TBUM Media Parachinar

TBUM Media Parachinar تحریک بیداری امت مصطفیٰ پاراچنار کا آفیشل فیس بک پیج،،،،

05/03/2024

جسما ضعیف لیکن قلبا قوی ترین شخص

🔸آج کی شجرکاری کی تقریب کے لمحات رھبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنه‌ای(مدظله‌العالی) کے ھاتھوں

واضح رھے کہ معظم اللہ کا دایاں ھاتھ انکی صدارت کے دوران تھران کے نمازجمعہ میں مغربی استکبار کے کرایئے کے قاتلوں کے دھماکے میں زخمی ھوا تھا

📡 ‌‌


12/12/2023
09/12/2023

وقت آگیا ہے کہ شعیہ سنی مل کر ان دہشگرودں کا مقابلہ کرئے خواہ وہ جس لباس میں بھی ہو۔

22/09/2023

💚وحدت امت کانفرنس💚 بعنوان
وحدت امت میں اصحاب رسول اللہ ص کا کردار
🗓️ بروز اتوار یکم اکتوبر 2023
🕘 09 بجے صبح تا 6 بجے شام
🕌 بمقام: مسجد بیت العتیق
🕌 جامعہ عروۃ الوثقی' لاہور
پاراچنار کے جید علماء کرام کو دعوت
تحریک بیداری امت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پاراچنار

Some clicks arbean Hussain at jamia urwa tul ousqa
10/09/2023

Some clicks arbean Hussain at jamia urwa tul ousqa

11/07/2023

*پاراچنار لڑائی 🚩*
شہید علامہ عرفانی رح اکثر فرمایا کرتے تھے کہ "طوری قوم مثل طوفان ہے اس کے سامنے جو بھی دشمن آئے گا یہ اسے مثل طوفان تہس نہس کرے گی۔" یہ صد در صد درست حقیقت ہے۔دشمن چاہے جس روپ میں بھی آئے طوفان نے اسے روند ڈالنا ہے اور انکی نسلوں کی نسلیں یہ ذلت آمیز شکست یاد رکھے گی۔
#پیواڑ




07/07/2023

❤️پیغام غدیر و حقیقت غدیر❤️
❤️🤲الحمدلله الذي جعلنا من المتمسكين بولاية امير المؤمنين علي ابن ابي طالب عليه السلام و أئمة المعصومين عليهم السلام 🤲❤️
🏳️🌹بمناسبت عید اللّٰہ الاکبر،عید اکمال دین،عید اتمام نعمت،عید یأس کفار و منافقین،عید اعلان ولایت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام مبارک باد پیش کرتے ہیں۔🌹🏳️

07/07/2023

❤️🤲الحمدلله الذي جعلنا من المتمسكين بولاية امير المؤمنين علي ابن ابي طالب عليه السلام و أئمة المعصومين عليهم السلام 🤲❤️
🏳️🌹بمناسبت عید اللّٰہ الاکبر،عید اکمال دین،عید اتمام نعمت،عید یأس کفار و منافقین،عید اعلان ولایت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام مبارک باد پیش کرتے ہیں۔🌹🏳️

من كنتم مولاه فهذا على مولاخطبہ غدیر
01/07/2023

من كنتم مولاه فهذا على مولا
خطبہ غدیر

29/06/2023

عباس بابائی کی اہلیہ عباس بابائی کی شہادت کے موقع پر کہتی ہی:-
عباس تم نے مجھے دھوکہ دیا:
مجھے خدا کے گھر بھیج دیا اور خود خدا کے پاس چلے گئے۔۔۔۔

وہ اللہ جانتا ہے
29/06/2023

وہ اللہ جانتا ہے

29/06/2023

تمام مسلمین , مومنین کرام بالخصوص پیروان امامت و ولایت، رھبر معظم امام سید علی خامنہ ای وبالاخص امام عصر کی خدمت میں عید سعید قربان کے حوالے سے مبارک باد عرض کرتے ہیں۔❤️

28/06/2023

روز عرفہ دوسروں کے لیے دعا کی اہمیت
ایت اللہ حضرت جواد آملی حفظہ اللہ

27/06/2023

Tosha e Arafah توشہِ عرفہ
Ustad Syed Jawad Naqvi h.a

سلامفرمان رسول اکرم ص جو شخص کسی کو یہ پکارتے ہوئے سنے کہ اے مسلمانوں میری مدد کو پہنچے اور پھر اس کی مدد کو نہ پہنچے وہ...
25/06/2023

سلام
فرمان رسول اکرم ص
جو شخص کسی کو یہ پکارتے ہوئے سنے کہ اے مسلمانوں میری مدد کو پہنچے اور پھر اس کی مدد کو نہ پہنچے وہ مسلمان نہیں ہے۔
برسی امام خمینی رح و چہلم شہداء کتاب و قلم ( تری مینگل)
25 جون 2023ء بروز اتوار
بمقام۔مسجد ہدایت ائیر پورٹ کالونی ملانہ صحرا پاراچنار ضلع کرم
مقررین کے نام۔
لیکچرر عامر رضا
جامعہ العروتہ الوثقی لاہور کے طالب علم عون محمد
مولانا یاسر علی جوادی،
علامہ اخلاق حسین شریعتی صاحب
مولانا صداقت حسین
ذاکر مرتضیٰ بنگش، ذاکر سید الیاس حسین فخری،سید لیاقت حسین فخری
منجانب۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ ص پاراچنار ضلع کرم

🏴34 ویں برسی امام خمینی رح 🏴⭕25 جون  بروز اتوار دن 3بجے🕌 بمقام مسجد ھدایت ملانہ صحرا پاراچنار 🕌 🌺تمام پیروان ولایت و اما...
22/06/2023

🏴34 ویں برسی امام خمینی رح 🏴
⭕25 جون بروز اتوار دن 3بجے
🕌 بمقام مسجد ھدایت ملانہ صحرا پاراچنار 🕌
🌺تمام پیروان ولایت و امامت سے شرکت کی استدعا ہے

22/06/2023

اسلام نے ایسا کہا ہے۔

22/06/2023

Shia Niqah ceremony done by Imam Khaminaye, a simple marriage ceremony.

21 جون روز شہادت شہید مصطفی چمران(رح)حضرت امیر(ع) کا اپنے دینی بھائ حضرت ابوذر غفاری(رض) کو یاد کرنا:----(حکمت 289 نہج ا...
21/06/2023

21 جون روز شہادت شہید مصطفی چمران(رح)
حضرت امیر(ع) کا اپنے دینی بھائ حضرت ابوذر غفاری(رض) کو یاد کرنا:----(حکمت 289 نہج البلاغہ)
(٢٨٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
كَانَ لِیْ فِیْمَا مَضٰۤى اَخٌ فِی اللهِ، وَ كَانَ یُعْظِمُهٗ فِیْ عَیْنِیْ صِغَرُ الدُّنْیَا فِیْ عَیْنِهٖ، وَ كَانَ خَارِجًا مِّنْ سُلْطَانِ بَطْنِهٖ، فَلَا یَشْتَهِیْ مَا لَا یَجِدُ، وَ لَا یُكْثِرُ اِذَا وَجَدَ، وَ كَانَ اَكْثَرَ دَهْرِهٖ صَامِتًا، فاِنْ قَالَ بَدَّ الْقَآئِلِیْنَ وَ نَقَعَ غَلِیْلَ السَّآئِلِیْنَ، وَ كَانَ ضَعِیْفًا مُّسْتَضْعَفًا! فَاِنْ جَآءَ الْجِدُّ فَهُوَ لَیْثُ غَابٍ وَّ صِلُّ وَادٍ.
عہد ماضی میں میرا ایک دینی بھائی تھا اور وہ میری نظروں میں اس وجہ سے باعزت تھا کہ دنیا اس کی نظروں میں پست و حقیر تھی، اس پر پیٹ کے تقاضے مسلط نہ تھے۔ لہٰذا جو چیز اسے میسر نہ تھی اس کی خواہش نہ کرتا تھا اور جو چیز میسر تھی اسے ضرورت سے زیادہ صرف میں نہ لاتا تھا۔ وہ اکثر اوقات خاموش رہتا تھا اور اگر بولتا تھا تو بولنے والوں کو چپ کرا دیتا تھا اور سوال کرنے والوں کی پیاس بجھا دیتا تھا۔ یوں تو وہ عاجز و کمزور تھا مگر جہاد کا موقع آ جائے تو وہ شیر بیشہ اور وادی کا اژدہا تھا۔
لَا یُدْلِیْ بِحُجَّةٍ حَتّٰى یَاْتِیَ قَاضِیًا، وَ كَانَ لَا یَلُوْمُ اَحَدًا عَلٰى مَا یَجِدُ الْعُذْرَ فِیْ مِثْلِهٖ، حَتّٰى یَسْمَعَ اعْتِذَارَهٗ، وَ كَانَ لَا یَشْكُوْ وَجَعًا اِلَّا عِنْدَ بُرْئِهٖ، وَ كَانَ یَقُوْلُ مَا یَفْعَلُ وَ لَا یَقُوْلُ مَا لَا یَفْعَلُ، وَ كَانَ اِذَا غُلِبَ عَلَى الْكَلَامِ لَمْ یُغْلَبْ عَلَى السُّكُوْتِ، وَ كَانَ عَلٰى مَا یَسْمَعُ اَحْرَصَ مِنْهُ عَلٰۤى اَنْ یَّتَكَلَّمَ، وَ كَانَ اِذَا بَدَهَهٗۤ اَمْرَانِ یَنَظُرُ اَیُّهُمَا اَقْرَبُ اِلَى الْهَوٰى فَخَالَفَهٗ.
وہ جو دلیل و برہان پیش کرتا تھا وہ فیصلہ کن ہوتی تھی۔ وہ ان چیزوں میں کہ جن میں عذر کی گنجائش ہوتی تھی کسی کو سرزنش نہ کرتا تھا جب تک کہ اس کے عذر معذرت کو سن نہ لے۔ وہ کسی درد و تکلیف کا ذکر نہ کرتا تھا مگر اس وقت کہ جب اس سے چھٹکارا پا لیتا تھا۔ وہ جو کرتا تھا وہی کہتا تھا اور جو نہیں کرتا تھا وہ اسے کہتا نہیں تھا۔ اگر بولنے میں اس پر کبھی غلبہ پا بھی لیا جائے تو خاموشی میں اس پر غلبہ حاصل نہیں کیا جا سکتا تھا۔ وہ بولنے سے زیادہ سننے کا خواہشمند رہتا تھا اور جب اچانک اس کے سامنے دو چیزیں آ جاتی تھیں تو وہ دیکھتا تھا کہ ان دونوں میں سے ہوائے نفس کے زیادہ قریب کون ہے تو وہ اس کی مخالفت کرتا تھا۔
فَعَلَیْكُمْ بِهٰذِهِ الْخَلَآئِقِ، فَالْزَمُوْهَا وَ تَنَافَسُوْا فِیْهَا، فَاِنْ لَّمْ تَسْتَطِیْعُوْهَا، فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اَخْذَ الْقلِیْلِ خَیْرٌ مِّنْ تَرْكِ الْكَثِیْرِ.
لہٰذا تمہیں ان عادات و خصائل کو حاصل کرنا چاہیے اور ان پر عمل پیرا اور ان کا خواہشمند رہنا چاہیے۔ اگر ان تمام کا حاصل کرنا تمہاری قدرت سے باہر ہو تو اس بات کو جانے رہو کہ تھوڑی سی چیز حاصل کرنا پورے کے چھوڑ دینے سے بہتر ہے۔

20/06/2023

یوں لے چلے جنازے کو کچھ صاحبِ الم
دل ٹکڑے ٹکڑے چاک گریباں ہجومِ غم
اعجاز سے جنابِ نقیؑ ہادئ اُمم
آے برائے خدمتِ آخر بچشم ِ َنم
غسل و کفن کے بعد پڑھائی نماز بھی
دفنائی خود ہی لاش ِ امام ِ حجاز بھی
خبیر لکھنوی

جس جا جنابِ موسیؑ کاظم کا ہے مزار
دادا کے پاس دفن ہوا وہ فلک وقار
یاد آیا پھر مسافرِ زہراؑ ، ہوں بے قرار
آئے تھے قید خانے سے سجادؑ سوگوار
ماتم کیا تھا بادشہِ خاص و عام کا
دفنایا تھا امامؑ نے لاشہ امامؑ کا

سرفراز حسین خبیر لکھنوی

شہادت امام محمد تقی الجواد ع کی مناسبت سے کاظمین میں برآمدگی شبیہ تابوت امام محمد تقی الجواد ع کے مناظر

20/06/2023

ابالفضل باوفاعلمدارلشکرم
مه هاشمی نسب امیردلاورم

نویسید مرا شیعه حیدر
بخوانید مسلمان ابالفضل
به لطف تو به زیر علمم من
ز آقایی تو محترمم من
بده اذن به شوق حرمم من
و شرمنده ز اینقدر کرمم من
گنهکار و به دل عشق علمدار
منم خوار به گلدان ابالفضل
تو جانی تو جانان دل من
تو دردی تو درمان دل من
تو روحی تو ریحان دل من
تویی جلد به قرآن دل من
تو فرمانده و سربازتم آقا
و سرباز به گردان ابالفضل
جز عشق تو تمنا نکنم نه
گره پیش کسی وا نکنم منه
به غیر تو تولی نکنم نه
و جز مدح تو مولا نکنم نه
هرانکس که رسیده به نوایی
یقین می خورد از نان ابالفضل
هواخواه و هوادار حسینم
چنان تشنه دیدار حسینم
خریدار به بازار حسینم
چو میثم به سردار حسینم
براتی به من بی سر و پا ده
برات حرمم جان ابالفضل
نظر کرده مرا مادرت آقا
که این گونه سرم بر درت آقا
فدای سر بی پیکرت آغا
منم سینه زن محضرت آقا
به والله به عالم نفروشم
گدایی گدایان ابالفضل
اگر روزی من شد حرم تو
بخوانم ز دو دست قلم تو
چه غوغا بشود با دو دم تو
به یاد دل پر درد و غم تو
شوم محتشم و روضه بخوانم
دو خط مرثیه مهمان ابالفضل
تو رفتی و حرم رفته به غارت
تو رفتی و حرم رفته اسارت
خسارت بشود پشت جسارت
نگاهی چو کنیزان به حقارت
و چوبی که به دندان حسین خورد
زد انگار به دندان ابالفضل

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹* و عَقَدَ جَبْرَئِیلُ وَ مِیکَائِیلُ فِی السَّمَاء ... أَنَّ اللَّهَ تَع...
20/06/2023

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹*

و عَقَدَ جَبْرَئِیلُ وَ مِیکَائِیلُ فِی السَّمَاء ... أَنَّ اللَّهَ تَعَالَی أَوْحَی إِلَی جَبْرَئِیلَ زَوِّجِ النُّورَ مِنَ النُّورِ وَ کانَ الْوَلِی اللَّهَ وَ الْخَطِیبُ جَبْرَئِیلَ وَ الْمُنَادِی مِیکائِیلَ وَ الدَّاعِی إِسْرَافِیلَ وَ الناثِرُ عزْرَائِیلَ وَ الشهُودُ مَلَائِکةَ السَّمَاوَاتِ وَ الْأَرَضِین ...

ام ایمن پیغمبر اکرم صلی الله عليه و آلہ وسلم سے حضرت زھرا سلام الله عليها کے عقد نکاح کے بارے میں نقل کرتی ہے
جبرائیل اور میکائیل نے آسمان میں عقد انجام دیا۔۔ (جس میں) الله تعالی نے جبرئیل پر وحی کی کہ نور کو نور کا زوج بناو. (اس آسمانی مراسم عقد میں) خداوند ولی، جبرئیل خطبہ عقد پڑھنے والا، میکائیل منادی، اسرافیل دعوت دینے والا اور عزرائیل تحائف بانٹنے والا تھا اور زمین و آسمان کے فرشتے گواہ تھے۔

📚بحار الأنوار ، ج‏43، ص110.
*•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ*

20/06/2023

« برای خوشنودی روح مطہر شھید راہ حق فاتحہ مع صلوات »
حالِ ما درِ ہجرِ رہبر کمتر از یعقوب نیست
او پسر گُم کردہ است ما پدر گُم کردہ ایم
)اپنے رہبر(قائد شھید علامہ سید عارف حسین الحسینی) کی جدائی میں ہماری حالت یعقوب ع سے کم نہیں کہ انھوں نے اپنا بیٹا کھویا تھا اور ہم نے اپنا باپ کھو دیا۔

19/06/2023

امامت سے دوری کا انجام کیا ہوگا۔
استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ

18/06/2023

خدایا میں نہیں جانتا جب موت آئے گی میں کس حال میں ہوں گا مگر
خدایا
پسند کرتا ہوں اس حال میں میرے ہونٹ زکر یا زھرا (س)🥺
میں مشغول ہوں اور میرا دل محبت علی اور فرزندان علی علیہ السّلام کے نور سے لبریز ہو

خدایا میرے دل میں خواہش ہے کہ جو زبان پر نہیں لا سکتا اور وہ تمنا شھادت ہے🥺😭

شھید سید مصطفی موسوی🌹

18/06/2023

اللہ تعالیٰ نے باپ کو اولاد کا ولی بنایا ہے۔
استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ

Address

Matab Center Parachinar Near Pewar Adda
Parachinar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923018869889

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TBUM Media Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TBUM Media Parachinar:

Videos

Share