The Jamiat News

The Jamiat News جمعیت علمائے اسلام پاکستان

01/07/2024

ھر وہ شخص ہمارا ٹارگٹ ہے جو آئین پاکستان کا باغی ہو ۔ اسی حوالے سے 7 ستمبر کو مینار پاکستان پر یوم الفتح گولڈن جوبلی منائی جائے گی
پتہ نہیں ریاست پاکستان کے دانشور کس کے ایجنٹ بنکر کام کررہے۔ کبھی ۔۔۔۔۔۔ کبھی ۔۔۔۔۔۔۔ کے حقوق یاد آتے ہیں

30/06/2024

قائد انقلاب کا مکمل و جلالی پریس کانفرنس
جس میں کہ اسٹیبلشمنٹ PTI ن لیگ سمیت حکومت کو اپنا دو ٹوک موقف جاندار انداز میں پیش کردیا ہے
اسلام آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی میڈیا بریفنگ

30/06/2024
29/06/2024
28/06/2024

اب کی بار بات نکے کے ابا کی نہیں رہی۔ ڈائریکٹ باپ کی بات کرنی ہوگی
قائد انقلاب کا مکمل انٹرویو
Maulana Fazl ur Rehman Exclusive Interview With Daily Maidan 28 June 2024

28/06/2024

درد ۔دل 💔 درد ملت ۔ درد وطن
سماعت فرمائیں یہ مختصر کلپ قائد جمعیتہ کی زبانی

28/06/2024

وہ سوال جو بہت سے ذہنوں میں چب رہا تھا۔ اور وہ جواب جس کے ہزار ہا تشریحات ہمارے فیسبوکی دانشوروں نے پوسٹ کردی تھیں
صحافی کے سوال پر سنئے گا قائد جمعیتہ مولانا صاحب کا جواب ❤️

27/06/2024

قائد انقلاب فخر قبائل مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ العالی کا مکمل پریس کانفرنس
پشاور: گرینڈ قبائلی جرگہ کے بعد قائد جمعیتہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی میڈیا بریفنگ

26/06/2024

قائد جمعیۃ کا بروقت طمانچہ
میں نے کہا پنگا مت لو
آپ نے کہا پنگا کیا ہوتا ہے؟
میں نے کہا وہ تو پھر لے کر ہی پتہ چلتا ہے.
لوگ آپ کو ٹیکس نہیں دیں گے .........
کیونکہ انہیں آپ پر اعتماد نہیں ہے.

قائد جمعیۃ کا بروقت طمانچہ

26/06/2024

بے غیرتوں ہمت کرو اور سنسرشپ ہٹاکر ۔ قائد عوام ۔ کی مکمل تقریر چلاکر دکھائیں۔ تاکہ حکمرانوں کے منہ پر مارنے والےچھیڑیں عوام دیکھیں
دجالی میڈیا بار بار مولانا کی آواز کو سینسر کررہا تھا لیکن انکو یہ نہیں پتہ کہ جمعیت کے ابابیل مولانا کا ایک ایک لفظ دنیا کے کونےکونے تک پہنچا رہےہیں

26/06/2024

بابائے قوم و قائد انقلاب کا مکمل و مدلل جلالی خطاب
قائد جمعیتہ علماءاسلام کا قومی اسمبلی اجلاس سے دبنگ و مکمل خطاب ملاحظہ فرمائیں ❤️👉👈 اور شیئر لازمی کریں جزاک اللّہ خیرا ❤️👉

25/06/2024

واقعی مولانا پاکستانی سیاست کا ۔ باباء سیاست ہے ۔ تاریخی حوالوں سے

سی پیک( گیم چینجر منصوبہ )
"بعض لوگ ہوائی منصوبوں کا کریڈٹ لیتے ہیں لیکن مولانا فضل الرحمٰن نے سی پیک کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس منعقدہ اسلام آباد میں چائنیز کے سامنے بتا دیا کہ : " سی پیک کو پاکستان کے راستے سے گزارنے کےلئے جس پاکستانی وفد نے تمہیں قائل کیا تھا اُس کا سربراہ میں تھا"

24/06/2024

عزم استحکام ۔ یا عدم استحکام
قائد انقلاب کے زبانی ❤️

24/06/2024

میں آپ کا باپ لگتا ہوں سوال کرنے کے معاملے میں 😘💪
جب_صحافی منہ سے سوال نکالتا ہے تو مجھے فورا پتہ چل جاتا ہے کہ یہ سوال کہاں سے ایا۔

24/06/2024

قائد انقلاب آن فائر
کبھی بھی نہیں ۔۔ بلکل بھی نہیں

19/06/2024

وزیر اعلیٰ اور گورنر ۔۔ ایک سکے کے دو رخ ہیں ۔ اس وزیر اعلیٰ کے پاس ٹشو کا ڈبہ کھانے کا اختیار بھی نہیں ہے 💪
ڈیرہ اسماعیل خان: مرکزی کوارڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا جےیوآئی انجینئر ضیاءالرحمن میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
#جمعیت

19/06/2024

اللّہ اللّہ
جمعیت علماء اسلام لوئر وزیرستان کے امیر ۔ شہ ید آمن مولانا میرزا جان رحمۃ اللّٰہ علیہ کا نماز جنازہ وانا سپورٹس کمپلیکس میں ادا کی گئی۔
جنازے میں وزیرستان کے لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔
جاری کردہ ڈیجیٹل میڈیا ٹیم جمعیت علماء اسلام لوئر وزیرستان وانا
#جمعیت #5

14/06/2024

امیر خیبر و فرزند محمود الملت والدین کا دبنگ خطاب
خود کے جزیرے اور عوام کیلئے وہی لولی پاپ ملک خطرے میں ہے
صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمان کا سینیٹ اجلاس سے خطاب

11/06/2024

یہ جو قائد محترم نے فرمایا ۔۔ یہی پوری قوم کی آواز ہے
اور اس طرح دھڑلے سے آج کے دور میں کوئی بات کرنے کی جرات بھی نہیں کرسکتا ۔ یہ امتیاز جمعیتہ علماءاسلام کی قیادت کو حاصل ہے الحمدللہ ❤️

11/06/2024

قائد انقلاب کا دبنگ اعلان 🔥

11/06/2024

اس وقت کوئی بھی قوت ایسی ملک میں موجود نہیں جسے عوام اپنا غم و دکڑا سنائے ۔ سب ادارے اپنے آپ میں مگن ہیں تو آپ فیصلہ کریں کہ ہم کدھر جائیں

11/06/2024

قائد انقلاب کا جلالی انداز
نہ ملک کو کمزور دیکھنا چاہتے ہیں نہ ہم ملک کے دفاع کو کمزور دیکھنا چاہتے ہیں لیکن ہمیں معلوم ہے کہ آپ جمعیت کو کمزور دیکھنا چاہتے ہیں آپ سیاست کو کمزور دیکھنا چاہتے ہیں
#جمعیت علماء اسلام پاکستان

10/06/2024

محمود الملت والدین حضرت مفتی محمود رحمۃ اللّٰہ علیہ کے ساتھ وقت بتانے والے حافظ حسین احمد مدظلہ رکنیت فارم پر کرکے تجدید عہد وفا کے بعد اپنے خیالات بیان کرتے ہوئے،
اس موقع پر مرکزی ناظم انتخابات حضرت مولانا عطاء الحق درویش، صوبہ خیبرپختونخوا کے امیر مولانا عطاءالرحمان، مرکزی معاونین حاجی عبدالجلیل جان، مولانا ناصر محمود اور اصغر خان ترین بھی موجود تھے۔

10/06/2024

قائد پنجاب کا حرمین الشریفین روانگی سے قبل پیغام
سیکرٹری جنرل جےیوآئی پنجاب حافظ نصیر احمد احرار کا سفر حج پر روانگی سے قبل کارکنان کے نام اہم پیغام

08/06/2024

ہمارا پتھر کسی اور کو لگے نہ لگے تمہیں ضرور لگے گا
قائد انقلاب قائد جمعیتہ علماءاسلام
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ العالی کا تاریخی خطاب

07/06/2024

جرات و بہادری ۔۔ حیدری حیدری
تاریخ میں پہلی بار" پارلیمنٹ" قومی اسمبلی کے اجلاس میں نماز جمعے کا وقفہ نہیں ہوا ۔
جے یو آئی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری کا شدید احتجاج اور اجلاس سے واک آؤٹ

آج بروز جمعہ قومی اسمبلی کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ زیر صدارت چل رہا تھا اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری نے پوائنٹ آف آرڈر پر شدید احتجاج کیا اور سپیکر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اللہ کی عذاب کو دعوت دے رہے ہو یہاں جمعے کی نماز ہورہی ہے اور آپ اجلاس چلارہے ہو پندرہ منٹ کا وقفہ تک نہیں کیا ۔پاکستان میں سارے اسلامی اقدار پامال ہورہے ہیں مگر پارلیمنٹ جس سے توقع کی جاسکتی تھی کہ وہ قوم کا پارلیمنٹ ہیں اس میں بیٹھنے والے پاکستانیوں کے دینی اقدار کی پاسداری کریں گے مگر آج جو دیکھنے میں ملا شاید ماضی میں کبھی ایسا نہیں ہوا ۔اسی پارلیمنٹ نے مسلمانوں کے عقائد کا حفاظت کرتے ہوئے قادیانیوں کو متفقہ طور پر غیر مسلم قرار دیا تھا اور ختم نبوت کا ہمیشہ کیلئے تحفظ کا فیصلہ کیا تھا آج اسی پارلیمنٹ نے جمعہ کے موقع پر نماز جمعہ کا وقفہ نہ کرکے پارلیمنٹ کی بے توقیری کی اور پاکستانیوں کے دل کو دکھایا اس سے اہل پاکستان کو کیا پیغام دیا گیا۔ مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ اسپیکر کی اس رویے اور اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔

Address

Shabqadar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Jamiat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Peshawar

Show All