سانگلہ ہل تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کرامت کی رہائشی خاتون کا دوران ڈیلیوری آپریشن میں ٹی ایچ کیو ہسپتال سانگلہ کے عملہ و ڈاکٹر کی غفلت ولاپرواہی سے زچہ و بچہ ہلاک ورثاء کا احتجاج
25/06/2022
Pakistan is going to turn 75 this year. Therefore, on the occasion of the Platinum Jubilee, the government has announced to issue of a new Currency Note of 75 Rupees.
18/06/2022
Entertainment tv
01/06/2022
19/05/2022
رولنمبر 26905، کلاس نہم، گاؤں بکوٹ (ایبٹ آباد) کی بیٹی رداء نے505 میں سے 505 نمبر حاصل کئے مگر نہ والد ہے نہ والدہ ہیں کون مبارک دے؟ والدین کی قبروں پر جا کر رو پڑی۔ اللّٰہ پاک اس بچی کو زندگی بھر خوش رکھیں اور ہر قسم کی دنیاوی و اخروی کامیابیوں سے نوازے۔ رداء آپ کو بہت بہت مبارک ہو میری طرف سے
16/05/2022
شوکت بینڈ ماسٹر چک45 کے بیٹے خرم کا ھارٹ اٹیک سے انتقال۔
اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند فرمائے
اناللہ واناالیہ راجعون
13/05/2022
اللہ تعالیٰ اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے چولستان میں رحمت کی بارش عطا کرے ۔۔۔ آمین
09/05/2022
سانگلہ ہل: صفدرآباد روڈ رڈیانہ چک نمبر 31میں مسجد کی دیواروں کو پانی لگاتے ہوئے نوجوان کو بجلی کا زور دار جھٹکا لگا ریسکیو
سانگلہ ہل :بجلی کا جھٹکا لگنے سے نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا
ریسکیو
سانگلہ ہل، کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عبد الرحمن عمر 16 سال سے ہوئی
ریسکیو
Be the first to know and let us send you an email when ²² news hd tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.