IK Khan Asak

IK Khan Asak Hammara Quetta

16/01/2023

جب ووٹ کا وقت نزدیک ہوتا ہیں تو سب پارٹی والی اگی بڑھتی ہیں اور جب عوام کو گیس یا بجلی کی بوران ہوتا ہیں تو سب سے پہلے #پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی سب سے اگی بڑھتی چلو آپ فیصلہ کرو

14/01/2023

بلوچستان میں جہاں گیس کا مسلہ ھے. وہ اپنا ویڈیو سینڈ کریں

26/12/2022

is not just tha passing of time

15/10/2022

سردی آنے سے پہلے کوہٹہ میں گیس اور بجلی غائب پوچھنے والا کوئی نہیں

15/10/2022

ٹائیفائیڈ ویکسین نہیں تقریباً #80فیصد #پولیوں ڈالا ہیں
لوگ تو دوسری طرح #پولیوں نہیں دیتا
چلو یا عمل کرے اور کامیاب ہو گئے

خفګیان دي نه وي له دا دومره لویو لویو لمانځنو نه که همدا مصرف د یو وړوکی فابریکی  (فیکټری) په جوړیدو مصرف شی ښه به نه وي...
24/09/2022

خفګیان دي نه وي له دا دومره لویو لویو لمانځنو نه که همدا مصرف د یو وړوکی فابریکی (فیکټری) په جوړیدو مصرف شی ښه به نه وي ؟ چی د دنیا پر مختګ قومونه سره وږه په وږه سو که د هدف کلتور ساتنه وي نو بنیادی فکر باید ورته وشې کلتور زما ده او لونګی راته جوړوی بل څوک په ملتان کښی عجیبه د شرم خبره نه ده ؟

#لونګی

08/09/2022
میں  پختون ہوں مگر افغان نہیں اسکا مطلب یہ ہے کہ میں آدمی ہوں لیکن مرد نہیں😝  میں چاہے جس ملک میں بھی رہو میں افغان ہی ر...
08/09/2022

میں پختون ہوں مگر افغان نہیں اسکا مطلب یہ ہے کہ میں آدمی ہوں لیکن مرد نہیں😝
میں چاہے جس ملک میں بھی رہو میں افغان ہی رہونگا
الحمداللہ افغان تھا افغان ہوں اور افغان ہی رہونگا
جس ملک کو سپورٹ کرنا ہے کرو لیکن اپنی اصلیت ہمشہ یاد ركھنی چا ھیے

اناللہ واناا لہ راجعون ممتاز قباعلی رہنما حاجی برکت اچکزی انتقال کرگہے و حاجی خدای نظرعرف تاروزی بابا مرحوم حاجی شیر محم...
07/09/2022

اناللہ واناا لہ راجعون ممتاز قباعلی رہنما حاجی برکت اچکزی انتقال کرگہے و حاجی خدای نظرعرف تاروزی بابا مرحوم حاجی شیر محمد مرحوم حاجی دولت کےبہای اور حاجی حافظ موسی کلیم مولوی عبدالمنان فضل الرحمان کے والد نماز جنازہ 5 بجے عصر کو ادا کی جایگی

ضروری اعلان دوستوں  حبیب رحمان ولد حاجی خالقداد کا پرس سیٹلائٹ ٹاون سے سریاب جاتے ہوئے  گم ہو گیا ہے جس میں کچھ ضروری کا...
20/08/2022

ضروری اعلان
دوستوں حبیب رحمان ولد حاجی خالقداد کا پرس سیٹلائٹ ٹاون سے سریاب جاتے ہوئے گم ہو گیا ہے جس میں کچھ ضروری کاغذات بھی ہے جس کسی کو بھی ملے اس نمبر پر رابطہ کرے
03168760772
سب دوست اس پوسٹ کو شیئر کرے

اس ریاست میں انصاف لینے کیلئے ضروری ہے کہ پہلے تذلیل ہو پھر وائرل ہو تب جا کر ریاست کے کان میں خارش ہو گی،اس ریاست میں ق...
20/08/2022

اس ریاست میں انصاف لینے کیلئے ضروری ہے کہ پہلے تذلیل ہو پھر وائرل ہو تب جا کر ریاست کے کان میں خارش ہو گی،

اس ریاست میں قدرتی و مصنوعی آفات کی وجہ سے طاری بے بسی و غربت اور خواری کو ریاستی اداروں و حکومتوں کو دیکھانے کے لئے کیمرے کے سامنے رونا دھونا پڑتا ہے، تب جا کر اعلی حکام اور عوامی لیڈروں کی نظر پڑتی ہے اور بن ٹھن کر لاو لشکر کے ساتھ دورے پر نکل کھڑے ہوتے ہیں فوٹو سیشن کے لئے،،،

ایک طرف گزشتہ 2 ماہ سے پاکستان بھر کے مختلف علاقے سیلاب کی تباہ کاریاں جھیل رہے ہیں، بلوچستان سے پنجاب تک اپنا پیٹ کاٹ کر ٹیکس دینے والے عام پاکستانیوں کے گھر باہر فصلیں تباہ ہو رہی ہیں جانور بری طرح مر رہے، مختلف آزاری بیماریوں کی وجہ سے لاچارگی کی حدوں کو چھو رہے ہیں لیکن نا تو ریاست کے کان پر جوں رینگ رہی نا ہی صاحب اقتدار ہوش کے ناخن لے رہے، تمام بڑی پارٹیاں کسی نا کسی طرح اقتدار میں ہیں، لیکن عوام کی مشکلات حل کرنے کے بجائے اقتدار کیلئے رسہ کشی میں مصروف عمل ہیں،،،،

جلسوں اور مجرے نما فنگشنوں پر اربوں لٹائے جا رہے ہیں، انسانیت سے بھر بھاشنوں کو دنیا بھر میں دکھانے کیلئے، لیکن عملی طور پر بے بسوں لاچاروں آفات مصائب کے ماروں کیلئے کوئی بھی نہیں نکل رہا،،،،

ریمانڈ سے بچنے کے لئے ایک امریکی شخص کی ڈرامہ بازی پر کئیں ڈاکٹروں پرمشتمل کمیٹی بنائی جا رہی ہے، سارے میڈیا کو اس شخص کے دفاع و مخالفت میں لگا رکھا ہے ایک دوسرے پر اپنی برتری جتانے کیلئے، لیکن عوامی مسائل کی طرف توجہ ہی کسی کی نہیں، افسوس" اور ریاست بھی ہمیشہ کی طرح خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے،

میری ادارہ افواج پاکستان سے گزارش ہے کہ اس ملک سے ہمیشہ کیلئے اس گھٹیا ترین نظامِ ریاست و جمہوریت کا خاتمہ کیا جائے سارے گراونڈ میں موجود سیاستدانوں سے ملک و قوم کو پاک کیا جائے، اور مستقل طور پر مارشل لاء نافذ کر دیا جائے کم از کم عوام تو کچھ سکون کا سانس لے،

گیس کی مرمت کیلئے 3 دن لگ جائے گا بولان نانی بی بی کے مقام پر 24 آنچ قطر گیس پائپ لائن پانی لے گیا
19/08/2022

گیس کی مرمت کیلئے 3 دن لگ جائے گا
بولان نانی بی بی کے مقام پر 24 آنچ قطر گیس پائپ لائن پانی لے گیا

Real Life Heroایک عظیم شہید جو کہ  کسی انسان کو بچاتے ہوئے اپنی زندگی قربان کرگیاکوئٹہ سریاب میں کچرہ چننے والے پشتون بچ...
19/08/2022

Real Life Hero
ایک عظیم شہید جو کہ کسی انسان کو بچاتے ہوئے اپنی زندگی قربان کرگیا
کوئٹہ سریاب میں کچرہ چننے والے پشتون بچہ کاریز میں گرگیا سریاب کے نوجوان بالاچ نے بچے کو بچانے کیلئے جان داو پر لگا دی،
بچہ اور بالاچ دونوں شہید ہوگئے، اللہ پاک اس عظیم شہید کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر دیں

دنیا کے مشہور فٹ بال کھلاڑی "سڈیو مانے آف سینیگال" (مغربی افریقہ) ، جن کی پاکستان روپیہ میں ہر ہفتے پی کے آر 3 کروڑ 16 ل...
15/08/2022

دنیا کے مشہور فٹ بال کھلاڑی "سڈیو مانے آف سینیگال" (مغربی افریقہ) ، جن کی پاکستان روپیہ میں ہر ہفتے پی کے آر 3 کروڑ 16 لاکھ آمدنی ہوتی ہے ، کئی جگہوں پر ٹوٹے ہوئے موبائل فون کے ساتھ دیکھا گیا۔ ایک انٹرویو میں جب اس کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ میں اسے ٹھیک کردوں گا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ نیا کیوں نہیں خرید رہے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں ایک ہزار سمارٹ فون ، 10 فیراری گاڑیاں ، 2 جیٹ طیارے ، ڈائمنڈ گھڑیاں تک خرید سکتا ہوں ، لیکن مجھے ان سب کی ضرورت کیوں ہو۔ میں نے غربت دیکھی ، تو میں سیکھ نہیں پایا ، میں نے اسکول ایسے بنائے کہ لوگ سیکھیں ، میرے پاس جوتے نہیں تھے ، میں جوتے کے بغیر کھیلتا ہوں ، میرے پاس اچھے clothes کپڑے نہیں تھے ، میرے پاس کھانا نہیں تھا۔ آج میرے پاس بہت کچھ ہے کہ میں اسے دکھاوے کے بجائے اپنے لوگوں کے ساتھ بانٹنا چاہتا ہوں۔۔

میرے چچا کا بیٹا محمد آصف ولد وزیر محمد کاکو زئی جو کل بروز اتوار کو  مدرسے کیلئے نکلا تھا نہ مدرسے کو گیا تھا اور نہ اب...
25/07/2022

میرے چچا کا بیٹا محمد آصف ولد وزیر محمد کاکو زئی

جو کل بروز اتوار کو مدرسے کیلئے نکلا تھا نہ مدرسے کو گیا تھا اور نہ ابھی تک گھر لوٹا ہے
جس بھی بھائی کو ملے وہ قریبی پولیس سٹیشن کو مطلع کریں یا درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
سکنہ پشتون آباد گلی نمبر 17 نصر اللہ خان چوک کویٹہ
03118387115
03157838982

ہمیشہ اچھے دوست تلاش کریں۔پھانسی کے وقت مجرم نے رسی کو چوم لیا ۔جج نے پوچھا: تم نے ایسا کیوں کیا؟مجرم نے جواب دیا:رسی مج...
19/07/2022

ہمیشہ اچھے دوست تلاش کریں۔
پھانسی کے وقت مجرم نے رسی کو چوم لیا ۔
جج نے پوچھا:
تم نے ایسا کیوں کیا؟
مجرم نے جواب دیا:
رسی مجھے زمین پر گرنے نہیں دے گی
لیکن بہت سے قریبی دوستوں نے مجھے ہمیشہ گرانے کی کوشش کی۔
ہمیشہ اچھے دوست تلاش کریں۔ کم دوست بنائیں لیکن اچھے اور مخلص دوست بنائیں 🖤

د رزق ورکولو سره سره الله پاک موږ ته د ښه و بدو لارو شعور هم راکړی دی. چی ده دوو وختو رزق په خیرات په پیدا کوو تر هغه به...
07/07/2022

د رزق ورکولو سره سره الله پاک موږ ته د ښه و بدو لارو شعور هم راکړی دی. چی ده دوو وختو رزق په خیرات په پیدا کوو تر هغه به غوره لاره دهغه وی چی د ډیرو کوښنیان پیدا کول کښی پام وسی.

‏په تندي می دہ مرمي ګزار قبول دي❤بې ننګه نه يم چې خپل قام به خرڅه ومه✍️   #مشر
17/06/2022

‏په تندي می دہ مرمي ګزار قبول دي❤

بې ننګه نه يم چې خپل قام به خرڅه ومه✍️

#مشر

آج کی خوبصورت تصویر ۔۔انڈونیشیا کی ایک خاتون حج کے لئے مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر پہنچی ۔خوشی کے بارے جذبات پر کنٹرول نہ کر...
16/06/2022

آج کی خوبصورت تصویر ۔۔
انڈونیشیا کی ایک خاتون حج کے لئے مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر پہنچی ۔خوشی کے بارے جذبات پر کنٹرول نہ کرسکی اور مدینہ منورہ ائیر پورٹ پر پہنچتے ہی سجدہ شکر میں گرگئی ۔واہ امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے محبوب کے شہر سے کس قدر محبت ہے ۔مدینہ منورہ کی مٹی کس قدر مبارک ومقدس ،خوبصورت وپر کشش ہے ۔اے اللہ!اس محبوب شہر کی زیارت ہم سب کو باربار نصیب فرما۔آمین۔ثم آمین

 ,🏏❣️بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیک...
08/06/2022

,🏏❣️
بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیکاٹ کروں گا۔ اور میں اپنے مسلمان بھائیوں سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کروں گا۔
میں حضرت محمد سے محبت کرتا ہوں ♥️🥀

بریکنگ نیوز کوئٹہ : *قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والے انجینئر صدیق ﷲ خان کی ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹس سول انجینئرنگ میں 2 سال...
17/05/2022

بریکنگ نیوز
کوئٹہ : *قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والے انجینئر صدیق ﷲ خان کی ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹس سول انجینئرنگ میں 2 سال مسلسل صوبہ بھر میں 2821 مارکس لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر کے ملک,قوم , علاقے اور اپنے ماں باپ کانام روشن کردیا گیا*

انااللہ وانا الیہ راجعونحاجی دوست محمدکاکوزئی .... دحاجی خڑ ماماہ ورور وفات سو  اللہ ج دی قریبانوتہ صبرجمیل ورکی فاتحہ ج...
20/04/2022

انااللہ وانا الیہ راجعون
حاجی دوست محمدکاکوزئی .... دحاجی خڑ ماماہ ورور
وفات سو اللہ ج دی قریبانوتہ صبرجمیل ورکی
فاتحہ جتک اسٹاف .. دحاجی خڑماماہ پہ مسجد کی

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝روزہ رکھنے کے...
15/04/2022

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔

یا کیا کہئ رئیں ہیں کمینٹ میں جواب دو
12/03/2022

یا کیا کہئ رئیں ہیں کمینٹ میں جواب دو

کل بروز جمعہ کو پورے بلوچستان میں پہیہ جام اور شٹر ڈاون ہڑتال ھوگا جے یو آئی
10/03/2022

کل بروز جمعہ کو پورے بلوچستان میں پہیہ جام اور شٹر ڈاون ہڑتال ھوگا جے یو آئی

 #ہندوستان میں جیسی ہی  #مسلمان لڑکی حجاب پہن کر کالج میں داخل ہوئی تو وہاں کے سٹوڈنٹس نے اسے گھیر لیا اور   کے نعرے لگا...
09/02/2022

#ہندوستان میں جیسی ہی #مسلمان لڑکی حجاب پہن کر کالج میں داخل ہوئی تو وہاں کے سٹوڈنٹس نے اسے گھیر لیا اور کے نعرے لگائے
لیکن لڑکی خوف زدہ نہیں ہوئی اور اس لڑکی نے بلند آواز سے کا نعرہ لگانا شروع کر دیا.

❤ہماری اس بہن کی جرات کو سلام❤
حوصلے ابھی بھی زندہ ہے
ایمان ابھی بھی زندہ ہے
میری بہن تیری بہادُری کو سلام
جب آپ حق کی راہ پر چل رہے ہوں تو پھر خوف کیسا ؟
ہمیں آپ پر فخر ہے بہادر بہن 💞

😢😢إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢😢  وفات سو دہ جنازہ لمنز دا  #ماشام دا لمنز  #بعد په سفین مسجد ګلی نمبر 12 ...
31/01/2022

😢😢إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢😢
وفات سو
دہ جنازہ لمنز دا #ماشام دا لمنز #بعد په سفین مسجد ګلی نمبر 12 پشتون آباد کیژی 😭😭
چی دہ حاجی عبدالباقی دہ حاجی سیعدعلی دہ حاجی نورعلی دہ حاجی فضل باری پلار دی
دا حاجی برکت او دا دولت خان او دا ڈاکٹر حضرت اللّٰہ اکا دئ31/01/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون  ژوب کوئٹہ روڈ  BRC کالج کے قریب گاڑی اور مسافر بس میں تصادم،  گاڑی میں سوار ژوب سے تعلق رکھنے ...
17/01/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون ژوب کوئٹہ روڈ BRC کالج کے قریب گاڑی اور مسافر بس میں تصادم، گاڑی میں سوار ژوب سے تعلق رکھنے والے مشہور ٹک ٹاکر اور خوش مزاج نوجوان ہاشم خان بابر جان بحق ہوگئے جبکہ عبداللہ خروٹی زخمی،،
😭😭😭ایڈی درسہ پالو کی مننہ

سچ بتانا
16/01/2022

سچ بتانا

Address

Quetta
3175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Khan Asak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Quetta

Show All

You may also like