19/11/2025
Black Day💔💔💔😭😭😭😭
21/11/2024
ہمارے زندگی کا سیاہ ترین دن
21/2024 نومبر دوستوں اس دن پاراچنار والوں کی جنازوں کیلئے ایمبولینس کم پڑ گئے تھیں
جو لوگ یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ بگن مظلوم ہے تو ہم اُن کے سامنے یہ ٹھوس اور ناقابلِ تردید حقیقت رکھتے ہیں کہ اسی بگن کی سرزمین سے ہم نے 103 شہداء اور زخمیوں کے لہولہان جسد اٹھائے تھے بگن میں ہمارے نہتے مسافروں پر ایسا وحشیانہ، بےرحمانہ اور تاریخ شکن ظلم ڈھایا گیا جس کی کوئی مثال انسانی تاریخ میں نہیں ملتی۔ یہ المناک سانحہ انسانیت اور تہذیب کے چہرے پر ایک ایسا سیاہ دھبہ ہے جسے تاریخ کبھی مٹا نہیں سکے گی 🙌❤️🩹۔
"21 نومبر 2024 وہ دن ہے جو پاراچنار اہلِ تشیع کے قتلِ عام اور لوئر کرم بگن ،اوچت میں اہلِ سنت کی جانب سے کیے گئے مظالم کی وجہ سے ہمیشہ ایک سیاہ نشان کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
یہ وہ دن تھا جب بگن والوں نے ظلم و زیادتی کے تمام ریکارڈ اپنے نام کر دیے۔
لشکر یزید (لعین) کے پیرو کاروں آج ایک بار پھر ظاہر کردیا ہیں کہ ہمارا تعلق لشکر یزید سے ہیں۔
آج 21/11/2024 پر بگن کے مقام پر پاراچنار سے پشاور جانے والے کنواۓ پاکستان کی نمبر ون کی سرپرستی میں پشاور جا رہی تھی کہ بگن کے مقام پر گاڑیوں کو روکا اور مسلک (شیعہ) کی بنیاد پر بگن، اوچت کے مقامی لوگوں نے مسجد اور گھروں سے فائرنگ کرکے تقریباً 100 کے قریب (جس میں 21 زنانہ اور 17 شیر خوار بچے بھی شامل تھے)بے گناہ شیعوں کو بے دردی سے شہید کر دیۓ گۓ۔
شہید ھونے والوں میں سب سے کم عمر مسافر 6 ماہ کا ہے۔۔۔!!
ہائے علی اصغر ع🥀😭 #پاراچنار
fans