02/12/2023
دولت پور میں تیل کی غیر قانونی ایجنسیوں نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
میں آئل ٹینکر سے ڈیزل نکالنے کے لیے آئل ٹینکر کے اندر جانے والا نوجوان دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گیا اسپتال ذرائع جاں بحق نوجوان کی شناخت گلشن جوگی کے نام سے ہوئی
نوجوان کی لاش رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کر دی گئی ہے
قومی شاہراہ پر قائم غیر قانونی ڈیزل اور پیٹرول کی ایجنسیاں قائم ہیں جنہیں پولیس کی سرپرستی حاصل ہے جہاں پر آئے روز واقعات ہوتے رہتے ہیں