ہمارے بزرگوں(علی گیلانی رحمۃ اللہ) کا فرمان ہے اسلام کی نسبت سے، اسلام کے تعلق سے *ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے.*🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Nellum valley k driver Ratti galli road py lrkeon ko muslman krty hwy😂😂😂😂😂
#اسلام______آباد
سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر #قائد_کشمیر جناب راجہ محمد فاروق حیدر خان کا ۔ 5 اگست "یوم استحصال کشمیر" پر پیغام
راولپنڈی رحمان آباد میٹرو بس سٹاپ پر تیکنیکی خرابی کی وجہ سے بس میں آگ بھڑک اٹھی
شکر الحمد اللہ کوئ جانی نقصان نہیں ہوا
مسافروں کو بحفاظت اتار لیا گیا ھے۔
بس مکمل طور پر جل گئی
مسافر محفوط رہے
موجودہ سیاسی صورتحال ۔
عمران خان کو تاحیات نااہل کرنے کی سازش ۔۔۔۔
پی ڈی ایم کی نئی سازش کیا ہے ؟؟؟
دیکھیں اس ویڈیو میں ۔۔۔۔۔
مقبوضہ کشمیر میں یتیم بچیوں کو انڈیا کے مختلف شہروں میں فروخت کیا جا رہا اس میں بھارتی فورسز کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔۔۔
بھارتی افواج کے سربراہ چیف آف ڈیفنس بپن روت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوگیا اور جنرل بپن روت اپنے عملے سمیت ہلاک ہوگئے ہیں.
#BipinRawat #IndianArmy
ہٹیاں بالا میں زیشان حیدر کی پریس کانفرنس ۔
فاروق حیدر صاحب کے خلاف دستاویزی ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دہے ۔
پروگرام ۔احکام شریعت ۔
احتشام چشتی کے ساتھ
مہمان عامر ظفر ۔
آپ کو پارٹی نے ٹکٹ کیوں نہیں دیا ؟؟؟؟
آپ۔ کیا اشفاق ظفر کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟؟؟
Program .احکام شریعت ۔
Coming soon .
#program
اگر پارٹی نے آپ کو ٹکٹ نہ دیا تو آپ پارٹی چھوڑ دیں گے ؟؟
مغل برداری آپ کے ساتھ ہے ؟؟؟
#Daily #Kashmir #Point
Program #.
اب ہو گا انصاف ۔
Coming soon .#only on #Daily kashmir point
Program #public#Issues .
طیب منظور کیانی نے فاروق حیدر کی 4سال کی کارکردگی واضع کر دی ۔
#مہمان
طیب منظور کیانی رہنما #تحریک انصاف جہلم ویلی ۔
PROGRAM #PUBLIC ISSUES .
COMING SOON ....
#ONLY ON DAILY KASHMIR POINT
#program #public #issues
وقاص احمد بھٹی کے ساتھ ۔
#امریکہ اور بھارت اسرائیل کے ساتھ ہیں؟؟؟
فلسطین کی معاونت میں پاکستان کیا کردار ادا کر رہا ہے؟؟؟؟
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گے ۔
#ARY #GeoNews
آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران28 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
#AzadKashmir Azadkashmir
وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے.
#AzadKashmir