Karachi news

Karachi news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi news, Media/News Company, .

ڈپریشن کیا ہے ؟کسی چیز کو بار بار سوچناکسی بات کے ہونے کا خوف ہونا, خود کا دوسروں سے مواذنہ کرکے احساسِ کمتری ہوجانا, کس...
20/01/2023

ڈپریشن کیا ہے ؟
کسی چیز کو بار بار سوچنا
کسی بات کے ہونے کا خوف ہونا,
خود کا دوسروں سے مواذنہ کرکے احساسِ کمتری ہوجانا, کسی چیز کی خواہش کرنا اور اُس کے نا ملنے پر پریشان ہوجانا, نا اُمید ہوجانا اور مایوس ہوجانا....

ڈپریشن کب ہوتا ہے ؟
جب ہم کسی بات کو لے کر پریشان ہوتے ہیں اور بناء کسی کو بتائے مسلسل اُسے ہی سوچتے رہتے ہیں....ہمیں اچھے کی اُمید نہیں ہوتی ہمیں لگتا ہے کہ بس اب حالات ایسے ہی رہینگے تب ہم ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں....

ڈپریشن کا علاج کیا ہے ؟
ڈپریشن کا %80 علاج آپ نے خود کرنا ہے....
جو بات آپ کو پریشان کر رہی ہے اُسے کسی بھروسے مند شخص سے discus کریں جیسے آپکا کوئی اپنا ماں باپ, بہن بھائی....اگر اُن سے نہیں کر سکتے تو اللہ سے باتیں کرنا شروع کر دیں روز رات کو اُسے الف سے ے تک کی کہانی سُنا کہ سونے کو اپنا معمول بنا لیں..... آپ ہمیشہ سے تو اس پریشانی میں نہیں تھے وقت بدلتا ہے چاہے خوشی ہو یا تکلیف تو یہ وقت بھی گُزر جائے گا.... ہمیشہ اپنے سے کمتر لوگوں کو دیکھیں اور اُن کی محرومیوں کو جان کر اپنے ارد گرد بے شمار نعمتوں کا شکر ادا کریں, دوسروں کو سُننا شروع کر دیں اور پھر آپ اس بات کو سمجھ جائیں گے کہ اس دنیا میں صرف آپ اکیلے ہی پریشان نہیں ہیں....اپنے رب پر یقین رکھیں, متحد رہیں, دُعا کریں کیونکہ بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے💙

14/01/2023

KARACHI WALON, Picture abi baqi he mere dost. Jee haan is Thursday ko Karachi me Thandi Thaar Hawaaon k sath Thandi Thaar Barish ka imkan ban raha he☔🥶😱

14/01/2023

گڑ کھانے سے گرمیوں میں جسم ٹھنڈا رہتا ہے جبکہ سردیوں میں جسم گرم گڑ خون کو صاف کرتا ہے آج کل گڑ عام بن رہا وہاں سے خرید سکتے ہیں♨♥

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share