روزنامہ صحافت بلوچستان

روزنامہ صحافت بلوچستان روزنامہ صحافت بلوچستان پریس پیج کو لائیک اور فولو کر لیں شکریہ

*کوئٹہ:محکمہ صحت کو نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ہونے کسی بھی صورت نہیں ہونے دینگے گرینڈہیلتھ الائینس بلوچستان**کوئ...
10/05/2024

*کوئٹہ:محکمہ صحت کو نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ہونے کسی بھی صورت نہیں ہونے دینگے گرینڈہیلتھ الائینس بلوچستان*

*کوئٹہ:گرینڈہیلتھ الائینس کے صوبائی ایگزیکٹو عبدالسلام زہری ایگزیکٹو حاجی رحمت اللہ دہوار ایگزیکٹو لالہ سلطان کاکڑ ایگزیکٹو حافظ حلیم شاہ ایگزیکٹو آدم خان موسئ خیل اوردیگرنےاپنے ایک جاری مشترکہ بیان میں کہاکہ موجودہ صوبائی حکومت کے وجودمیں آنے کی وقت بلوچستان کے عوام اور سرکاری ملازمین نے ایک بہتر ین اورمثبت سوچ رہکنے والی حکومت کی خواب دہیکی*

*لیکن بدقسمتی سے وزیرعالی بلوچستان کی پہلے ناکامی کہ تین مہینہ تک اپنے صوبائی کابینہ نہ بناسکی*

*اسکے باوجود سب سے پہلے غریب عوام کی توڑی بہت سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالج ہورہی تھی وہ بھی چھین لیاگیا*

*محکمہ صحت کی سرکاری ہسپتالوں میں بہتری کے بجائے تبائی کے طرف لئےجانے کی کوشش ہورہی*

*عرصہ دس سال سے محکمہ صحت بلوچستان کے خالی پوسٹوں پر بھرتیاں کرنے کی بجائے انہی مستقل پوسٹوں کو کنٹکٹ پر کررہے*

*محکمہ صحت میں پیرامیڈیکل اسٹاف ریڈ کی ہڈہونے کی باوجود اپنے جائز مطالبات کے حل کئے ذلیل خوار ہورہے*

*لہذا اب ہم مذید یہ ظلم برداشت نہیں کرسکتے*

*گرینڈہیلتھ الائینس کے تمام صوبائی ایگزیکٹو نے 9 مئ کے اجلاس میں مشترکہ فیصلہ کیاکہ اہم صوبائی حکومت کے ناجائز فیصلوں کے خلاف*

*13 مئ بروز سموار کو کوئٹہ پریس کلب میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس کرکے اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرکے اپنے احتجاجی تحریک کا آغاز کرینگے*

*لہزا گرینڈہیلتھ الائینس کے قائدین ایک بار پر وزیرعالی بلوچستان صوبائی وزیر صحت اور سیکریٹری صحت سے مطالبہ کیاکہ ہمارے جائز مطالبات فوری طورپرحل کریں*

*ورنہ ہم مجبور ہوکر احتجاج کی طرف جائنگے*

*جسکی تمام تر ذمہ داری صوبائی حکومت اور محکمہ صحت کے پر عائد ہوگی*

*جاری کردہ:صوبائی ترجمان گرینڈہیلتھ الائینس بلوچستان*

کوئٹہ 02 مئی ۔عوام کو لوٹنے والے تندور مافیا کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی۔اب قمیت اور وزن کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ...
03/05/2024

کوئٹہ 02 مئی
۔عوام کو لوٹنے والے تندور مافیا کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی۔اب قمیت اور وزن کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ روپے جرمانہ،تندور سیل اور مالک کو جیل بھجوایا جائےگا۔روٹی کی قیمت میں کمی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کئی گئی ہےلہذا اس پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ شہر میں نانبائیان کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیز لائی جائیگی۔ آٹے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ نے تندور ایسوسی ایشن کے ساتھ متعدد اجلاس کیے جس میں تمام تر چیزوں اور عوامل کا جائزہ لے کر نئی قیمتوں اور وزن کا تعین کیا گیا۔ جس پر تندور ایسوسی ایشن نے من وعن عمل کرنے پر خوش اسلوبی سے تسلیم کیا۔جس کے بعد تندوروں نے فیصلے کی خلاف ورزی کرکے متعدد تندور مالکان نے قیمت کم کرنے کے بجائے زیادہ کردیے اور وزن میں بھی کمی کردی جس پر ضلعی انتظامیہ نے سخت کاروائیاں کرکے متعدد تندور مالکان کو گرفتار اور تندور سیل کردیے۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ بھی جس تندور پر قیمت زیادہ ہوئی یا وزن کم پایا گیا اسکو گرفتار کرکے ایک لاکھ روپے جرمانہ وصول کی جائیگی اور تندور بند کرکے مالک کو جیل بجوایا جائیگا۔ انہوں نے کہاکہ جس علاقے سے بھی عوامی شکایات موصول ہونگے اس علاقے میں سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے عوام الناس سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ جس علاقے میں تندور مالکان سرکاری نرخ نامے اور وزن کے خلاف ورزی کررہے ہیں تو ڈپٹی کمشنر آفس میں اپنے شکایات درج کرلے تاکہ ضلعی انتظامیہ ان کے خلاف سخت کارروائی کرسکے۔انہوں نے کہاکہ کوئٹہ شہر اور گردونواح میں تندور مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا ہےاور اس حوالے سے کسی کے بلیک میلنگ میں نہیں آئیگے۔

کراچی جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کو سابق MPA مکھی شام لعل...
03/05/2024

کراچی جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کو سابق MPA مکھی شام لعل گلدستہ پیش کر رھے ہیں
اس موقع پر جمعیت آواران کے رہنما حافظ خالد نظر کیفی، جمعیت شکار پور کے رہنما حافظ عبد المالک بروھی جمعیت مستونگ کے رہنما میر محمد انور لہڑی بھی موجود ہیں

17/04/2024

بلوچستان کابینہ کی حلف برداری بروز جمعرات 10:30بجے گورنر ھاوس میں ہوگی

کویٹہ میں پرائیویٹ اسکولز نے ماہانہ فیسوں میں 200 فیصد اضافہ کردیا سینیٹ فرانسز گرائمر اسکول نے پچھلے سال کی طرح اس سال ...
20/03/2024

کویٹہ میں پرائیویٹ اسکولز نے ماہانہ فیسوں میں 200 فیصد اضافہ کردیا

سینیٹ فرانسز گرائمر اسکول نے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی ماہانہ فیسوں میں اضافہ کردیا

اکثر والدین نے اپنے بچوں کو اسکول سے نکالنا شروع کر دیا

وزیراعلی بلوچستان اس کا نوٹس لیں اور فیسوں کی قیمتوں میں اضافے کو فوری طور روک دیں

بلوچستان پہلے سے ہی تعلیمی لحاظ سے بہت پیچھے ہیں

سابقہ ایس ایس پی سبی یوسف کریم بھنگر صاحب شہید مرحوم ڈی ایس پی سبی خالد زمان مری بھوتار سلیم خان مرغزانی میر معراج کی یا...
20/03/2024

سابقہ ایس ایس پی سبی یوسف کریم بھنگر صاحب شہید مرحوم ڈی ایس پی سبی خالد زمان مری بھوتار سلیم خان مرغزانی میر معراج کی یاد گار ایس ایس پی آفس سبی

01/03/2024

بلوچستان کے نامدار وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی کی نواب ثناءاللہ زہری کے گھر آمد

کوئٹہ: میر سرفراز بگٹی کی سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ اللہ زہری سے ملاقات

کوئٹہ: ملاقات میں سابق وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو بھی موجود یے

کوئٹہ: ملاقات میں حکومت سازی سے متعلق مشاورت

کوئٹہ: ملاقات کے بعد پارٹی کے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوگا

*کوئٹہ، پاکستان پیپلزپارٹی نے سرفراز بگٹی کو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا ، ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان  سردار ...
01/03/2024

*کوئٹہ، پاکستان پیپلزپارٹی نے سرفراز بگٹی کو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا ، ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان سردار سربلند جوگیزئی*

*بلوچستان سے پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی سرفراز بگٹی*

*وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے امیدوار ہے ، ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان سردار سربلند جوگیزئی*

*وفاقی محکمہ اطلاعات و نشریات نے بلوچستان سے پیمرا کے چیئرپرسن اور ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ جس میں بل...
24/02/2024

*وفاقی محکمہ اطلاعات و نشریات نے بلوچستان سے پیمرا کے چیئرپرسن اور ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ جس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما محترمہ درچین مری چیئر پرسن سمیت 5 دیگر ممبران کی تعیناتی شامل ہے۔*

*اوتھــــــل::* *جمعیت علماء اسلام کے مرکزی اقلیتی رہنما چیئرمین بلوچستان اقلیتی کمیشن سابق رکن صوبائی اسمبلی مکھی شام ل...
24/02/2024

*اوتھــــــل::* *جمعیت علماء اسلام کے مرکزی اقلیتی رہنما چیئرمین بلوچستان اقلیتی کمیشن سابق رکن صوبائی اسمبلی مکھی شام لعل لاسی نے جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمٰن، سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری اور دیگر بلوچستان کے اراکین صوبائی و قومی اسمبلی جبکہ اقلیت کی مخصوص نشستوں پر جمعیت علماء اسلام کے روی کمار، پیپلز پارٹی کے سنجے کمار اور مسلم لیگ کے پاٹرک سینٹ مسیح کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ ملک کی بہتری اور سیاسی استحکام کےلیے اپنا بہترین کردار ادا کیا ہے اس دھاندلی زدہ الیکشن میں جمعیت کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تاکہ جمعیت کو اسمبلیوں سے دور رکھ کر اپنے مقاصد حاصل کیے جاسکیں لیکن قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن جمہوریت کی بقاء کےلیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ جمعیت، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ سے اقلیت کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والے تمام اراکین اسمبلی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کےلیے اپنا بھرپور ادا کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔*

قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر مفتی تقی عثمانی صاحب کا ردِعمل اس سے پہلے مولانا فضل الرحمان صاحب بھی اپنا سخت موقف پیش کر چ...
24/02/2024

قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر مفتی تقی عثمانی صاحب کا ردِعمل
اس سے پہلے مولانا فضل الرحمان صاحب بھی اپنا سخت موقف پیش کر چکے ہیں
لگتا ہے معاملہ اتنا سیدھا نہیں ہے جو اتنے بڑے جید علماء کرام اس پر نظرثانی کیلئے کہہ رہے ہیں

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو 3 بجے طلب کر لیا گیا۔ اسمبلی کا اجلاس گورنر بلوچستان نے طلب کیا اجلاس میں نئے ارکان...
24/02/2024

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو 3 بجے طلب کر لیا گیا۔

اسمبلی کا اجلاس گورنر بلوچستان نے طلب کیا

اجلاس میں نئے ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔

اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی اجلاس کی صدارت کریں گے

الیکشن کمیشن نے پی بی 9 کوہلو سے نواب جنگیز خان مری کے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
20/02/2024

الیکشن کمیشن نے پی بی 9 کوہلو سے نواب جنگیز خان مری کے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان سے اقوام متحدہ کی ایک اہم ایجنسی انٹرنیشنل آرگناٸزیشن فار ماٸیگریشن کے وفد کی  ملاقاتمل...
20/02/2024

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان سے اقوام متحدہ کی ایک اہم ایجنسی انٹرنیشنل آرگناٸزیشن فار ماٸیگریشن کے وفد کی ملاقات

ملاقات میں انٹرنیشنل آرگناٸزیشن فار ماٸیگریشن کے چیف آف مشن آٸی او ایم مایو ساتو ، سنیر پروگرام کوارڈنیٹر ونسیٹ میٹن ، ایمرجنسی ہیلتھ آفیسر مرسیلہ نیوارہ ، نیشنل پروگرم ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر گل خالد ، آٸی اوایم سیکورٹی مشتاق حسین ، لاٸزون آفیسر مومن سحر سیکشن آفیسر ریاست علی اور اسٹاف آفیسر سیکرٹری ہیلتھ شوکت زھری موجود تھے

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (IOM) اقوام متحدہ کی ایک اہم ایجنسی ہے جو ہجرت کے شعبے میں کام کرتی ہے۔ یہ تنظیم تارکین وطن کے لیے آپریشنل امدادی پروگراموں کو نافذ کرتی ہے، بشمول اندرونی طور پر بے گھر افراد ، مہاجرین ، اور تارکین وطن کارکنان کے لیے کام کرتی ہیں۔

افغان مہاجرین کے باعث محکمہ صحت کے دستیاب سسٹم پر دباؤ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، سیکرٹری صحت

محکمہ صحت بلوچستان کے تمام ہسپتالوں میں افغان مہاجرین کو صحت کی سہولیات باآسانی دستیاب ہیں

پراٸمری ہیلتھ کٸیر اولین ترجیح ہے ای پی آٸی ، ایم این سی ایچ ، نیوٹریشن اور فیملی پلاننگ کو یکجا کر کے عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔سیکرٹری صحت

کوٸٹہ اور پشین میں آٸی او ایم کی جانب سے چلاے جانےوالے موباٸل کلینکس کو ای پی آٸی اور نیوٹریشن کی سروس کے ساتھ ضم کریں تاکہ کمیونٹی لیول پر عوام ان سہولیات سے مستفید ہو سکے۔سیکرٹری صحت

کمیونٹی مڈواٸف اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ذریعے عوام کو بیماریوں سے آگاہی دی جارہی ہیں۔سیکرٹری صحت

انٹرنیشنل آرگناٸزیشن فار ماٸیگریشن اور محکمہ صحت بلوچستان باہمی مشاورت اور رابطہ کاری کے عمل کو مزید بہتر بناکر صحت سے متعلق اقدامات کو نتیجہ خیز بنائیں گے، سیکرٹری صحت

انٹرنیشنل آرگناٸزیشن فار ماٸیگریشن ایک ہی علاقے میں متوازی نوعیت کے منصوبوں کے بجائے صحت کے پروگرام کا دائرہ دیگر علاقوں تک بڑھائے سیکرٹری صحت

انٹرنیشنل آرگناٸزیشن فار ماٸیگریشن کی معاونت سے بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف سائیکاٹری کے ماہرین نفسیاتی علاج معالجے اور کونسلنگ کے لئے سروسز فراہم کریں گے، سیکرٹری صحت

*_سونمیانی: جمیعت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی اقلیتی رہنما سابق ایم پی اے بلوچستان و بلوچستان اقلتیی کمیشن کے چیئرمین ...
20/02/2024

*_سونمیانی: جمیعت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی اقلیتی رہنما سابق ایم پی اے بلوچستان و بلوچستان اقلتیی کمیشن کے چیئرمین مکھی شام لال لاسی کا سونمیانی برادری کے نارائن داس، مکیش کمار اور جیشور کمار کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو اس موقع پر اوتھل برادری کے معززین، ممبران اور نوجوانوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہیں سونمیانی میں رائش ہندو برادری کے تمام نوجوانوں اور نارائن داس،مکیش کمار، نند لال، سریش کمار، پریشانت کمار اور جیشور کمار کی کاوشوں سے دربار صاحب کی تعمیرات، دربار صاحب کی اوپننگ اور اکھنڈ پاٹھ صاحب کا آرنبھ ہوا جس پر مکھی شام لال لاسی نے سونمیانی میں رہنے والی تمام ہندو برادری کو انکی کوششوں سے یہ کاریہ مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔_*

*_تھانہ بولا خان: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی اقلیتی رہنما سابق ایم پی اے بلوچستان و بلوچستان اقلتیی کمیشن کے چیئ...
20/02/2024

*_تھانہ بولا خان: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی اقلیتی رہنما سابق ایم پی اے بلوچستان و بلوچستان اقلتیی کمیشن کے چیئرمین مکھی شام لال لاسی پاکستان اقلتیی کمیشن کے چیئرمین چیلارام کیولانی کے ہمراہ گرو بالپری کے درشن کو جاتے ہوئے ۔_*

*_تھانہ بولا خان: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی اقلیتی رہنما سابق ایم پی اے بلوچستان و بلوچستان اقلتیی کمیشن کے چی...
20/02/2024

*_تھانہ بولا خان: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی اقلیتی رہنما سابق ایم پی اے بلوچستان و بلوچستان اقلتیی کمیشن کے چیئرمین مکھی شام لال لاسی تھانہ بولاخان پہنچے جہاں پر گرو منگل گر آشرم کے درشن کیے اور گرو گووند گر کے پتا شری دیانت پر ان سے اظہار ہمدردی اور اظہار افسوس کیا۔_*

*_سونمیانی: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی اقلتیی رہنما سابق ایم پی اے بلوچستان و بلوچستان اقلتیی کمیشن کے چیئرمین ...
18/02/2024

*_سونمیانی: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی اقلتیی رہنما سابق ایم پی اے بلوچستان و بلوچستان اقلتیی کمیشن کے چیئرمین مکھی شام لال لاسی کو سونمیانی برادری کے سربراہ مکھی بھگوان داس روایتی شال کا تحفہ پیش کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب مکھی شام لال لاسی، مکھی بھگوان داس، ارجن داس لیلانی، ڈاکٹر تولا رام لاسی اور مکیش کمار کا لیا گیا گروپ فوٹو۔_*

18/02/2024

بلوچستان اسمبلی میں کامیاب ہونے والے تین آزاد اراکین اسفندیار کاکڑ، مولوی نوراللّه، اور میر لیاقت لہڑی نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

18/02/2024

بلوچستان کےلئے ثناءاللہ زہری کو وزیر وزیراعلی کےلئے نامزد کر دیاگیا، ترجمان آصف علی زرداری

بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی باہمی مشاورت سے وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کا فیصلہ کیا گیا، ترجمان

بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت قائم ہوگی، ترجمان آصف علی زرداری

*_سونمیانی: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی اقلیتی رہنما سابق ایم پی اے بلوچستان و بلوچستان اقلتیی کمیشن کے چیئرمین ...
18/02/2024

*_سونمیانی: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی اقلیتی رہنما سابق ایم پی اے بلوچستان و بلوچستان اقلتیی کمیشن کے چیئرمین مکھی شام لال لاسی کا سونمیانی میں نئی تعمیر ہونے والی گرو دربار صاحب کے اکھنڈ پاٹھ صاحب کے بھوگ صاحب کے موقع پر ان کے ایم پی اے شپ کے دوران جاری ہونے والے فنڈ سے قدیمی شیوالہ مندر میں بونڈری وال اور ہال کے مکمل ہونے پر وہاں کا وزٹ کیا اس موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو جس میں مکھی شام لال لاسی کے ہمراہ نارائن داس، نارائن داس پنجوانی، شیوارام، شام لال دھنوانی، ارجن لیلانی، جیٹھامل لیلانی، وریامل، مول چند لیلانی، گیدن داس، میونسپل کمیٹی اوتھل کے کونسلر جیٹھامل،اندر سین سمیت اوتھل برادری کے نوجوانوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے۔_*

*_سونمیانی:جمیعت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی اقلتیی رہنما سابق ایم پی اے بلوچستان و بلوچستان اقلتیی کمیشن کے چیئرمین مک...
16/02/2024

*_سونمیانی:جمیعت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی اقلتیی رہنما سابق ایم پی اے بلوچستان و بلوچستان اقلتیی کمیشن کے چیئرمین مکھی شام لال لاسی اور سونمیانی ہندو برادری کے سربراہ مکھی بھگوان داس سونمیانی دربار صاحب کا فیتہ کاٹ کر اسکا افتتاح کررہے ہیں یادرہے کہ سونمیانی میں رہنے والی ہندو برادری کی یہ دیرینہ خواہش تھی کہ سونمیانی میں دربار صاحب کی تعمیرات کرائی جائے جوکہ بلآخر مکھی شام لال لاسی کے بلوچستان کی ایم پی اے شپ کے دور میں انکی کاوشوں سے دربار صاحب کے لیے فنڈ ریلیز ہوا جس کا آج باقاعدہ طور پر افتتاح کیاگیا اور اس موقع پر دربار صاحب میں اکھنڈ پاٹھ صاحب کا آرنبھ بھی کیاگیا ہے جسکا بھوگ صاحب 18/02/2024 بروز اتوار دن کو ہوگا افتتاح کے دوران ہندو برادری سونمیانی کے صدر ڈاکٹر تولارام لاسی،ارجن داس لیلانی، ڈسٹرکٹ حب کے کونسلر نندلال،میونسپل کارپوریشن حب کےاقلیتی کونسلر اشوک کمارلاسی،میونسپل کمیٹی اوتھل کے اقلیتی کونسلر جیرام داس (جیرو)، مکیش کمار،آسامل گنامل، نارومل تیرتھ داس،چھگومل،نارائن داس، پرومل،جیشورکمار، دیومل چھتومل، سریش کمار،پرشانت کمار،نریش کمارسمیت ہندو برادری سونمیانی کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی۔_*

*اہم اعلان*جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع صاحب نے صوبائی مجلس عمومی کا ہنگامی اجلاس 25 فروری کو کوئٹہ...
15/02/2024

*اہم اعلان*

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع صاحب نے صوبائی مجلس عمومی کا ہنگامی اجلاس 25 فروری کو کوئٹہ میں طلب کیا ہے جس سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے.
مولانا آغا محمود شاہ
جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام بلوچستان

15/02/2024

۔پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا

06/02/2024

*بیلہ۔۔۔جمعیت علماءاسلام کا ضلع لسبیلہ کے تاریخی شہر بیلہ میں میں تاریخی اوردبنگ ریلی اورعوامی پاورشو ===*
*جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر وامیر جےیوآئی ضلع لسبیلہ وحب امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی بی 21ضلع حب مولانا غلام قادرقاسمی،جمعیت علماء اسلام ضلع لسبیلہ وحب کے ضلعی نائب امیرحلقہ پی بی 22 ضلع لسبیلہ سےنامزد امیدوار مفتی محمد نعیم رونجھو ،حلقہ این اے 257 حب لسبیلہ آواران سےنامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی میرعالم نوشیروانی،سابق رکن صوبائی اسمبلی و چیئرمین اقلیتی کمیشن بلوچستان مکھی شام لال لاسی کاجمعیت علماء اسلام بیلہ کی جانب سے شانداراستقبالیہ ریلی نکالی گئی۔ ریلی قومی شاہراہ اور مین بازار سے گشت کرتا ہواجلسہ گاہ فوارہ چوک بیلہ پھنچا اورعظیم الشان جلسہ عام کاانعقاد کیاگیا،،،،،،ویڈیوایڈیٹنگ ٹیم جےیوآئی تحصیل اوتھل ضلع لسبیلہ*

06/02/2024

*پسنی میں ایک اور ریموٹ کنٹرول بم برآمد*
پسنی میں ایک اور ریموٹ کنٹرول بم برآمد۔ پولیس ذرائع کے مطابق پسنی میں ایک اور ریموٹ کنٹرول بم برآمد کرکے اسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

06/02/2024

*چمن پرلت مظاہرین نے ایف سی ہیڈ کوارٹر کے سامنے کنٹینر رکھ کر دھرنا دیدیا*
چمن پاسپورٹ رجیم کیخلاف آل پارٹیز لغڑی اتحاد کا دھرنا 117 دنوں سے جاری ہے، مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں پرلت کی جانب سے سموار کی شب 4 بجے ایف سی ہیڈکواٹر کے سامنے 4 کنٹینرز رکھ دیے جس سے ایف سی کے داخلی و خارجی راستے بند ہوگئے، صبح ہزاروں افراد ایف سی قلعہ کے سامنے پہنچ کر دھرنا کی شکل اختیار کرکے مقررین نے خطاب شروع کیا تاہم ایف سی کی جانب سے تاحال کوئی مزاحمت سامنے نہیں آئی ہے واضح رہے کنٹینرز رکھنے کا اعلان کچھ روز قبل پرلت ترجمان صادق اچکزئی نے کہا تھا جس میں ایف سی قلعہ اور ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے رکھے جانے تھے اب جوکہ صرف ایف سی قلعہ کے سامنے رکھ دیئے ہیں مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ یہ راستہ ہمارے مطالبات تسلیم ہونے تک بند رہیگا دوسری جانب عام انتخابات میں صرف ایک دن رہ گیا ہے اور چمن کو حکومت نے حساس سٹیشن قرار دیا ہے انتخابات میں ایف سی کی بھاری بھی تعینات کی گئی تھی جوکہ راستہ بند ہونے سے سخت دشواری پیش آسکتی ہے۔

انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران آج رات 12 بجے تک مہم چلا سکتے ہیں۔
06/02/2024

انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران آج رات 12 بجے تک مہم چلا سکتے ہیں۔

*_اوتھل: ہندو برادری اوتھل کے نوجوان شخصیت دنیش کمار دھیارام نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ گزشتہ شب ہر دل عزیز قائد مکھی شا...
06/02/2024

*_اوتھل: ہندو برادری اوتھل کے نوجوان شخصیت دنیش کمار دھیارام نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ گزشتہ شب ہر دل عزیز قائد مکھی شام لال لاسی کی قیادت میں 08 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ہندو برادری اوتھل کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں اوتھل کی ہندو برادری نے اپنے قائد کی کال پر لبیک کرتے ہوئے 08 فروری 2024 کو ہونے والے انتخابات کے دن جمعیت علمائے اسلام کے امیدواروں کو ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے انشاءاللہ 08 فروری کو اپنے قائد مکھی شام لال لاسی کی قیادت میں تمام ہندو برادری اوتھل جمعیت کہ امیدواروں کے انتخابی نشان کتاب پر مہر لگاکربھاری اکثریت سے کامیاب کرانے میں اہم کردار ادا کرے گی اوتھل ہندو برادری اپنے قائد مکھی شام لال کی قیادت میں مضبوط اور منظم ہے اور مکھی شام لال لاسی کی بے پناہ محبت کی وجہ سے اوتھل ہندو برادری کا بچہ بچہ اپنے قائد کے قول پر لبیک کرتے ہوئے اپنی جان بھی نچھاوڑ کرنے کے لیے تیار ہے 08 فروری کو بھی اپنے قائد کے شانہ بشانہ رہ کر جمعیت علمائے اسلام کے امیدواروں کو کامیاب کرائیں گے_*

06/02/2024

*بیلہ۔جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر وامیر جےیوآئی ضلع لسبیلہ وحب امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی بی 21ضلع حب مولانا غلام قادرقاسمی زیدمجدہ ضلع لسبیلہ کے تاریخی شہر بیلہ میں تاریخی عوامی جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں*

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روزنامہ صحافت بلوچستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Quetta

Show All