ضلع کرم کے دورے کے موقع پر شہر یار آفریدی عمائدین سے خطاب کر رہے ہیں
رات بھر صدہ اور پاڑہ چنار شہر پر میزائلوں کی گونج ۔۔ عوام میں خوف و ہراس
صدہ کے مقام پر ٹل پاڑہ چنار روڈ کو اہلسنت مظاہرین نے ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے ۔
بوشہرہ اور مالی خیل فریقین کے مابین حالات نارمل ہے ۔۔ عوام مطمئن رہیں ۔۔
سنٹرل کرم پاڑہ چمکنی انگوری علاقے میں ایک پیک اپ گاڑی گہری کھائی میں جا گری ۔
گزشتہ رات غوزگڑھی مقبل اپرکرم میں شادی کی تقریب میں بلاسٹ ہوا ہے جس میں تقریبا ٹوٹل 19 افراد زخمی کی اطلاع ہے۔
زخمیوں کو صدہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ضلع کرم میں فریقین کے مابین آمن معاہدہ اور مستقل آمن کے لیے مزاکرات کا سلسلہ جاری ہے
ملک مولاجان بنگش بوشہرہ بنگش اور ڈنڈر طوری فریقین کے مابین جنگ بندی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
پاکستان بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پورے ملک میں پہلا روزہ ہوگا۔۔ رویت ہلال کمیٹی پاکستان ۔۔۔
##ramdankareem #Ramadan
مسجد قاسم علی خان کمیٹی نے بھی کل بروزِ جمعرات روزہ رکھنے کا اعلان کردیا ۔۔ #رمضان #رمضان٢٠٢٣
رمضان المبارک کا چاند 🌙 دیکھنے کے لیے مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان میں جاری ہے،اب تک چاند 🌙 دیکھنے کے 10شہداتیں موصول ہوچکی ہیں، تصدیق کاعمل جاری،
#Peshawar
#ramazan #chandelier #Popalzai #masjidqasimalikhan #livemoon #رمضان٢٠٢٣
ملک سلیم خان اورکزئی کا بوشہرہ ج ن گ بندی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ۔۔
ملک سلیم خان اورکزئی بوشہرہ فائرنگ بندی کے سلسلے میں بوشہرہ پہنچ گئے
بوشہرہ اور ڈندر فریقین کے مابین ج ن گ بندی کے حوالے سے جرگہ کامیاب۔ دونوں اطراف کے مشران ج ن گ بندی پر متفق ہوگئے۔ کل صبح 10 بجے تفصیلی اور حتمی فیصلہ سنایا جائے گا جس کے لیے مشران کل ایک بار پھر مل بیٹھ کر مذکرات کو عملی جامہ پہنائیں گے ۔۔