سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق کے NA/56اور NA/57سے کاغذ نامزدگی مسترد ہونے پر شیخ رشید احمد کا ویڈیو پیغام جاری
نظر بندی کا حکم واپس ہوتے ہی شاہ محمود قریشی ایک بار پھر گرفتار
اڈیالہ جیل سے Exclusive مناظر۔
آزاد کشمیر احتجاج تحریک کے مقاصد کیا ہیں؟؟!
حکومت نے اب تک مذاکرات کیوں نہ کیے؟؟
تاجروں اور سول سوسائٹی کی ڈیمانڈ کیا ہیں؟؟
وزیروں اور سرکاری افسروں کی مراعات ختم کی جائے،مرکزی انجمن تاجران صدر شوکت نواز میر کا بڑا مطالبہ۔۔
جوائنٹ ایکشن عوامی کمیٹی دو تاریخ کو چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کرنے جارہی ہے۔۔
مذاکرات کے بجائے احتجاج کرنے والوں پر تشدد کیوں
تمام تفصیلات دیکھیں
#AzadKashmir
#LoC
#DiscoverPakistan
#DiscoverPakistanTV
#DiscoverPakistan
#LoC
#Kashmir
باغ سے لیس ڈنہ اور پھر بچہ ڈھوک،ازاد کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقامات
بارش کے باعث فوجی بنکر میں کھانا کیسے بنا؟
ایک ایسا ہیلی پیڈ جو ہنگامی صورتحال میں استعمال کیا جاتا ہے۔
لائن آف کنٹرول کے قریب آزاد کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقامات۔۔
#Like #Share #comment
آزاد کشمیر حلقہ وسطی ایل اے 15 باغ سردار تنویر الیاس کی نا اہلی کے بعد خالی نشست پر پولنگ کا عمل شروع،آزاد کشمیر انتخابات میں بظاہر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی راہیں جدا ہوتی دیکھائی دے رہی ہیں،ممبرز قومی اسمبلی اور رہنما پیپلز پارٹی پر امید ہیں کہ ضیاء قمر کامیابی سمیٹنے میں کامیاب ہو جائے گئے۔
۔بڑی خبر آزاد کشمیر میں پی ڈی ایم حکومت پھوٹ کا شکار تنویر الیاس کو پارٹی صدارت سے ہٹانا عمران خان کی بڑی غلطی
بڑی خبر آزاد کشمیر میں پی ڈی ایم حکومت پھوٹ کا شکار
تنویر الیاس کو پارٹی صدارت سے ہٹانا عمران خان کی بڑی غلطی
سلطان محمود چوہدری کی سیاست اور صدارت دونوں خطرے میں۔
تحریک انصاف اپوزیشن میں بیٹھے گئی،فیصلہ ہو گیا۔
مکمل وی لاگ بڑے انکشافات کے ساتھ۔
عدالتی فیصلے کے بعد سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور صدر تحریک انصاف پاکستان کا پہلا تفصیلی انٹرویو۔۔
تحریک انصاف میں دو گروپس کی خبروں کے بعد تیسرا گروپ انوار الحق کی صورت میں سامنے آنا،حقائق کیا ہیں؟؟
کیا آزاد کشمیر میں تحریک انصاف میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہونے جارہی ہیں؟؟
منحرف اراکین کے خلاف تحریک انصاف آزاد کشمیر نے بڑا فیصلہ کر لیا حقیقت ہے؟؟؟
تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔۔
منحرف ارکان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے علاوہ ڈی سیٹ کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔
آزاد کشمیر اسمبلی میں بڑی تبدیلی کے بعد سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پہلا با ضابطہ انٹرویو
مکمل انٹرویو کچھ دیر بعد اپلوڈ کیا جائے گا
(1)چوٹی کے قانونی ماہرین کا کہنا کہ تنویر الیاس کے بیانات Contempt of court کے زمرے میں نہیں آتے
(2)بار بار اسٹے کی درخواست دائر کرنے والے فرنٹ مینوں کے پیچھے مبینہ طور پر ایڈہاک ملازمین کا انکشاف،ایڈہاک ملازمین کیوں اپنے فرنٹ مینوں کے زریعے اسٹے حاصل کرتے ہیں،معزز عدلیہ کو اس مافیا کے خلاف انکوائری کا حکم دینا چاہیے،تفیصلات اس وی لاگ میں
نوٹ (معذرت پیچ پر کچھ ٹیکنیکل وجوہات کی بنیاد پر ویڈیوں ٹائم پر اپلوڈ نہ کر سکا۔۔۔
گوکہ خبر کا کچھ حصہ پرانا ہے
سپریم کورٹ کے باہر کیا ہو رہا ہے،اگلا پلان کیا ہے؟؟؟
Successful story of A Kashmiri Business man
آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک کامیاب بزنس مین کی کہانی۔
#bussinessman
صحافی مطیع اللہ جان اور فواد چوہدری ایک بار پھر آمنے سامنے
لگ رہا ہے سپریم کورٹ پر پاکستان مسلم لیگ ن نے ق ب ض ہ کر لیا ہے،سب یہاں آگئے ہو،صحافی کا سوال
ق ب ض ہ کرنے نہیں ق ب ض ہ چھڑانے آئے ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف کا جواب
مشعال ملک ٹکرز سید علی گیلانی کا مشن جاری رہے گا۔مشعال ملک دکھ اور رنج کے اس لمحے ہندوستان نے کشمیریوں کے زخم پر نمک چھڑکا۔مشعال ملک
مشعال ملک ٹکرز
سید علی گیلانی کا مشن جاری رہے گا۔مشعال ملک
دکھ اور رنج کے اس لمحے ہندوستان نے کشمیریوں کے زخم پر نمک چھڑکا۔مشعال ملک
ہندوستان کا دیا گیا یہ زخم ہم کبھی نہیں بھولے گئے۔مشعال ملک
ہندوستانی عوام کیا اپنے پیاروں کی موت بھول گئی۔مشعال ملک
زندگی میں بھی سید علی گیلانی کو قید میں رکھا گیا۔مشعال ملک
سید علی گیلانی کی موت بھارتی قید میں ہوئی۔مشعال ملک
ہندوستان نے سید علی گیلانی کی آخری وصیت بھی پوری نہ ہونے دی۔مشعال ملک
سید علی گیلانی نے وصیت کی تھی شہداء کے قبرستان میں مجھے دفنایا جائے۔مشعال ملک
سید علی گیلانی کو غسل تک نہیں دینے دیا گیا۔مشعال ملک
بھارتی فوج نے آخری رسومات بھی پوری نہ ہونے دی۔مشعال ملک
کشمیری گزشتہ 70 سالوں سے بھارتی فوج کا مقابلہ کر رہے ہیں،مشعال ملک مودی حکومت نے دو سال قبل آرٹیکل 370 اور 35A کا خاتمہ کیا۔مشعال ملک
کشمیری گزشتہ 70 سالوں سے بھارتی فوج کا مقابلہ کر رہے ہیں،مشعال ملک
مودی حکومت نے دو سال قبل آرٹیکل 370 اور 35A کا خاتمہ کیا۔مشعال ملک
آرٹیکل 370 اور 35A کا خاتمہ بھارتی شہریوں کو کشمیری کی زمین پر قبضہ کرنے کا پیغام تھا،مشعال ملک
آرٹیکل کے خاتمے سے کشمیری اپنے ہی گھر میں بے گھر ہو گئے،مشعال ملک
آرٹیکل کا خاتمہ کر کے کشمیریوں کو اپنے ہی وطن میں جلا وطن کر دیا گیا،مشعال ملک
دنیا سے اپیل ہے ہندوستان کے خلاف آواز بلند کرے،مشعال ملک
ہندوستان کے خلاف معاشی پاپندیاں لگنی چاہیے،مشعال ملک
ہندوستان اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا،مشعال ملک
بھارتی فوج ہم سے ہمارے ہیرے چھین رہی ہے۔مشعال ملک