بولانی نیوز Bolani News

بولانی نیوز Bolani News Bolani News web TV chainal

03/10/2024

گزشتہ دنوں کوہلو کے سب تحصیل سفید میں شوہر کے ہاتھوں کلہاڑی کے وار سے قتل ہونے والی خاتون کی دو ماہ کی نوزائیدہ بچی ہم سے پوچھ رہی ہے: "میری ماں کہاں ہے؟ کیوں میرے حق میں نہیں بولتے؟ کیا آپ کی زبان پر چھالے پڑ گئے ہیں؟" یاد رہے کہ مرکزی ملزم اب تک گرفتار نہیں ہو سکا۔
لیویز فورس کوہلو کے سپہ سالار نوکریوں کی خریدوفروخت میں مصروف

امن و امان کو بھرقرار رکھنے کیلئے دشت لیویزفورس کا سبی روڈ پر اسنیپ چیکنگ جاریدشت(بولانی نیوز)  ڈپٹی کمشنرمستونگ سیدسمیع...
25/09/2024

امن و امان کو بھرقرار رکھنے کیلئے دشت لیویزفورس کا سبی روڈ پر اسنیپ چیکنگ جاری

دشت(بولانی نیوز) ڈپٹی کمشنرمستونگ سیدسمیع اللہ آغا کی خصوصی ہدایت پر زیرنگرانی میں اسسٹنٹ کمشنردشت جاویدکرد ۔ و ایس ایچ او لیویزتھانہ دشت میرعبدالمالک کرد۔ کی اور ناکہ حسنی انچارچ جلیل احمد شاہوانی کی سربراہی میں دشت لیویزفورس کے جوان ماما عیسی ۔ وکیل احمد ۔حبیب خان و دیگر ملازمان نے امن وامان کو بھرقرار رکھنے اور جرائم پر قابو پانے کیلئے دشت سبی روڈ اسنیپ چیکنگ کرکے موٹرسائنکلوں کےغزات چیک کیئے اور۔ غیرنمونہ فینسی نمبرپلیٹ ۔ بلیک پیپر ڈارک شیشے کے خلاف کاروائی عمل میں لائی۔۔

دشت کے معتبرین انتظامیہ کے ساتھ مل کر جرائم کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہی ہے دشت (بولانی نیوز) ضلع مستونگ کے سب ڈویژن تحص...
20/09/2024

دشت کے معتبرین انتظامیہ کے ساتھ مل کر جرائم کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہی ہے

دشت (بولانی نیوز) ضلع مستونگ کے سب ڈویژن تحصیل دشت میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور جرائم پہ قابوپانے کیلئے دشت لیویزانتظامیہ اور علاقہ معتبرین مل کر کام کررہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرمستونگ سید سمیع اللہ آغا کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنردشت جاویداحمدکرد کی نگرانی میں اور ایس ایچ او لیویزتھانہ دشت میرعبدالمالک کرد کی سربراہی میں تحصیل دشت سے چوری ڈکیتی سمیت دیگر جرائم کے خاتمے کیلئے مختلف پوائنٹ پہ ناکہ لگاکرآنے جانے والے مشکوک اشخاص پر کھڑی نظر رکھ کر ان کے چیکنگ اور گاڈی موٹرسائنکل کے کاغزات کی چیکنگ بھی روزانہ کی بنیادپہ کی جارہی ہے ۔ دشت کےسیاسی و سماجی رہنماء و MQM تحصیل دشت کے صدر ملک رئیس غلام دستگیرخان شاہوانی ۔ ملک دولت خان شاہوانی ۔ملک ودودھ شاہوانی و دیگر نے علاقے میں چوری ڈکیتی سمیت دیگر جرائم کے خاتمے کیلئے دشت انتظامیہ کے ساتھ مل اقدامات کررہی ہے دشت لیویز انتظامیہ نے علاقہ معتبرین MQM دشت کے صدر رئیس غلام دستگیرخان شاہوانی و دیگرمعتبرین کے کاوشوں کو سراتے ہوئے کہا ہے دشت کے معتبرین اپنے جان و مال کے پروا کیئے بغیر دشت لیویز انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر تعاون کررہے ہے اور انہوں نے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے پر انکے شکریہ ادا کیئے اور انکو اپنے طرف سے ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کی ہے۔

صوبائی وزیرخزانہ شعیب نوشیروانی کا آوران آمدپر ایس پی آوران خلیل احمدبگٹی استقبال کررہے ہیں
09/09/2024

صوبائی وزیرخزانہ شعیب نوشیروانی کا آوران آمدپر ایس پی آوران خلیل احمدبگٹی استقبال کررہے ہیں

لیویزفورس دشت کی امن و امان کے بحالی کیلئے روزنہ کے بنید پر اسنیپ چیکنگ جاری۔رپورٹ انورحسین بولانی
09/09/2024

لیویزفورس دشت کی امن و امان کے بحالی کیلئے روزنہ کے بنید پر اسنیپ چیکنگ جاری۔رپورٹ انورحسین بولانی

اظہار افسوس و تعزیت کوئٹہ۔(بولانی نیوز) سی ای او بولانی نیوز  صحافی انورحسین بولانی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ  ن...
08/09/2024

اظہار افسوس و تعزیت

کوئٹہ۔(بولانی نیوز) سی ای او بولانی نیوز صحافی انورحسین بولانی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ناصر بنگلزئی بھائی کی ناگہانی وفات کی سن کر دل بہت افسردہ اور غمگین ہوا انہوں نے کہا اللہ رب العزت سے دعاہے کہ ناصربھائی کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے کر پسماندہ گان کو صبروجمیل عطافرمائیں اور انکے لواحقین کے غم میں برابرکے شریک ہے ۔

دشت( بولانی نیوز) ڈپٹی کمشنر مستونگ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر دشت جاویداحمدکرد کی نگرانی میں ایس ایچ او لیویزتھانہ...
01/09/2024

دشت( بولانی نیوز) ڈپٹی کمشنر مستونگ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر دشت جاویداحمدکرد کی نگرانی میں ایس ایچ او لیویزتھانہ دشت میرعبدالمالک کرد کی سربراہی میں دشت لیویز انتظانیہ دفعدار عبدالمنان و دیگر حالیہ بارشوں کے باعث بہہ جانے والے روڈ راستوں کو بلڈوزر کی مدد سے لیولنگ کرکے روڈ راستے بحال کیئے جارہے ہیں اہلیان دشت نے ڈپٹی کمشنر مستونگ و دشت لیویز انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم دشت انتظامیہ کا انتہاہی مشکورہیں کہ انہوں بروقت اقدامات کرتے ہوئے دشت کے عوام کے مجبوریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے روڈ راستوں کو دوبارہ بحال کیئے ۔

01/09/2024

انسانیت کی خدمت ۔ الخدمت دشت کے رضا کار اورنگزیب بلوچ و دیگر دشت سبی روڈ پر پانی سے لوگوں کو ریسکیو کررہے ہیں

01/09/2024

دشت ٍ این ایچ اے حکام سے رابطہ کرکے سبی روڈ ڈیگاری کراس پل کو جلد بنوادیں گے ۔اسسٹنٹ کمشنردشت جاویداحمدکرد کی بولانی نیوز سے گفتگو

28/08/2024

کوئٹہ گرین فیملی پارک مشرقی بائی پاس

15/08/2024
دشت لیویزانتظامیہ کی احسن اقدام  بارش سے بند روڈ کو بحال کردیادشت (بولانی نیوز) ڈپٹی کمشنرمستونگ سید سمیع اللہ آغاء کی خ...
05/08/2024

دشت لیویزانتظامیہ کی احسن اقدام بارش سے بند روڈ کو بحال کردیا

دشت (بولانی نیوز) ڈپٹی کمشنرمستونگ سید سمیع اللہ آغاء کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر دشت جایدکرد کی نگرانی میں ایس ایچ او لییزتھانہ دشت میرعبدالمالک کرد کی سربراہی میں مون سون بارشوں کی وجہ سے مستونگ روڈ پر ٹنل کے قریب بند روڈ کو کلیئرکرکے ٹریفک کے روانگی کو بحال کردیا ۔ ٹرانسپورٹروں نے دشت انتظامیہ کی اس اقدام سرہاتے ہوئے کہا ہم دشت انتظامیہ کا مشکور ہیں انہوں نے بروقت آکر ٹریفک کے روانگی بحال کردیا ۔

04/08/2024
03/08/2024

بالاچ مینگل پیٹرولیم سروس کا افتتاح

03/08/2024

کوئلہ کان میں المناک حادثہ دو بھائی جان بحق لواحقین کو ڈیتھ گرانٹ ادا کیے جائیں
*مچھ (عمران سمالانی) مچھ 31نمبر کول مائنز ایریا کے ایک کوئلہ کان میں المناک حادثہ ایک ہی ماں کے دو لخت جگر کان حادثے کا شکار ہو گئے ان کی جڑواں لاشیں گھر آتے ہی کہرام مچ گیا حادثے پر ہر آنکھ اشکبار کول مائنز ایریا مچھ کان کنوں کے لیے قبرستان بن گیا ابتک مختلف کوئلہ کانوں میں حادثات سے متعدد کان کن اپنی زندگی کی بازی ہار گئے ہیں ناکافی جدید کان کنی کی سہولیات محکمہ۔مائنز کی عدم توجہی ان حادثات کی مکمل زمہ دار ہے تفصیلات کے مطابق منگل کی دوپہر 31 نمبر کول مائنز ایریا کے ایک کوئلہ کان میں کان کن کام کر رہے تھے کہ زہریلی گیس بھر گئی دم گھٹنے سے دو سگے بھائی اسماعیل شاہ ولد عمر شاہ اور عبدالمنان ولد عمرشاہ سکنہ مچھ جان بحق ہو گئے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ لواحقین کو ڈیٹھ گرانٹ ادا کیئے جائیں یاد رہے کہ محکمہ مائنز کی غفلت اور لاپروائی کی وجہ سے مچھ کی کوئلہ کانیں کان کنوں کے لیے قبرستان بن چکی ہیں جدید آلات اور جدید کان کنی کرنے کی بجائے حفاظتی اقدامات کے بغیر سو سالہ پرانے طریقے سے کان کنی کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ایک ماہ کے دوران مچھ کول مائنز ایر یا میں درجنوں حادثات ہو چکے ہیں جس میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئے ہیں مچھ میں مائنز انسپکٹر کا دفتر برائے نام ہے جس کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہےکان کنی کیلئے مناسب اقدامات نہ ہونے کیوجہ سے کوئلہ کانوں میں حادثات روز کا معمول بن چکے ہیں منیجرز کا کام روزانہ کوئلہ کان کو تسلی سے معائنہ کرنا ہوتا ہے لیکن منیجرز اپنے زمہ داریاں پوری نہیں کرتے معائنہ کے بغیر کوئلہ کانوں میں کام شروع کیا جاتا ہے جس کیوجہ سے حادثات رونماء ہوتے ہیں حادثات کی صورت میں کان کن اپنی مدد آپ ریسکیو کا کام سرانجام دیتے ہیں اس دوران اکثر غیر تربیت یافتہ کان کن ریسیکو کے دوران خود حادثے کا شکار ہوجاتاہے ریسکیو سنٹر صرف کاغذی کاروائی تک محدود ہیں مائنز انسپکٹر مچھ کو ہرماہ مائنز ایکٹ کے تحت دس انسپکشن لازم کرنا ہے جو باقاعدگی سے نہیں ہورہا ہے تو ایسے صورت میں حادثے پیش آنا باعث حیرت نہیں باعث غفلت ہے مچھ میں حفاظتی تدابیری پروگرام نہ ہونے کیوجہ سے غیر تربیت یافتہ کان کن کوئلہ کانوں میں کام سرانجام دے رہے ہیں جو حادثے کا سبب بن رہے ہیں بعض کوئلہ کانوں میں ۔ہوا۔ کا مناسب بندوبست نہیں پرانی طرز کانکنی سے حادثات کا ہونا معمول بن چکا ہے اس کے علاوہ حادثات کی صورت میں ریسکیو ٹیم نہیں ایمبولینس طبی آلات نہیں جس کیوجہ سے متاثرہ کان کن اپنے جان سے ہاتھ دھوبیٹھتے ہیں جبکہ سابقہ مائنز انسپکٹر مچھ انجینئر عبدالقادر مری اور عبدالرشید ابڑو جو کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو باقاعدہ تربیت فراہم اور حادثات سے متعلق آگاہی دیتے تھے بدقسمتی سے ان قابل مائنز انسپکٹرز کا انتہائی مختصر تعنیاتی کے بعد تبادلہ کیا گیا جبکہ اب غیر تربیت یافتہ مزدوروں کی کانکنی سے حادثات پیش آرہے ہیں مچھ بولان کے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مچھ میں قابل اور ایماندار فرض شناس مائنز انسپکٹر تعنیات کیا جائے تاکہ آئے روز پیش آنے والے حادثات کو روکا جاسکے*

روزنامہ آزادی کے ایڈیٹر گلزار بلوچ ڈبل روڈ پر زخمی حالت میں بےہوش پائے گے، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کا  واقعہ کی تحقیقا...
26/07/2024

روزنامہ آزادی کے ایڈیٹر گلزار بلوچ ڈبل روڈ پر زخمی حالت میں بےہوش پائے گے، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کا واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ،

بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے روزنامہ آزادی کے ایڈیٹر اور صحافی گلزار بلوچ کے ساتھ ڈبل روڈ پر پیش انے والے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، بی یو جے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیف سٹی کیمروں اور دیگر شواہد کی بنیاد پر محرکات کا جائزہ لیا جائے تاکہ زخمی صحافی کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ واضح رہے گلزار بلوچ جمعرات کی رات ڈبل روڈ پر شدید زخمی حالت میں بے ہوش پائے گئے جنہیں سول ہپستال کوئٹہ پہنچایا گیا، تاہم وہ بیہوشی کی کیفیت میں ہیں لہذا بی یو جے کا پولیس سے مطالبہ ہے کہ وہ محرکات کا جائزہ لے اور معاملے کی شفاف تحقیقات کرے۔

25/07/2024

کولپورکسٹم چیک پوسٹ اہلکاروں کے رویہ اور بلاجواز تنگ کرنے کے خلاف عوام کا روڈ پر احتجاج و دھرنا کسٹم کے خلاف شدیدنعرے بازی

کولپور(بولانی نیوز) تفصیلات کے مطابق کسٹم چیک پوسٹ کولپور کے رویہ اور بلاوجہ تنگ کرنے کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہوکر روڈ پر نکل پڑھے اور احتجاجٍ روڈ کو آمدو رفت کیلئے مکمل طور پر بندکردیا گیا روڈ بندش کی وجہ سے گاڑیوں کی دونوں اطراف سے لمبی قطاریں لگ گہی جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھا مظاہرین نے کسٹم کولپور کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور انہوں احکام بالا اور کسٹم کلیکٹر سے فوری طور پر نوٹس لینے کی اپیل کی

23/07/2024
دشت لیویزفورس کی کامیاب کاروائی پانچ چور گرفتار چھینی گئی چارموٹرسائنکل برآمد۔رپورٹ انورحسین بولانی
20/07/2024

دشت لیویزفورس کی کامیاب کاروائی پانچ چور گرفتار چھینی گئی چارموٹرسائنکل برآمد۔رپورٹ انورحسین بولانی

19/07/2024

دشت لیویزفورس کی کامیاب کاروائی پانچ چورگرفتار چار موٹرسائنکل برآمد

محرم الحرام کے سلسلے میں امن و امان کو بھرقرار رکھنے  کیلئے دشت انتظامیہ کی اقدامات
16/07/2024

محرم الحرام کے سلسلے میں امن و امان کو بھرقرار رکھنے کیلئے دشت انتظامیہ کی اقدامات

دشت لیویز انتظامیہ کی کاروائی اور اسیپ چیکنگ۔رپورٹ انورحسین بولانی نمائندہ یو این اے
14/07/2024

دشت لیویز انتظامیہ کی کاروائی اور اسیپ چیکنگ۔رپورٹ انورحسین بولانی نمائندہ یو این اے

Address

Saryab Mill Colony
Quetta

Telephone

+923009320460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بولانی نیوز Bolani News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بولانی نیوز Bolani News:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Quetta

Show All