
02/05/2022
السلام علیکم
ہم سب پیروکار بادشاہ میرانور سید میاں او میاں مریدان آپ سےایک بار پھر پور زور مطالبہ کرتے ہیں (جوکہ غیر ملکی اور غیر آئینی طریقے سے بند ہے ) کہ اس مسلے کو جلد از جلد خل کریں زیارت کھولنا اور تعمیر کرنا ہمارا آیئنی خق ہے
امید ہے کہ آپ جناب ساجد حسین طوری (وفاقی وزیر برائے وورسیز)
زیارات (بادشاہ میر انور شاہ) کا مسلہ جلد سے جلد حل کرینگے
جیو طوری صاحب 🤞♥️
♥️🤞