Choti chiria

Choti chiria Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Choti chiria, Media/News Company, Quetta.
(1)

ENGLAND VS BANGLADESH LIVE CRICKET MATCH TODAY |WORLDCUP INDIA 2023|BANGLADESH VS ENFLAND MATCH
10/10/2023

ENGLAND VS BANGLADESH LIVE CRICKET MATCH TODAY |WORLDCUP INDIA 2023|BANGLADESH VS ENFLAND MATCH

"TODAY LIVE MATCH PTA SPORTS"ENGLAND MATCH TODAY LIVE"BANGLADESH LIVE CRICKET MATCH "TODAY LIVE CRICKET MATCH PTV SPORTS

ENGLAND VS BANGLADESH LIVE CRICKET MATCH TODAY |WORLDCUP INDIA 2023|BANGLADESH VS ENFLAND MATCHWATCH ON PTV SPORTS
10/10/2023

ENGLAND VS BANGLADESH LIVE CRICKET MATCH TODAY |WORLDCUP INDIA 2023|BANGLADESH VS ENFLAND MATCH
WATCH ON PTV SPORTS

We are a group of animal lovers who are passionate about sharing our knowledge and love of animals with the world. We create videos about a variety of animal...

10/10/2023

PORA MATCH AB YOUTUBE PER DEKO LINK IN COMMENT
TODAY LIVE MATCH PTA SPORTS
ENGLAND MATCH TODAY LIVE
BANGLADESH LIVE CRICKET MATCH
TODAY LIVE CRICKET MATCH PTV SPORTS

**لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں جونئیر کلرکس اور کمپیوٹر آپریٹر ز کی آسامیوں پر جعلی بھرتیاں جاری ہیں* . لوکل گورنمنٹ ڈیپار...
27/07/2023

**لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں جونئیر کلرکس اور کمپیوٹر آپریٹر ز کی آسامیوں پر جعلی بھرتیاں جاری ہیں* .

لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ بلوچستان، کوئٹہ (لوکل کونسل سروس کیڈر) میں جونئیر کلرکس اور کمپیوٹر آپریٹر کی آسامیوں پر ٹیسٹ دینے والے بہت سے اہل اور قابل کینڈیڈیٹس کا نام شارٹ لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا ہے اور انہیں جان بوجھ کر فیل کرکے محکمے میں با اثر افراد میں سے اکثریت نے آپس میں ملی بھگت اور بندر بانٹ کرکے زیادہ تر اپنے رشتے داروں کے نام شارٹ لسٹ کئے اور اب جلد ہی ان کو تقرری آرڈر بھی دئیے جائیں گے، وہ لوگ/ امیدوار جن کا ٹیسٹ اچھا ہوا تھا اور انھیں خود پر یقین ہے کہ وہ اہل ہیں وہ اپنے حق کیلئے آگے آئیں اور ہائیکورٹ میں کیس میں ہمارا ساتھ دیں، کیس لگ چکا ہے اور مورخہ 31 جولائی، 2023 کو بروز سموار دوسری پیشی ہے وہ آکر اپنی شرکت کو یقینی بنائیں. اس سلسلاے میں ہم سے رابطہ کریں. رابطہ کے لیے ہمارا گروپ جوائن کریں.

WhatsApp Group Invite

22/07/2023

ار ٹی سی قلات میں گرنے والی ناقص ٹینکی کا حال جس کے زد ایک نوجوان ضیاء الدین شہید ہوا ادارے کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے قیمتی نوجوان جان کی بازی ہار گیا

Ye bacha karachi se ghalti me Quetta aya hai abi siryab tare me hai ager koe esko janta hai 03462745058 whatsapp per msg...
11/07/2023

Ye bacha karachi se ghalti me Quetta aya hai abi siryab tare me hai ager koe esko janta hai 03462745058 whatsapp per msg kre shukria

دوستین جان جمالدینی اینڈ نے مشتاق رئیسانی کیس کا مرکزی کردار نیب زدہ 17 گریڈ کے چشم وچراغ شہزادہ سلیم کو 4 کھوکے لے کر ص...
21/06/2023

دوستین جان جمالدینی اینڈ نے مشتاق رئیسانی کیس کا مرکزی کردار نیب زدہ 17 گریڈ کے چشم وچراغ شہزادہ سلیم کو 4 کھوکے لے کر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 19 گریڈ کے سب سے اہم پوسٹ پر تعینات کیا گیا ہے۔ قانون گیا تیل لینے سنا ہے کہ پی ایس ڈی پی تیل لینے والوں کو بھی نوازا گیا ہے

مرد مادیوں میں مرد لیکچرار خواتین کالج کا پرنسپل تعینات حافظ صاحب ماجد محترم کو  بھی سرخ سلام
21/06/2023

مرد مادیوں میں مرد لیکچرار خواتین کالج کا پرنسپل تعینات حافظ صاحب ماجد محترم کو بھی سرخ سلام

18/06/2023
16/06/2023

بلوچستان کے مشھور معروف فنکار اس وقت بے بس و لاچار اپنے رشتے دار کی میت کے ساتھ BMC ہاسپیٹل کوئیٹہ میں موجود ہے
کوئی اسکا نہیں سن رہا
وہاں کے ڈاکٹروں کی غفلت سے عبدالخاق فرھاد کی قریبی رشتے دار کی موت واقع ہوگئی
تمام صحافی حضرات سے اپیل ہے کہ اس دکھ کی گھڑی میں بلوچستان کے اس عظیم فنکار کی مدد کریں اور اسکی آواز بنیں

مسلمانوں کامران انصافی چیمپئن عدالتی توہین کا دفاع کون کریگا؟12 ستمبر 2022 کو سروس ٹریبونل بلوچستان نے کامران اسد کا بطو...
06/06/2023

مسلمانوں کامران انصافی چیمپئن عدالتی توہین کا دفاع کون کریگا؟

12 ستمبر 2022 کو سروس ٹریبونل بلوچستان نے کامران اسد کا بطور ڈی جی پی آر بلوچستان آرڈر معطل کردیا اور دفتری معاملات میں مداخلت سے روک دیا تھا لیکن کامیاب اسد جمال لطفی نے عدالتی احکامات پاوں تلے روندتے ہوئے اپنے کمیشن کی خاطر ڈمی اخبارات کو 12 دسمبر 2022 تا 20 فروری 2023 تک اس دوران 14 کروڑ 29 لاکھ روپے جو جنوری تا جون دوئم قسط کے طور خرچ کرنے تھے اس رقم میں سے 12 کروڑ روپے توہین عدالت کرتے ہوئے معطلی کے دوران خرچ کئے ہیں جو توہین عدالت اور خلاف قانون اقدام تھا اسکی انکوائری کسی کو کرنے کی ہمت نہیں ہورہی ہے، اس سرٹیفائیڈ کرپٹ کامیاب اسد نے ایک ایکسین کی پوسٹنگ کروا کر اس سے اپنے شہباز ٹاون والے ذاتی گھر کی زیبائش کروانے والے کامیاب اسدی کو ان کے سہولت کار دلالوں نے 24 کروڑ 60 لاکھ روپے گویا 24 لاکھ سمجھ کر ریلیز کے ہیں۔ اس گورکھ دھندے میں جبہ دستار اور غرفہ پہنے سب دلال ننگے ہیں، کامران جمال دوست کا لطیف غدار کی گود میں سر رکھ کر غبن کی اٹھکھیلیاں۔

Pti ke carkon ko ada?et se gereftar ker leya gya
06/06/2023

Pti ke carkon ko ada?et se gereftar ker leya gya

06/06/2023

پورا صوبہ جن بے شرموں نے 3 ارب روپے لے کر مدہوش اور عالم بالا میں رہنے والے قدوس یارانہ کے حوالے کیا گیا ان کے آبائی گاؤں کی حالت زار دیکھ کر سوداگروں کو کیا شرمندگی اور تکلیف ہوگی😰
 

05/06/2023

Genrel Qamer bajwah ko kalesa me deka gya hai

05/06/2023

Choti chiria

بلوچستان میں ایک زندہ لاش کی حکومت ہے،مولانا ہدایت الرحمانکوئٹہ(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکریٹری وحق دو تح...
05/06/2023

بلوچستان میں ایک زندہ لاش کی حکومت ہے،مولانا ہدایت الرحمان
کوئٹہ(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکریٹری وحق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ حق دو تحریک کے تمام مطالبات ملکی آئین کے تحت ہیں،قوم پرست جماعت نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو مجبور کیا کہ وہ مطالبات تسلیم نہ کرے، ناراض بلوچوں سے مذاکرات کئے جاسکتے تو ریاست کو ماننے والوں سے کیوں مذکرات کیوں نہیں کئے جا سکتے ، بلوچستان میں ایک زندہ لاش کی حکومت ہے، اسٹیبلشمنٹ، بی این پی اور جے یو آئی نے بلوچستان پر بڑا ظلم کیا ہے،ساڑھے چار ماہ قید کاٹی ہے لیکن پھر بھی مطالبات سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ یہ بات انہوں نے اتوار کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہی۔ مولاناہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ دو سے ڈھائی سالوں میں حق دو تحریک کی جمہوری تحریک نے حقوق کی خطر پر امن دھرنے اور جدو جہد کی ، حق دو تحریک ایک پر امن جمہوری تحریک ہے جس کے مطالبات 1973کے آئین کا ما تحت ہیں

پیر ابراہیم کرخ خضدار 25 کلومیٹر روڈ جو سرکار اور خر کار کے کاغذات میں مکمل  تعمیر ہوچکا ہے روڈ کی تعمیر کی مشینری بھی س...
05/06/2023

پیر ابراہیم کرخ خضدار 25 کلومیٹر روڈ جو سرکار اور خر کار کے کاغذات میں مکمل تعمیر ہوچکا ہے روڈ کی تعمیر کی مشینری بھی سائٹ پر پڑی زنگ آلود ہوگی ہے
Pir Ibrahim Karkh Khuzdar 25 km road which has been completed in government and Kharkar documents, the road construction machinery will also be rusted on the site.

04/06/2023

ہائی کورٹ نے سابق چیف سیکریٹریز بلوچستان کو بعد از ریٹائرڈ کے مراعات کو خلاف قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ہے

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کورٹ نے بایزید خان خروٹی برخلاف چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقلی و دیگر میں تاریخی فیصلہ سنا دیا ہے،

کوئٹہ: اب از ریٹائرمنٹ چیف سیکرٹریز کو حاصل مراعات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے یہ خلاف قانون ہے، بلوچستان ہائیکورٹ کا تحریری حکم

04/06/2023

خاکروب سے لے کر سرٹیفائیڈ کرپٹ چیف سیکرٹری بلوچستان تک سب بے لگام اور کام چور ہو گئے ہیں۔

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choti chiria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Quetta media companies

Show All