25/06/2024

سانگلہ ہل کے حالات اسمبلی میں بھی سنا دیے گے مگر اسپیکر نے نوٹس لینے کی بجائے ٹھیک ہے باجوہ صاحب بول کے بیٹھا دیا

سانگلہ ہل میں کراچی جیسے حالات ذمہ دار کون

سانگلہ ہل میں ڈکیٹیوں،چوریوں کا سلسلہ نہ رک سکا محلہ اقبال پورا گلی نمبر 2سے محمد عتیق کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی محمد ع...
25/06/2024

سانگلہ ہل میں ڈکیٹیوں،چوریوں کا سلسلہ نہ رک سکا
محلہ اقبال پورا گلی نمبر 2سے محمد عتیق کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی
محمد عتیق پلمبری کا ایک گھر میں کام کر رہاتھا کہ گھر سے باہر چائنہ موٹر سائیکل چوری ہو گئی
شہری عدم تحفظ کا شکار ہو گئے مقامی پولیس وارداتوں میں قابو پانے میں مکمل ناکام ہو گئی شہر میں خوف وہراس بڑھ گیا

سانگلہ ہل  تھانہ سٹی پولیس نے ایک کار کو مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیا کار سواروں نے کار روکنے کی بجاۓ بھلیرروڑ پرکار ب...
24/06/2024

سانگلہ ہل تھانہ سٹی پولیس نے ایک کار کو مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیا کار سواروں نے کار روکنے کی بجاۓ بھلیرروڑ پرکار بھاگا دی چوکی انچارج پنڈوریاں رانا محمد سرور نے بھلیرموڑ پر کار کو دوبارہ روکنے کا ااشارہ کیا لیکن انہوں نےکار روکنے کی بجاۓ ڈیرہ جات کی طرف کا رخ کرلیا اور ہوائی فائرنگ کی جس کی زد میں ایک شخص زخمی ہو گیا دونوں تھانوں کی پولیس نے کارسواروں کا پیچھا کیا جس پر کار سوار ڈیرہ بخشیاں کے قریب کار چھوڑ کر فرار ہوگئے ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس آصف علی اولکھ نے کار کو قبضہ میں لے کر کار سواروں کی تلاش شروع کردی

سانگلہ،شالیمار ایکسریس کے اسٹاپ کی عارضی بحالی بھی سیاست کی نذرسابق ایم این اے برجیس طاہر،ایم پی اے سلطان طارق باجوہ میں...
21/06/2024

سانگلہ،شالیمار ایکسریس کے اسٹاپ کی عارضی بحالی بھی سیاست کی نذر
سابق ایم این اے برجیس طاہر،ایم پی اے سلطان طارق
باجوہ میں کریڈٹ لینے کی دوڑ

ریل اسٹاپ ہم نے بحال کرایا،دونوں سیاست دانوں کی سوشل میڈیا ٹیموں نے پوسٹیں اپ لوڈ کردیں

انجمن تاجراں کی بھی انٹری،ریل اسٹاپ بحال کرانے سے
متعلق درخواست وائرل کردی

ریلوے انتظامیہ کے نوٹیفکیشن نےسیاستدانوں کے دعوے کی قلعی کھول دی

اسٹاپ انجمن تاجراں کی درخواست پر بحال ہوا،نائب صدر عمر امین کو بھیجی گئی کاپی نے سچ ثابت کردیا

26/05/2024
افسوس ناک خبر سانگلہ ہل اقبال پورہ گلی نمبر6 کا رہائشی میاں رضوان نامی ٹرک ڈرائیور کلر کہار حادثہ میں جاں بحق ہو گیا
10/03/2024

افسوس ناک خبر سانگلہ ہل اقبال پورہ گلی نمبر6 کا رہائشی میاں رضوان نامی ٹرک ڈرائیور کلر کہار حادثہ میں جاں بحق ہو گیا

10/03/2024

اکبر ایکسپریس کی بحالی کا فیصلہ موخرکردیاگیا

12/01/2024

سانگلہ ہل کے پٹواری ہوش کے ناخن لیں ایسا نہ ہو کل کو کوئی آپکی قبر پر جوتے مارے انسان بنو انسان

راناارشد نے این اے 111 کے کاغذات کی واپس کے لیے درخواست دے دی یاد رہے رانا ارشد کی برجیس طاہر کے ساتھ پچھلے الیکشن کی رن...
12/01/2024

راناارشد نے این اے 111 کے کاغذات کی واپس کے لیے درخواست دے دی یاد رہے رانا ارشد کی برجیس طاہر کے ساتھ پچھلے الیکشن کی رنجش تھی برجیس طاہر گروپ کے مطابق رانا ارشد نے باجوہ گروپ کی سپورٹ کی تھی الیکشن میں

پیپلزپارٹی نے ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ کی ٹکٹوں کا اعلان کردیا
12/01/2024

پیپلزپارٹی نے ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ کی ٹکٹوں کا اعلان کردیا

16/11/2023

سانگلہ ہل کے مشہور و معروف اللہ بخش ٹاؤن سے معصوم بچوں کے اغواء کی کوشش ناکام صبح سکول جانے کے وقت
سکول جانے والے بچوں کو نامعلوم افراد نے یہ کہا کہ آپ کا رکشے والا آج چھٹی پر ہے اور اس نے ہمیں بھیجا ہے آپ کو لینے کیلیے
لیکن بچوں نے انجان لوگوں کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا اور شور مچا دیا جس پر نامعلوم اغواء کار فرار ہو گئے
اپنے بچوں کی حفاظت کریں اور ڈی پی او ننکانہ صاحب نوٹس لیں۔

سانگلہ ہل تحصیل ہسپتال کے ایڈمن افیسر کو حرام کھانے پر چلتا کر دیا گیا سوال یہ ہے اس جیسے حرام کھانے والے کئی اور گندے ا...
03/10/2023

سانگلہ ہل تحصیل ہسپتال کے ایڈمن افیسر کو حرام کھانے پر چلتا کر دیا گیا سوال یہ ہے اس جیسے حرام کھانے والے کئی اور گندے انڈے ہسپتال میں موجود ہیں جو سیکیورٹی میں رہتے تو کچھ عملے کے روپ میں دیہاڑیاں لگا رہے ہیں انکو کون پکڑے گا

ملک بھر کیطرح سانگلاہل میں بھی بڑھتی مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسیز کیخلاف مکمل ہڑتال جاری تمام کاروباری مراک...
02/09/2023

ملک بھر کیطرح سانگلاہل میں بھی بڑھتی مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسیز کیخلاف مکمل ہڑتال جاری تمام کاروباری مراکز بند بجلی اور مہنگا ئی کے خلاف عوام سراپہ احتجاج

پٹرول چھا گیا
31/08/2023

پٹرول چھا گیا

31/08/2023

سانگلہ ہل ؛ بڑوے چک 36 میں قتل کی لرزہ خیز وردات
جیٹھ نے اپنی بھابی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ،ذرائع

30 سالہ تبسم بی بی زوجہ صفدر سکنہ بروئیہ چک 36 جو کہ اپنے خاوند سے جھگڑ کر اپنے والدین کے گھر آئی ہوئی تھی
مقتولہ صداقت ملز کھڑریانوالہ میں کام کرتی تھی جس کے تین بچے ہیں اسے اس کے جیٹھ محمد اشرف نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے ذرائع

‏پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تین سو روپے فی لٹر سے تجاوز کر گئیں۔۔‏پٹرول 14.91 روپے فی لٹر او...
31/08/2023

‏پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تین سو روپے فی لٹر سے تجاوز کر گئیں۔۔
‏پٹرول 14.91 روپے فی لٹر اور ڈیزل 18.44 روپے فی لٹر مزید مہنگا۔۔۔
‏پٹرول 305.36 اور ڈیزل 311.84 روپے لٹر میں دستیاب ہوگا۔۔

31/08/2023

سانگلاہل
زہریلے دہی بھلے
چار بچیوں کی حالت غیر
ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل

سانگلہ ہل میں بجلی بل زیادہ آنے پر احتجاجانجمن تاجراں کے میاں سعید زرگر،میاں طاہر رفیق،میاں شفیق الرحمن ونگڑ،مقصود پنسار...
29/08/2023

سانگلہ ہل میں بجلی بل زیادہ آنے پر احتجاج
انجمن تاجراں کے میاں سعید زرگر،میاں طاہر رفیق،میاں شفیق الرحمن ونگڑ،مقصود پنسار والے کی قیادت میں احتجاج ریکارڈ کروایا گیا

سانگلہ ہل، بجلی کے بلوں کے خلاف بھلیر چک نمبر 119 اور محلہ شریف کے رہائشیوں کا شدید احتجاج یہ علاقہ احمدآ اد ڈویژن میں ا...
28/08/2023

سانگلہ ہل، بجلی کے بلوں کے خلاف بھلیر چک نمبر 119 اور محلہ شریف کے رہائشیوں کا شدید احتجاج یہ علاقہ احمدآ اد ڈویژن میں اتا ہے،

28/08/2023

سانگلاہل
29 اگست دن 11 بجے بجلی کے بلوں میں خوفناک اضافے کے خلاف انجمن تاجراں کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

28/08/2023

سانگلاہل
میونسپل کمیٹی درجہ چہارم کے ٹیوب آپریٹر ملازم کو انکروچمنٹ انسپکٹر تعینات کر دیا گیا

سانگلہ ہل اسسٹنٹ کمشنر مدثر ممتاز کا شہر بھر سمیت سبزی منڈی کا دورہ،غلہ منڈی میں کھاد ڈیلرز کے ریٹس اور سابقہ فروخت کھاد...
28/08/2023

سانگلہ ہل اسسٹنٹ کمشنر مدثر ممتاز کا شہر بھر سمیت سبزی منڈی کا دورہ،غلہ منڈی میں کھاد ڈیلرز کے ریٹس اور سابقہ فروخت کھاد کا ریکارڈ چیک کیا،سبزی منڈی میں محمد رفیق کو ریٹ لسٹ سے زائد آلو فروخت کرنے پر جرمانہ،پینا فلیکس لگانے کی ہدایت،غلہ منڈی،سبزی منڈی و دیگر بازاروں میں انکروچمنٹ کرنے والوں کو سامان اٹھانے کا حکم اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مدثر ممتاز نے کہا خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کیخلاف سختی سے نمٹا جائے گا

28/08/2023

‏اگلا ٹارگٹ عمران خان کو غیر قانونی سیکرٹ ایکٹ بل میں گرفتار کرنا ہے

بجلی کے بلوں میں اضافہ اور ظالمانہ ٹیکسوں پر عوامی ردعمل، شاہ کوٹ کی غیور عوام سڑکوں پر نکل آئیتصویری احوال
28/08/2023

بجلی کے بلوں میں اضافہ اور ظالمانہ ٹیکسوں پر عوامی ردعمل، شاہ کوٹ کی غیور عوام سڑکوں پر نکل آئی
تصویری احوال

شکر ہے کوئی باجوہ تو کھڑا ہے حق پر ہے
14/08/2023

شکر ہے کوئی باجوہ تو کھڑا ہے حق پر ہے

10/08/2023

سانگلہ ہل کے نواحی گاؤں بھلیر چک کے نعیم بھٹی نے اپنی مدد آپکے تحت اپنے گاؤں کے لیے صاف پانی کا فلٹریشن پلانٹ لگا دیا۔سیاستدانوں نے دعوے تو بہت کیےمگر ایک بھی دعوہ سچ تو نہ کر سکے مگر یہ ہیں وہ نوجوان جو اپنے گاؤں کو خود سنوارتے ہیں اللہ تعالی ان نوجوانوں کوایسے کام کرنے کی مزید ہمت و حوصلہ دے آمین

07/07/2023

موجودہ حکومت ملک کےلیٸے سیکیورٹی تھریٹ ہے اسکا نمونہ آج THQہسپتال سانگلہ ہل میں نظر آگیا

Address

Public Office Tariq Mahmood Bajwa
Sangla Hill
39600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Sangla hill 0fficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Sangla hill 0fficial:

Videos

Share