![🏵️نذرنہ عقیدت بارگاہ جناب سیدنا امیر معاویہ ؓ 🏵️ 🍁عرس مبارک فاتح شام 🍁امیرالمومنین ہیں جناب معاویہ ؓ خال الم...](https://img5.medioq.com/561/943/605038025619436.jpg)
23/01/2025
🏵️نذرنہ عقیدت بارگاہ جناب سیدنا امیر معاویہ ؓ 🏵️
🍁عرس مبارک فاتح شام 🍁
امیرالمومنین ہیں جناب معاویہ ؓ
خال المسلمین ہیں جناب معاویہ ؓ
آپ کاتب وحی اور کاتب حدیث ؓ
اسلام کی سند ہیں آپ جناب معاویہ ؓ
یا رب عطا ہو علم کس نے کہا تجھے؟
آقاﷺنے دی دعا تجھے جناب معاویہ ؓ
کتے ہی بھونکتے ہیں بس تیری ذات پر
لعنت بر اے دشمنان جناب معاویہ ؓ
آقاﷺکریں پیار یہی ہیں تجھ کو بہت
ہم کو بھی تجھ سے پیار جناب معاویہ ؓ
جی ہاں صحابیوں میں شامل ہیں انکی ذات
اصحابی کالنجوم ہیں گواہان معاویہ ؓ
ارے چیخنا بجا ہیں اور چیختے رہو
جو آپ ہیں فاتح شام جناب معاویہ ؓ
ان کے ذکر سے انکے کلیجوں میں درد کیوں ؟
کرتے رہیں گےذکر ہم غلامان معاویہ ؓ
اسلاف متفق ہیں اور انکی اوقات کیا!
وہ کلب ہاویہ جو عدو جناب معاویہ ؓ
ایک تیر ہدف نشاں تیری ہی ذات کیوں
کیا آپ نہیں غلام جناب معاویہ ؓ
ثقلین میرا سب کچھ اس شان پر فدا
جو شان تجھ نے پایا جناب معاویہ