22/10/2022
مستونگ۔ ڈگری کالج مستونگ کے آڈیٹوریم میں بلوچ ایجوکیشنل کونسل سرگودھا کے طرف سے ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی جِس کا عنوان کیرئیر کونسلنگ کے حوالے سے تھا
اس پروگرام کا مقصد سٹوڈنٹس میں شعور اور آگائی پیدا کرنا تھا جنہیں اپنا کیریئر سلیٹ کرنے میں کافی مشکلات پیدا ہوتی ہے . اس سلسلے میں سارنگزئی قبائل کے سرکردہ رئیس یاسر عرفات ، بلوچستان کے مایہ ناز اسپیکر ، اکیڈمک کونسلر ، فیسلیلیٹیٹر اور کوچ زمران بلوچ ، سوشل ورکر اور ایکٹوسٹ آغا زمان شاہ ، ، پروفیسر قدیر ، پروفیسر نذیر سمیت دیگر مہمانانِ گرامی نے تقریر کر کے طالب علموں کو پنجاب کے مختلف یونیورسٹیز کے حوالے سے آشنا کیا ، اسکے علاوہ یونیورسٹی آف سرگودھا کے طالب علم اور بلوچ کونسل کے زمیدراں مجیب سائر بلوچ اور مبشر بلوچ نے یونیورسٹی آف سرگودھا کے ایڈمیشن کے حوالے سے انفارمیشن دی جہاں بہترین تعلیم کی مواقع فراہم کر رہی ہے اور یونیورسٹی آف سرگودھا میں BS پروگرام سال 2023 کے ایڈمیشن چل رہے ہیں جنکی آخری تاریخ 11 نومبر 2022 ہے
کسی بھی مشکل کے صورت میں کونسل کے زمہ داراں سے رابطہ کریں
*مجیب سائر بلوچ*
*+92 330 2157406*
*زین سارنگ*
*+92 333 0399503*
*حسنین بلوچ*
*+92 310 8443072*