Punjab News Agency

Punjab News Agency دن بھر کی اہم قوی و بین الاقوامی خبریں

17/05/2024

اطلاعات برائے پاکستانی میڈیا و عوام و الناس

کرغیزستان کے شہر بشکیک میں بڑے پیمانے پر پاکستانی طلباء اور انٹرنیشنل یونیورسٹیوں کے طلباء کے ہاسٹلز پر لوکلز کی جانب سے حملے کی اطلاعات ہیں اور دو سے چار شہادتوں اور کئی طلباء کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

لوکل پولیس حملوں کو روکنے میں مکمل ناکام ہجوم بڑے پیمانے پر پھیل چکے ہیں طلباء کے ہاسٹلز اور گھروں کو توڑ کر حملے کئے جا رہے ہیں

پاکستانی گورمنٹ سے اپیل ہے کہ فوری طور پر پاکستان میں موجود کرغیزستان کے سفیر کو بلا کر بشکیک اور گرد ونواح میں فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا جائے یہ حالات پولیس سے سنبھلنے والے نہیں

20/04/2024

ایک کَالعَدَم قیادت موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ، چیف الیکشن کمشنر، اور چیف آف آرمی سٹاف کا بلا جواز استعفے کا مطالبہ کرتی آئی ہے۔

لیکن اس جماعت کے کسی عہدے دار کو کبھی یہ "اخلاقی جرات" نہ ہوئی کہ فارن فنڈنگ کیس، جسٹس قاضی فائز عیسٰی پر جھوٹے ریفرنس، قومی اسمبلی کی آئین شکنی کرتے ہوئے تحلیل، اور فراڈ انڑا پارٹی الیکشن "غیر قانونی" ثابت ہونے کے باوجود استعفیٰ دیتے۔

اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا ، اصفہان شہر سے دھماکوں کی آوازیں ۔ایران نے اپنا دفاعی نظام فعال کر دیا ، ایران کے کئی ش...
19/04/2024

اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا ، اصفہان شہر سے دھماکوں کی آوازیں ۔
ایران نے اپنا دفاعی نظام فعال کر دیا ، ایران کے کئی شہروں میں جنگی جہازوں کی پرواز جاری۔۔۔

یاد رہے کہ ایران نے اپنی کاروائی میں ارادتاً ناقص ہتھیار استعمال کر کے اسرائیل کو پاکستانی روپوں میں سینکڑوں ارب روپے کا نقصان پہنچایا تھا ۔

14/04/2024

اسرائیلی ہوائی اڈہ کو خیبر میزائلوں سے کامیابی سے نشانہ بنا دیا گیا ،ایرانی میڈیا کا دعوٰی۔۔۔۔

13/03/2024

کیا صدر زرداری صرف رسمی طور پر ہی صدر ہوں گے یا واقعی ملکی معیشت کو درست سمت میں چلانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے؟

11/03/2024

رمضان کریم مبارک
اللّہ پاک ہم سب کی نمازِ تروایح ،راتوں کا قیام ،مالی و بدنی عبادات قبول فرمائے آمین آمین
اللّہ پاک رمضان کے بابرکت مہینے فلسطین کے مسلمانوں کی خاص طور پر مدد فرمائے اور اے ہمارے پرودردگار ان کی غیبی مدد فرمائیے اور نصرت دیجئیے یہود و نصاریٰ پر اور تمام مخفی و ظاہری اسلام دشمنوں کو نیست و نابود کردیجیے آمین

07/02/2024

الیکشن میڈیا سیل ۲۰۲۴ میں خوش آمدید

پنجاب نیوز ایجنسی آپ کو رکھے گی مُلک کے ہر کونے سے باریک سے باریک خبر پر نظر

31/12/2023

مقبولیت تقریباً کسی حلقے میں ۴۹ فیصد،کسی میں ۴۱ اور کسی میں ۲۱ لیکن پھر بھی خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کارکن کو حالیہ پکڑ دھکڑ میں ریاستی ادارے کے خلاف بات کرنے کی کوشش پر شدید مزاحمت

24/12/2023

2017 کے کریک ڈاؤن میں تبلے بجانے والے اب انسانی حقوق کے علمبردار بنے پڑے ہیں ۔۔۔۔

وہ کہتے ہیں ناں

جن کے اپنے گھر شیشے کے ہوں وہ دوسروں پر پتھر نہیں پھینکا کرتے ۔۔۔۔

23/12/2023

الیکشن کی سیاسی گرما کرمی میں پنجاب نیوز ایجنسی پہنچائے گی آپکی مُلک بھر کی اہم خبریں

03/07/2023

حضور صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی طرف سے بہت مال و متاع پا سکتے تھے کئی بار جبریل امین علیہ اسلام پیغام لا چکے تھے لیکن آپ نے منع فرمادیا تھا حالنکہ صرف صرف دل کے ارداے کی ضرورت تھی اور اُحد پہاڑ جتنا سونا ،بلکہ زمین کائنات کے خزانے باہر نکال دینتی لیکن لیکن محمدِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے الفقر و فخری کو ترجیح دی ،جو قیامت تک کے لیے آنے والوں کے لیے مشعلِ راہ ہے ۔کوئی ایسا نہیں کوئی ایسا نہیں جو رسول اکرم صلی اللہ علی وسلم (محسنِ انسانیت) کے کمال کو پہنچ سکے۔

وہ نبیوں میں نبی ایسے کہ امام الانبیاء ٹھہرے
وہ حسینوں میں حسین ایسے کہ محبوبِ خدا ٹھہرے

آپ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کہیں اور نہ ڈھونڈیں بلکہ قرآن میں ڈھونڈیں

وماارسلنک الیٰ رحمت للعمین،ودعی ال اللہ با اذنہ و سراجاً منیرا(عربی لکھنے میں غلطی ہو سکتی)

ایک جگہ سراجاً و حاجا آیا ہے لیکن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیےسراج منیرا کیوں کہ آپ وہ روشنی کا مینار ہیں وہ چراغِ روشن ہیں کہ جس سے مزید ہدایات کی روشنیاں پھیلیں۔

محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھ کر محبت کا اظہار کیجیے۔

ان اللّہ و ملائکتہ یصلو نا علی النبیی یا ایھا الذین امنو صلو علیہ و سلمو تسلیما۔

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے حضورصلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں،(تو) اے ایمان والوں تم بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجا کرو۔

27/05/2023

پُر فضا مقام سکردو میں اپنے بہترین اور فرحت بخش وقت لو گزارنے کے لیے بہترین مقام !!

TIBET HOTEL SKARDU PAKISTAN

SYED ALI IBRAHIM
+923160145936 📞

افواجِ پاکستان کے دشمن پاکستان کی  سالمیت کا مذاق اُڑاتے ہوئے،آج چند بد تہذیب  سیاسی جماعت کے کارکنان نے قانونی راستہ اخ...
09/05/2023

افواجِ پاکستان کے دشمن پاکستان کی سالمیت کا مذاق اُڑاتے ہوئے،آج چند بد تہذیب سیاسی جماعت کے کارکنان نے قانونی راستہ اختیار کرنے کی بجائے پالستان کی سالمیت کا جنازہ نکال دیا!!

DG ISPR

کورکمانڈر لاہور کے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ  !پنجاب میں دفعہ ۱۴۴ کا نفاذ ۔
09/05/2023

کورکمانڈر لاہور کے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ !

پنجاب میں دفعہ ۱۴۴ کا نفاذ ۔

09/05/2023

کور کمانڈر لاہور اور جنرل ہیڈکوارٹرز پر حملے کے بعد افواجِ پاکستان کو حالات کنٹرول کرنے کے لیے نکلنا چاہئیے



FM Bilawal Bhutto Zardari departs from   to participate in the   Council of Foreign Ministers. وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرد...
04/05/2023

FM Bilawal Bhutto Zardari departs from to participate in the Council of Foreign Ministers.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گوا (بھارت) آمد ،
روس کے وزیرخارجہ سے ملاقات جاری!!

29/04/2023

آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر احمد کا ولولہ انگیز خطاب

آرمی چیف نے قرآنی آیات کا حوالہ دے کر مومنین پر سحر طاری کردیا!!

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab News Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share