Balochistan News - بلوچستان نیوز

Balochistan News - بلوچستان نیوز پورے بلوچستان کی خبریں۔ پیج لازمی لائک اور فالو کریں۔ شکریہ بلوچستان نیوز کے پیج پر تازہ نیوز سے باخبر رہنے کے لیے پیج کو لائک اور فالو کریں شکریہ۔

زمین پر خوش قسمت لوگ!جب آپ کرکٹ کھیل رہے ہیں اور کرکٹ لیجنڈ گراونڈ میں اترتا ہے۔Imran Khan
14/10/2022

زمین پر خوش قسمت لوگ!
جب آپ کرکٹ کھیل رہے ہیں اور کرکٹ لیجنڈ گراونڈ میں اترتا ہے۔
Imran Khan

 #وڈھمینگل_کوٹ۔میر مہر اللہ خان مینگل کا تعزیت وڈھ مینگل کوٹ میں جاری.13/10/2022چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، سینٹر عبدالقا...
13/10/2022

#وڈھ
مینگل_کوٹ۔

میر مہر اللہ خان مینگل کا تعزیت وڈھ مینگل کوٹ میں جاری.
13/10/2022

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، سینٹر عبدالقادر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکٹری سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری صاحب ،چیف سیکٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی، سیکٹری ہیلتھ حافظ طاہر صاحب، سابقہ وفاقی وزیر فائق جمالی، ایم پی اے خضدار میر یونس عزیز زہری صاحب، چیف آف پشتون مجید کاکڑ، سابق منسٹر بابو آمین عمرانی سردار علی حیدر محمد حسنی، مولا نا محمد صدیق مینگل، ڈپٹی کمشنر قلات ڈویژن داؤد خان خلجی، DC خضدار الیاس کبزئی صاحب، اور دیگر مختلف جماعت سے تعلوق رکھنے والے لوگ کثیر تعداد میں سردار اختر جان مینگل سردار اسد اللہ جان مینگل کے چچا میر مہر اللہ خان مینگل کے وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔

13/10/2022

بچی نے بھی کپتان کے آگے نعرہ لگایا۔ امپورٹڈ حکومت نا منظور✊

13/10/2022

اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو۔

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی و صوبائی صدر پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان قاسم خان سوری، رہنما تحریک انصاف چوھدری ضیاء اور...
13/10/2022

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی و صوبائی صدر پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان قاسم خان سوری، رہنما تحریک انصاف چوھدری ضیاء اور مرزا عدیل کی چوھدری راشد حسین کے نئے گھر آمد، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے چوھدری راشد حسین کو نئے گھر کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

04/03/2022

آسٹریلیا کے لیجنڈ کرکٹر مشہور لیگ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں چل بسے"😢

کراچی/سابق وزیر اعلی بلوچستان  جام کمال خان  سے انکی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو...
18/12/2021

کراچی/سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان سے انکی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو مصافحہ کررہے ہیں.

16/12/2021

کوئٹہ میں
آج رات بارہ بجے سے تین روز تک موسم سخت سرد اور خشک رہنے کا امکان بیماری سے بچنے کے لیۓ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

16/12/2021

تبلیغی جماعت کے دہلی میں موجود ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت پر پابندی نہیں لگائی گئی۔ سعودی حکومت نے جس جماعت پر پابندی عائد کی ہے وہ جنوبی افریقہ کی تنظیم ہے۔

16/12/2021

ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ/ پریس کانفرنس

کوئٹہ: 12 لاکھ ٹن روزانہ جمع ہوتا ہے اور میٹروپولیٹن 7 سے 8 سو ٹن کچرہ اٹھانے کی گنجائش رکھتی ہے، ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ و ڈپٹی کمشنر عرفان میمن

کوئٹہ: 15 دسمبر سے ایک مرتبہ پھر صفائی مہم کا سلسلہ شروع ہورہا ہے جو رات کو بھی جاری رہے گی، عرفان میمن

کوئٹہ:شہر میں 14 پارکنگ رجسٹرڈ ہیں جن میں 6 پارکنگ ٹھیکے پر دیئے گئے ہیں، عرفان میمن

کوئٹہ: پارکنگ میں اضافی رقوم لینے والے 15 سے زائد ٹھیکیداروں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے، عرفان میمن

کوئٹہ: 7 پارکنگ میں 3 پر کورٹ سے اسٹے ہے تاہم 4 پارکنگ کل سے ٹینڈر کرائیں گے، عرفان میمن

کوئٹہ: جب تک ٹینڈر نہیں ہوتے تب تک شہر کے 7 پارکنگ پر کوئی فیس نہیں لیا جائیگا، ایڈمنسٹریٹر

کوئٹہ: غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کارروائیاں ہورہی ہیں پرائیویٹ پارکنگ کےلئے این او سی جاری کرینگے، عرفان میمن

کوئٹہ: شہر کے 29 شاہراہوں پر تعمیر ہونیوالے عمارتوں کے نقشے چیک کئے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ

کوئٹہ: ڈیلی ویجز پر کام کرنیوالے ملازمین کی تنخوائیں ادا کی جارہی ہیں، ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ و ڈپٹی کمشنر

15/12/2021

شاہوانی قبیلہ بلوچ۔
بلوچستان نیوز Balochistan News
شاہوانی ایک قدیم بلوچ قبیلہ ہے اس قبیلے کے آثار بلوچستان میں زمانہ قدیم سے ملتے ہیں، قبیلہ ملک شاہو بلوچ جو شاہوانیوں کا پر دادا ہے اسی کے نام سے منسوب ہے.

اس قبیلے کے زیاده تر لوگ براہوی بلوچی بولتے ہیں جبکہ مکران اور بارکھان میں شاہوانی کھیترانی زبان بولتے ہیں اور گردنواح میں اس قبیلے کے لوگ مکرانی بلوچی بولتے ہیں، شاہوانی قبائل میر چاکر کے فوج میں باقاعده دستہ ہواکرتاتھا، میر نوری نصیر خان بلوچ کے فوج میں شاہوانی قبائل کثیر تعداد میں تھے.

اس قبیلے کے لوگ سرآب، مستونگ، کهڈ، قلات، کچهی،بارکھان ڈهاڈر، سراوان میں بڑی تعداد میں آبادہیں، اور بلوچستان کے اکثر ضلعوں میں پائے جاتے ہیں، اس قبیلہ کے لوگ سندھ تک پہلے ہوئے ہیں، مغربی بلوچستان (ایران) اور افغانستان میں بهی شاہوانی قبائل کے نشاندھی کی گئی ہے. خلیج عرب میں بھی شاہوانی قبائل عرصہ دراز سے آباد ہیں جو عمومًا عربی زبان بولتے ہیں.

اس قبیلے کے ذیلی شاخیں مندرجہ ذیل ہیں
رواتخانزئی. بلوچ خانزئی. شادینزئی. گلزئی. رمضانزئی. حاصلخانزئی. میروزئی. شیرزئی. شاہوزئی. حسنی. خواجزئی. سیازئی. کلوزئی. سوری زئی. کاشانی. عمرانی وغیره.

( بلوچستان گزیٹئر، تاریخ بلوچستان)

زهری بلوچ کی تاریخ پر ایک نظر۔ بلوچستان نیوز Balochistan News زهری بلوچ ایک قدیم قبیلہ ہے جو جهالاوان (مرکزی بلوچستان) م...
15/12/2021

زهری بلوچ کی تاریخ پر ایک نظر۔ بلوچستان نیوز Balochistan News

زهری بلوچ ایک قدیم قبیلہ ہے جو جهالاوان (مرکزی بلوچستان) میں آباد ہیں، کچھ زهری سندھ اور شمالی بلوچستان (افغانستان) میں بھی آباد ہیں،

خان قلات کے بعد بلوچستان میں دوسری بڑی نشست زهری کی ہے یعنی چیف آف جھالاوان سردار زھری ہی کو خان کے بعد سربراہی کا درجہ حاصل ہے، زهری قبیلے کے نواب نوروز خان زهری اور اس کے بیٹوں اور رفیقوں نے بلوچستان کے لئے عمر قید اور پھانسیوں کی صورت میں جان کا نذرانہ پیش کیا، زهری قبیلے کی تاریخ بہت پرانی ہے ان کا شجره نسب محمد بن هارون حاکم مکران (700 ء) سے جاملتاهے جو میر جلال خان اول کے والد بزرگوار اور محمد بن قاسم کے جنگجو اور مخلص ساتھی تھے، وه سندھ کے راجہ داهر کی فوجوں سے لڑتے ہوئے شهید ہوئے ان کا نماز جنازه محمد بن قاسم نے پڑھائی موت کے وقت انکا عمر ستر سال سے زائد تھی وه گیاره بچوں کے والد تھے، زهری قبیلے کی بھادری وفادری اور جوان مردی کا ذکر ابو الفضل نے آئین اکبری میں یہ لکھا ہے کہ زهری بلوچ قبائل کا پاڑا ہے.
چند مورخین کے مطابق برصغیر کے عظیم سپوت سلطان فتح علی ٹیپو کا نسلی تعلق بھی زهری کی موسیانی شاخ سے ہی تھا۔
سردار دودا خان زهری مرحوم کی روایت کا سراخ ہمیں (دی ریس آف منجودهوڑو) اور قدیم بلوچستان کے مصنف سید کامل القادری کی نگارشات وتحقیقات سے بھی ملتا ہے، انہوں نے واضح کیا ہے کہ بلوچ قدیم زمانے سے مکران وکرمان (مغربی بلوچستان) میں آباد تھے.
بلوچستان گزیٹر کے مطابق (1900 ء) میں قبیلہ کی اندازًا آبادی (47617) تھی
زرکزئی (1895)
خدرانی (13825)
جتک (12221)
ساسولی (4404)
موسیانی (2090)
باجوئی (3039)
لوٹھانی (1238) اور طائفان صغیر (8855) تهے، ان میں سے چند طائفے یعنی خدرانی، جتک، اور ساسولی زهریوں کے دکھ سکھ میں شریک هونے کے باوجود اب عملاً آزاد قبائل سمجھے جاتے ہیں۔
زهری بلوچ عمومًا براہوئی (بلوچی) بولتے ہیں، جبکہ چند ایک رخشانی یا مکرانی بلوچی بھی بولتے ہیں۔

13/12/2021

عبدالواحد بنگلزئی 200 اسکور مکمل کرنے کے بعد نمبر 1 کھلاڑی کی اعزاز حاصل کی۔

مایا ناز کھلاڑی عبدالواحد بنگلزئی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایمرجنگ کیٹیگری میں چن لیا جن کا تعلق کوئٹہ کے علاقے سریاب سے ہے۔۔


Quetta Gladiators

Abdul wahab Bangalzai (born 4 March 2003) is a Pakistani cricketer. He made his Twenty20 debut on 10 October 2020, for Balochistan in the 2020–21 National T20 Cup. Prior to his Twenty20 debut, he was named in Pakistan's squad for the 2020 Under-19 Cricket World Cup.Abdul Bangalzai (born 4 March 2003) is a Pakistani cricketer. He made his Twenty20 debut on 10 October 2020, for Balochistan in the 2020–21 National T20 Cup. Prior to his Twenty20 debut, he was named in Pakistan's squad for the 2020 Under-19 Cricket World Cup.

  سردار خالد ترین کے بیٹے سردار زادہ  اسامہ ترین کی شادی میں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران صوبائی وزیر اکبر آسکانی...
13/12/2021

سردار خالد ترین کے بیٹے سردار زادہ اسامہ ترین کی شادی میں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران صوبائی وزیر اکبر آسکانی صوبائی وزیر مبین خلجی سردار زادہ میر کوہیار خان ڈومکی کے ساتھ خوشگاوار ماحول میں.

13/12/2021

مایا ناز کھلاڑی عبدالواحد بنگلزئی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایمرجنگ کیٹیگری میں چن لیا جن کا تعلق کوئٹہ کے علاقے سریاب سے ہے۔۔


Quetta Gladiators
Abdul Bangalzai (born 4 March 2003) is a Pakistani cricketer. He made his Twenty20 debut on 10 October 2020, for Balochistan in the 2020–21 National T20 Cup. Prior to his Twenty20 debut, he was named in Pakistan's squad for the 2020 Under-19 Cricket World Cup.

مایا ناز کھلاڑی عبدالواحد بنگلزئی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایمرجنگ کیٹیگری میں چن لیا جن کا تعلق کوئٹہ کے علاقے سریاب سے ...
13/12/2021

مایا ناز کھلاڑی عبدالواحد بنگلزئی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایمرجنگ کیٹیگری میں چن لیا جن کا تعلق کوئٹہ کے علاقے سریاب سے ہے۔۔


Quetta Gladiators

Abdul Bangalzai (born 4 March 2003) is a Pakistani cricketer. He made his Twenty20 debut on 10 October 2020, for Balochistan in the 2020–21 National T20 Cup. Prior to his Twenty20 debut, he was named in Pakistan's squad for the 2020 Under-19 Cricket World Cup.

حاجی آحمدخان اچکزئی اورجیلانی غبیزئی درمیان قتل تنازعہ کےحل کےلیےامیرمحمدغبیزئی کی جانب سےبلایاگیاجرگہ میں آصغرخان اچکزئ...
06/12/2021

حاجی آحمدخان اچکزئی اورجیلانی غبیزئی درمیان قتل تنازعہ کےحل کےلیےامیرمحمدغبیزئی کی جانب سےبلایاگیاجرگہ میں آصغرخان اچکزئی فتح محمدکاکوزئی حسن اچکزئی شیرخان کاکوزئی سلیمان اندڑحاجی نعمت کاکوزئی حاجی حسن جان شمشوزئی حاجی روزالدین کاکڑڈاکٹراکبرکاکڑمشرعبدالرزاق بخت محمداندڑ اوردیگرسینکڑوں سماجی اورقبائلی رھنماشریک ھیں.

ہرنائی: وزیراعلٰی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو صوبائی وزیر خزانہ حاجی نور محمد دمڑ ہرنائی زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے ایک ...
26/11/2021

ہرنائی: وزیراعلٰی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو صوبائی وزیر خزانہ حاجی نور محمد دمڑ ہرنائی زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے ایک روزہ دورے پر بائی ائیر ہرنائی پہنچ گئے۔ جہاں پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے ریسٹ ہاوُس میں انہیں پولیس کے چاک وچوبند دستے کی جانب سے سلامی دی گئی.

26/11/2021

کوئٹہ بھر میں اینٹی کرپشن یا دیگراداروں کے نام ظاہرکرکے ڈکیت گروہ سرگرم. گھروں میں گھس کرکے وارداتیں کرتے ہیں.
اگر سامنے آئے تو پولیس کو اطلاع کریں. شکریہ ATB

24/11/2021

ضروری اطلاع براۓ دوکانداران اور ٹیکسی ڈرائیورز
یہ 5000کے جعلی نوٹ آجکل بازاروں تقسیم ھوگٸے ہیں،لہذا اگرکسی کوS21 سیریل نمبر کے نوٹ ملے توبراۓ مہربانی اس بندےکو اپنے پاس روک کرمقامی
پولیس سٹیشن کو فوری اطلاع کردیں ۔
پوسٹ کو شئیر کریں۔

19/11/2021

کیا آپ جانتے ہیں ؟
ہیپاٹائٹس بی ڈی سی کیا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہیپاٹائٹس کی بیماری سے کتنے اموات ہوتے ہیں سال میں؟

اگر آپ یہ سب جانتے ہیں تو آگے آپ کو کیا اقدام اٹھانے ہیں؟
اور حکومت بلوچستان اس کے بارے میں کیا اقدامات کر رہا ہے؟

مکمل تفصیلی رپورٹ جلد شائع کیا جائیگا۔

پیج کو لائک کریں شکریہ ۔

 #مبارکبادنصیرآباد سے تعلق رکھنے والی بلوچستان کی بیٹی اسسٹنٹ کمشنر۔   عمرانی نے پبلک سروس کمیشن سے ڈپٹی کمشنر کا ڈیپارٹ...
08/11/2021

#مبارکباد

نصیرآباد سے تعلق رکھنے والی بلوچستان کی بیٹی اسسٹنٹ کمشنر۔
عمرانی نے پبلک سروس کمیشن سے ڈپٹی کمشنر کا ڈیپارٹمنٹل ٹیسٹ کلیر کر لیا۔

مزید خبروں کے لیئے بلوچستان نیوز کے پیج کو ضرور👍 لائک کریں شکریہ۔🙏

B17


بلوچستان نیوز

ویکیوم ٹرین: صرف 48 منٹ میں ریاض سے ابوظہبی کا سفر، بلوچستان نیوزbalochistan news
08/11/2021

ویکیوم ٹرین: صرف 48 منٹ میں ریاض سے ابوظہبی کا سفر، بلوچستان نیوزbalochistan news

بلوچستان کی صوبائی کابینہ میں شامل وزراء نے حلف اٹھا لیاکوئٹہ  بلوچستان کی صوبائی کابینہ میں شامل وزراء نے حلف اٹھا لیا۔...
07/11/2021

بلوچستان کی صوبائی کابینہ میں شامل وزراء نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ بلوچستان کی صوبائی کابینہ میں شامل وزراء نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے نئی 14 رکنی کابینہ سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو بھی موجود تھے۔ نومنتخب وزراء میں بلوچستان عوامی پارٹی کے میر ظہور احمد بلیدی، سردار صالح بھوتانی،حاجی نور محمد دمڑ، سردار عبد الرحمان کھیتران،حاجی اکبر آسکانی، میر سکندر علی عمرانی، حاجی محمد خان لہڑی، نوابزادہ طارق مگسی، بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے میر اسد اللہ بلوچ، سید احسان شاہ، پاکستان تحریک انصاف کے نصیب اللہ مری، مبین خان خلجی،عوامی نیشنل پارٹی کے انجینئر زمرک خان اچکزئی،ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے عبدالخالق ہزارہ شامل ہیں۔ #کوئٹہ

03/11/2021

CM Balochistan Mir Abdul Qudoos Bezinjo Talking About Twitter Account.

02/11/2021

کوئٹہ آن لائن :وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو بغیر ٹریفک جام کئے ائیر پورٹ سے وزیراعلیٰ ہاﺅس پہنچ گئے

کوئٹہ: وزیراعلیٰ کے کانوائے کیساتھ عام گاڑی بھی شہر پر حسب معمول چلتی رئیں

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان عام ٹریفک کیساتھ چلتے رہے متعدد مرتبہ ٹریفک جام میں بھی پھنس گئے

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسمبلی فلور پر اعلان کیا تھا کہ ان کیلئے کوئی روٹ نہ لگایا جائے

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان کااسلام آباد سے کوئٹہ پہنچے پر سرکاری حکام نے استقبال کیا.

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی اسلام آباد میں ملاقات۔وزیر اعلی بلوچستان نے وزیر اعظم کو بل...
02/11/2021

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی اسلام آباد میں ملاقات۔

وزیر اعلی بلوچستان نے وزیر اعظم کو بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وفاقی حکومت بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لیے ہر ممکن وسائل کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ وزیر اعظم

صوبہ بلوچستان میں سی پیک منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم

عبدالقدوس بزنجو۔میرابائیوگرافی کچھ اس طرح ہے۔خبروں کے لیئے بلوچستان نیوز  Balochistan News کے پیج کو لائک یا فالو کریں ش...
30/10/2021

عبدالقدوس بزنجو۔
میرابائیوگرافی کچھ اس طرح ہے۔

خبروں کے لیئے بلوچستان نیوز Balochistan News کے پیج کو لائک یا فالو کریں شکریہ۔🙏

میں یکم جنوری 1974کو بلوچستان کے علاقے آواران میں پیدا ہوا۔
میرے والد محترم کانام میر عبدالمجید بزنجو ہے

ابتدائی تعلیم جاہو آواران سے حاصل کیا، 2000 میں ایم اے انگریزی کی ڈگری بلوچستان یونیورسٹی سے حاصل کی

اپنی سیاست کاآغاز 2002 میں ق لیگ کے پیلٹ فارم سے کیا اور پی بی 41 آواران سے جنرل انتخابات میں حصہ لیا

2002 سے 2007 تک جام کمال کے والد جام محمد یوسف کی کابینہ کا حصہ رہاہوں۔

2008کے جنرل انتخابات میں کامیاب نہ ہوا لیکن ری الیکشن کے بعد کامیابی حاصل کی اور دوبارہ لائیو اسٹاک کی وزارت میرےپاس رہی ۔

2013 کے انتخابات میں دوبارہ حصہ لیا اور کامیابی حاصل ہوئی اور بلوچستان کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ۔۔۔۔۔۔

2015 میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی کے مستعفی ہونے کے بعد میں اسپیکر بنا اور دسمبر 2015 میں وزارت اعلیٰ کی تبدیلی کے ساتھ مجھے اسپیکر شپ سے اتار دیا گیا اور مسلم لیگ ن کی راحیلہ درانی اسپیکر کے عہدے پر فائز ہوئیں

جنوری 2018 میں سابق وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کی حکومت میں ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے میں میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بھر پور کردار ادا کیا اور ان سے استعفیٰ لینے میں کامیاب ہوا

نواب ثناء اللہ زہر ی کے مستعفی ہونے کے بعد میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے منصب پر فائز ہوا۔

13 جنوری 2018 سے 7جون 2018 تک وزارت اعلیٰ کے منصب پر فرائض سرانجام دیا۔

مارچ 2018 ،یں بلوچستان میں بننے والی نئی سیاسی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی کارکنوں میں سے میں ایک ہوں ۔

جولائی 2018 کے ہونے والے جنرل انتخابات میں پی بی 44 آواران کم پنجگور سے باپ پارٹی کے ٹکٹ پر حصہ لیا اور نیشنل پارٹی کے امیدورا کو شکست دے کر کامیاب ہوگیا اور 16 اگست 2018 کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہوچکاتھا۔

25 اکتوبر 2021 کو اسپیکر شپ سے استعفیٰ دیا اور 29 اکتوبر 2021 بلوچستان کے اٹھارویں وزیر اعلیٰ بن چکا ہوں ۔ الحمدللہ

Address

Sattelite Town Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan News - بلوچستان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Quetta media companies

Show All