Kirdagap News Network

Kirdagap News Network this a news page

وفاقی وزیر پانی وبجلی میرمحمد ھاشم نوتیزٸی کا علاقہ کردگاپ اورکردگاپ گرڈ سٹیشن کا دورہ کیسکو آفیسران کے جانب سے وفاقی وز...
20/06/2022

وفاقی وزیر پانی وبجلی میرمحمد ھاشم نوتیزٸی کا علاقہ کردگاپ اورکردگاپ گرڈ سٹیشن کا دورہ کیسکو آفیسران کے جانب سے وفاقی وزیر کو کردگاپ گرڈ میں بجلی کی صورتحال پر بریفینگ کیسکو آفیسران میں چیف انجینٸر ٹی این جی سمیع الله صاحب ایس ای جی او اعزاز بیگ صاحب ایکسٸین جی ایس او اورنگزیب بلوچ صاحب ایس ای آپریشن سرکل خضدارعبدالقیوم بنگلزٸی صاحب ایس ڈی او حمید بگٹی صاحب اور آپریشن کانک مسکان لہڑی ایل ایس ذوالفقار حسین نے وفاقی وزیر کو بجلی صورتحال سے آگاہ کیا اس موقع پر علاقہ معتبرین اور ذمینداروں کے بڑی تعداد موجود تھے جن میں بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع مستونگ کے ناٸب صدربابو میر جنگی خان سرپرہ ٹکری عبدالباسط ابابکی سابق ڈسٹرکٹ ممبر بلوچستان نیشنل پارٹی میراحمد نواز ابابکی شامل تھے بابو میر جنگی خان سرپرہ نے وفاقی وزیر کو علاقہ کے بجلی کی صورتحال سے تفصیلی آگاہ کیا جن کردگاپ گرڈ کے پاور ٹرانسفارمر کو اپ گریڈ اورلوڈ فیڈرز کو دوحصوں میں تقسیم کرنا جن آشخان کفتاری اور پسند خان فیڈر شامل ھیں ان کہ علاوہ سپلاٸی آورز بڑھنا کردگاپ پسند خان پر مشتمل کلیوں کو سٹی فیڈر سے منسلک کرنا شامل ھیں اس موقع پر علاقہ کردگاپ ذمینداروں نے وفاقی وزیر کو اپنے مساٸل سے آگاہ کیں

کردگاپ گرڈسٹیشن کے دورے منقعدہ کھلی کچہری سےوفاقی وزیر میرمحمد ھاشم نوتیزٸی نے اپنے خطاب میں کہا ھےکہ بلوچستان نیشنل پار...
20/06/2022

کردگاپ گرڈسٹیشن کے دورے منقعدہ کھلی کچہری سےوفاقی وزیر میرمحمد ھاشم نوتیزٸی نے اپنے خطاب میں کہا ھےکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کا منشور اور ھمارے قاٸد سردار اخترجان کے خاص ھدایات ھےکہ اپنے لوگوں کی بلارنگ ونسل بلاتفریق خدمت کرنا ھے ان شاء اللہ ھم اپنے لوگوں کی توقعات پر پورااترینگے انھوں نے کہا آج علاقہ کردگاپ کے بجلی کے بارے میں جو بھی مساٸل پیش کیے گیے ھیں ان شاء اللہ انکو سوفیصد حل کیا جاے گا جن میں پہلے مرحلے میں آشخان فیڈر کودوحصوں میں تقسیم کرکے اس کے افتتاح کےلیے خود آوں گا اور اس کے علاوہ کفتاری پسندخان کےلیے علیحدہ فیڈر اور پسندخان اور کردگاپ کےلیے ایک علیحدہ سٹی فیڈرکےلیے کیسکو حکام سے مل کر اس کو ممکن بنایا جاے گاانھوں نے کیسکو آفیسرران کو ھدایت کی وہ آشخان کفتاری پسندخان فیڈرز اور کردگاپ پسندخان کو سٹی فیڈر کرنے کےلیے جلدازجلد سروے کرکے رپورٹ پیش کیاجاے تاکہ اس پر جلد از جلد کام شروع کرواجاسکے

*مستونگ کردگاپ**//کردگاپ نیوز//**جمعیت علمائے اسلام کے سنئیر رہنماء سابقہ ڈسٹرکٹ واہس چیر مین حاجی عزیز ا حمد سرپرہ نے ا...
11/06/2022

*مستونگ کردگاپ*

*//کردگاپ نیوز//*

*جمعیت علمائے اسلام کے سنئیر رہنماء سابقہ ڈسٹرکٹ واہس چیر مین حاجی عزیز ا حمد سرپرہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلدیاتی انتخابات کو جواز بناکر مالی سال 2022 کے پی ایس ڈی پی فنڈز سے ٹینڈر شدہ آب نوشی اسیکمات پر کام روکنے کیلئے عدالت کے زریعے اسٹیے آڈارز لینا قابل مذمت عمل ہے علاقے کے تعمیر و ترقی ہمارا وژن ہے ترقی مخالف عناصر کو علاقے کے ترقی عزم نہیں ہورہے ہیں کردگاپ میں بلدیاتی انتخابات اب تک ری شیڈول نہیں ہوا ہے مخالفین گبھراہٹ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر علاقے کے منظور شدہ اسکیمات میں روکاوٹ کھڑی کررہی ہے علاقائی اسکیمات کے خلاف ایسے عناصر نے کورٹ سے اسٹیے آڈارز لی ہے جو کوئٹہ کا رہائشی ہے جو علاقائی مسلہ مسائل سے بلکل نہ واقف ہے جو درمیان میں روڑے اٹکائے جارہے ہیں تحصیل کردگاپ گردونواح میں ایم پی اے نواب محمد اسلم رئیسانی نے ضلع بھر میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا ہے جو مفادات پرستوں اور ترقی مخالفین کو برداشت نہیں ہورہے ہیں حالانکہ آب نوشی اسیکمات علاقائی عوام کے مفادات کیلئے ہے علاقے کے تعمیر و ترقی کیلئے سب کو ملکر کردار ادا کرنے چاہیے تاکہ عوامی مسلہ مسائل فوری حل ہوسکیں انہوں نے عدلیہ سے پورزور استدعا کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مفادات اور علاقے تعمیر و ترقی کے لیے منظور شدہ اسکیمات سے اسٹیے آڈار کو فی الفور ختم کیاجائے تاکہ مذکورہ اسکیمات پر بلا تعطل کام کا آغاز ہوجائے تاکہ عوام کو صاف شفاف پینے کا پانی کا دیرینہ مسلہ مسائل حل ہوسکیں*

07/06/2022

*پرنسپل انٹربواٸیز کالج کردگاپ کے کالج کے ٹینڈرز میں اپنے من پسند افراد کو نوازنے کی کوشش اھلیان کردگاپ*
پرنسپل انٹربواٸیز کالج کردگاپ کے غیرقانونی اقدام کی مذمت کرتے ھیں جس میں وہ کالج کے سالانہ بجٹ کے ٹینڈر اپنے من پسند افراد کو نوازنے کی کوشش کررھا ھے واضح رھے کالج کے سالانہ بجٹ کے ٹینڈر کو موصوف نے صرف پانچ منٹ کےلیے مشتہر کرکے واپس ویب ساٸٹ سے ڈیلیٹ کردیا ٹینڈر کو صرف اس کے من پسند افراد نے ڈاون لوڈ کیں جو اس کے ساتھ شامل ھیں حالانکہ ھونا تویہ چاھیے تھا ٹینڈر کو باقاعدہ رولز کے مطابق مشتہر کردیا جاتا تاکہ تمام خواھشمند فرمز اس میں حصہ لے سکیں لیکن پانچ منٹ مشتہر کرکے واپس کرنا ضرور دال میں کچھ کالاھے اس پہلے کالج کے ٹینڈر چوری چپکے جاری کرکے من پسند فرمز کو نوازا جاتا رھا ھیں جس سے کالج میں آٹے میں نمک کے برابر بھی کام نہیں ھوا جس سے کالج دن بدن کھنڈر میں تبدیل ھورھا ھیں لیکن اس دفعہ ھم اس عمل کو قبول کرکے اپنے بچوں کے مستقبل کو تباہ نہیں کرسکتے ھم اھلیان کردگاپ سیکرٹری کالجز ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر ڈپٹی کمشنر مستونگ سے اپیل کرتے ھیں کہ وہ پرنسپل انٹربواٸیز کالج کردگاپ کے غیر قانونی اقدام فوری نوٹس لے اس غیر قانونی ٹینڈر کو منسوخ کرکے اس دوبارہ مشتہر کیاجاٸیں

*کردگاپ نیوز نیٹ ورک* بہادرآباد گیم کردگاپ میں زمین کے تنازعے پر تصادم ثقافتی گلوکاراستاد منظور  شخص ھلاک لاش کردگاپ تھا...
07/05/2022

*کردگاپ نیوز نیٹ ورک* بہادرآباد گیم کردگاپ میں زمین کے تنازعے پر تصادم ثقافتی گلوکاراستاد منظور شخص ھلاک لاش کردگاپ تھانے منتقل مزید تفتیش کردگاپ لیویز کررھا ھے

*کردگاپ نیوز نیٹ ورک* یہ بندہ کردگاپ ایریا میں موٹرساٸیکل سے گرگیا ھے اس کے پاس کوٸی شناختی علامت نہیں ھے اسٹنٹ کمشنر کر...
07/05/2022

*کردگاپ نیوز نیٹ ورک* یہ بندہ کردگاپ ایریا میں موٹرساٸیکل سے گرگیا ھے اس کے پاس کوٸی شناختی علامت نہیں ھے اسٹنٹ کمشنر کردگاپ کے ھدایت پر لیویز کردگاپ نے ابتداٸی طبی امداد کے بعد کوہٹہ سول ھسپتال ٹراما سینٹر شفٹ کردیا ھے براے مہربانی جو کوٸی اس کو جانتا ھے وہ انکے ورثا کو طلاع کریں

30/03/2022

تحصیل کردگاپ آباد کاریز کے بارے میں بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

*کردگاپ نیوز نیٹ ورک*آج کردگاپ میں ڈویژنل فاریسٹ آفیسر سید نادرشاہ کے حکم کے مطابق بلاک آفیسر خیر بخش شاھوانی نے ڈی جی ل...
13/03/2022

*کردگاپ نیوز نیٹ ورک*
آج کردگاپ میں ڈویژنل فاریسٹ آفیسر سید نادرشاہ کے حکم کے مطابق بلاک آفیسر خیر بخش شاھوانی نے ڈی جی لیبر میر سعید سرپرہ کے تعاون سے ٹین بلین ٹری کے تحت تقریباً 500 کے قریب مختلف اقسام کے پودہ جات مختلف جگہوں پہ لگایا گیا جس میں تحصیل کمپلیکس کردگاپ بواٸز اور گرلز کالج بی ایچ یو کردگاپ ھاٸی سکول کردگاپ شامل ھیں
1500 کے قریب کے مختلف پودہ جات پستہ توت کوہٹہ پاٸن علاقہ کردگاپ کے مختلف طبقہ فکر میں تقسیم کیا گیا

*کردگاپ نیوز نیٹ ورک*ڈی جی لیبر وچیرمین سرمایہ کاری بورڈ بلوچستان میر سعید احمد سرپرہ کے تعاون سے کردگاپ میں شجر کاری مہ...
13/03/2022

*کردگاپ نیوز نیٹ ورک*
ڈی جی لیبر وچیرمین سرمایہ کاری بورڈ بلوچستان میر سعید احمد سرپرہ کے تعاون سے کردگاپ میں شجر کاری مہم کے سلسلے میں
*ایک بشر ایک شجر* کے عنوان سے ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں پروجیکٹ ڈاٸریکٹرٹین بلین ٹری سونامی علی عمران صاحب نصیب کاکڑ چیف ڈیبلو ڈیبلو ایف محمداقبال زھری ڈویژنل فاریسٹ کنزریٹو کے علاوہعلاقہ کردگاپ کے معززین نے شرکت کیں جن ٹکری سیف سرپرہ میراحمد خان سرپرہ میر خورشید سرپرہ میر جنگی خان سرپرہ میرناصر سرپرہ ٹکری ایوب سرپرہ ٹکری عبدالخالق رودینی ودیگرنے شرکت کیں میر سعید سرپرہ نے اپنے خطاب میں کہا درخت لگانا صدقہ جاریہ ھے ھمیں چاھیے کہ ھم ذیادہ سے ذیادہ درخت لگا کر اپنے ماحول کو سرسبز بناٸیں اس موقع پر ٹکری سیف سرپرہ نے شجر کاری پر تفصیل سے روشنی ڈالا انھوں کہا آج کے گلوبل وارمینگ کے وجہ سے درخت لگانے کی اھمیت اور ذیادہ بڑھ گٸ ھے انھوں نے کہا اپنے گھروں میں ذیادہ سے ذیادہ درخت لگاٸیں تاکہ شدید موسمی اثرات کو کم کیا جاسکیں پروجیکٹ ڈاٸریکٹر بلین ٹری علی عمران اور ڈویژنل فاریسٹ کنزریٹو اقبال زھری نے شرکا سے خطاب میں شجرکاری کے اھمیت کو اجاگر کیے اپنے طرف سے شجر کاری کے سلسلے ھر ممکن تعاون کا یقین دلایا
آخرمیں میر سعید سرپرہ نے معزز مہمانوں اور علاقہ کردگاپ کے لوگوں کا تعاون پر شکریہ ادا کیا

*کردگاپ نیوز نیٹ ورک* *ڈائریکٹر جنرل لیبر و بلوچستان کے سرمایہ کاری و تجارت بورڈ کے چیف ایگزیکٹو میر سعید سرپرہ کے کوششو...
11/03/2022

*کردگاپ نیوز نیٹ ورک*

*ڈائریکٹر جنرل لیبر و بلوچستان کے سرمایہ کاری و تجارت بورڈ کے چیف ایگزیکٹو میر سعید سرپرہ کے کوششوں سے علاقہ کردگاپ میں 13مارچ اتوار کو شجرکاری مہم کا آغاز ھورھاھے جس کالجز سکولز کمپلیکس گھروں میں درخت لگاے جاٸیں گے کردگاپ کے عوام سے اپیل ھے وہ اس شجر کاری مہم بھرپور طریقے سے حصہ لے کیونکہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ھے
شکریہ میر سعید سرپرہ صاحب

25/02/2022

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر احکام الدین ساتکزٸی کا آگاہی داخلہ مہم سیشن 2022 کےلیے خصوصی پیغام

12/01/2022

سردی میں انگھیٹی کے اردگرد بیٹھے دوستوں کے ساتھ گپ شپ اور ساتھ ھو قہوہ چاے تو محفل کا رنگ دوبالا ھو جاتا ھے

22/12/2021

کردگاپ قبرستان کے بارے بی بی سی اردو کی رپورٹ ادیب محقق ٹکری سیف الله سیف سرپرہ کا قبرستان کے بارے میں خصوصی انٹرویو

17/12/2021

شاعر محمد نور بابل کا بچوں کےلیے ایک بہترین نظم
بلوچستان ٹیسکٹ بورڈ سے گزارش ھے اس نظم کو براٸیوی نصاب میں شامل کریں

09/12/2021

شاعر بابل محمد نور کا نشہ کے خلاف ایک خوبصورت نظم

07/12/2021

ڈپٹی کمیشنر مستونگ اور اسٹینٹ کمیشنر کردگاپ سے اپیل ھے کہ وہ کردگاپ کے یونین کونسلز کے سیکرٹریز کو کردگاپ میں بیھٹنے کے پابند کریں کیونکہ نادرا کے تبدیل شدہ پالیسی کے تحت ب فارم کےلیے یونین کونسل سے برتھ سرٹیفکٹ لازمی ھے کردگاپ یونین کونسل کے سیکرٹری مستونگ کے رھاٸشی ھے اب یہاں سے لوگ مستونگ جاے سیکرٹری صاحب کی ھوٹل میں خدمت کریں دو تین دن ذلیل خوار ھو تب جاکہ کام ھوتا ھے واضح رھے اب کیڈٹ کالجزز اور دیگر اداروں کے انٹری ٹیسٹ ھورے ھیں انٹری ٹیسٹ کےلیے ب فارم لازمی ھے سیکرٹری صاحباں کے وجہ سے طلبا۶ کے تعلیمی سال ضاٸع ھونے کا خدشہ ھے لہذاہ ڈی سی مستونگ اور اے سی کردگاپ سے سیکرٹری کو نادرا آفس میں بیھٹنے کے پابند کریں تاکہ بروقت برتھ سرٹیفکٹ اور ب فارم کا مسٸلہ حل ھو

30/11/2021

محمد نور بابل

29/11/2021

علاقہ کردگاپ پر بہت جلد آرھا ھے ایک تفصیلی رپورٹ
صرف اور صرف بلوچستان میڈیا فیسبک پیج اور کردگاپ نیوز گروپ اور کردگاپ نیوز فیسبک پیج پر
COMING SOON

15/11/2021

چراغ ادبی مجلس کانک نا مشاعرہ ھن گچینا شاعر حاجی ماجد عقیل تینا شاعری بنفینگے

12/11/2021

چراخ ادبی مجلس نا مشاعرہ ھن خواجہ ظہیر سرپرہ تینا شاعری بنیفینگے

09/11/2021

چراغ ادبی مجلس کانک نا مشاعرہ ھن شہزادہ قاسم اسیر تینا گچینا شاعری بنفینگے

کردگاپ نیوز* سابق وزیر اعلٰی  بلوچستان چیف آف ساروان نواب اسلم خان رٸیسانی نے آج سب ڈویژن کردگاپ کمپلیکس  کے دورے پر کمپ...
09/11/2021

کردگاپ نیوز* سابق وزیر اعلٰی بلوچستان چیف آف ساروان نواب اسلم خان رٸیسانی نے آج سب ڈویژن کردگاپ کمپلیکس کے دورے پر کمپلیکس کے مختلف حصوں کا معاٸنہ کیا اس موقع پر ان کے ھمراہ ڈپٹی کمیشنر الیاس کبزٸی ٹکری حاجی خلیل احمد سرپرہ ٹکری سیف الله سرپرہ سابق واٸس چیرمین ضلع مستونگ حاجی عزیز احمد سرپرہ نوابزادہ یاد گار رٸیسانی موجود تھے نواب صاحب نے پروجیکٹ پر کام معیار کی تعریف کی کمپلیکس مسجد کے خوبصورتی اور طرز تعمیر کو کافی پسند کیا انھوں نے ڈپٹی کمیشنر سے کہا جلداز جلد کردگاپ کمپلیکس فنکشل کیا جاے
انھوں نے کردگاپ عماٸدین سے بات چیت کرتے ھوے کہا یہ پروجیکٹ ایک ماڈل پروجیکٹ ھے اس طرح کا پروجیکٹ شاھد ھی پاکستان میں ھو جہاں تمام محکموں کے دفاتر ایک چار دیواری کے اندر موجود ھیں ڈپٹی کمیشنر نے نواب صاحب سے بات چیت کرتے ھوے کہا کمپلیکس کے اندر ایک پراٸیوٹ بنک اے ٹی ایم اور فاٸبر آپٹیکل ڈیجیٹل لاٸبریری کا قیام بھی عمل میں لایا جاے گا
نواب اسلم نے کردگاپ میں مختلف وفود سے بھی ملے انھوں کردگاپ عوام کو یقین دلایا ان شاء اللہ ایک بار ان کےلیے مختلف اسکیمات جلد شروع کیے جاٸیں گے

پولیو اور خسرہ- روبیلا جیسی موذی بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین مہم *15 نومبر 2021* سے  کوئٹہ  اور پورے بلوچستان  میں شروع ہ...
18/10/2021

پولیو اور خسرہ- روبیلا جیسی موذی بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین مہم *15 نومبر 2021* سے کوئٹہ اور پورے بلوچستان میں شروع ہونے جا رہی ہے جو کہ *27 نومبر 2021* تک جاری رہے گی۔
اس سلسلے میں آج آر ایچ سی کردگاپ میں ڈاکٹر نصرالله یوسی ایم او کے زیر صدارت ایک میٹینگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق واٸس چیرمین ضلع مستونگ حاجی عزیز احمد سرپرہ سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی ڈاکٹر نصر الله نے میٹینگ خطاب کرتے ھوے کہا *پیدائش سے پانچ سال تک کے تمام بچوں کو پولیو ویکسن کے دو قطرے* اور
*9 ماہ سے 15 سال تک کے بچوں کو خسرہ-روبیلا ویکسین* لگوا کر انہیں ان بیماریوں سے محفوظ کریں-
اس سلسلے میں ہماری *صحت محافظ ٹیم* آپ کے گھر کے نزدیک *عارضی ویکسین مرکز ، اسکول، سرکاری صحت مرکز* میں موجود رہے گی۔
۔ آپ سے بھرپور تعاون کی گذارش ہے۔

*آپ کے چند قدم مستقبل کے معماروں پر ان بیماریوں کا دروازہ ہمیشہ کیلئے بند کردیں گے*
انھوں نے امید ظاھر کی شہری ھمارے صحت محافظ ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں گے
حاجی عزیز احمد سرپرہ سمیت سب نے صحت محافظ ٹیموں سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا

21/09/2021
20/09/2021

تقریب دستار بندی ٹکری عبدالکریم سرپرہ

03/08/2021
17/07/2021
کردگاپ کےلیے ایک اور اعزاز کردگاپ سے تعلق رکھنے والے وسیم احمد سرپرہ ولد ثناء اللہ سرپرہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کےذریعے  ...
02/07/2021

کردگاپ کےلیے ایک اور اعزاز کردگاپ سے تعلق رکھنے والے وسیم احمد سرپرہ ولد ثناء اللہ سرپرہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کےذریعے پاک پی ڈبلیو ڈی محکمے میں اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر کے لئے بلوچستان کی واحد نشست پر انٹرویو کے لئے منتخب ہوئے ہیں

06/12/2020

یوتھ نیوز نیٹ ورک

ڈی جی لیویز اور ڈی سی مستونگ سے اہلکاروں کی اپیل

ضلع مستونگ کےاُن 6 اہلکاروں نے اپیل کی ہے جنہوں نے 2009 میں دوران پولیس ضلع مستونگ سے حوالداری کا ٹریننگ حاصل کیا تھا اس سیشن میں 30 اہلکاروں نے ضلع کی طرف سے ٹریننگ حاصل کیا اور اُن میں سے 24 پولیس سے واپس لیویز دور میں حوالدار بنے اور حال ہی میں DG لیویز نے انھیں دفعدار کے عہدے پر ترقی دی،
اور ان میں سے چھ اہلکار ابھی تک حوالدار بھی نہیں بنائے گئے اور نہ ہی سنیارٹی لسٹ میں ان کے نام ڈالے گۓ۔ جبکہ C1 آرڈر میں بھی ان کے نام موجود ہیں واضح رہے ان میں 25 سال سے زیادہ سروس والے بھی ترقی سے محروم ہیں اس لیے حکام بالا سے پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ مزکورہ بالا6 لیویز اہلکاروں کی پرو موشن کے احکامات جاری فرما کر مشکور فرماٸیں
درخواست دہندگان
محمد رفیق ،عبدالمنان،الف خان،محمد عرفان،شاہ مراد، بختیار خان,جاوید احمد

16/11/2020

کردگاپ کے عوام خبردار ہوشیار۔
اہلیان کردگاپ کے عوام اور زمینداروں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ھے کہ کردگاپ فیڈر لڈی دشت کو چلانے کی ہرگز اجازت نہیں دے سکتے۔
لڈی دشت کو کردگاپ فیڈر سے چلانا ظلم کے مترادف ھے۔ کیونکہ کردگاپ فیڈر پہلے سے اوور لوڈ ھے مزید لوڈ برداشت کرنے کی متحمل نہیں ھو سکتا۔
ایک سیاسی لیڈر جوکہ اپنے سیاسی پارٹی کے سابقہ ناکامیوں کو چھپانے اور موجودہ وقت میں سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے علاقہ کردگاپ کے مختلف قبائلوں کو آپس میں دست و گریباں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اگر موصوف کو اپنا سیاسی دکان چمکانے کی زیادہ ضرورت ھے تو لڈی دشت کیلئے ایک علٰیحدہ فیڈر منظور کروائے ۔
اسکے لیے کردگاپ کے عوام موصوف کے شکر گزار ھونگے۔ کیونکہ نئے فیڈر کردگاپ اور دشت کے لیے مفید ثابت ھوگا۔ ھم اہلیان کردگاپ وفاقی وزیر پانی و بجلی اور واپڈا حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس توجہ طلب مسئلے پر خصوصی توجہ دے۔ اگر واپڈا اہلکاروں نے زبردستی جمپر کیا تو ھم جمپروں کو کاٹنے کے ساتھ ساتھ نیشنل ہائی وے کو احتجاجاً بند کرنے ھم مجبور ہوجائینگے۔
امید ھے واپڈا حکام سوچ سمجھ کر فیصلے کریں گے۔

30/08/2020

*گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کردگاپ کا اعلامیہ ۔۔۔۔*

*مستونگ۔۔۔۔۔گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کردگاپ مستونگ کے پرنسپل کے اعلامیہ کے مطابق سکول ھذا کے جماعت ھشتم پاس شدہ طلباء طالبات کو تاکید کی جاتی ہے وہ جماعت نہم کے رجسٹریشن کے لیے اپنے والد صاحب کے شناختی کارڈ کی دو کاپیاں(ب) فارم کی دو کاپیاں 4عدد پاسپورٹ سائز جن کا بیک گراؤنڈ سفید ہونا چاہیے اور رجسٹریشن فیس مورخہ 10 ستمبر 2020 تک سکول ایڈمنسٹریشن سیکشن میں جمع کرادیں*
*نیز جماعت نہم اور ششم میں داخلے کے خوائش مند طلبہ و طالبات مندرجہ بالا دستاویزات کے علاوہ اپنے سابقہ سکول چھوڑنے کے اصل سرٹیفکیٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے تصدیق کروا کر آوپر دی گئی مقررہ تاریخ تک جمع کریں*
*مزید معلومات کے لئے رابطہ نمبر 0333794842*

لبنان دھماکہ: 30 افراد جاں بحق، 3 ہزار سے زائد زخمی بیروت(انتخاب نیوز) اطلاعات کے مطابق ہسپتالوں میں زخمیوں کو علاج کرنے...
04/08/2020

لبنان دھماکہ: 30 افراد جاں بحق، 3 ہزار سے زائد زخمی

بیروت(انتخاب نیوز) اطلاعات کے مطابق ہسپتالوں میں زخمیوں کو علاج کرنے کیلئے جگہیں کم پڑ گئیں، اب تک سرکاری حکام کے مطابق 30 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ تین ہزار سے زائد افراد دھماکے میں زخمی ہو چکے ہیں۔واضح رہے کہ ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے کہ آج لبنان کے شہر بیروت میں ہونے والا دھماکہ کیسے پیش آیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام نے دھماکے میں کسی بھی طرح ملوث ہونے کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ دھماکے سے مزید افراد کی ہلاکت اور زخمیوں کا اندیشہ دیا جا رہا ہے، دھماکہ اتنا خطرناک تھا کہ لوگوں کو نیوکلئیر بم کی طرح محسوس ہوا ہے۔ دھماکے کے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

Address

Mastung

Telephone

+923058053758

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kirdagap News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kirdagap News Network:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Mastung

Show All