CIN media news

CIN media news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CIN media news, Media/News Company, jhellum valley azad kashmir, Muzaffarabad.

مظفرآباد//وزارت تعلیم سکولز کے پبلک ریلیشن آفیسر محمد تاج چک   عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل ساٸنسز میں زیر علاج انچارج آر۔ ا...
08/12/2023

مظفرآباد//
وزارت تعلیم سکولز کے پبلک ریلیشن آفیسر محمد تاج چک عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل ساٸنسز میں زیر علاج انچارج آر۔ ایچ۔ سی لمنیاں طارق بشیر عباسی کی عیادت کر رہے ہیں۔

مظفرآباد//ممتاز سیاسی و سماجی کارکن، وزارت تعلیم (ایلیمنٹری و سکینڈری) کے پبلک ریلیشن آفیسر محمد تاج چک نے مصطفائی ماڈل ...
07/12/2023

مظفرآباد//
ممتاز سیاسی و سماجی کارکن، وزارت تعلیم (ایلیمنٹری و سکینڈری) کے پبلک ریلیشن آفیسر محمد تاج چک نے مصطفائی ماڈل سکولز سسٹم کے چئیرمین سید اشتیاق حسین بخاری کو آزاد کشمیر پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

چناری۔چکوٹھی کا رہائشی حاجی محمد علی۔۔ حبیب بینک چناری کا ستایا ہوا اپنی فریاد لے کر صحافیوں کےپاس پہنچ گیا عرصہ 2012 می...
06/12/2023

چناری۔
چکوٹھی کا رہائشی حاجی محمد علی۔۔ حبیب بینک چناری کا ستایا ہوا اپنی فریاد لے کر صحافیوں کےپاس پہنچ گیا عرصہ 2012 میں کرائی گئی انشورنس پالیسی دس سال ہونے کے بعد بھی نہ مل سکی بینک منیجر سے ملنے پر اس کا کہنا تھا کے آپ کو آپ کی آدھی رقم واپس دے سکتے ہیں جس پر سائل کا کہنا تھا کہ مجھے میری پوری رقم واپس دی جاۓ جو میں نے 25000 کی گیارہ اقساط جمع کروائی ہیں اس حساب سے میری ذاتی رقم 2 لاکھ 78ہزار بنتی ہے جس پر بینک مینجر نے سائل کو ٹال مٹول کر واپس بیھج دیاجس کے بعد سائل نے تنگ آ کر ہٹیاں مجسٹریٹ عدالت میں کیس کر دیا جس کیس کو عدالت نے میرے حق میں فیصلہ سنا دیا جس کا فیصلہ لف ہذا ہے اس کے باوجود سائل کو اس کی رقم نہیں دی جا رہی اب مجھے بتا دیا جاۓ کے عدالت سے ہٹ کر سائل کس کے پاس جاۓ اگر سائل کی رقم سائل کو نہ دی گیی سائل وزیراعظم ہاوس کے باہر اپنے بیوی بچوں سمیت بھوک ہڑتال کریں' گے احکام بالا سے نوٹس لینے کی اپیل ہے...

چناری(سی آہی این۔۔ڈی ایف او ہٹیاں بالا ارشد خان کی خصوصی ہدائت پر  رینج آفیسر چناری راجہ راشد ظفر کی زیر نگرانی فاریسٹر ...
07/07/2023

چناری(سی آہی این۔۔
ڈی ایف او ہٹیاں بالا ارشد خان کی خصوصی ہدائت پر رینج آفیسر چناری راجہ راشد ظفر کی زیر نگرانی فاریسٹر راجہ ولید خان/بیٹ گارڈ راجہ بشارت حسین۔بیٹ گارڈ گہل و اندھیری بیلہ منظور علی خان کے تراڑاں کے مقام پر نقصان جنگل میں مصروف ایک ٹمبر مافیہ سے چینسہ ضبط کر لیا جبکہ چینسہ کا مالک محمد نذیر ولد جمعہ رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا جسکی خلاف تھانہ پولیس چناری میں ایف آئی آر درج کرا دی گئی ہے رینج آفیسر چناری راجہ راشد ظفر نے اپنی تعیناتی کے دوران ہی ایک چھاپہ مار ٹیم تشکیل دی ہے جو نقصان جنگل کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں میں مصروف عمل ہے ۔۔۔

سکول ٹیچرز آرگناٸزیشن کےعہدیداران کے خلاف تادیبی کارواٸی محکمہ تعلیم کے زمہ داران نے کی ہے اس میں جناب وزیراعظم آزادکشمی...
06/07/2023

سکول ٹیچرز آرگناٸزیشن کےعہدیداران کے خلاف تادیبی کارواٸی محکمہ تعلیم کے زمہ داران نے کی ہے اس میں جناب وزیراعظم آزادکشمیر یا حکومت کا کوٸی عمل دخل نہیں ہے۔حکومت اپنے وساٸل کے اندر رہتے ہوے سرکاری ملازمین کے جاٸز مطالبات حل کرنے کیلیےسنجیدہ ہے۔ ملازمین تنظیمیں بھی ڈسپلن کا مظاہرہ کریں اور غیر ضروری ہڑتالوں اوراحتجاج کی روش ترک کریں۔سوشل میڈیا پر سرکاری ملازمین کی پوسٹوں کی بھرمار نان پروفیشنل ازم کی عکاس ہیں جو قابل افسوس ہےجس پر با امر مجبوری قانون بھی حرکت میں آسکتا ہے۔اساتذہ سمیت تمام سرکاری ملازمین کی عزت ووقار میں اضافہ فراٸض منصبی کی اداٸیگی اور ڈسپلن سےمشروط ہے۔سرکاری تعلیمی اداروں کے نتاٸج مایوس کن ہیں اس لیے اساتذہ اکرام آپنی زمہ داریوں پر توجہ دیں حکومت ان کےجاٸز مطالبات پورےکرے گی..

وزیر حکومت
فیصل ممتاز راٹھور

ڈی ایف او جہلم ویلی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ جنگلات اور تھانہ پولیس چناری کی مشترکہ کارواہی لکڑی کی سمگلنگ کو پکڑ لیا محک...
01/07/2023

ڈی ایف او جہلم ویلی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ جنگلات اور تھانہ پولیس چناری کی مشترکہ کارواہی لکڑی کی سمگلنگ کو پکڑ لیا محکمہ کو اطلاع ملی کے بانڈی سیدیاں برایاں کے مقام پر ایک مزدہ لکڑ لے کر چناری کی طرف جا رہا ہے جس کا تعقب کرتے ہوے محکمہ جنگلات معہ ایس ایچ او چناری موقعہ وردات پر پہنچ گےجب ساہل سے لکڑی کا پوچھا گیا تو ساہل کا کہنا تھا ساہل کی پرمٹ شدہ لکڑی ہے جو کے ساہل نے اپنےذاتی عضر کی بنا پر لیٹ کر دی جو کے اج ساہل لکڑی کو لے جا رہا ہے جب کے ساہل کو علم نہ ہے کے عید پر لکڑی کو ادر ادر لے جانے پر محکمہ کی طرف سے پابندی عاہد ہے ساہل نے کہا پابندی کا مجھے کوہی علم نہیں تھا اس لیے میں لکڑی اج گھر لے جا رہا تحا جس پر ایس ایچ او چناری افتخار اعوان بلاک افیسر راجہ رضوان عمران اکبر فارسٹگارڈ نے لکڑ ضبط کر کے ڈیپو ساون منتقیل کر دی جب تک اس کا کوہی فیصلہ نیں ہوتا تاحال لکڑی ڈیپو میں ضبط رہے گی۔۔۔

27/06/2023

اہم خبر ۔۔۔
کمپارٹ 16A سڑک چناری اندرسیری ۔
چند نام نہاد صحافی جو کچھ لوگوں کی چاپلوسی کرتے ہیں وہ نام نہاد صحافی جھوٹی اور من گھڑت خبریں لگا کر عوام علاقہ کو پریشان کرتے ہیں ۔
جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی بنیاد پر محکمہ جنگلات میں پورے عملے نے کمپارٹ 16A کا وزٹ کیا جس کے بعد محکمہ جنگلات کے افسران کا کہنا تھا کہ یہاں کوئی بے دریغ کٹائی یا کوئی سبز درخت نہیں کاٹا گیا لہذا عوامی علاقہ پریشان نہ ہوں موقع پر ایک درخت کاٹا ہوا ملا جس کی رسید دو ماہ پہلے خود DFO صاحب ضلع جہلم ویلی نے اپنے ہاتھوں سے کاٹی تھی کاٹی تھی اس کی رقم 19600 روپے بنی تھی A16 میں نام نہاد واچر جو جھوٹی اور پرانی تصویریں لوگوں کو بھیجتا ہے اور عوام علاقہ کو پریشان کرتا ہے اور یہ تصاویر جو سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہیں یہ کمپارٹمنٹ اے 16 کی نہیں ہے بلکہ ادھر ادھر دوسرے کمپارٹمنٹوں کی ہیں جو آج محکمہ جنگلات کے کمیشن نے جانچ پڑتال کے بعد کلیئر کیا اور علاقہ سڑک چناری کا مزید کہنا تھا کہ اگر نام نہاد صحافی حضرات باز نہ آئے تو ان کے خلاف چناری بازار میں پیہ جام ہڑتال کی جائے گی اور اس ہڑتال کے دوران کوئی بڑا سانحہ درپیش آتا ہے تو اس کے ذمہ دار انتظامیہ ہوگی لہذا انتظامیہ کو یہ چاہیے کہ ایسے میٹرک فیل صحافیوں کی خبروں پر پابندی لگائی جائے اور جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلانے پر ان کو سزا دی جائے کمپارٹمنٹ اے 16 سڑک چناری کا جنگل ہے عوام اس کی حفاظت ہر طرح سے کرتی ہے ۔
اس کے علاہ سڑک چناری کمپارٹمنٹ اے 16 کی تمام تر تفصیلات ہمارے پاس موجود ہے۔
اگر محمکہ جنگلات کے کمیشن نے کمپارٹمنٹ اے 16 کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد اطمینان کا اظہار کیا تو اس کے بعد لگائی گئی خبروں میں کوئی صداقت باقی نہیں رہتی اس لیے تمام تر نام نہاد صحافی اور برائے نام واچر باز رہیں ورنہ ہمارے پاس بھی بڑے پیمانے پر ثبوت موجود ہیں ۔
عوام علاقہ ۔
سابقہ ممبر یوسی سڑک چناری راجہ صدیق خان ۔
چیئرمین یونین کونسل سڑک راجہ سجاد حسین۔
کوارڈینیٹر حلقہ 6 راجہ جمیل صدیق
کونسلر وارڈ بنیاں اندرسیری سید آفتاب شاہ
جرنل سیکٹری یوسی سڑک چناری راجہ تنویر عزیز ۔
راجہ آزاد خان سڑک چناری
راجہ عبدالقادر سڑک چناری
راجہ بلال اشرف سڑک چناری
حسیب شیخ سڑک چناری
رمضان احمد شیخ سڑک چناری
شیخ نضمام الحق سڑک چناری
عادل شیخ سڑک چناری
چودری اسلم اندر سیری
راجہ حفیظ خان سڑک چناری

چناری/جہلم ویلیپی ٹی آئی رہنما سید ذیشان حیدر نے 2016 ء سے لیکر 2023 تک جہلم ویلی میں لگنے والی تمام سکیموں کی جانج پڑتا...
27/06/2023

چناری/جہلم ویلی
پی ٹی آئی رہنما سید ذیشان حیدر نے 2016 ء سے لیکر 2023 تک جہلم ویلی میں لگنے والی تمام سکیموں کی جانج پڑتال کے لئے مکمل ریکارڈ تفصیلات طلب کرلیں ۔
باضابطہ درخواست جمع کروا دی۔۔۔۔
جہلم ویلی کے سکیم خور مافیا کی دم پر پاؤں رکھتے ہی چیخ و پکار شروع ہو گئی ۔
ذیشان حیدر نے کہا کہ ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد نہ صرف عوام علاقہ جہلم ویلی کیساتھ شئیر کیا جائے گا بلکہ پرائیوٹ قابل اعتمام آڈٹ فرم سے آڈٹ ، معائنہ و جانچ پڑتال بھی کروائی جائے گی ۔
اب وقت آگیا ہیکہ سیاسی ٹھگوں ، سکیم خوروں اور عوامی منصوبے ہڑپ کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے ۔
محتاط اندازے کے مطابق گزشتہ سات سالوں میں جہلم ویلی کے عوام کے نام پر آنے والی سکیموں کو خرد برد کرکے سیاسی ٹھگوں نے محکمہ کی ملی بھگت سے 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم ہڑپ کی ہے ۔
انہوں کہا کہ جیسے ہی سکیم خور مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کیا ، چوروں اور سکیم خوروں نے از خود مینڈکوں کی طرح ٹر ٹر شروع کردی ۔ عوامی منصوبے ہڑپ کر کے جائیدادیں اور گاڑیاں بنانے والوں کو کڑا احتساب کیا جائے گا۔

Sardar Javed Ayoub❤️پاکستان پیپلز پارٹی میں  شھیدوں اور غازیوں کا خون شامل ہے 🇱🇾❣️طالبعلمی سیاست کے آغاز سے آج تک شھید ز...
06/06/2023

Sardar Javed Ayoub❤️
پاکستان پیپلز پارٹی میں شھیدوں اور غازیوں کا خون شامل ہے 🇱🇾❣️
طالبعلمی سیاست کے آغاز سے آج تک شھید زوالفقار علی بھٹو اور شھید رانی اور دور حاضر کے چئیرمن پاکستان پیپلز پارٹی وزیر خارجہ پاکستان گزرے سفر اور آج بھی اس عزم کو لے کر بلند ترین کھٹن مشکلات کے باوجود سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہنے والے جرائت وبھادی 🚩

وفاکی اعلی مثال قائم رکھنے والے مرد قلندر ہزاروں دلوں میں دھڑکنے والی شخصیت قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر صاحب انشاءاللہ :
کشمیر کا ہر سیاسی باشعور انسان اور حریف بھی رشک کرتے ہیں اور کوٹلہ کی غیور باشعور غیرت مند عوام کو ناز ہے :

صاحب کی سیاسی بصیرت یہ ہیکہ انہوں کوٹلہ سے متوسط طبقے کو گلے لگا کر وڈیرہ شاہی اور دادا گیری جیسے نظام کا خاتمہ کیا :
کوٹلہ میں روشنیاں بکھیرنے والے تعمیر وترقی کے زریعے اس کوٹلہ کو روشن دیکھنے والے اج بھی اپنی جدوجہد میں مصروف ہیں :🔥
وہ لیڈر ہیں جنہوں نے ہر شخص کو عزت وقار دیا ❤️
قائد کوٹلہ کی صحت وسلامتی کیلیے رب العالمین کی بارگاہ سے دعاگو ہوں اللہ رب العزت ان کو سلامت رکھے 🤲
شیخ ساجد معاویہ محبان سردار جاوید ایوب ❤️


❤️

میرا تھن ریس میں ڈگری کالج چناری کے ہونہار طالعلبلم کو مبارکباد اور بالخصوص ریڈ فاؤنڈیشن چناری کالج کے طالعلبلم اور میرے...
20/05/2023

میرا تھن ریس میں ڈگری کالج چناری کے ہونہار طالعلبلم کو مبارکباد اور بالخصوص ریڈ فاؤنڈیشن چناری کالج کے طالعلبلم اور میرے چھوٹے بھائی فیضان کاظمی کو تیسری پوزیشنیں اور چنار ماڈل سکول چناری کے طالعلبلم چھوٹے بھائی ذوالقرنین کاظمی کو بہت مبارکباد اور خدا پاک مزید کامیابیوں سے ہمکنار کریں آمین منجانب سماجی رہنما سید عارف کاظمی۔

مظفرآباد ( ) پاکستان پیپلزپارٹی نے بھارتی وزیراعظم کی دعوت پر جی20 ممالک کامقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں اجلاس م...
17/05/2023

مظفرآباد ( ) پاکستان پیپلزپارٹی نے بھارتی وزیراعظم کی دعوت پر جی20 ممالک کامقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں اجلاس منعقدکرنے کی بھیانک سازش کو دنیا بھر میں بے نقاب کرنے کے لئے چیئرمین و وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے21 مئی سے تین روزہ دورہ آزاد کشمیر کو شایان شان بنانے کیلئے بھرپور تیاریوں و انتظامات کاآغاز کردیا،اکیس جون کو تین بجے کوہالہ پُل مظفرآباد ڈویژن کے نو انتخابی حلقوں سے ہزاروں افراد فقید المثال استقبال کریں گے جبکہ وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گے چیئرمین وفاقی وزیر خارجہ کے دورہ مظفرآباد کو حتمی شکل دینے کیلئے آج بروز جمعرات بوقت دس بجے اپوزیشن چیمبر میں پارٹی کی جملہ تنظیموں کا اجلاس طلب کرلیا گیا جسکے مہمان خصوصی قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر ہوں گے پارٹی چیئرمین وفاقی وزیر خارجہ جی ٹونٹی ممالک کے اجلاس میں شرکت کے بجائے تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ دارالحکومت مظفرآباد اور باغ میں عظیم الشان عوامی اجتماعات میں بھارتی چالبازیوں اور مکارانہ پالیسیوں سے عالمی برادری کے سامنے دستاویز شواہد کے حقائق پیش کرینگے، ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ سات لیپہ شوکت جاوید میر نے چیئرمین وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ آزاد کشمیر پرمصروفیات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کیا، انھوں کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر پارٹی صدر چوہدری محمد یاسین کی قیادت میں ملنے والے پارلیمانی پارٹی کے معزز ممبران اسمبلی نے دعوت دی تھی جو انھوں نے قبول کرتے ہوئے ایک بار پھر بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، پانچ اگست 2019 ء کے بعد آرٹیکل تین سو سولہ اور دفعہ 35A میں ترمیم کے وقت سے اب تک 1382 ایام، لاک ڈاؤن کے نفاذ، حریت قیادت کی گرفتاریوں اور نہتے عوام کی خونریزی کو اقوام عالم کے سامنے پیش کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے چارٹر، سکیورٹی کونسل کی منظور شدہ قراردادوں کے مطابق ڈیڑھ کروڑ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کا مطالبہ کریں گے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور 23 مئی کو باغ ایک تاریخ ساز جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ شوکت جاوید نے کہا کہ پانچ اگست 2019ء سے اب تک بھارت درجنوں نہتے شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار چکا ہے گمنام قبروں کی دریافت چالیس لاکھ غیر ریاستی عناصر کو حقوق مالکیت دیکر اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوششوں کو کشمیریوں نے پاؤں تلے روند ڈالا ہے۔شوکت جاوید میر نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ کشمیری عوام کے ترجمان ہیں شوکت جاوید میر کہا پیپلز پارٹی پاکستان کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دنیا کے کم عمر ترین وزیراعظم منتخب ہو کر پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک اور کشمیر کو آزاد حاصل کرنے والی قوموں میں شامل کریں گے۔

کل مورخہ 14/4/2023 کو رات  تقریبا ایک بجے  مہتمم جنگلات ہٹیاں بالا کواطلاع ملی فوج پولیس محکمہ جنگلات کی مشترکہ کاروائی ...
15/04/2023

کل مورخہ 14/4/2023 کو رات تقریبا ایک بجے مہتمم جنگلات ہٹیاں بالا کواطلاع ملی فوج پولیس محکمہ جنگلات کی مشترکہ کاروائی لینڈ کروزر گاڑی جس میں 150/200 کلو گرام شقاگل ممنوعہ جڑی بوٹی لوڈ تھی منڈا کلی لیپہ سے چلی رات تقریبا ایک بجے اطلاع ملی اطلاع کے بعد محکمہ جنگلات کی ٹیم جس میں جہلم ویلی ڈویثرن کے مجتبی اعوان ہٹیاں بالا ڈویثرن کے ارشد خان رینج آفیسر لیپہ تصدق قریشی بلاک آفیسر لیپہ منیر بلاک آفیسر چناری رضوان بشارت فارسٹگارڈ غفور ہمراہ پولیس / فوج کاروائی کرتےہوئے
موجی کے مقام پر جو جڑی بوٹی پکڑی اور پولیس کی نگرانی میں صبح تقریبا 8 بجے مظفرآباد پہنچائی یاد رہے اس میں ایس پی صاحب ہٹیاں بالا کی خصوصی دلچسپی اور لمحہ بہ لمحہ ڈی ایف او ارشد خان صاحب سے فون پر ڈیٹیل لیتے رہے اور مکمل پولیس کی نگرانی جاگ کر کرتےرہے چونکہ سمگلر انتہائی خطرناک اور پیشہ ور تھے ایس پی صاحب ہٹیاں کی نگرانی میں سب آپریشن مکمل ہوا اور مجرم شیرین ساکنہ منڈا کلی کو گرفتار کرتے ہوئے دفعہ 28 ایف آر کے تحت کاروائی جاری ہے

مہتمم جنگلات ہٹیاں فارسٹ ڈویژن ارشد خان صاحب کے زیر نگرانی فارسٹر راجہ رضوان خان کی کاروائی ،لیپہ سے بیرون آزادکشمیر سمگ...
15/04/2023

مہتمم جنگلات ہٹیاں فارسٹ ڈویژن ارشد خان صاحب کے زیر نگرانی فارسٹر راجہ رضوان خان کی کاروائی ،لیپہ سے بیرون آزادکشمیر سمگل کی جانے والی قیمتی جڑی بوٹی شکاکل. مصری کی بھاری مقدار ضبط کرکے ملزم گرفتار کرلیا گیا۔جبکہ سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی ضبط کرلی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مہتمم جنگلات ہٹیاں فارسٹ ڈویژن ارشد خان صاحب کو اطلاع ملی تھی کہ لیپہ سے 200کلو گرام قیمتی جڑی بوٹی شکاگل جیپ کے ذریعے سمگل کی جارہی ہے۔مہتمم جنگلات نے ہٹیاں بالا پولیس کے ہمراہ ناکہ لگاکر جڑی بوٹی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ناکے کے دوران 200کلو گرام شکاکل مصری بوٹی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی ضبط کرلی گئی ہے۔

احمد علی ولد خدا بخش سکنہ ضلع رحیم یار خان کی گاڑی جو اسلام سے چوری ہوئ تھی  ایس پی جہلم ویلی خرم اقبال کی خصوصی ہدایت پ...
10/04/2023

احمد علی ولد خدا بخش سکنہ ضلع رحیم یار خان کی گاڑی جو اسلام سے چوری ہوئ تھی ایس پی جہلم ویلی خرم اقبال کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او چناری افتخار احمد اعوان معہ نفری محمد پرویز ایدیشنل ایس ایچ او تھانہ پولیس چناری راجہ وحید و دیگر نےچکہامہ سے برآمد کرتے ہوئے حوالہ مالک کر دی۔

مالک گاڑی نے اپنی گاڑی کی بازیابی پر ایس پی جہلم ویلی خرم اقبال اور تھا نہ پولیس چناری کا شکریہ ادا کیا۔۔۔

07/04/2023

مرزا سمیع فارسٹ گارڈ چوکی انچارج گرمنڈہ نے اپنے بیان میں کہا کے جو لکڑ ابھی کچھ دیر پہلے ہم نے پکڑی ہے یہ ڈی ایف او جنگلات ارشد خان صاحب کی ہدایت پر ہم نے محکمہ پولیس کو ساتھ رکھ کر کاروائ کی ہے یہ ہماری ڈیپارمنٹ کی کاروائ ہے جو کے متعلقہ فارسٹ گارڈ کو جب اطلاع ملی کے دو گاڑیاں سمگل ہو رہی ہیں جس پر
ڈی ایف او صاحب نے فارسٹ گارڈ سمیع کو موقعہ پر روانہ کیا اور چناری رینج کے تمام عملہ کو الڑٹ کر دیا ڈی ایف اور ارشد خان صاحب نےسمی کو کہا آپ اکیلے گاڑیاں نہ روکیں متعلقہ پولیس کو اطلاع کریں جس پر فارسٹ گارڈ نے متعلقہ تھانہ‌ ایس ایچ او صاحب کو کال کی جس پر انھوں نے فوری کارواہی کا حکم دیتے ہوے پولیس موقعہ واردات پر بھیج دی جس پر معلوم ہوا گاڑی پرمٹ شدہ‌ ہے اس وقت ڈی ایف او صاحب نے فارسٹ ڈیپارمنٹ کا عملہ رینج افسر مقصود اعوان فارسٹر راجہ رضوان عمران اکبر فارسٹ گارڈ بھی‌موقع پر پہنچ چکے تھے دوبارہ کال پر ڈی ایف او صاحب کو بتایا گیا کے گاڑی پرمنٹ شدہ ہے جس پر ڈی ایف او صاحب نے کہا کے رات کو لکڑ لے جانا غیر کانونی ہے اس جو فوری ضبط کریں میرے آنے تک جس پر گاڑی پولیس فورس اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کی مدد سے تھانہ چناری پہنچاہی گیی اس میں کسی تیسرے فریق کی کوئی مداخلت نہ ہے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر بے بنیاد ہے یہ کارواہی ڈی ایف او جہلم ویلی ارشد خان صاحب کی ہدایت کے مطابق کی گیی۔۔۔!!

مظفرآباد//وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کے پبلک ریلیشن آفیسر (PRO) محمد تاج چک CMH میں مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے۔
30/03/2023

مظفرآباد//
وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کے پبلک ریلیشن آفیسر (PRO) محمد تاج چک CMH میں مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے۔

کچھ دیر قبل ایس پی جہلم ویلی کے خلاف پریس کانفرانس می‍ں جہلم کے رہایشی ایک شخص خالد محمود نے اپنے بیان میں کہا کے ایس جہ...
30/03/2023

کچھ دیر قبل ایس پی جہلم ویلی کے خلاف پریس کانفرانس می‍ں جہلم کے رہایشی ایک شخص خالد محمود نے اپنے بیان میں کہا کے ایس جہلم ویلی کے پاس گیا تو انھوں نے مجھے کہا کے تم بے غیرت ہو فلاں فلاں
جس میں اس پی جہلم ویلی نے اپنے موقف میں کہا کے ساہل ان کے دفتر آیا اور غصے میں آگ بگولا تھااپنے نو سالہ بیٹے کے سامنے اپنی بیوی کو نازیبہ گالیاں دینے لگا اور جس پر ایس پی جہلم ویلی نے اس لیے شٹ اپ کال دی کے ایک تو رمضان کا تقدس پامال ہو رہا‌دوسرا اپنے کم سن بچے کے سامنے اس کی ماں کو گالم گلوج کر رہے ہو جس کا غلط اثر بچے پر جا رہا اور اس کے بعد جو بیوی واپس دلوانے والا معملہ تھا اس میں ایس پی جہلم ویلی نے ساہل کو کہا کے تم اپنے علاقے کے معززین یا ذمہ دار بندوں کو بیجو جن کے حوالا تماری بیوی کو کیا جاۓ تمھارے حوالا اس لیے نہیں کیا جاسکتا کے تم‌اس کو پنجاب لے جا کر قتل کر دو عورت کے تعفظ کے لیے عورت حوالا ساہل نہ کی جا سکی کیونکے آۓ روز عزت غیرت کے نام پر قتل کی واردتیں بڑھتی جا رہی ہیں جس کو مدے نظر رکھتے ہوۓ ایس پی جہلم ویلی نے ذمہ داران کو بلاوانے کو کہا جس پر اس شخص نے غصے میں آ کر بے بنیاد من گھڑت پریس کانفرانس کی جس کا حقیقت سے کوہی تعلق نہ‌ہے ۔۔۔
یاد رہے ایس پی جہلم ویلی عوام دوست انسان ہیں ان کے آنے سے عام انسان کے لیے بھی نہ صرف ایس پی آفس کے دروازے کھلے بلکہ جراہم پیشہ عناصر میں بھی کافی حد تک کمی ہوہی ایس پی جہلم ویلی نےتقدس رمضان اور
مہمان کی عزت کا برم رکھتے ہوے اس شخص پر کوہی کارواہی نہ کی جس کا غلط فاہدا خالد نامی شخص نے اٹھایا جو کے قابل افسوس ہے اس طرح کے نیک آفیسران کے اوپر الزام لگانا نا قابل برداشت ہے ۔۔۔

ہٹیاں بالاپاکستان تحریک انصاف کے راہنما ونومنتحب چئیرمین اور واٸس چیرمین ضلع کونسل ہٹیاں بالا طیب منظور کیانی زاہد فرید ...
12/03/2023

ہٹیاں بالا
پاکستان تحریک انصاف کے راہنما ونومنتحب چئیرمین اور واٸس چیرمین ضلع کونسل ہٹیاں بالا طیب منظور کیانی زاہد فرید کل دن ایک بجے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے طیب منظور کیانی اور زاہد فرید اپنے عہدوں کا حلف اٹھانے کے بعد ندول یونیورسٹی گروانڈ سے اایک بڑی ریلی کی شکل میں ضلع کونسل ہٹیاں بالا کے آفس میں لایا جائے گا تمام کارکنان بارہ بجے ندول یونیورسٹی گروانڈ پہنچ جائیں شکریہ

آج دیوان علی خان صاحب کی حلقہ آمد پر پی ٹی آہی کے مرکزی رہنما زعفران علی اکبر کے گھر آمد جس پر زعفران اکبر نے دیوان علی ...
11/03/2023

آج دیوان علی خان صاحب کی حلقہ آمد پر پی ٹی آہی کے مرکزی رہنما زعفران علی اکبر کے گھر آمد جس پر زعفران اکبر نے دیوان علی خان صاحب کو بلدیاتی الیکشن میں بہترین حکمت علمی پر مبارکباد پیش کی اور بلخصوص حجاب کی پابندی اور اس پر عمل درآمد کروانے پر مبارکباد پیش کی اس موقع پر ان کے ساتھ ذیشان عنصر عباسی عمران اکبر فارسٹ گارڈ، راجہ فعہیم خان شیخ مہران علی اکبر بھی موجود تھے۔۔۔

آج دیوان علی خان صاحب کی حلقہ آمد پر پی ٹی آہی کے مرکزی رہنما زعفران علی اکبر کے گھر آمد جس پر زعفران اکبر نے دیوان علی ...
11/03/2023

آج دیوان علی خان صاحب کی حلقہ آمد پر پی ٹی آہی کے مرکزی رہنما زعفران علی اکبر کے گھر آمد جس پر زعفران اکبر نے دیوان علی خان صاحب کو بلدیاتی الیکشن میں بہترین حکمت علمی پر مبارکباد پیش کی اور بلخصوص حجاب کی پابندی اور اس پر عمل درآمد کروانے پر مبارکباد پیش کی اس موقع پر ان کے ساتھ ذیشان عنصر عباسی عمران اکبر فارسٹ گارڈ، راجہ فعہیم خان شیخ مہران علی اکبر بھی موجود تھے

ڈی آئی جی ریجن مظفرآباد عرفان مسعود کشفی اور ایس پی جہلم ویلی خرم اقبال کی ہدایت پر لیاقت حمید SHOتھانہ سٹی نے نیلی مہاج...
04/03/2023

ڈی آئی جی ریجن مظفرآباد عرفان مسعود کشفی اور ایس پی جہلم ویلی خرم اقبال کی ہدایت پر لیاقت حمید SHOتھانہ سٹی نے نیلی مہاجر کیمپ میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تقریبآ 20کروڑ روپے کی گیارہ کلو ہیروئن،پانچ سو گرام افیون برآمد کر تے ہوے7 کس ملزمان کے خلافCNSA-9C,15کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

تین اہم ملزمان گرفتار جبکہ بقیہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارے جا رہے ہیں ۔وادی لیپہ سے برآمد ہونے والی پانچ کلو ہیروئن کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو بھی گرفتار لیا گیا ملزم کافی عرصہ سے مفرور تھا ۔گرفتار شدہ ملزمان سے سنی خیز انکشافات متوقع۔

عوام علاقہ جہلم ویلی نے ایس پی جہلم ویلی اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

چناری (نمائندہ خصوصی) چنار ماڈل انسٹیٹیوٹ نے چناری میں تعلیمی معیار کونئے منہج اور آہنگ سے متعارف کروانے کے بعد بہترین ٹ...
02/03/2023

چناری (نمائندہ خصوصی) چنار ماڈل انسٹیٹیوٹ نے چناری میں تعلیمی معیار کونئے منہج اور آہنگ سے متعارف کروانے کے بعد بہترین ٹیم اور تعلیم دوست احباب کی مشاورت سے چکوٹھی اور گرمنڈہ میں نئی برانچز اوپن کرنے کا فیصلہ کیاہے۔جہاں بچوں کے داخلہ جات بلکل فری اور مستحق ویتیم بچوں کی کفالت کی مکمل ذمہ داری ادارہ کے ذمہ ہوگی ۔
والدین اور عوام علاقہ کا خیر مقدم۔
چنار ماڈل انسٹیٹیوٹ چناری کے پرنسپل نے گفتگو کرتے ہوئے چنار ماڈل انسٹیٹیوٹ چناری کےاغراض و مقاصد پروشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ’’چنار ماڈل انسٹیٹیوٹ ‘‘ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ایک ایسا تعلیمی ادارہ ہے جو اس دورِ پُرآشوب میں ایک ایسی نسل کی تیاری کا فرض ادا کرنا چاہتا ہےجو نہ صرف اللہ اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت گزار ہو، بلکہ ایسی گراں قدر صلاحیتوں کی حامل ہو جس کی بدولت عصرِ حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا میں ایک بار پھر امتِ مسلمہ کو اس کا کھویا ہوا مقام دلوا سکے۔ نئی نسل میں مقصدیت پیدا کرنا، اس نسل کو ذہنی آسودگی بہم پہنچانا اور انھیں نظریاتی سوچ و فکر سے ہمکنار کرنا… یہ سب ہمارے مشن کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

27/12/2022

وزیر تعلیم آزادکشمیر دیوان علی خان چغتاٸی، مرکزی رہنما تحریک انصاف آزادکشمیر خواجہ شفیق کی عبدالرزاق خان کے گھر آمد والد محترم کی وفات پر تعزیت کی اور دعا مغفرت فرماٸی...

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان  کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیںاجلاس میں وزیر تعل...
01/12/2022

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

اجلاس میں وزیر تعلیم سکولز و ٹیوٹا دیوان علی خان چغتائی سمیت وزرائے حکومت، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور سیکرٹری صاحبان شریک ہیں





29/11/2022

۔۔۔ ان شاءاللہ ... ضلعی ایڈمنسٹریشن کے لیے سب سے بڑا حقدار " مرزا غلام فرید مغل " جس نے نہ صرف موروثی سیاست کی مخالفت کا سامنا کیا بلکہ برادری ازم سمیت ہر طرح کے بوسیدہ نظریات کو مات دے کر فتح حاصل کی حتٰی کہ ہمارے فخر ریاست سابق وزیراعظم صاحب کی سیاسی مخالفت کو سر آنکھوں پر رکھتے ہوئے اپنے مشن کو جاری رکھا ۔
ان شاءاللہ اب " مرزا غلام فرید مغل" سب رکاوٹوں کو ٹھکراتے ہوئے جہلم ویلی کے میئر بھی بنیں گے ۔

28/11/2022

فرید مغل فورس کے جزباتی کارکن جیت کا جشن جزباتی انداز میں مناتے ہوے

28/11/2022

مرزا فرید مغل فورس جیت کا شاندار جشن مناتے ہوۓ✌️✌️

28/11/2022

یوسی چکہمہ سے فرید مغل صاحب کی جیت کے بعد شاندار جشن۔۔۔

Address

Jhellum Valley Azad Kashmir
Muzaffarabad

Telephone

+923459483565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CIN media news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CIN media news:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Muzaffarabad

Show All