پیرمحل: ریئل اسٹیٹ اتحاد ایسوسی ایشن کے انتخابات 2025-26 میں منیر حسین باجوہ صدر ،خانزادہ ذیشان شاکا سیکرٹری جنرل جبکہ سرپرست اعلیٰ محمد بابر سنیارا منتخب ہو گئے۔تفصیل کے مطابق ریئل اسٹیٹ اتحاد ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2025-26 کا عمل مکمل ہو گیا جس میں امیدوار منیر حسین باجوہ صدر ،سیکرٹری جنرل خانزادہ ذیشان شاکا جبکہ سرپرست اعلیٰ کیلئے محمد بابر سنیارا بھاری اکثریت سے منتخب ہو گئے ۔منتخب عہدیداران کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی، رہنما مسلم لیگ ن چوہدری خالد سردار ، سابق اراکین میونسپل کمیٹی حافظ عبید ارشد اور رضا حسین گڈو ،چوہدری محمد ذوالفقار سمیت پراپرٹی کے شعبہ سے وابستہ شخصیات میاں شبیر حسین ،چوہدری محمد عدنان ،محمد مظہر انصاری ، میاں عثمان منشاء ،چوہدری محمد سلیم ،رانا محمد خالد ،چوہدری ظہیر نواز ، مہر شہباز احمد نوناری ،محمد عتیق مغل. ،محمد اشفاق گوشی ،شیخ محمد سرفراز ،سید سبطین شاہ ، محمد ہارون مٹھو ،عثمان جاوید ،محمد کاشف ،محمدشہزاد چٹھہ ،میاں اسلم ، میاں فہیم ، میاں حسنین ،محمد اشرف اچھو ،میاں اشرف ،میاں محمد عارف ،محمد انیس، محمد اکسم علی ،محمد اویس ،حاجی محمد حنیف سمیت کثیر تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر سابق چیئرمین میونسپل ک
بشری بی بی کا بیان بہت ہی خوفناک فرقہ واریت کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔
ریاست کی بنیادیں لرز رہی ہیں. عالمی قوتیں فرقہ واریت کارڈ کے ساتھ ساتھ لسانی اور صوبائیت کارڈز بھی استعمال کر رہی ہیں.یوں محسوس ہوتا ہے کہ ارباب اختیار کے ہاتھوں سے سب کچھ پھسل رہا ہے. رب العزت پاکستان کی حفاظت فرمائے.
تھانہ اروتی پولیس کی کامیاب کاروائی، مویشی چور، سولر پینلز اور انورٹر چور گینگ کے 5ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے 11لاکھ روپے نقدی اور انورٹر برآمد، گرفتار ملزمان میں سرغنہ گینگ
1۔محمد یاسین ولد حق نواز سکنہ 763گ ب
2۔ضرغام عباس ولد عاشق حسین سکنہ 763گ ب
3 ۔شاہد نواز ولد محمد نواز سکنہ 771گ ب
4۔شوکت علی ولد غلام فرید سکنہ 755گ ب
5۔واحد حسین ولد غلام فرید سکنہ 755گ ب شامل ہیں۔
ملزمان نے علاقہ تھانہ اروتی اور گردونواح میں مویشی , سولر پلیٹیں اور انورٹر چوری کرنے کی وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ملزمان کے قبضہ سے 11لاکھ روپے نقدی اور انورٹر برآمد ہوئے۔ملزما ن کی گرفتار پر 27مقدمات یکسو ہوئے ہیں۔
لوٹے اتنی آسانی سے نہیں بن جاتے ۔چاروں طرف سے پریشر پڑتا ہے انہیں مختلف رنگ دیئے جاتے ہیں تو لوٹا تخلیق ہوتا ہے اور وہ اپنی اصلی حالت میں سب کے سامنے آتا ہے۔
پیرمحل:کار حادثہ کا شکار 2 افراد جاں بحق جبکہ 1شدید زخمی ہو گیا۔ گائوں 323گ ب کے مکین محمد جمیل اور محمد عاصم کار میں سوار ہو کر اسلام آباد سے واپس گھر کو آرہے تھے کہ کلر کہار کے قریب کار مبینہ طور تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہوکر پیچھے سے آئل ٹینکر جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں مسمیان محمد جمیل اور محمد عاصم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ مذکورہ حادثہ میں عبدالشکور نامی شخص شدید زخمی ہو گیا، حادثہ اس قدر شدید تھا کہ ریسکیو کی ٹیم نے تباہ شدہ کار کی باڈی کو کاٹ کر نعشوں کو باہر نکالا۔ افسوسناک حادثہ کی اطلاع ملتے ہی گائوں کی فضاء سوگوار ہو گئی۔
پیرمحل:کار حادثہ کا شکار 2 افراد جاں بحق جبکہ 1شدید زخمی ہو گیا۔ گائوں 323گ ب کے مکین محمد جمیل اور محمد عاصم کار میں سوار ہو کر اسلام آباد سے واپس گھر کو آرہے تھے کہ کلر کہار کے قریب کار مبینہ طور تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہوکر پیچھے سے آئل ٹینکر جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں مسمیان محمد جمیل اور محمد عاصم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ مذکورہ حادثہ میں عبدالشکور نامی شخص شدید زخمی ہو گیا، حادثہ اس قدر شدید تھا کہ ریسکیو کی ٹیم نے تباہ شدہ کار کی باڈی کو کاٹ کر نعشوں کو باہر نکالا۔ افسوسناک حادثہ کی اطلاع ملتے ہی گائوں کی فضاء سوگوار ہو گئی۔
اسلام آباد کی ایک مسجد
کاش دنیا کی ساری مساجد ایسی ہوجائیں
پیرمحل: نوجوان پر لڑکی سے ناجائز تعلقات کا شبہ بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی
پیرمحل: نواحی چک 680/21 گ ب میں نوجوان پر بااثر افراد کا تشدد
پیرمحل: بااثر افراد نے نوجوان کو ٹریکٹر کے ساتھ باندھ کر سرعام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
پیرمحل: باثر افراد عمیر نامی نوجوان کو نیم برہنہ کر کے ناک سے لکیریں نکلواتے رہے
پیرمحل:معاملہ باہر نکالا تو مار ڈالیں گے بااثر افراد کی دھمکیاں
پیرمحل: لڑکے پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پیرمحل: پولیس کی جانب سے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی،ذرائع
پرندوں کے والدین جب بوڑھے ہوتے ہیں تو بچے ان کی خدمت یوں کرتے ہیں نافرمان اولاد کے لئے لمحہ فکریہ؟
کانوں میں رس گھولنے والی خوش الحان اذان ۔۔
پیرمحل: رجانہ روڈ پر پولیس ملازم کی بڑی کارروائی
پیرمحل: پولیس نے کرانہ بازار میں دو مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش
پیرمحل: نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی
پیرمحل:مسلحہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے راہگیر زخمی
پیرمحل: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکو کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا
پیرمحل:ڈاکو کا ساتھی شہری کی موٹر سائیکل چھین کر فرار
پیرمحل: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار مقبول بال بال بچ گیا
پیرمحل: گرفتار ڈاکو کو موٹر سائیکل اور اسلحہ سمیت تھانہ منتقل کردیا
پیرمحل: زخمی شہری کو طبی امداد فراہم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا