Tufan News

Tufan News This is a news channel

 عبداللہ ولد اللہ داد سکنہ بارکھان کو  تونسہ ہسپتال گیٹ کیساتھ نامعلوم افراد نے چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا حالت تشوی...
11/10/2022


عبداللہ ولد اللہ داد سکنہ بارکھان کو تونسہ ہسپتال گیٹ کیساتھ نامعلوم افراد نے چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا حالت تشویشناک

الحمداللہ جناب عمران ریاض کے تعاون سے بارکھان امن کمیٹی نے کوہلو کے علاقے یونین کونسل شہید جہانگیر آباد میں 70 گھروں کے ...
09/10/2022

الحمداللہ جناب عمران ریاض کے تعاون سے بارکھان امن کمیٹی نے کوہلو کے علاقے یونین کونسل شہید جہانگیر آباد میں 70 گھروں کے تعمیراتی سامان تقسیم کے علاوہ مستحقین میں امدادی رقوم بھی تقسیم کیں۔
شکریہ جناب عمران ریاض خان

طاہر بھائ کا کل رضیہ سعید ہسپتال ملتان میں ٹانگ کاٹنے کا کامیاب آپریشن ہوا تھا۔ بھائ کو ایک بوتل او پازیٹو بلڈ ضرورت ہے۔...
09/10/2022

طاہر بھائ کا کل رضیہ سعید ہسپتال ملتان میں ٹانگ کاٹنے کا کامیاب آپریشن ہوا تھا۔
بھائ کو ایک بوتل او پازیٹو بلڈ ضرورت ہے۔ ملتان یا تونسہ سے جو بھائ جا کر بلڈ دینا چاہیں ان کا کرایہ خرچہ احساس العباد فاونڈیشن تونسہ ادا کرے گی۔ رابطہ کیجیئے 03336463669
Plz help if you can!
〰〰〰〰〰〰〰〰〰

Shahid Baloch

ڈیرہ غازی خان: ضلعی انتظامیہ کی نااہلی چند روز قبل بننے والی سخی سرور پل دوبارہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ٹھیکیدار کے ناقص میٹریل...
09/10/2022

ڈیرہ غازی خان: ضلعی انتظامیہ کی نااہلی چند روز قبل بننے والی سخی سرور پل دوبارہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ٹھیکیدار کے ناقص میٹریل کے استعمال سے پل دوسری بار ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہورہی ہے انتظامیہ ناقص کارکردگی چھپانے کےلئے پل کو مرمت کردیتی ہے

ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍 ڈیرہ غازی خان تھانہ صدر کی حدود کوٹانے والی ہٹی کے قریب زمین کے تنازع پر فائرنگ امین ولد اسحاق موق...
09/10/2022

ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان تھانہ صدر کی حدود کوٹانے والی ہٹی کے قریب زمین کے تنازع پر فائرنگ امین ولد اسحاق موقع پر جاں بحق 2 افراد زخمی۔

09/10/2022
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍  (تلاش وارثاء )ایک بچی ملی ہے جو عظیم سرجیکل ہسپتال  بلخ سرور سٹی ڈیرہ غازیخان میں موجود ہے اپنا ن...
09/10/2022

ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍 (تلاش وارثاء )
ایک بچی ملی ہے جو عظیم سرجیکل ہسپتال بلخ سرور سٹی ڈیرہ غازیخان میں موجود ہے اپنا نام اور پتہ نہیں بتا سکتی ہے۔ایک بچی ملی ہے۔ جس کی بچی ہو اس نمبر
03327782885

پر رابطہ کریں۔

09/10/2022

ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍 (افسوسناک )
آج تونسہ روڈ پُل نوتک سکھانی قصبہ کالا کے نزدیک خوف ناک حادثہ میں 3 نوجوان جاں بحق ہوئے ۔

1▪︎ عبداللہ ولد خادم حسین عمر 12 سال
2▪︎ غضنفر ولد خادم حسین عمر 24 سال
3▪︎ واجد حسین ولد محمد الیاس عمر عمر 22 سال

ڈیرہ غازی خان،، کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس اسد چانڈیہ آتے ہی چھا گیا،،، ساحتی مقام فورٹ منرو میں امریکن لڑکی اربیلہ ارپی ...
09/10/2022

ڈیرہ غازی خان،، کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس اسد چانڈیہ آتے ہی چھا گیا،،، ساحتی مقام فورٹ منرو میں امریکن لڑکی اربیلہ ارپی زیادتی کیس کا مفرور ملزم اذان کھوسہ کو بارڈر ملٹری پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

میر حسن ولد محمد رمضان آ زتانی(ہتھی ماڑ) نہایت ہی کریٹیکل کنڈیشن میں نشتر ہسپتال ملتان میں سرجیکل وارڈ میں داخل ہے۔۔غریب...
21/09/2022

میر حسن ولد محمد رمضان آ زتانی(ہتھی ماڑ) نہایت ہی کریٹیکل کنڈیشن میں نشتر ہسپتال ملتان میں سرجیکل وارڈ میں داخل ہے۔۔غریب والدین کے پاس دو وقت کی روٹی دستیاب نہیں تھا۔نوجوان بیٹے کی بیماری نے والدین کی زندگی مشکلات میں ڈال دیا ہے ۔۔اب تک نو بوتلیں خون کی لگ چکی ہیں ۔۔اس غریب مریض کو خون کی بھی اشد ضرورت ہے ۔اور مالی تعاون کی بھی شدید ضرورت ہے ۔۔تمام اہلیان علاقہ سے گزارش ہے ۔کہ غریب خاندان کو ہر طرح سے تعاون کرنے کی کوشش کریں۔۔۔شاید کسی کی تھوڑی تعاون والدین کے اس نوجوان بیٹے کے صحت کی بحالی میں معاون ثابت ہو سکے۔۔ جزاک اللّہ کثیرا کثیرا ۔۔۔رابطہ نمبر ۔۔۔03330344315

یہ ڈرون فوٹیج ہیں جہاں پر نظر آرہا ہے کہ کریشر مالکان مشینری کیساتھ سرکاری سپر (بند) کیساتھ پتھر اُٹھا رہے ہیں۔ریاستی پو...
21/09/2022

یہ ڈرون فوٹیج ہیں جہاں پر نظر آرہا ہے کہ کریشر مالکان مشینری کیساتھ سرکاری سپر (بند) کیساتھ پتھر اُٹھا رہے ہیں۔

ریاستی پولیس، اے سی تونسہ، ایریگیشن ڈپارٹمنٹ تاحال بے ہوش پڑے ہیں۔

منگروٹھہ کی عوام کو اُٹھنا ہوگا ورنہ اگلے ساون تک بقیہ منگروٹھہ شہر بھی محفوظ نہیں رہے گا۔

21/09/2022

پیسہ کمانے والی سکول فیکٹریوں سے حساب کون لے گا؟ ان کا احتساب کون کرے گا؟ کیا اساتذہ کو کم اجرت دینے اور خود لاکھوں کمانے والے اکیڈمی مالکان سے بھی پوچھ گچھ ہوگی؟ آخر کب تک صرف ایک دو ٹاپر کے رزلٹ دکھا کر ہمیں بیوقوف بنایا جاتا رہے گا؟

فرینڈز پبلک ہائی سکول بوائز تونسہ شریف
نہم کے ٹوٹل سٹوڈنٹس: 317
فیس کی مد میں صرف نہم سے کمائی: 76 لاکھ روپے
پاس سٹوڈنٹس: 188
فیل سٹوڈنٹس: 129
ٹوٹل رزلٹ: %59

نیو گیریژن ہائی سکول تونسہ
نہم کے ٹوٹل سٹوڈنٹس: 214
فیس کی مد میں صرف نہم سے کمائی: 52 لاکھ روپے
پاس سٹوڈنٹس: 118
فیل سٹوڈنٹس: 96
ٹوٹل رزلٹ: %55

سنگھڑ پبلک ہائی سکول تونسہ
نہم کے ٹوٹل سٹوڈنٹس: 130
فیس کی مد میں صرف نہم سے کمائی: 31 لاکھ روپے
پاس سٹوڈنٹس: 83
فیل سٹوڈنٹس: 47
ٹوٹل رزلٹ: %63

برٹش انٹرنیشنل ہائی سکول تونسہ
نہم کے ٹوٹل سٹوڈنٹس: 99
فیس کی مد میں صرف نہم سے کمائی: 24 لاکھ روپے
پاس سٹوڈنٹس: 59
فیل سٹوڈنٹس: 40
ٹوٹل رزلٹ: %59

تعمیر نو ہائی سکول تونسہ
نہم کے ٹوٹل سٹوڈنٹس: 46
فیس کی مد میں صرف نہم سے کمائی: 11 لاکھ روپے
پاس سٹوڈنٹس: 24
فیل سٹوڈنٹس: 22
ٹوٹل رزلٹ: %52

پنجاب ہائی سکول بوائز تونسہ
نہم کے ٹوٹل سٹوڈنٹس: 31
فیس کی مد میں صرف نہم سے کمائی: 7.5 لاکھ روپے
پاس سٹوڈنٹس: 15
فیل سٹوڈنٹس: 16
ٹوٹل رزلٹ: %48

ابن سینا ہائی سکول تونسہ
نہم کے ٹوٹل سٹوڈنٹس: 21
فیس کی مد میں صرف نہم سے کمائی: 5 لاکھ روپے
پاس سٹوڈنٹس: 11
فیل سٹوڈنٹس: 10
ٹوٹل رزلٹ: %52

منفرد مثالی مدرسہ سکول تونسہ
نہم کے ٹوٹل سٹوڈنٹس: 18
پاس سٹوڈنٹس: 8
فیل سٹوڈنٹس: 10
ٹوٹل رزلٹ: %44

المیزان پبلک ہائی سکول تونسہ
نہم کے ٹوٹل سٹوڈنٹس: 17
فیس کی مد میں صرف نہم سے کمائی: 4 لاکھ روپے
پاس سٹوڈنٹس: 4
فیل سٹوڈنٹس: 13
ٹوٹل رزلٹ: %23

الفاروق پبلک ہائی سکول تونسہ
نہم کے ٹوٹل سٹوڈنٹس: 14
فیس کی مد میں صرف نہم سے کمائی: 4 لاکھ روپے
پاس سٹوڈنٹس: 0
فیل سٹوڈنٹس: 14
ٹوٹل رزلٹ: %0

گورنمنٹ پبلک ہائی سکول تونسہ
نہم کے ٹوٹل سٹوڈنٹس: 403
پاس سٹوڈنٹس: 123
فیل سٹوڈنٹس: 280
ٹوٹل رزلٹ: %30

21/09/2022

*👈پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 45 پیسے کا اضافہ*⚠️
_______________
*👈ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا*
_______________
*👈پیڑول کی نئی قیمت 237 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 245 روپے 43 پیسے برقرار رہے گی*
_______________
*مٹی تیل کی قیمت 202 روپے 2 پیسے فی لیٹر ہوگئی*

19/09/2022

کوہ سلیمان
کی ایک سترسالہ اماں جس کااس دنیامیں کوی نہیں
کافی دنوں سےبہت بیمارہےعلاج کیلےمالی معاونت درکارہے
کل تونسہ آرہی ہےاگرکوی دوست کسی ڈاکٹرسےدوای لےکردےیامالی امدادکرناچاہےتورابطہ کریں یاپھر

یو پیسہ اکاؤنٹ نمبرپربھیج سکتےہیں
03344617878

18/09/2022

*کالیماڑ فاضلہ کچھ تمن بزدار کوہ سلیمان*🤲
________________
*حاجی صاحب حاجی بالیانی کے بھائ👈 ڈرائیور محمد خان بالیانی کے جوان بیٹے (مرحوم حیات خان) کی قلخوانی کل بروز سوموار صبح ساڑھے 7 بجے ہوگی*

18/09/2022

*تمن بزدار کوہ سلیمان یوسی فاضلہ کچھ*
~👇👇👇👇~
*بستی ماکھا➖بستی ریسن➖بستی کاچور➖بنیادی سہولیات سے محروم ہیں*
~⚡⚡⚡⚡~
*آج معززین کی کال پہ متفقہ میٹنگ!!*
➖➖➖➖➖
*آئیندہ آنے والے انتخابات میں بستی ماکھا بستی ریسن بستی کاچور وہی امیدوار کو ووٹ دے گا جو ان تینوں بستیوں کے مسائل حل کرے*
~👇👇👇👇~
*تلاوتِ قرآن پاک اور حلفً فیصلہ**!!
*معززین زرائع*

17/09/2022

🌊 𝑇𝑈𝐹𝐴𝑁 𝑁𝐸𝑊𝑆 🌊
😭
*فاضلہ کچھ تمن بزدار*
*کالیماڑ*
*نوجوان حیات خان والد محمدخان بالیانی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے*

اب بتاؤ کون سہی ہے کون غلط
16/09/2022

اب بتاؤ کون سہی ہے کون غلط

16/09/2022

Mera khan allah sare zakhm aise bheryga jise the hi nahi

16/09/2022

آج میں نے ٹیک ٹوک پر ایک ویڈیو دیکھا سوچا اپ لوگوں کے۔ ساتھ شیئر کر دوں

16/09/2022

اب آ بھی جا یارا تیرے بغیر دل نئی لاگدا

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے سیلاب سے متاثرہ ریلوے ٹریک کا معائینہ کررھے ھی...
16/09/2022

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے سیلاب سے متاثرہ ریلوے ٹریک کا معائینہ کررھے ھیں۔

16/09/2022
15/09/2022

یاراگر کوئی ایسا غریب ہے جس کا آواز میڈیا تک نہیں جا پارہا ہے اور اس کو مدد کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں انشااللہ آپ کے ساتھ آواز اٹھائیگے یہ پیج صرف اس لئے ہے کے کسی کے کام آسکے

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tufan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tufan News:

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Quetta

Show All