ادب اور فلسفہ

ادب اور فلسفہ ادب ، فلسفہ اور افسانے

10 lessons from John Maxwell's book Success Is a Choice: Make the Choices that Make You Successful:1. Believe in yoursel...
23/01/2024

10 lessons from John Maxwell's book Success Is a Choice: Make the Choices that Make You Successful:

1. Believe in yourself. The first step to success is to believe in yourself and your ability to achieve your goals. If you don't believe in yourself, no one else will.

2. Fire up your passion. When you're passionate about what you're doing, you're more likely to be successful. Find something that you're passionate about and pursue it with all your heart.

3. Initiate action. Don't just sit around and wait for things to happen. Take action towards your goals every day.

4. Focus your energy. Don't try to do too many things at once. Focus your energy on the most important things that will help you achieve your goals.

5. Develop good relationships. Relationships are essential for success. Build strong relationships with people who can support you and help you achieve your goals.

6. Embrace practice. The more you practice, the better you will become. Practice your skills on a regular basis.

7. Persevere through setbacks. Everyone experiences setbacks from time to time. Don't give up on your goals when things get tough. Persevere through the setbacks and keep moving forward.

8. Learn from your mistakes. Everyone makes mistakes. The important thing is to learn from your mistakes and move on.

9. Celebrate your successes. Take the time to celebrate your successes along the way. This will help you stay motivated and keep moving forward.

10. Give back to others. Once you've achieved success, give back to others and help them reach their goals.

Maxwell's book is a powerful and inspiring guide to achieving success. It is a must-read for anyone who wants to live a more fulfilling and successful life.

Here is an additional lesson from the book:
• Be grateful. Take the time to be grateful for what you have. Gratitude will help you stay positive and motivated on your journey to success.

I hope these lessons are helpful. Good luck on your journey to success!

13/05/2023

میں ہر مذہب کا مطالعہ کیا ہر مذہب کی بنیاد انسانیت پایا پہلے انسانوں کی حقوق پر توجہ دینا ورنہ اللہ کے سامنے کھڑا ہونا مشکل ہے

13/05/2023

P 387
آئیں تذکیر القران کو سوال و جواب کے ذریعے سمجھیں.

"اور یم نے لوط کو بھیجا. جب اس نے اپنی قوم سے کہا. کیا تم کھلی بے حیائی کا کام کرتے ہو جو تم سے پہلے دنیا میں کسی نے نہیں کیا.. 80 الاعراف

س. *قوم لوط کو کیا چیز بےحیائی کی طرف لے گئی؟*

ج. حضرت لوط علیہ السلام جس قوم کی طرف پیغمبر بنا کر بھیجے گئے وہ دریائے اردن کے کنارے جنوبی شام کے علاقے میں آباد تھی. اس قوم کی خوشحالی اس کو عیش پرستی کی طرف لے گئی. حتیٰ کہ ان لوگوں کی بے راہ روی اتنی بڑھ گئی کہ انہوں نے اپنی شہوانی خواہشات کی تسکین کے لئے ہم جنسی کے طریقے کو اختیار کر لیا.
حضرت لوط علیہ السلام پر صرف ان کے قریبی لوگوں میں سے چند افراد ایمان لائے باقی پوری قوم اپنی ہوس پرستی میں غرق رہی انہوں نے کہا "جب یہ ہم سب لوگوں کو گندہ سمجھتے ہیں اور خود پاک بننا چاہتے ہیں تو گندوں میں پاکوں کا کیا کام، پھر تو یہ نکل جائیں ہمارے شہر سے" ان کا یہ قول دراصل گھمنڈ کا قول تھا. ان کو یہ کہنے کی جراءت اس لئے ہوئی کہ وہ اپنی اکثریت اور مادی تفوق کی وجہ سے اپنے کو محفوظ حالت میں سمجھتے تھے.

13/05/2023

صورت یا سیرت

اکثر نوجوان یہ خواب دیکهتے رہتے ہیں کہ ان کو خوبصورت بیوی مل جائے- مگر یہ صرف ایک نادانی کی خواہش ہے- نام نہاد خوب صورت عورت اکثر پر مسائل بیوی (problem wife) ثابت هوتی ہے- ایسی عورت کی دل کشی صرف چند دن کی هوتی ہے اور اس کے بعد سارا جنون ختم هو جاتا ہے- حقیقت یہ ہے کہ نکاح کے معاملے میں آدمی کو اصل اہمیت سیرت کو دینا چاہئے- جو عورت سیرت میں اچهی هو، وہی سب سے اچهی بیوی ہے-

فرینک فرٹ یونیورسٹی کے ماہر نفسیات ڈاکٹر جان نے ایک جائزے میں بتایا کہ ........ زیاده خوبصورت لڑکیاں عام طور پر زندگی میں ناکام رہتی ہیں- دل کش عورتیں سمجهتی ہیں کہ خوبصورتی ان کا واحد سرمایہ ہے اور بڑهاپے کو وه برداشت نہیں کر سکتیں- میری لین مانرو، جو ہالی وڈ کی ایک انتہائی خوب صورت عورت تهی، کہا جاتا ہے کہ وه اس وقت بری طرح رونے لگی، جب کہ اس نے آئینے میں پہلی بار اپنے چہرے پر جهریوں کے نشانات دیکهے-

جس آدمی کو پرکشش عورت نہ ملے، وه زیاده خوش قسمت ہے- کیونکہ غیر پرکشش عورت عملی زندگی میں زیاده بہتر رفیق ثابت هوتی ہے- نکاح کا مقصد ایک نسوانی کهلونا حاصل کرنا نہیں ہے، بلکہ نکاح کا مقصد یہ ہے کہ آدمی کو ایک کار آمد رفیقہ حیات مل جائے- اور بہتر رفیقہء حیات وہی ہے جو سیرت کے اعتبار سے بہتر هو، نہ کہ صرف صورت کے اعتبار سے بہتر- یہ تجربہ اتنا عام ہے کہ ہر آدمی اپنے قریب کے لوگوں میں اس کی مثالیں دیکهہ سکتا ہے، بشرطیکہ اس کے اندر چیزوں کو حقیقت پسندانہ انداز سے دیکهنے کی صلاحیت موجود هو-

کامیاب ازدواجی زندگی
مولانا وحیدالدین خان

13/05/2023

امت کا دور زوال

ایک حدیث رسول ان الفاظ میں آئی ہے: یعنی قریب ہے کہ لوگوں پر ایسا زمانہ آئے جب کہ اسلام میں سے صرف اس کا نام باقی رہے، اور قرآن میں سے صرف اس کا نشان باقی رہے- ان کی مسجدیں آباد ہوں گی لیکن وہ ہدایت سے خالی ہوں گی- ان کے علماء آسمان کے نیچے سب سے بری مخلوق ہوں گے، ان سے فتنہ نکلے گا، اور انھیں کی طرف لوٹے گا- ( شعب الایمان للبیہقی، حدیث نمبر 1763 )

یہ حدیث رسول اپنے مفہوم میں بالکل واضح ہے- امت کے بعد کے دور کے بارے میں اس حدیث میں جو خبر دی گئی ہے، وہ اس وقت کی بات ہے جب کہ امت قانون فطرت کے مطابق زوال کا شکار ہو جائے گی- اس زمانے میں دین کا صرف فارم باقی رہے گا، اسپرٹ کے اعتبارسے امت کے افراد بالکل خالی ہو جائیں گے- اس زمانے کے علماء غلط فتوے دیں گے، اور غلط تقریریں کریں گے- اس کے نتیجے میں جو فساد برپا ہو گا، اس کا شکار پہلے عوام ہوں گے اور اس کے بعد خود علماء اس کی زد میں آ جائیں گے-

علماء کے غلط فتووں اور غلط تقریروں سے جو چیز پیدا ہوں گی- ان میں سے ایک شدت پسندی ( غلو ) ہو گا- یہ غلو پہلے اعتقادی شدت کی شکل میں پیدا ہو گا- پھر بڑھتے بڑھتے امت کے افراد آپس میں لڑنے لگیں گے- یہ آپس کی لڑائی مزید بڑھے گی- یہاں تک کہ خود علماء اس کی زد میں آ جائیں گے- اس وقت علماء جاگیں گے- مگر برائی اتنی بڑھ چکی ہو گی کہ ان کا جاگنا، نہ ان کے کچھ کام آئے گا، اور نہ دوسروں کو اس سے کچھ فائدہ حاصل ہو گا- یہ زوال ہر قوم پر آتا ہے- اس میں کسی قوم کا کوئی استثناء نہیں-

الرسالہ، مارچ 2017
مولانا وحیدالدین خان

13/05/2023

لو میریج ناکام کیوں

جدید دور میں جب لو میریج کا طریقہ رائج هوا تو اکثر عورت اور مرد نے یہ یقین کر لیا کہ اب انهوں نے نکاح کے معاملے میں آخری فارمولا دریافت کر لیا ہے- اب یہ ممکن هو گیا ہے کہ ہر عورت اور مرد لو میریج کے ذریعے اپنی پسند کی شادی کرے اور پهر اپنی پسند کے مطابق، اپنے لئے بہترین زندگی کی تعمیر کرے- لیکن تجربہ بتاتا ہے کہ لو میریج کا طریقہ پوری طرح ناکام ثابت هوا- آج کل ساری دنیا میں یہ حال ہے کہ لڑکے اور لڑکیاں لو میریج کے ذریعے اپنی پسند کی شادیاں کرتے ہیں، لیکن سروے کے مطابق، پچاس فی صد سے زیاده شادیاں ناکام هوتی ہیں- لو میریج نے لوگوں کو خوش گوار ازدواجی زندگی کا تحفہ نہیں دیا-

لو میریج کی ناکامی کا سبب کیا ہے- اسکا سبب یہ ہے کہ لو میریج صرف ایک غیر فطری میریج کا خوب صورت نام ہے- هوتا یہ ہے کہ ایک نوجوان عورت اور ایک نوجوان مرد ایک دوسرے کو دیکهتے ہیں اور ظاہری خوش نمائی کی بنا پر وه ایک دوسرے کو پسند کر لیتے ہیں- مگر پهر جب دونوں کے درمیان عملی تعلق قائم هوتا ہے تو ان پر کهلتا ہے کہ انهوں نے جس چمک دار چیز کو سونا سمجها تها، وه سونا ہی نہ تها-

اصل یہ ہے کہ نکاح سے پہلے جو لو افیر هوتا ہے، وه صرف نظر فریبی کی بنیاد پر هوتا ہے- نکاح کے بعد جب دونوں کے درمیان عملی تعلق هوتا ہے تو نظر فریبی کا سراب ختم هو جاتا ہے اور حقیقی صورت حال سامنے آ جاتی ہے- یہی وجہ ہے کہ قبل از نکاح جو چیز غیر معمولی نظر آئی تهی، وه بعد از نکاح صرف ایک معمولی چیز بن کر ره جاتی ہے- اب مایوسی کا دور شروع هوتا ہے جو آخر کار طلاق یا کم از کم دوری تک پہنچ جاتا ہے-

درست طریقہ صرف یہ ہے کہ لڑکے اور لڑکیاں نکاح کے معاملے کو اپنے والدین پر چهوڑ دیں- تاهم والدین کو اس معاملے میں ایسا کرنا چاہئے کہ وه اپنی اولاد سے اس بارے میں رائے لیں، اس کے بعد ہی وه کوئی آخری فیصلہ کریں-

کامیاب ازدواجی زندگی
مولانا وحیدالدین خان

واصف علی واصف
13/05/2023

واصف علی واصف

''‏کتابیں کائنات کو روح، ذہن کو پَر، تخیّل کو اڑاناور ہر چیز کو حیات بخشتی ہیں۔''➖ افلاطون
13/05/2023

''‏کتابیں کائنات کو روح، ذہن کو پَر، تخیّل کو اڑان
اور ہر چیز کو حیات بخشتی ہیں۔''

➖ افلاطون

13/05/2023

حقیقت میں دین کیا ہے ؟ سب اپنی اپنی رائے کمینٹ میں لکھے تاکہ یہ جان سکے کہ کتنے لوگ اصل دین کو سمجھ سکے ہے

❤️
13/05/2023

❤️

13/05/2023

انسان کی فطرت میں محبت ہے یہ نفرت اور بغاوت تو ہمیں معاشرے سے ملا ہے

آئے پرانے غم کو بھول جاتے ہیں زندگی کو ایک حسین مسکراہٹ کے ساتھ جینا شروع کرتے ہیں
13/05/2023

آئے پرانے غم کو بھول جاتے ہیں زندگی کو ایک حسین مسکراہٹ کے ساتھ جینا شروع کرتے ہیں

اگر اپ کتابیں پڑھنے کی شوقین ہیں تو یہ کتابیں اپ کی زندگی بدل دے گی
11/05/2023

اگر اپ کتابیں پڑھنے کی شوقین ہیں تو یہ کتابیں اپ کی زندگی بدل دے گی

11/05/2023

Pls follow my page for amazing content ♥️♥️
Sardar Ali takkar

11/05/2023

Pls follow my page for amazing content ♥️♥️

Pls follow my page for amazing content ♥️♥️
11/05/2023

Pls follow my page for amazing content ♥️♥️

Address

Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ادب اور فلسفہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Parachinar

Show All