اساتذہ کرام کا پشاور میں احتجاج
1965 اور 1971 کے پاک بھارت تاریخی جنگوں کا غازی سیلاب 2022 میں حکومتی امداد کا منتظر۔۔۔۔۔۔۔
نام:- رفیق سید ولد حوشحال سید
گاؤں:- بانڈہ شیخ اسماعیل
تحصیل:- پبی
ضلع:- نوشہرہ
حالیہ 2022 کے سیلاب میں پاکستان کا اس محافظ کا گھر مکمل تباہ ہو چکا ہے جو کہ ابھی تک کسی بھی حکومتی ادارے نے اس کے سات تعاون نہیں کیا۔
برآے مہربانی اس کے ساتھ جتنا ہو سکے امداد کریں
شکریہ
#cricket #cricketchallenge #cricketnews #MuhammadNawaz #cricketlovers #cricketfans #cricketer
#cricket #cricketnews #cricketer #cricketfans #MuhammadNawaz #akbarpura
یہ اکبرپورہ بانڈہ شیخ اسماعیل رح ضلع نوشھرہ ہیں یہاں لوگوں کا سیلاب میں بہت زیادہ نقصان ہوا
اج بواۓ سکاؤٹس نوشہرہ اکبرپورہ کے لیڈر خورشید صاحب اپنے سکاؤٹس ٹیم اور اکبرپورہ نیوز Akbarpura News نمائندہ ابرار حسرت کے ساتھ ویلج بانڈہ شیخ اسماعیل رحمۃ اللّٰہ علیہ سیلاب میں پھنسے ھوۓ لوگوں کے گھروں پے جاکر امدادی اشیاء پہنچایا اور لوگوں میں پانی جوس اور کھانے پینے کی اشیاء تقسم کیا مزید معلومات کے لیۓ اکبرپورہ نیوز Akbarpura News دیکھۓ
بانڈہ شیخ اسماعیل میں بجلی کا مسلہ ان شاء اللہ ایک گھنٹے کے اندر حل ہو جاۓگا۔
Appreciated Boys Scouts Akbarpura Nowshera
Rashan taqseem boye scouts Nowshera Akbarpura